ShahidHussainJM Profile Banner
Shahid Hussain Profile
Shahid Hussain

@ShahidHussainJM

Followers
8K
Following
19K
Media
7K
Statuses
23K

Journalist as a Court Reporter worked @92newschannel @Jaagnews @Aapnews @BOLNETWORK working @92newschannel

Karachi, Pakistan
Joined November 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@tariqmateen
Tariq Mateen
21 minutes
لاوارث کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ عثمان پبلک اسکول کیمپس2 فرسٹ ائیر کے طالب علم عابد رئیس ولد رئیس احمد آج صبح بائیک پر اسکول آتے ہوئے 4K چورنگی نارتھ کراچی کے قریب واٹر ٹینکر کی زد میں آ کر جامِ شہادت نوش کر گئے ۔ اللہ تعالی ہمارے طالب
8
29
92
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
52 minutes
بریکنگ / کراچی کچھ روز قبل نیپا چورنگی کے قریب ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے باہر تین سالہ ابراہم گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے گر کر جاں بحق ہوگیا تھا، مرحوم بچے والے نبیل نے گٹر کے ڈھکن لگانا مہم شروع کردی ہے، شاہ فیصل کالونی نمبر ایک ان مقامات پر گٹر کے ڈھکن لگائے جہاں بچوں کے گرنے کا
0
0
0
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
1 hour
جب یوٹیوبرز کو آشیر باد حاصل ہو اوپر تک بات ہو اور بڑے مشن کے لیے واپس لایا گیا ہوتو پھر کونسا چالان اور کونسا ریڈ زون؟
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
1 hour
گاڑی کی پچھلی نمبر پلیٹ کی جگہ خالی تھی جبکہ اگلی نمبر پلیٹ کی جگہ سگما لکھا ہوا تھا ۔ واقعی حیران کن بات ہے ۔ اسلام آباد میں عام شہریوں کو فینسی پلیٹ پر چالان تھما دیا جاتا ہے جبکہ یہاں ریڈ زون اور ہائیکورٹ کے احاطے میں گمنام گاڑی داخل ہورہی ہے
0
0
2
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
1 hour
شادی سے پہلے دولہے کے قتل کا مقدمہ صلح نامے پر ختم۔۔۔۔! ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کراچی کی عدالت ۔۔۔۔۔۔ شادی سے ایک دن قبل نوجوان کے قتل کے مقدمے میں اہم پیشرفت ملزمان اور مقتول کے ورثا کے درمیان صلح ہوگئی،فریقین کے درمیان صلح نامہ عدالت میں پیش،عدالت نے ملزمان اور ورثا کے
0
0
1
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
1 hour
پشاور، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے باضابطہ طور پر پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم (PRM)کا اجرا کر دیا۔ اس نظام کے تحت پختونخوا میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹ اب گاڑی کے بجائے شہری کی ملکیت ہوگی
0
0
4
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
2 hours
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی اشتعال انگیزی کے مقدمے میں بریت کا معاملہ پراسیکیوشن نے ماہ رنگ بلوچ کی بریت کے فیصلے کو چیلنج کردیا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پراسیکیوشن کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے عدالت نے
0
1
4
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
2 hours
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی خلاف عدالتی کارروائی کی مذمت اعلامیے کے مطابق این سی سی آئی اے کی جانب سے وکلا کے خلاف مقدمے میں جبری اور سیاسی نوعیت کی کارروائیاں جاری ہیں،وکلا کے خلاف عدالتی کارروائی کے دوران سنگین طریقہ کار کی خلاف
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
2 hours
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن بھی میدان میں آگئی ایمان زینب مزاری ایڈووکیٹ اور حادی علی چھٹہ ایڈووکیٹ کے خلاف جاری ٹرائل کی شدید الفاظ میں مزمت صدر حسیب جمالی نے اعلامیہ جاری کردیا
0
1
2
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
2 hours
شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ مانسہرہ: وادی ناران سے آگے شدید سردی برفباری، مقامی آبادی نے نقل مکانی کر لی مانسہرہ:پلدران سے بابوسر ٹاپ تک روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند،ڈپٹی کمشنر مانسہرہ
0
0
0
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
2 hours
اسلام آباد، بیرسٹر گوہر کی اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن استعمال کے حکومتی اقدام پر رد عمل
