𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
@Battalion_xc
Followers
356
Following
324
Media
16
Statuses
299
Pakistan is not your personal estate. When it comes to the honor of Rasool Allahﷺ, we speak fearlessly loud and unapologetic. | Back Up Account @Battalion_xz |
Punjab, Pakistan
Joined March 2026
اے قُدس ! تیری محبت میرے سینے میں کسی سمندر کی بے قابو لہروں کی طرح مچلتی رہتی ہے،جو ہر لمحہ مجھے یاد دلاتی ہیں کہ تُو صرف ایک شہر نہیں، بلکہ ایمان کی پہچان اور اُمتِ مسلمہ کی غیرت ہے۔ تیری آزادی کوئی خواہش نہیں، یہ ہمارا عہد ہے اور یہ عہد ہم ہر قیمت پر نبھائیں گے۔ بٹالین #القدس
4
15
31
عشق محبت عشق محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت علم و حکمت علم و حکمت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت میرے اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ رحمہ کی بھی قیامت تک کیا بات✨💙
0
4
6
سانحۂ مریدکے کا غم اتنا گہرا اور شدید ہے کہ اسے لفظوں میں ڈھالنا اور زبان پر لانا یقیناً ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کے لیے دُشوار ہے۔ اپنے اپنے نصیب کی بات ہے نا جن سے کہا، اُن پر کوئی اثر نہ ہوا مگر جنہوں نے سُنا، اُن کے دل پھٹ گئے۔ #TLP
1
45
69
Latest Pic OF Madina Sharif محبت سے ،ادب سے ،ذوق سے ، شوق سے ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی مبارک ذات اقدس پر درود و سلام کا ورد کیجئے اللہ کریم آپ سب کو مدینہ منورہ کی بابرکت حاضری نصیب فرمائے آمین یارب العالمین #خاتم_النبیین_محمدﷺ
0
6
9
تحریک لبیک پاکستان کا ہر کارکن ہمارے سروں کا تاج ہے، تمام احباب ہمارے ان روشن ستاروں یعنی ہمارے بھائیوں کو فالو کیجیے ‼️ @ome786r
@JJimmy90_
3
9
11
پٹواریوں کی دہشتگردی کا شکار ہونے والے لبیک کے سوشل میڈیا سٹارس کے اکاؤنٹس کو سب دوست اپنے فارغ وقت میں سے تھوڑا سا وقت نکال کے ان کو فورن فالو کرلیں کیونکہ انہیں اکاؤنس سے سوشل میڈیا کی رونقیں بحال ہیں @GjrAtif
@Pindi220
@Battalion_xc
6
24
33
آپ کی چند سیکنڈز کی توجہ درکار ہے، دیے گئے اکاؤنٹس کو فالو کر لیجیے ‼️ @adilhusain9263
@Battalion_xc @rizvi_crane_ala @GjrAtif @Pindi220 @adilhusain9263 کر دیا ہے بہن میری بھی پرموشن کر دیں
2
4
8
احباب سے گزارش ہے ان تینوں اکاؤنٹس کو فالو کر لیں تینوں اکاؤنٹس سینئرز کے ہیں جن میں سے ایک غدار بھی ہے @Pindi220
@GjrAtif
@Battalion_xc
7
6
14
پیtiایک مفاد پرست جماعت ہے جو جہاں فائدہ دیکھے، ہاتھ ملا لیتی ہے۔ جبکہ تحریک لبیک ایک مضبوط نظریے کی حامل، ناقابلِ تسخیرجماعت ہے، جو اپنے نظریے کے لیے وقت کے یزید سے دست و گریباں ہے۔ باقی رہی ہمارے شہزادگان کی بات، تو اس کا اندازہ تمہارے بزدل قیادت اچھے سےلگا سکتی ہے کہ کہاں ہیں۔
سر براہ تحریک لبیک کے سعد رضوی کہاں ہے کسی کو کچھ پتا نہیں اُن کے کارکنوں سے زیادہ پی ٹی آئی نے آواز اٹھائی۔ ویسے سب سے بزدل کارکن لبیک کے نکلے ہیں ۔
