جیل میں دو تین لڑکوں کو نکال کر ہمارے سامنے مارتے تھے کہ سارے خوف میں آ جائیں پر کوئی بھی خوف میں نہیں آیا۔ہمیں کہتے تھے کیمرے کے سامنے جو روۓ گا اسے گھر بھیج دیا جاۓ گا پر لڑکے کیمرے کے سامنے جا کر ہنستے تھے۔ہم رات تین بجے، صبح 6 بجے افطاری کے وقت خان صاحب آپ کے نعرے لگاتے تھے۔
My message to the people of Pakistan; I will fight for Haqeeqi Azaadi till the last drop of my blood because for me death is preferable than to be enslaved by these assortment of crooks . I urge all my people to remember that we have pledged LA Illah ha illalah, that we bow to no…
عثمان ڈار کی والدہ کو ریپ کی دھمکی دی گئ۔
عثمان ڈار کے گھر توڑ پھوڑ کی گئ۔۔
عثمان ڈار کا بڑا بھائی گرفتار ہے۔۔
عثمان ڈار کے کاروبار کو شاید شدید نقصان پہنچے۔۔
پر عثمان ڈار کھڑا ہے۔۔۔
@UdarOfficial
شاباش۔۔ اتنی ہمت کی ہے تھوڑی اور ہمت دیکھا کر کھڑے رہنا۔
Censored a Man Who has:
1- Won Worldcup for Pakistan.
2- Built 3 Cancer Hospitals.
3- Built Namal College and Al-Qadir University.
4- Has defended Pakistan in World in worse of the times.
5- Ex Prime Minister
6- Brought in Health Card and Ehsaas Program for the Poor.
7-…
چین اور ترکی نے ہمارے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو officially دورے کے لیے مدعو کیا ہے، کیونکہ عمران خان اور تحریک انصاف کی بین الاقوامی حلقوں میں credibility تھی۔ شیری مزاری
گھر کے چینل پر بیٹھ کر رانا ثنا اللہ سکتے میں چلا گیا۔ 😂
شہزاد اقبال نے رانا ثنااللہ کا کلپ چلا کر کہا اگر عمران خان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے تو پھر آپ کے خلاف بھی ہونی چاہیے۔
رانا ثنااللہ بات کو شہدا کی طرف لے گیا۔ 🤣😂
Back in the days Imran khan won best player of the year award. The prize money was a $70k worth of car. Aussies weren’t happy with it. Imran khan took a further piss out of the Aussies by wearing a T-Shirt which read “I’m sorry I won the car!!”. 😂
The $70K were donated to build…
یہ کہا گیا کہ جب سپیکر کی رولنگ آئی تو تمام ججز چیف جسٹس کے گھر جمع ہوۓ اور یہ فیصلہ کیا۔ میری نظر میں ججز کو تب جمع ہونا چاہیے تھا جب سندھ ہاؤس میں لوگ جمع ہو رہے تھے اور خرید و فروخت ہو رہی تھی۔ ایک واقع پر ججز کا ضمیر جاگ جاۓ اور دوسرے پر سویا رہے یہ بڑا سیلیکٹو ضمیر ہے۔ فواد
You can tell from her face that she has been forced, she has been threatened about her 13 year old son.
Maleeka was at the forefront in every protest. ✊🏽
@MalBokhari
respect for you for standing with PTI up until now. Look after your family.
Can you believe Asim Munir is personally looking into Khadija shah’s case to ensure she is punished?
Now imagine what sort of hate he would’ve inside him against Imran khan.
If I’m not wrong this is a third segment by BBC in a day on Imran khan. Fawad Chaudary appeared in one, Ayaz Ameer appear in another and now this Ex Military General Talat Masood. Though he was a bit bias but accepted IK is the most popular leader with no match.
میڈیا میری سوتیلی ماں بنی ہوئی ہے اور کیوں بنی ہوئی ہے۔ آپ کو بتاؤں کہ ایک چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے کارڈ تھے اب ایک بھی نہیں ہے۔ اب وہ میرے خلاف خبریں نہ لگاۓ تو اور کیا کرے؟ سی سی پی اُو
یار کمال آدمی ہے ماشااللّہ 👌🏾👌🏾😂😂
جب جنگ ہوتی ہے اور اوپر کے جب مارے جاتے ہیں تو نیچے سے بہت تیزی سے لیڈرشپ اوپر آتی ہے۔ عمران خان
کمپنی سب کو چھڑوا لے نئی لیڈرشپ اوپر آ جاۓ گی، جس کو تمہارا ڈر خوف نہیں وہ سامنے آۓ گا اور پارٹی اور تگڑی ہو گی۔ ووٹ بینک میں پہلے ہی ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے کمی نہیں۔
I killed 25+ Pakistani’s, I burnt few buildings, I tortured few citizens, i humiliated women, I took over entire media, I abducted journalists.
