جاوید لون Profile Banner
جاوید لون Profile
جاوید لون

@JLone72

Followers
39,299
Following
22,691
Media
4,961
Statuses
96,407

پارٹی کوئی بھی ہو اخلاق تو آپ کا اپنا ہے اس کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں

United Arab Emirates
Joined June 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@JLone72
جاوید لون
5 days
"Remember that hope is a powerful weapon even when all else is lost." Nelson Mandela
6
1
13
@JLone72
جاوید لون
3 years
لو جی ہو گئی فیر گل پکی
Tweet media one
86
105
661
@JLone72
جاوید لون
3 years
اگر کسی کو ان صاحب کی کاغذات ملیں تو ضرور اطلاع کریں شکریہ
Tweet media one
11
318
470
@JLone72
جاوید لون
3 years
کل رات کو بیوی سے باتوں باتوں میں پوچھا کہ میری دوسری شادی پر تمھارا کیا رسپانس ہو گا بیوی نے کہا کہ جیسے آپ کی مرضی اور آج صبح باتوں باتوں میں پوچھ رہی تھی کہ سکینڈ ہینڈ پستول کتنے کا مل جائے گا (منقول )
35
22
276
@JLone72
جاوید لون
4 years
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ھوں تو بنتا ہے مسلمان یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن علامہ اقبال رح
19
58
211
@JLone72
جاوید لون
3 years
خان صاحب کامیاب سفارتکاری کے بعد اب ذرا ملک کے اندر موٹر وے پر موجود ریسٹورنٹ اور سٹور کو بھی چیک کروا دیں جہاں دس کی چیز سو کی اور سو والی ہزار تک بیچ رہے ہیں یہ بھی پاکستان ہے یا موٹر وے انگلینڈ والے کے کنٹرول میں ہے ان سوروں کو بھی فائر ماریں @ImranKhanPTI
21
103
229
@JLone72
جاوید لون
3 years
ویلا بیٹھا تھا سوچا آپ کو بھی مطلعہ کر دوں 🤣😂🤣😂🤣😂
Tweet media one
16
37
187
@JLone72
جاوید لون
3 years
35 کلو میٹر کی سڑک پر اتنا گھپلا اتنا رولا ڈالا ہوا ہے چور بھی نمودار ہو رہے ہیں لیکن اے سوئی ہوئی عوام کبھی سوچا جہنوں نے سوائے ملک میں روڈ کے کچھ بنایا ہی نہیں ان کا کیا حال ہو گا ایویں عیاشی لندن وچ نیں ہوندی کاکا
3
68
187
@JLone72
جاوید لون
4 years
ابھی اک ٹوئیٹ احتیاط کی طور پر کررہا ھوں کل صبح گیارہ بجے کے بعد وہ سب لوگ جو اپنا ھنڈل اس ٹوئیٹ کے کمنٹ میں دیں گئے وہ مجھے فالو کرتے ھیں یا نہیں مجھے فرق نہیں پڑتا ان سب کا نام لسٹوں میں ھو گا چاھے مجھے جتنی مرضی لسٹیں بنانی پڑیں @Saeyyed @AAAMalik_ @srqamar چلیں پھر کریں شروع
123
50
155
@JLone72
جاوید لون
4 years
اگر نوکروں کو ساتھ نہیں بٹھا سکتے تو انکو ساتھ کیوں لے جاتے ہیں یہ امیر لوگ مجھ اس نوکرانی کیساتھ بد سلوکی دیکھ کر واقعی ترس ارہا ہے
Tweet media one
10
60
155
@JLone72
جاوید لون
3 years
پاکستان بننے سےاج تک کسی آرمی چیف کا بیٹا آرمی چیف نہ بن سکا کسی ISI کا بیٹا بھی ISI کا چیف نہ بن سکا آج تک نیوی اور ائر چیف کے بیٹے بھی باپ جیسے عہدے پر نہ پہنچ سکے کیوں؟؟ کیونکہ افواج میں قابلیت کا پہلا نمبر ہے اس کے برعکس ہماری سیاست کو دیکھیں تین تین چار چار نسلوں سے ڈاکو 👇
Tweet media one