0
43
79
تحریک لبیک پاکستان کے سنئیر ایکٹوسٹ محترم رانا شعیب بھائی کے نئے اکاؤنٹ کو تمام احباب فالو کر لیجئیے۔ یاد رہے کہ ٹرینڈ سے ایک روز پہلے یہ اپنا اکاؤنٹ سسپینڈ کروا چکے ہیں۔ حوصلہ افزائی کی اشد ضرورت ہے۔ سو فالو کیجئیے اینڈ پرموشن بھی ‼️ @RShoaib_x
3
10
20
سوشل میڈیا محاز پر تحریک لبیک پاکستان کے موسٹ ایکٹو پرسن سسپین کے بعد واپس لوٹ چکے ہیں، تو آپ تمام احباب ان اکاؤنٹس کو لازم فالو کریں اور ممکن ہو تو پرموشن بھی کر دیں‼️شُکریہ @Raiha12678
@bintenadeem_1
@Mujahida_8
@LBK_4344
9
24
36
بقول بابا جان کہ اگر اس قوم میں واقعی دم خم ہوتا تو مجھے جیل میں چھ مہینے کیا،چھ دن بھی نہ رکھا جا سکتا۔باقی اس قوم کی بے ضمیری کا اندازہ موجودہ ویڈیو سے لگایا جاسکتا ہے،جہاں ایک طرف ظالم یزیدی روش اپنائے تصویر کشی میں مصروف ہیں،تو دوسری طرف عوام بھی اسی تماشے کا حصہ بنی ہوئی ہے۔
0
67
114
2021میں اقتدار کےپجاریوں نےTLPکوکالعدم کرنے کیلئےہرحربہ آزمایا،مگر پھر پوری دنیا نےدیکھاکہTLPپہلےسےزیادہ طاقت وقوت کےساتھ ابھرکرسامنےآئی۔اوراب بھی موجودہ حکومت وہی خواب دیکھ رہی ہےجوبہت جلدچکناچورہونےوالاہے،کیونکہ اسلام غالب ہونے کیلئےآیاہے۔ 5اپریل اپنے قائد سےعہدِ وفا کادن #TLP
0
22
35
سعد رضوی کاجرم صرف یہی تھا کہ وہ اسلام کی بات کرتا تھا، مظلوم امت کی بات کرتا تھا،ظالموں کو سرعام للکارنےکی جرأت رکھتا تھا۔اسی جرم کی بنیاد پر ریاست اتنی بڑی جماعت کےسربراہ کو چھ ماہ سے بغیر کسی آئین و قانون کےحراست میں رکھےہوئےہے۔ نوٹ‼️جو اس جرم پہ خاموش ہیں باری انکی بھی آئےگی۔
یہ نہایت عجیب اور حیرت انگیز بات ہے کہ یہ دونوں بھائی کہاں چلے گئے اور کس حال میں ہیں کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔ جب میں گرفتار تھا تو اس وقت سعد رضوی صاحب کے سسر میرے ساتھ ہی ایک ہی حوالات میں محبوس تھے اور جب مجھے جیل منتقل کیا گیا تب بھی وہ میرے ہمراہ اسی قید میں موجود رہے
0
132
229
القُدس ہماری رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے، اور اس کی آزادی کے بغیر ہم اپنی جدوجہد اور قربانی ہر لمحہ جاری رکھیں گے، کیونکہ اس کا ہر قطرہ ہمارے عزم اور حریت کی علامت ہے۔ #TLP
0
47
80
خواتین اسلام کے نام امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ کا پیغام۔
1
83
120
جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں اِدھر ڈُوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈُوبے اِدھر نکلے ! Follow My New Official Account ‼️ @Battalion_xc
1
13
19
سلام تجھ پہ اے قُدس ! تو قبلۂ اوّل ہے، تو مصلّیٔ رسولﷺ ہے۔ تو مسکنِ انبیاء ہے، تو آغوشِ شہداء ہے۔ تو عشقِ غزہ ہے، تو بہادر اُمت کی نشانی ہے۔ زمانہ ہمیشہ سنوار ابوعبیدہ انس جیسے شہداء پر رشک کرتا رہے گا۔ ہاں اے قُدس تو سراپا محبت ہے، تو سراپا عشق ہے۔ #القدس
0
8
12