I am Hafiz and I declare victory today with my ex Boss.
عمران خان نے اپنی پارٹی کے ایک رہنما کے بارے میں کہا کہ وہ دباؤ برداشت نہیں کر پائیں گے، دلچسپ بات یہ ہے کہ تھوڑی دیر بعد وہی رہنما ایک پریس کانفرینس میں اپنے عہدوں سے استعفی دیتے ہوۓ پاۓ گے۔ اسکا مطلب ہے انھیں اپنے ساتھیوں کی قوت برداشت کا بھی خوب اندازہ ہے۔ حبیب اکرم
عمران خان کی خیر ہو، یہ عاشق رسول (ص) ہے۔ انھیں نہیں سمجھ آتی تو کیا کریں، اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے۔ شہید علی بلال کے والد کا بیٹے کی شہادت کے بعد پہلا انٹرویو
جب ٹی وی پر خبریں چل رہی تھی اسد عمر کے گھر چھاپے کی تو میرے بیٹے نے مجھے میسیج کیا ابو کھڑے رہوں، تگڑے رہوں کیونکہ تم تاریخ کے دھارے کے سہی طرف کھڑے ہوں۔ اسد عمر
Hahahahhahahhahahahhahahhahahahhahahahahahahahahhhahahhahh
PTI social media has killed Naani here!!
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کسی بھی خواب کو پورا کرنے کے لیے قربانیاں دینا پڑتی ہیں۔۔۔۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
میرا نام ڈاکٹر محمد افضل ہے میں لندن میں سرجن ہوں،ہم نے 2003 میں اسلام آباد میں ایک رقبہ خریدا جس پر اسلام آباد کے مشہور قبضہ گروپ نے قبضہ کر لیا۔ 3 حکومتیں گزر گئ پر ہمارا مسلۂ حل نہیں ہوا، مجھے وزیراعظم نے بلایا اور ہمارا مسلۂ حل کر دیا۔ اب ہم بہت بڑی انویسٹمنٹ یہاں لا رہے ہیں۔
In first couple of minutes of the meeting President Putin said to Imran khan that you are a brave man, “I’ve always respected you. If you had not come here I would’ve still respected you. We will do everything for Pakistan and for you.”
Lanat on you
@ARYNEWSOFFICIAL
and
@Salman_ARY
. You can’t even raise voice for the Dude who worked for you for a decade. Calling brutal murder of
#Arshadsharif
an accident. Shame on you
جب میرے والد صاحب ق لیگ کے صدر تھے تو سب سے پہلے ( روحیل اصغر) ٹکٹ لینے آیا تھا، میرے گھر کے باہر بیٹھا رہتا تھا۔ جو اسحاق ڈار جیل سے نکلنے کے بعد نواز شریف کے بارے میں کہتا تھا سب میرے سینے میں دفن ہے۔ حماد اظہر
😂😂😂😂😂
This was awesome
میں نے اپنا نام جمشید چیمہ رکھا لحاظہ مجھے لوگ جمشید چیمہ کہے گے، انھوں نے اپنا نام نیوٹرل رکھا لحاظہ انھیں ہم نیوٹرل کہتے ہیں۔ 😂
باقی جس دن BAP پارٹی چلے گئ تھی، جس دن رات کو عدالتیں کھل گئ تھی، جس دن قیدیوں کی وین آ گئ تھی، ہمیں نظر آ رہا تھا کون نیوٹرل ہے اور کتنا نیوٹرل ہے۔
Piers Morgan: Are you able to see your sons?
Imran khan: No I can’t, it’s too dangerous to ask them to come over. But I’m confident this is not going to last very long.
This video has my heart and
@MalBokhari
has all my respect. ✊🏽
You can force people to leave the party by threatening to harm their children but you can’t take khan out of their hearts.
جو خواتین باہر پر امن احتجاج کے لیے نکلیں انھیں پکڑتے ہوۓ ان سے بدتمیزی کی جا رہی، جب وہ کہہ رہی کہ ہمیں ہاتھ نہ لگاؤ تو کہا جا رہا تم تو ہو ہی بے شرم تم گھر سے باہر نکلی۔
جن کے گھر چھاپے مارے جا رہے انھیں کہا جا رہا بیٹا نہ ملا تو تمہارا ریپ کریں گے تمہاری بیٹی کو اٹھا کر لے…
#PMLN
govt signed agreement for 30 wind power project of 50 Megawatt each for $130 million with 30% efficiency & per unit cost of Rs21. Whereas
#PTI
govt has signed agreement for 10 similar projects for $60 Million each with 37% efficiency & per unit cost of Rs 6.
