Matloob Hussain F
@Ferozi666
Followers
244
Following
761
Media
90
Statuses
850
لب بام بھی پکارا سر دار بھی سدا دی میں کہاں کہاں پہنچا تیری دید کی لگن کو
Karachi, Pakistan
Joined March 2026
کسی بھی تہذیب یافتہ معاشرے میں اختلافِ رائے کو غداری کا لبادہ پہنا کر لاپتہ کر دینا عدل کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
2
199
143
پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے مگر مریدکے میں اس حق کو طاقت کے ذریعے دبایا گیا۔ یہ جمہوری اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
64
37
Post 31 یا اللہ پاک جنہوں نے سانحہ مرید کے میں تحریک لبیک کے کارکنان پر ظلم کی داستان رقم کی خون کی ہولی کھیلی یا اللہ پاک انہیں تباہ و برباد فرما آمین Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
93
69
عوام کی آواز کو سننا ہی اصل جمہوریت ہے اور یہی انصاف کا تقاضا ہے لہذا انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
2
74
44
📢👉 Part 1 ہم مرتضیٰ بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ہماری آواز کا حصہ بنے https://t.co/5RGQ0Xf1ER Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
3
38
24
ہر گزرتا دن بےچینی میں اضافہ کر رہا ہے۔ حافظ سعد رضوی اور حافظ انس رضوی محبِ وطن ہیں، ان کی گمشدگی دلوں کو مضطرب کر رہی ہے۔ اب یہ خاموشی ٹوٹنی چاہیے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership بیک اپ اکاؤنٹ کو فالو کرلیں @Rizviyah_6
2
12
10
اہلِ فلسطین کی حمایت میں پرامن مارچ کرنا ہمارا آئینی اور مذہبی حق ہے کوئی جرم نہیں۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا تو زندہ ضمیر ہونے کی علامت ہے۔ ہم مظلوم فلسطینی بھائیوں بہنوں کے ساتھ کھڑے تھے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
19
7
جیسے آج کے ٹرینڈ میں تمام تحریکی کارکنان لائک اور ریٹویٹ کر رہے ہیں ایسے ہی عام دنوں میں بھی کریں تو انشاء اللہ ہمارے اکاؤنٹس مضبوط ہونے میں وقت نہیں لگے گا ۔ #ReleaseTLPLeadership
1
61
40
آج کا ٹرینڈ محض ایک ٹرینڈ نہیں بلکے ایوان میں بیٹھے ظالموں کو 2 ٹوک پیغام ہے کہ ہم اپنے قائد کے ساتھ خون کے آخری قطرے تک کھڑے ہیں #ReleaseTLPLeadership
4
75
70
تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کہا ہے۔ پاکستان کے آرمی چیف سے یہ سوال ہے۔ افواج پاکستان کے ہر سپاہی سے یہ سوال، ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کی قیادت اور کارکنوں کا کیا جرم تھا جن پر طاقت کا استعمال کیا گیا۔ Stand WITH TLP #ReleaseTLPLeadership
1
55
28
📢 👉Part4 آؤ پاکستانیوں دیکھ لو تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان آج بھی ثابت قدم کھڑے ہیں Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
1
21
13
بلوچستان کے غیرت مند بلوچ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو گے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
16
8
میرا اکاؤنٹ پوسٹیں کر کر تھک گیا ہے اب بس اپ کے کمنٹ سے ہی اس کی طبیعت ٹھیک ہو سکتی ہے اپ کو پتہ ہے میں کمنٹس مانگنے نہیں آیا لیکن کیا کریں مجبوری ہے 🤗🤗🙏🙏🤏 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
3
43
24
آخر تحریک لبیک پاکستان کا قصور کیا تھا؟ کیا صرف اتنا کہ انہوں نے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کی اور دنیا کو جگانے کی کوشش کی؟ اگر یہی جرم ہے تو پھر خاموشی کو ہی معیارِ وفاداری مان لیا جائے؟ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
64
49
ٹرینڈ نیگیٹو ہونے کی وجوہات: صرف ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ (بغیر تحریر) بار بار ایک ہی مواد/تحریر کا کاپی پیسٹ کم ری پوسٹس اور کم انگیجمنٹ نئے اکاؤنٹس کا غیر فطری استعمال Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
28
227
190
The last words of the head of Tehreek-e-Labbaik Pakistan must be heard during the march.💔😢 @SaadRizviReal92 "Stand With TLP " #ReleaseTLPLeadership
1
54
36
مریدکے آپریشن کرنے والے کروانے والے اور ان کی اندر خانے مدد کرنے والے اپنے اور بیگانے قیامت والے دن کس منہ سے رب العزت کے سامنے پیش ہوں گے؟ #ReleaseTLPLeadership
0
9
4
دربار امیر المجاہدین سے گرفتار ہونے والے عظیم دہشت گرد جن کے ہاتھوں سے پھول بر آمد ہوۓ تھے #ReleaseTLPLeadership
0
51
51