Ali hamza rizvi
@Team_SR_MBD
Followers
203
Following
237
Media
31
Statuses
334
member of Team SR
United Kingdom
Joined March 2026
خود کو تحریک لبیک والا کہنے والا احتشام نامی شخص کوئی تحریک لبیک کا کارکن نہیں یہ تحریک لبیک کے خلاف لانچ کیے گئے ایک تولے کا سربراہ ہے تمام احباب اس فتنے کو پہچانے اور اس سے محتاط رہیں علماء اہل سنت کو گالیاں دینا اور ان پہ تنقید اور تحریک کے خلاف انتشار پھیلانا اس کا کام ہے
7
11
9
The upcoming High Court hearing carries the hopes of many. Justice must prevail over silence and delay. Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
11
59
37
صاحبانِ مَحبت 🖤 الحمدللہ 😇 یہ ہے تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا کی پاور ✊🏼 ہمیں کم سمجھنے کی غلطی مت کرنا ہم خاموش ضرور رہتے ہیں مگر جب اٹھتے ہیں تو انداز نہیں تاریخ بدل جاتی ہے اور یاد رکھو۔۔‼️ ہم جھکتے نہیں بس وقت کا انتظار کرتے ہیں! 🔥😎 Stand with TLP #ReleaseTLPLeadership
26
163
122
مصلحتوں کے اس دور میں اسیرانِ ناموسِ رسالت کی استقامت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ضمیر کا سودا بیڑیوں سے نہیں کیا جا سکتا۔۔۔ #ReleaseTLPLeadership
3
77
33
13 اکتوبر سے جاری یہ آزمائش دراصل تحریکِ لبیک کے نظریاتی استحکام کا کڑا امتحان ہے، جہاں ہر گزرتا دن صبر و استقامت کی نئی داستان رقم کر رہا ہے۔۔۔ #ReleaseTLPLeadership
0
22
13