7
74
153
@JLone72
جاوید لون
4 years
سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو۔👍 وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کو فکرمند ہوتے ہیں.🙏
Tweet media one
6
51
153
@JLone72
جاوید لون
3 years
جی او خان تن کے رکھ سرکس والوں شیروں کو بھی اور جو تعداد میں بڑھ گئے گدھوں کو بھی
Tweet media one
12
59
151
@JLone72
جاوید لون
3 years
حد ہو گئی ویسے اس قوم پر قرض چڑھ گیا جو ہر فن مولا ہے
11
41
140
@JLone72
جاوید لون
3 years
شراب پر پابندی کا بل اسمبلی میں لایا جاتا ہے جو نامنظور ہو جاتا ہے بچوں سے زیادتی کرنے والے کو سرعام پھانسی دینے کا بل بھی نامنظور کر دیا جاتا ہے ڈارک ویب کا بل بھی نامنظور ہو جاتا ہے یہ اسمبلی ہے یا کوئی کنجرخانہ ہے عجیب تماشہ لگایا ہوا ہے عوام بھی ان جاھلوں کو منتخب کرتی ہے
7
46
144
@JLone72
جاوید لون
3 years
جنگ کی وجہ سے پوری دنیا پریشان ہے ہو سکتی ہے لیکن پاکستانی یہ سوچ کر خوش ہورہے کہ ایٹم بمب چلدا ویکھاں گے__ 😎 امریکہ اور یورپ اُس قوم کو دھمکی دے رھا ھے, جس کے چاول بھی *کرنل* ہیں😋 پنکھے جنرل ہیں سگریٹ کیپٹن کے ہیں۔ گھی مجاهد هے اور سیمنٹ فوجی... 💪💪💪💪 Pak_China forever
9
49
147
@JLone72
جاوید لون
4 years
سوچ سوچ کی بات ہے آپ کوئی بھی اچھی بات کہہ دیں نہ کوئی پڑھتا ہے اور نہ کوئی دھیان دیتا ہے لیکن اگر لسٹ ھو سب مکھیوں کی طرح اس پاس چمٹ جائیں گئے اور یا پھر لڑکی کی ٹوئیٹ ھو چاھیے یہ ہی پوچھ لے کس کو یہ والی خوشبو پسند ہے کوئی دو ڈھائی سو پروانے آپ کو مل جائیں گئے وہاں @Saeyyed
26
33
138
@JLone72
جاوید لون
4 years
کرونا کا آغاز ہوا تو میں دوبئی میں ہی تھا وہاں شروع کے دو دن فارمیسی والوں نے ماسک کا ریٹ اور ناپید کرنے کی کوشش کی دوسرے دن وزارت اقتصاد اور بلدیہ کا سرکلر جاری ھو گیا تھا کسی نے ماسک مہنگا یا ناپید کیا تو لائسنس کینسل اور فارمیسی سیل کر دی جائے گے آج بھی وہاں سب وافر مل رہا ہے
11
34
126
@JLone72
جاوید لون
3 years
پاکستان میں ٹویٹر پر بلیو ٹک والے بھی اپنے آپ کو وزیر اور مشیر سے کم تو سمجھتے ہی نہیں اور کچھ تو صحافی بھی بن چکے ہیں 🤣😂🤣🤣😂🤣😂😂 اگر بلیو نہ بھی ہو تب بھی بات وہی ہے جو آپ نے کرنی ہے بلیو سے آپ کا دماغ اور سوچ نہیں بدل جاتی ہاں دماغ میں خمار ضرور آ جاتا ہے
13
23
125
@JLone72
جاوید لون
4 years
چلیں ا جائیں میرے دوست ذرا سامنے لسٹ بناتے ھیں جو فالو بیک دیتے ھیں اور واقع میں مخلص دوستوں کی تلاش میں ھیں آئیں ھم سب مل کر کوشش کرتے ھیں اپنے استاد محترم کے ساتھ مل کر تو اپنا ھنڈل کمنٹ میں منشین کریں اک گھنٹے بعد لسٹ منظر عام پر آئے گی شروع کریں @saeyyed
76
31
110
@JLone72
جاوید لون
3 years
امریکن افغانستان سے کس طرح نکل رہے ہیں اک نظر میں
Tweet media one
5
43
124
@JLone72
جاوید لون
4 years
