KSA_force Profile
KSA_force

@KSA_Force1

Followers
612
Following
1K
Media
536
Statuses
6K

Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@KSA_Force1
KSA_force
12 days
سعد بھائ ❤️❤️ اللّه آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین 😢
10
75
215
@KSA_Force1
KSA_force
2 days
یہ باتیں صرف وہی بتائیں گے جنہوں نے امیر المجاھدین کے قدموں میں بیٹھ کر عشق کے جام پئیں ہیں Stand with tlp #ReleaseTLPLeadership
0
33
18
@KSA_Force1
KSA_force
2 days
ریاست اگر اپنے شہریوں کی آواز سننے کے بجائے انہیں خاموش کرانے لگے تو یہ جمہوریت کا خاتمہ ہوتا ہے۔ مریدکے میں یہی منظر دیکھنے کو ملا۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
14
6
@muazzam_78
**L_P_Tلبیک پروموشن ٹیم 𓆩♛𓆪**
21 hours
لبیک پرموشن ٹیم اور لبیک سٹوڈنٹ فورس ان احباب کے لیے دعاگو ہے جنہوں نے لگن کے ساتھ تحریک لبیک پاکستان کی آواز پہ لبیک کہا مالک آپکے ہاتھوں کو مزید مضبوط کرے اور آپ ہمیشہ ایسے تحریک لبیک پاکستان کا پیغام لوگوں تک پہنچانے رہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
5
55
61
@KSA_Force1
KSA_force
2 days
Leadership awam ki awaaz hoti hai. Unhein detain karna public will ke khilaf hai. Immediate release zaroori hai. Stand with TLP #ReleaseTLPLeadership
0
6
3
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
2 days
ایک جماعت کو کچلنا اور اس کے سربراہ کو چھ ماہ سے جبری گمشدگی میں رکھنا کون سا قانون و آئین اجازت دیتا؟ ریاست پاکستان فوراً جواب دے اور قائدین کو رہا کرے یہ ظلم ناقابل تلافی ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
1
83
38
@Usman112677
Usman
23 hours
*تمام احباب فوری طور پر کم از کم 100 ری پوسٹ کریں۔* Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership Repost & Follow On 𝕏: KHR
1
20
12
@rizvi_RSM
Abdullah
1 day
کیا عدالتیں اتنی بے بس ہوچکی ہیں کہ انتظامیہ ان کے سامنے بار بار جھوٹے حیلے بہانے پیش کر کے چھ ماہ گزر چکے ہیں ؟ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
54
18
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
2 days
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
3
121
90
@Raiha12678
Raiha
2 days
جب بڑے بڑے جبے دستاروں والے چپ سادھ گئے تھے وئیل چئیر والے کے تربیت یافتہ تب بھی ڈٹے ہوئے تھے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
59
31
@labbaik_tlp04
اسلام کی شہزادی
1 day
فلسطین کیلئے آواز اٹھانا اگر جرم ہے، تو ہم یہ جرم بار بار کریں گے۔ قائدین کی رہائی تک یہ جدوجہد جاری رہے گی، ہر کارکن ایک آواز بن چکا ہے، اور یہ آواز اب رکنے والی نہیں۔ #ReleaseTLPLeadership
0
58
49
@Sherni1430
Rizvia Sherni⚔️🥷
24 hours
Post : 98 ہم واضح مطالبہ کرتے ہیں کہ لاپتہ قیادت کو فوری بازیاب کیا جائے۔ شہداء کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا حساب لیا جائے۔ ظلم کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ریاست طاقت نہیں، انصاف سے چلتی ہے۔ #ReleaseTLPleadirship
0
11
3
@tahirbhai187574
امیر المجاہدین کا خادم
2 days
سلطنت رضویہ کا سلطان ہمارا قائد لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ #ReleaseTLPLeadership
0
31
16
@khayal4548
Khayal-e Rang
1 day
ظلم کی رات چاہے کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو، سویرا ضرور ہوتا ہے۔ پانچ ماہ سے جاری یہ ناانصافی اب ختم ہونی چاہیے۔ ہم اپنے قائدین کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں اور حق کی اس آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں گے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
58
43
@Team_SR_MBD
Ali hamza rizvi
2 days
مفتی حسن رضا صاحب شان امیر محترم🔥✌️ وقت کے یزیدوں کو ڈرانے کے لیے سعد رضوی کا نام ہی کافی ہے♥️ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
29
18
@1425Malangni08
RiضviShیrni1425(back up)
2 days
ہم سب یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت پاکستان حافظ سعد رضوی اور تحریک لبیک پاکستان کی قیادت کو جلد از جلد منظر عام پر لائے۔ #ReleaseTLPLeadership Stand With TLP
0
20
15
@AbdulQu58153441
Abdul Qudoos
24 hours
*حق کو دبانے والے ہمیشہ وقتی طاقت کے سہارے چلتے ہیں.... مگر حق کے لیے کھڑے ہونے والے اپنے یقین اور ایمان سے طاقت لیتے ہیں۔ *تحریک لبیک کی قیادت اور کارکنان اسی ایمان اور استقامت کا عملی نمونہ ہیں...... ۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
1
21
14
@Ferozi666
Matloob Hussain F
1 day
ہر دور میں فرعون اور یزید کے پیروکار اقتدار میں ملینگے Stand with TLP #ReleaseTLPleadirship
2
39
21
@MalikAzeem5425
Malik Azeem
24 hours
ہم دو ٹوک کہتے ہیں کہ جبری گمشدگی بند کی جائے اور پاکستان میں قانون کا بول بالا کیا جائے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
16
6
@rizvi_RSM
Abdullah
2 days
حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی حراست کا مقصد بظاہر تحریک لبیک کو کمزور کرنا تھا مگر چھ ماہ کے تجربے نے یہ ثابت کر دیا کہ نظریاتی تحریکیں قید و بند سے نہیں ڈرتیں ۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
86
35