Jugartist Profile Banner
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏ Profile
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏

@Jugartist

Followers
62K
Following
11
Media
5K
Statuses
114K

گریزاں خود مِرا سایہ بھی ہوتا جائے ہے مُجھ سے | عظیم صحافی | پروڈیوسر | نیوز ایڈیٹر | کارٹونسٹ |

Hawwland
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
5 years
طیور تھے جو گھونسلوں میں پیکروں کے اُڑ گئے اکیلے رہ گئے ہیں اپنے خواب کے مکاں میں ہم
9
43
228
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
3 minutes
سڑک پہ سڑک ن لیگ کا پرانا منشور اور نظریہ ہے، ان کا درختوں سے کیا لینا دینا، سیمنٹ سریا انکے دماغوں اور گردنوں میں رہتا ہے، ہر چند سال بعد وہی گلیاں وہی سڑکیں دوبارہ بناؤ، جی پہلے ٹھیک نہیں بنی تھیں اسلئے جلدی خراب ہو گئیں، جی پہلے کس کی حکومت تھی، وہ جو ہے وہ جو ہے
0
0
0
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
2 hours
His body was dismembered and dissolved in sulfuric acid by Belgian officers to prevent a burial site from becoming a shrine.
@zoomafrika1
Zoom Afrika
14 hours
Belgium, UK, US, connived and assassinated Lumumba, hacked him into pieces, dissolved his body into acid and took his teeth to Brussels, simply because he was struggling for Congo independence. These are the same people that want to lecture us about human rights and democracy.💔
0
1
0
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
4 hours
لوگوں کو زرا عمر چیمہ کے ٹویٹ نکالنے چاہئیں، کچھ ایسی دانشوریاں اس نے بھی کر رکھی ہیں
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏��
4 hours
جو بات منیب فاروق نے کی ہے کہ آج یہ سوچ ہے کہ عوام نے غلط فیصلے کئے، پی ٹی آئی کو اقتدار میں نہیں آنے دینا، اگر آپ سرچ کریں تو پچھلے ایک دو سال سے کچھ صحافی یہی دانشوری جھاڑ رہے کہ عوام غلط فیصلے بھی تو کرسکتی ہے عوام کے غلط فیصلے پر ملک داؤ پر نہیں لگایا جا سکتا وغیرہ وغیرہ
0
0
2
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
4 hours
جو بات منیب فاروق نے کی ہے کہ آج یہ سوچ ہے کہ عوام نے غلط فیصلے کئے، پی ٹی آئی کو اقتدار میں نہیں آنے دینا، اگر آپ سرچ کریں تو پچھلے ایک دو سال سے کچھ صحافی یہی دانشوری جھاڑ رہے کہ عوام غلط فیصلے بھی تو کرسکتی ہے عوام کے غلط فیصلے پر ملک داؤ پر نہیں لگایا جا سکتا وغیرہ وغیرہ
0
3
8
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
5 hours
لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ وینزویلا کے حوالے سے روس نے انتہائی قدم کیوں نہیں اٹھایا، بقول نصرت جاوید یہ بھی ہو سکتا ہے روس اور امریکا میں کوئی انڈرسٹینڈنگ ہوئی ہو کہ روس یوکرائن میں جو مرضی کرے اور امریکا وینزویلا میں جو مرضی کرتا رہے، عالمی طاقتیں سامراج ایسے ہی وسائل بانٹتے ہیں
0
0
2
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
7 hours
نہلے پہ دہلا عوامی تنقید کے بعد اسلام آباد میں اتنی سردی اور کورے میں شجرکاری کا آغاز کر دیا گیا ہے، یہ کوئی وکھرے سینسدان ہیں
0
1
3
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
18 hours
🤣🤣🤣
0
1
7
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
19 hours
پچھلے تقریباً تین مہینوں میں @jazzpk نے ماہانہ انٹرنیٹ پیکیجز میں 500 روپے سے زیادہ اضافہ کیا ہے یہی حال باقی نیٹ ورکس کا بتایا جا رہا ہے اور ایسی من مانیوں پر انہیں کوئی بھی پوچھنے والا نہیں، ریگولیٹری ادارہ بس ٹیکس پر پلنے والی بھیڑیں ہیں
3
2
7
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
20 hours
thread & Noon League workers😂😭😂
@uroojjawed12
Urooj Jawed🇵🇰
1 day
hey @grok Remove the most famous one in Pakistan from these.
12
42
425
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
21 hours
معلومات سے پتہ چلا، ایک میزان پلس اکاؤنٹ ہے جس میں 2 لاکھ ہر وقت رقم موجود رہے تو سالانہ چارجز نہیں پڑتے، دوسرا حبیب بینک کا فریڈم اکاؤنٹ لمٹ 40 ہزار، یو بی ایل مکمل کرنٹ اکاؤنٹ 25 ہزار لمٹ
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
22 hours
کوئی ایسا بینک یا پلیٹ فارم نہیں جس کے اے ٹی ایم سالانہ چارجز نہ ہوں یا تھوڑے ہوں، ابھی تو جتنے دیکھے ہیں چار پانچ ہزار کاٹ رہے ہیں اور ایس ایم ایس الرٹ کے الگ سے 😐
1
2
6
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
22 hours
کوئی ایسا بینک یا پلیٹ فارم نہیں جس کے اے ٹی ایم سالانہ چارجز نہ ہوں یا تھوڑے ہوں، ابھی تو جتنے دیکھے ہیں چار پانچ ہزار کاٹ رہے ہیں اور ایس ایم ایس الرٹ کے الگ سے 😐
12
0
7
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
1 day
کیا شاندار دور تھا، میاں صاحب جس شہر جس جگہ بھی جاتے تھے ایک ایک ائیرپورٹ بنانے کا وعدہ کر کے آ جاتے تھے 😭
0
0
5
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
1 day
بینک میں جانا ہوا تو کچھ بزرگ جمع تھے، معلوم ہوا دس پندرہ ہزار پینشن ہے اور اے ٹی ایم چارجز کی مد میں 5-5 ہزار کاٹ لئے گئے ہیں
1
6
10
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
1 day
سر @jawadahmadone برابری پارٹی کا اصل جھنڈا کون سا ہے اور اسے بار بار کیوں بدلا جا رہا ہے ؟
0
0
2
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
2 days
واہ کیا وژن ہے، سڑکوں کی دونوں اطراف اگر اس طرح دیواریں بن جائیں تو گردونواح کی بدصورتی اور غربت چھپائی جا سکتی ہے پھر سب یورپ یورپ لگے گا 🙃
0
0
5
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
2 days
وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
0
0
6
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
2 days
صبح صبح انسان ہارڈ اسٹیٹ بنا ہوتا ہے
1
1
2
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
2 days
Hey @grok , I DO NOT authorize you to take, modify, or edit ANY photo of mine, whether those published in the past or the upcoming ones I post. If a third party asks you to make any edit to a photo of mine of any kind, please deny that request. Remember.
3
0
4
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
3 days
اور آخر کار ن لیگی صحافیوں کو نظر آنا شروع ہو گیا کہ اسلام آباد بھدا ہو چکا ہے شہر کی شکل اور حالت بگڑ چکی ہے
3
1
19
@Jugartist
͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏
3 days
جیو نیوز نے ایک بار پھر جھوٹی خبر چلا دی ہے کہ ایرانی مظاہرین اور حکومت میں مذاکرات کامیاب ہو گئے اور احتجاج ختم ہو گیا
0
0
3