ھسپتال میں کرونا وائرس کا شک پڑنے پر عملہ اور ڈاکٹرز کام چھوڑ کر چلے گے کہتے ہیں کہ وہاں چینیوں نے حرام کھایااسلیے ان پر عذاب آیا عجیب مافوق الفطرت قوم ہے ہم نے کتے گدھے مینڈک کھائے ہیں2؛2 سال کی بچیوں سے ریپ اور قبر سے نکال کر میتوں سے ریپ ہم پر عذاب کیوں نہ آیا @Saeyyed @Hb2kh
18
33
115
@JLone72
جاوید لون
4 years
سوچنے کی بات ہے کیا عمران خان پشتون نہیں ہے کیا خیبر پختون خواہ حکومت میں پشتون نہیں ھیں یہ کون سا پشتون ہے جسے ملک دشمن سپورٹ کر رہے ھیں عقل والوں کے لیے اشارے ھیں @Saeyyed @A5Malik @KHAN__5 @s_kj_q @KhanOye3 @Hb2kh @Humera_Healer @Ranairfan2020 @RMDOGAR @HParsat @shah_bano2
13
35
102
@JLone72
جاوید لون
3 years
اک گائے لاھور سے بھاگ کر جا رہی تھی راستے میں اسے ہاتھی ملا اور اسنے پوچھا کیوں بھاگ رہی ہو گائے نے کہا لاھور ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ تمام بھینسوں کو قید کر لیا جائے ہاتھی نے کہا لیکن تم تو گائے ہو پھر کیوں بھاگ رہی ہو گائے بولی مجھے پتہ ہے میں گائے ہوں لیکن اگر انہوں نے 👇👇
15
31
113
@JLone72
جاوید لون
3 years
ڈاکٹر اگر ہو تو اگر سفارش رشوت دے کر ڈگری لی ہو تو پھر وہ انسان نہیں حیوان ہوتا ہے اور حیوان میں کسی چیز کی تمیز نہیں ہوتی وہ چاھے ماں ہو بہن ہو بیٹی یا اس کی پارٹنراس کی نظر میں سب برابر
Tweet media one
7
34
111
@JLone72
جاوید لون
3 years
سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے عالمی سطح پر سازش ہورہی ہے جس میں ایک سپرپاور اور ایک عرب ملک بھی شامل ہے، اس منصوبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلیے پاکستان میں ایک مذہبی جماعت کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔
Tweet media one
19
29
113
@JLone72
جاوید لون
4 years
اپنے اپنے ویسے نصیب کی بات ہے کسی کو گل ملا کسی کو خار 😂🤣😂🙏
Tweet media one
23
23
109
@JLone72
جاوید لون
5 years
اسلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ آج میرے تایا جان رضا الہی سے وفات پا گئے ھیں اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اور انہیں قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے اللہ پاک تمام اس دنیا سے رخصت ھوئے مسلمانوں کی بخشش کرے اور انہیں جنت میں اعلی مقام عطا کرے آمین یا رب تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے
Tweet media one
33
27
90
@JLone72
جاوید لون
4 years
اک بھائی کی فرمائش ہے اس 27فروری کو سب اپنی پروفائل پر جناب آصف غفور صاحب @peaceforchange کی تصویر لگائیں سب سے درخواست ہے شکریہ آپ سب دوستوں کا ایڈوانس @Saeyyed @A5Malik @ars_had_ @IFB_PK @Hb2kh @shah_bano2 @Humera_Healer @KHAN__5 @uzmabatool17 @MAYAHYAAA @Ninja_Pakistani
Tweet media one
22
24
90
@JLone72
جاوید لون
4 years
آپ اگر اپنی جدوجہد سے تھک چکے ہیں،اپنی کوششوں سے اکتا گئے ہیں تب بھی مایوس نہ ہونا بلکہ ان دو محنت کشوں کی طرف دیکھنا جن میں سے ایک نے نواز شریف کو اور دوسرے نے زرداری کو ایماندار ثابت کرنے میں بال سفید کئے لیکن ہمت ابھی تک نہیں ہاری ہے. !
