Jarri gaming Profile
Jarri gaming

@JarriGaming

Followers
354
Following
14K
Media
1
Statuses
8K

Joined July 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
این اے 263 پر سالار خان کاکڑ کا مینڈیٹ لشکری رئیسانی کو دینے کی آفر کی گئی انکار کیا تو پانچویں نمبر والے امیدوار کا نوٹفکیشن کیا گیا #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
324
20K
46K
@Naeempk_
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
4 hours
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ چترال میں کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال کے بعد عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی ہے 🔥
6
2K
3K
@QasimKhanSuri
Qasim Khan Suri
20 hours
8 فروری، 2024 کے پاکستان کے دھاندلی زدہ انتخابات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم۔ #فوکس_8فروری_سب_بن�� #بند_مطلب_بند https://t.co/t3A8oDFryO
36
2K
5K
@Aladeen_Pro
Aladeen
9 hours
ان تمام نوجوانوں کا دل سے شکریہ جنہوں نے پہلے دن سے اپنی مدد آپ کے تحت سوشل میڈیا اور گراؤنڈ پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی زبردست کمپین کی۔ یہی نوجوان عمران خان اور قوم کا حقیقی اثاثہ ہیں 🔥 وقت آچکا ہے کہ اب ہر شہر کے نوجوان قیادت کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں اور اپنی مدد آپ کے تحت لائحۂ عمل
24
476
2K
@SabirShakirPK
Sabir Shakir Fan
1 day
لاہور کے حلقے NA127 سے جماعت اسلامی کے امیدوار اور تحریکِ لبیک کے کارکنان گواہی دے رہے ہیں کہ انکے پاس موجود فارم 45 کے مطابق یہاں سے تحریکِ انصاف کے امیدوار ظہیرعباس کھوکھر جیتے ہیں۔ لیکن فارم 47 عطاتارڑ کے نام کا نکالا گیا ہے ‼️ #فروری8_بند_مطلب_بند https://t.co/l54dRIavyw
2
329
496
@IG_Zahra
‏زہـــرہ لیــاقت
22 hours
بندہ افغانستان سے آیا تھا اچھا، بارڈر پر کس کی ڈیوٹی مراد سعید کی یا سہیل آفریدی کی، ٹماٹر نہیں آ سکتا بندہ آ جاتا 😐
8
224
913
@ShandanaGulzar
ShandanaGulzarKhan
20 hours
Million dollar tweet
@MaryaHaq
MaryaHaq
1 day
کے پی کے کا وزیر اعلیٰ اڈیالہ کے گیٹ تک نہیں پہنچ سکتا خود کش حملہ آور افغانستان سے چل کر بارود سمیت اسلام آباد پہنچ گیا وہ بھی شناختی کارڈ جیب میں رکھ کر؟ 😵‍💫
31
2K
7K
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
9 hours
سندھ مکمل طور پر بند ھو چکا ہے مورو کی تازہ صورتحال کاروباری مراکز بند مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
2
130
298
@Wajahat_PTI_
Wajahat Sami
15 hours
8 فروری کو عمران خان کی کلین سویپ ایک معجزہ تھا۔ تمام تر انتخابی انجینئرنگ کے باوجود عوام نے وہ کر دکھایا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔ عام طور پر الیکشن جیتنے کے لیے دو چیزیں درکار ہوتی ہیں: ایک پیسہ اور دوسرا مضبوط امیدوار۔ مگر 8 فروری کے الیکشن میں یہ دونوں چیزیں نہیں تھی،
3
489
901
@HRA_07
Aheer
1 day
میں عدالت میں حلف لینے کے لئے تیار ہوں اور اپنی شکست کو تسلیم کرتا ہوں۔ میرے فارم 45 کے مطابق علی بخاری اور شعیب شاہین جیتے ہوئے ہیں۔ مصطفیٰ نواز کھو کھر کی یہ گواہی آج ہر طرف وائرل کر دو ‼️ #فروری8_بند_مطلب_بند @TeamPakPower https://t.co/xFfyUmm4HE
5
2K
3K
@JavedHashmiJH
Javed Hashmi
21 hours
میرے پاکستانیوں! آپ کا حقیقی وزیرِاعظم اس وقت ناحق قید میں ہے۔ 8 فروری 2024 کو ہم نے اسے حقیقی طور پر وزیرِاعظم منتخب کیا تھا۔ فوج نے جیتا ہوا الیکشن چوری کر کے ایک ٹاؤٹ رجیم قائم کی ہوئی ہے۔ ایک بار پھر 8 فروری آ رہا ہے، ایک بار پھر یہ ثابت کرنے کا موقع ہے کہ ہم 8 فروری 2024 کی
189
5K
13K
@PakForeverIA
Ans
1 day
یہ ویڈیو دیکھ کر دل خوش ہو گیا عالمگیر خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اس بہترین عمل پر دنیا اور آخرت دونوں میں اجر عظیم عطا فرمائے۔
41
1K
4K
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
23 hours
قاسم خان سوری ان فائر 🔥 🔥 پہلے ہی vlog میں عاصم منیر کی دھلائی کردی! قاسم سوری کو بہت پہلے یوٹیوب پر آنا چاہیے تھا, ایسا دبنگ بےباک بندہ کھل کر ب��ل سکتا ہے!! https://t.co/3BtlAusaFU
27
3K
10K
@RashidMkhan79
Rashid Mehmood Bangash
18 hours
وہ قوم کی نئی نسل کی سانسوں میں رچ گیا ہے نکال کر دکھاو “ غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے “
1
479
1K
@MoaviaPTI
Muhammad Moavia
16 hours
ماں نے بیٹے کو گرلفرینڈ کے ساتھ دیکھ لیا وہی بیٹھا کر منگنی کر دی کیا ماں نے ٹھیک کیا؟
59
514
3K
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
10 hours
ہرنائی اور کوئٹہ کے زمینی راستوں کو بھی مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر ملک بھر میں شاندار ردعمل
6
255
754
@Waqarkhan123
Waqar khan
13 hours
اسلام آباد دھماکوں کا ذمہ دار افغانستان ہے: محسن نقوی اسلام آباد دھماکوں کا ذمہ دار بھارت ہے: خواجہ آصف اسلام آباد دھماکوں کی ذمہ دار PTI ہے: عطاء تارڈ
87
2K
5K
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
20 hours
لاہور میں ایک یہ بندا غیرت مند نکلا جس نے اسلام آباد دھماکے کے بعد اپنا بسنت کا پروگرام ختم کر دیا اور ساری پتنگوں کو آگ لگا دی ۔۔۔۔۔
8
668
2K
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
23 hours
کیا آپ حالیہ دہشت گردی کو انٹیلی جنس کی ناکامی سمجھتے ہیں؟ 1: Yes 2: No
7K
2K
10K
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
11 hours
حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی انٹری! ٹیم حیدرآباد کی تقریبِ رونمائی کے اختتام پر اچانک اسکرینز پر خان صاحب کی اقوام متحدہ والی تقریر چل پڑی انتظامیہ اور پولیس دیکھتی رہ گئی، عوام ویڈیوز بناتے رہے۔
13
2K
7K