0
0
2
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
2 hours
اسلام آباد، کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی بلوچستان کی الیکشنز ملتوی کرنے کی اپیل مسترد کردی کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق 28 دسمبر کو ہونگے،فیصلہ
0
1
2
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
2 hours
لگتا ہے یوٹیوبر بڑے مشن پر ہیں، ایسا پروٹوکول کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزراء کو نہیں ملتا
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 hours
بغیر نمبر پلیٹ گاڑی ۔۔۔ ہائیکورٹ کے احاطہ تک پہنچ گئی ۔۔۔ ویسے کیا کیا عجوبے اس وفاقی دارالحکومت میں ہورہے ہیں آئین قانون بھی صرف اسی کے لیے ہے جو کمزور ہے
0
2
3
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
2 hours
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن بھی میدان میں آگئی ایمان زینب مزاری ایڈووکیٹ اور حادی علی چھٹہ ایڈووکیٹ کے خلاف جاری ٹرائل کی شدید الفاظ میں مزمت صدر حسیب جمالی نے اعلامیہ جاری کردیا
0
17
52
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
2 hours
تقریبا تین سال سے قید تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کے بارے میں ختم شد بیانیے کی مسلسل ناکامی کا اعلان، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اخیار ولی کی نیشنل ٹی وی پر اڈیالہ جیل کے باہر بہنوں اور وکلاء کو ملاقات کی اجازت نہ دینے سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر سرکاری بیانیے کی ناکامی
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
3 hours
بریکنگ حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی اور صوبے کی جیل میں منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی کا میڈیا کانفرنس میں اعلان
0
3
3
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
3 hours
پنڈی بھٹیاں کے نواحی علاقے جلالپور بھٹیاں میں م��افر کوچ کی لوڈر رکشہ کو ٹکر، مسافر کوچ قلابازیاں کھاتے ہوئے حفاظتی بند سے نیچے جا گری جسکے نتیجے میں 10 مسافر شدید زخمی ہوگئے، مسافر کوچ گجرات سے فیصل آباد جا رہی تھی
0
1
1
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
3 hours
بریکنگ حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی اور صوبے کی جیل میں منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی کا میڈیا کانفرنس میں اعلان
5
15
31
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
3 hours
اسلام آباد، ڈی پورٹ کرنے کے حوالے سے رجب بٹ کا جواب، ڈی پورٹ نہیں کیا گیا اس حوالے سے خبریں غلط ہیں، ویزے کے لیے اپلائی کیا تھا لیکن انہوں نے درخواست مسترد کر دی
0
0
1
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
3 hours
اسلام آباد، تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری صوبہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے حالیہ بیانات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا گیا کہ ایسے کسی بھی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کی ہر ممکن قانونی اور سیاسی مزاحمت کی جائے گی،
0
0
0
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
4 hours
لاہور ہائی کورٹ، پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر جتنی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار درخواست قابلِ سماعت نہیں، یہ اخباروں میں خبریں لگانے کی جگہ نہیں،چیف جسٹس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فہمید نواز کی درخواست پر سماعت کی
0
1
3
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
5 hours
نارتھ کراچی سرجانی کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا مشتعل عوام نے واٹر ٹینکر کو آگ لگادی حادثے کے نتیجے میں 22 سے 25 سالہ شہری جاں بحق ہوا واقعہ سرجانی فور کے چورنگی کے الیکٹرک دفتر کے قریب پیش آیا
0
0
1
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
5 hours
اپڈیٹ؛ اسلام آباد ہائی کورٹ، ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، 10دن کی راہداری ضمانت منظور
@ShahidHussainJM
Shahid Hussain
5 hours
اپڈیٹ: یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
0
1
4