@ImranRiazKhan
ایک مزدور کا بل 71 ہزار
ایک کا 15 ہزار، ایک کا 20 ہزار اور ایک کا 28 ہزار۔
ایک پنکھا دو لائیٹیں اور فرج، ٹی وی بھی نہیں اور واشنگ مشین بھی نہیں۔
یہ غریب آگ ٹائیروں کو آگ نہیں لگائیں گے تو خود کو لگا لیں گے۔ اتنا بل ایک مزدور کیسے دے؟
یہ تھا منصوبہ، کہ آج خان صاحب کے گھر دعوا بولا جاۓ اور جو لوگ پہلے سے پکڑے ہوۓ ہیں ان کی برآمدی ڈال کر کہا جاۓ کہ یہ لوگ زمان پارک سے گرفتار ہوۓ تھے اور انھوں نے عمران خان کے خلاف بیان دیا ہے۔ لحاظہ عمران خان پر فلاح فلاح ایکٹ لگے گا۔
Allah failed them.
فوج نے چوروں کو زبردستی اس قوم پر مسلط کیا اور کہتے رہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ (جھوٹے)
عوام پر 22 مئ 2022 سے ظلم کرنا شروع کیا اور اس کی انتہا کی جا رہی پر ساتھ ہی کہتے خود ساختہ انسان سے حقوق کی پامالی کے پیچھے نہیں چھپنے دیں گے۔ (جھوٹے)
عمران خان کو چار گولیاں…
آزادی پلیٹ میں رکھ کر کوئی نہیں دیتا، زنجیریں گرتی نہیں ہیں توڑنی پڑتی ہیں۔
عمران خان
اقتدار میں وزارتوں کے مزے لینے والوں تک کوئی یہ پیغام پھر سے پہنچا دے۔۔۔
عوام کا ردعمل ابھی تک دستور کے دائرے میں ہے۔ تحریک انصاف پر پابندی کی بعد اس کی کوئی ضمانت نہیں کہ اس کی شکل کیا ہو گی۔الیکشن مانگنے والا کبھی انتشار نہیں چاہتا، الیکشن کے راستے میں روڑے اٹکانے والا ہی انتشار کا زمہ دار ہوتا ہے۔ واحد حل الیکشن ہے۔ حبیب اکرم
لاہور کے 22 پیٹرول پمپ پچھلی حکومت نے 386711 روپے سالانہ پر دیے ہوۓ تھے جو اب 40 کڑور 34 لاکھ سالانہ پر دیے گۓ ہیں۔ ایک پیٹرول پمپ 540 روپے سالانہ اور 600 روپے سالانہ پر دیا ہوا تھا۔ صدیق جان
جناب یہ ہیں وہ طریقے جس سے نون لیگ لوگوں کو نوازتی رہی اور ان میں صحافی بھی شامل ہیں۔
@hinaparvezbutt
او بے شرم بے حیاہ عورت، خود پر دو جملے کسے گۓ تو بد تہزیبی ہو گی۔ جو پاکستان میں لوگوں کے بچوں کو شہید کیا گیا، جو لوگوں کے گھر میں گھس کر ان کی ماؤں کا ریپ کرنے کی دھمکیاں دی گئ، جو عورتوں کو تین تین ماہ سے قید میں رکھا ہوا ہے پھر وہ سب کیا ہے؟ شرم کرو
جب رانا ثنااللہ guardian کو کہہ رہا تھا کہ جہاں جہاں پختون پاکٹس ہیں ہم وہاں وہاں آپریشن کریں گے تو اس وقت میں اُٹھا تھا میں نے اس وقت مزمت کی تھی اور بدلے مجھے گالیاں پڑی تھی، تم اس وقت کہا تھے مراد سعد کا محسن اور علی داوڑ سے سوال۔
تعلیم مکمل کرنے کے بعد میں سوچ رہا تھا کونسا کام کرو، پھر عمران خان نے حلال گوشت پر تقریر کی تو ادھر سے میرا interest پیدا ہوا اور میں یہ کام شروع کیا۔ اُکاڑہ کا نوجوان
20 بچھڑوں سے کام شروع کیا اس نے آج 70 نجچھڑے ہیں۔ کہتا ہے 10 ہزار منافع ہے فی بچھڑا تین ماہ کے بعد۔
I would like to see General Prveez Musharaf to come on Television and say that Army reacted because PM (Nawaz Sharif) had violated all laws, He sought to divide Army,we had no choice & we’ll hold elections within 3 months.