Tweet media one
11
46
102
@JLone72
جاوید لون
4 years
فالو کریں لیکن فالو بیک کے لیے میزائل لے کر نہ کھڑا ھو جائیں بندہ فری ھو کے کر دے گا سارے موبائل پر نہیں ھوتے @Saeyyed @patriotic_larki @Humera_Healer @bilalmk18 @Rabia45018258 @Ranairfan2020 @HooriaNooria @Nida30120622 @MRashidpk1 @Hb2kh @RMDOGAR @aaacimg @Fatima42178223
Tweet media one
36
36
85
@JLone72
جاوید لون
5 years
میری فوج پے بھونکنے والو یہ اوقات ہے تم لوگوں کی نہ باپ کا پتہ نہ تربیت کا
Tweet media one
16
39
84
@JLone72
جاوید لون
5 years
ہم بطور انسان جب تک اپنے آپ کو نہیں بدلیں گئے اپنے اخلاق کو نہیں بدلیں گے اپنی عادات تب تک کچھ نہیں بدلے گا اک استاد تعلیم دیتا ہے عمل کرنا طالب علم پر ھوتا ہے کیونکہ وہ طالب ہے اللہ سب کا حامی ناصر ھو خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ھو خیال جسے اپنی حالت کے بدلنے کا۔
Tweet media one
10
47
90
@JLone72
جاوید لون
4 years
یا باری تعالیٰ آج اس دن کی مناسبت سے تمام عالم اسلام کو کرونا وباء سے محفوظ فرما اور اپنے عزیز بندوں کے صدقے تمام عالم اسلام کو معاف فرما دے یا اللہ مسلمانوں کو ان کا کھویا ہوا مقام واپس دلا دے آمین یا رب العالمین
13
24
94
@JLone72
جاوید لون
4 years
Tweet media one
30
28
78
@JLone72
جاوید لون
5 years
کبھی کبھی انسان واقعی ہار جاتا ہے خاموش رہتے رہتے صبر کرتے کرتے امیدیں رکھتے رکھتے رشتے نبھاتے نبھاتے صفائیاں دیتے دیتے اپنوں کو مناتے مناتے اور کبھی کبھی خود سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
3
39
87
@JLone72
جاوید لون
4 years
اجکل کافی مصروفیات ہیں کام کی وجہ سے اگر کوئی لسٹ لائک ٹوئیٹ نہ کر سکا یا فالو بیک میں تاخیر ھوئی تو معذرت لیکن پہلی فرصت میں آپ سب کو جواب دوں شکریہ @saeed_malik_ed @Saeyyed @A5Malik @Hb2kh @Shzad0 @KHAN__5 @Humera_Healer @s_kj_q @jbr245 @IFB_PK @Mughiss @R_A_N @Ars_had_ @S_A369
Tweet media one
33
30
78
@JLone72
جاوید لون
3 years
عقلمندوں کے لیے اشارے۔۔۔۔۔ پاکستان نے جب افغانستان بارڈر کے ساتھ باڑ مکمل کر لی تو امریکہ صاحب بہادر نے بھی اپنا سامان پیک کر لیا اور جو ساتھ اک کتا تھا رکھوالی کے لیے وہ بھی نہ گھر کا نہ گھاٹ کا رہا اب سمجھ آرہی ہے کہ باڑ کیوں لگائی گئی ان کے سوچ کے آگے تک ہم جاتے ہیں Pak army
4
21
92
@JLone72
جاوید لون
3 years
ضروری اعلان ۔۔۔۔ کل۔ روز منگل گوشت کا ناغہ ہے اس لیے احتیاط کریں اور کم کھائیں یا لے کر آج رکھ لیں یہ بات آپکو حکومت نے نہیں بتانی نہ کسی ٹی وی پر خبر چلنی جے فیر نہ کہنا #حکومت_نے_اطلاع_نہیں_دی
2
14
88
@JLone72
جاوید لون
4 years
مجھے اک بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ پاکستانی سب کہہ رہے ھیں مہنگائی بہت ھے میں جب چھوٹا تھا کسی کسی کے پاس سائیکل ھوتی تھے مجھے خود میٹرک کے بعد موٹر سائیکل ملی تھی آج بچہ چلنا شروع نہیں کرتا اور ماں باپ جان چھڑانے کے لیے اسے موٹر سائیکل لے دیتے ھیں اور سائیکل چلانا اب عیب سمجھا
6
32
87
@JLone72
جاوید لون
4 years
لو وی پاکستانیوں میری بہنوں تے بھائیو اب آپ لوگوں نے کرنی ہے غیرت جس طرح پٹرول مافیا نے آپ کو ذلیل کیا تھا پٹرول کے لیے اب آپ نے ان کو ذلیل کرنا ہے پٹرول نہ ڈلوا کر پٹرول صرف PSO باقی سب کا بائیکاٹ کریں دکھایں اور ان کو زمین بوس کریں کہ ہم سے جو ٹکرائے گا پاش پاش ہو جائے گا
Tweet media one
8
38
85
@JLone72
جاوید لون
3 years
اگر ہم خود کو بدل لیں تو ملک خود بخود ٹھیک ہو جائے اور تبدیلی پوری دنیا دیکھیے گی کوشش خود سے شروع کریں
3
44
90
@JLone72
جاوید لون
3 years