@BBhuttoZardari
ur late mother justified 1999 martial law
بڑے بڑے برج اس فسطائیت کے سامنے جھک گۓ پر ابھی تک ایک بھی نظریاتی کارکن نہیں جھکا۔ بہت سی خواتین کی مثال آپ کے سامنے ہے۔ اس کے علاوہ اظہر کو ہی دیکھ لیں، پہلے اسے 8 دن اغواہ کیے رکھا، پھر والد اور بھائی کو اٹھا لیا، والد چند دن بعد واپس آ گۓ پر بھائی ابھی بھی 22-23 دن سے لاپتہ…
میں انگریزی کا phrase اس کیے استعمال نہیں کرتا کیونکہ ہماری اکثریت کو انگریزی کی سمجھ نہیں آتی۔ان کی توہین ہوتی ہے جب ہم انگریزی میں باتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہماری عوام کو respect کرنا چاہیے۔ وزیراعظم
According to Military intelligence report on 9th of May the incidents were instigated by IB on the orders of interior Minister. The report has been presented to Asim Munir.
PTI stands vindicated!!
پہلے کہا تھا یہ وڈیو پرانی لگ رہی ہے اور وہی ہوا یہ ایک پرانی وڈیو ہے اور شاہ محمود قریشی منتخب نمائندوں سے مخاطب ہیں۔ پٹواریوں نے رج کے پراپوگینڈا کیا ہے۔ اللہ نے ہمیشہ کی طرح انھیں بے نقاب ہی کیا ہے۔۔
“بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘
مسلم لیگ نون کی ڈاکٹروں اور جرنلسٹس کو مہیا کی گی حفاظتی کٹس۔ ناظرین میری آپ سے گزارش ہے کہ پوری وڈیو دیکھیے گا تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ شیر پنجاب
@CMShehbaz
نے لندن سے واپس آ کر کیا کارنامہ انجام دیا ہے۔ ایک صحافی اس کی تفصیل بیان کر رہے ہیں۔ ہنسنا بلکل بھی نہیں 🙂
ڈنمارک سے کالر: اسلام وعلیکم میں 5 لاکھ روپے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں دینا چاہتا ہوں اور ساتھ یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ یہ شام کو جو اینکر ٹی وی پر بیٹھ کر تعریفیں کرتے ہیں نواز شریف کی چوری کی انھیں روز قیامت اللہ تعالی کے حضور گواہی دینا پڑے گی۔
حامد میر کی بد دیانتی دیکھیں، چینی کی قیمت بتاتے ہوۓ سال 2014,15,16,17 کو گول کر گیا اور ڈائریکٹ 2018 پر پہنچ گیا۔
2013 میں 53 روپے، 2018 میں 54 روپے فی کلو تھی، پر یہ نہیں بتایا کہ 2015 میں 70, 2016 میں 75 اور 2017 میں 70 روپے کلو تھی۔
Video credit
@Jugartist
میں پچھلے کچھ دنوں سے سن رہا ہوں کہ انڈسٹری اور معیشت برباد ہوگئی ہے پر آپ کو بطور industrialist ریکارڈ پر بتانا چاہتا ہو کہ گزشتہ دو سال گروتھ اور گورنمنٹ کی طرف سے انڈسٹری کو سپورٹ کے لحاظ سے بہترین سال تھے۔ چیئرمین اپٹما نارتھ حامد زمان
ریلوے ٹکٹ بکنگ کے لیے App بنایں، ایک کلک سے ٹکٹ بک کرنے کی سہولت دیں۔ جو لوگ زیادہ صفر کرتے ہیں انھیں پوائنٹ دیں جسے وہ بعد میں سستا ٹکٹ لینے کے لیے استعمال کر سکیں۔ E-Ticketing کی سہلوت دیں، سٹیشنز پر ایسی مشینیں لگا جہاں سی لوگ خود ٹکٹ خرید سکیں انھیں کاونٹرز پر نہ جانا پڑے۔
کل ناروال ایک رشتہ داد کے ہاں جانا ہوا۔ وہاں پہنچا تو وہ اپنے گھر کی دیوار گرا رہے تھے۔ میں پوچھا یہ کیا ہو رہا۔ کہنے لگے بیڑا غرق اس حکومت کا ہمیں کہتے اپنی دیوار پیچھے کریں۔
اپنی جگہ سے زیادہ جگہ لی ہوئی تھی جب دیوار گرانی پڑی تو گالیاں حکومت کو۔ 😂