لوہار کی بند دکان میں کہیں سے گھومتا پھرتا ایک سانپ گھس آیا... یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تھی، اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا، گھبراہٹ میں سانپ نے پلٹ کر آری پر پوری قوت سے ڈنگ مارا، سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا... اگلی بار👇👇
Tweet media one
6
27
90
@JLone72
جاوید لون
4 years
محبت بانٹنے سے کم نہیں ھوتی سریا اگر گردن میں ھو تو اک دفعہ ٹیڑھا ھو جائے پھر اللہ حافظ @Saeyyed @HabibAlRehmank2 @MianUsama1001 @Hassan786001 @Juttsb1122 @storyani423 @Javed_Namaa @qurat_ul__ain @MRashid31266486 @bilaj35 @SafeerButt4 @RaheelAsif20 @Alka_pam_kawa
34
36
75
@JLone72
جاوید لون
4 years
@hinaparvezbutt بیشک آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں یہ بے وقوف لوگ ان کو کیا پتہ یہ سیوریج ٹھیک کرنا چاہتے ہیں بندہ پوچھے پہلے جو تیس سال شہباز یہاں حکومت کر کے گیا کیا وہ نہیں جانتا تھا کیسے لمبے بوٹ پہن کر لوگوں کو چونا لگانا ہے پر یہ سب باتیں ان کو نہیں آتی ناں چوکھے سیدھے ہیں بیچارے چھڈو
0
6
96
@JLone72
جاوید لون
3 years
کرنل قذافی اللہ انکو جنت الفردوس میں جگہ دے انکے بارے بہت سی غلط افواہ پھیلائی گئی لیکن حقیقت میں وہ اک مخلص انسان تھا اپنے ملک اور عوام کے لیے جہاں وہ دو روپے کی چیز لے کر اک روپے کی عوام کو دیتا تھا فائیو سٹار ہوٹل میں شراب تک نہ تھی ساٹھ لاکھ کی ابادی میں پندرہ لاکھ 👇👇👇
9
20
82
@JLone72
جاوید لون
4 years
یہودی ایجنٹ نے عوام کے لیے پٹرول سستا کیا مسلمانوں نے چھپا دیا انگریزوں کے ایجنٹ نے لوگوں کے لیے آٹا چینی سستی کی مسلمانوں نے قلت پیدا کر کے مہنگی کر دی اور رات کو چھت پر اذانیں اللہ سے سے پناہ مانگتے ہیں کرونا سے یا اللہ اے رب العالمین ان سب کو نشان عبرت بنا دے آمین 🙏
23
32
79
@JLone72
جاوید لون
3 years
*گھوڑا اور مرغی* چوہدری کے بیٹے کی شادی تھی چوہدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس خوشی میں شامل کیا جائے اس کے لیے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ہر گھر کو ایک جانور تحفے میں دیا جائے گا۔ جس گھر میں مرد کا راج ہو گا وہاں ایک گھوڑا 👇
9
14
83
@JLone72
جاوید لون
3 years
پاکستان میں ٹیکس یورپ کے حساب سے لیا جاتا ہے اور عوام کو سہولت یوگنڈا کے حساب سے دی جاتی ہے اور حکومتی مشیروں اور وزیروں کی عیاشیاں عرب شہزادوں والی ہیں غیر سیاسی پوسٹ پبلک سروس مسیج
13
30
83
@JLone72
جاوید لون
4 years
میری وزیر اعظم عمران خان صاحب وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب جناب سرور صاحب سے گذارش ہے کہ تحقیقات کرائیں جائیں اور اگر ایسا کچھ ہے تو ان جانوروں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ آیندہ کسی عزت پر ھاتھ ڈالنے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar
Tweet media one
13
66
83
@JLone72
جاوید لون
3 years
امریکہ کو نہ طالبان نے شکست دی اور نہ امریکہ طالبان کے لئے آیا تھا۔ جن کے لئے امریکہ آیا تھا۔ انہوں نے روک بھی دیا اور ٹھوک بھی دیا شطرنج کی بساط پے راجہ نہیں پیادے لڑتے ہیں کچھ سمجھے حکومت نہیں اس کے گمنام سپاہی لڑتے ہیں
Tweet media one
9
27
82
@JLone72
جاوید لون
4 years
Most urgent!!! اس ٹوئیٹ کو لائیک کریں ریٹویٹ کریں ان سب کے اوکانٹ سسپینڈ ھیں مدد کریں یہ خدمت جناب بھائی محترم شفقت چوھدری کی طرف سے سب کے لیے @blackholesm @amazngp @srqamar @Sana_Pukhtana @Bibichand12 @IKforce1 @muneebjanjua @AsgharGill5 @Qamar5085 @UmarUsmanAfridi @ch_beena
Tweet media one
20
31
81
@JLone72
جاوید لون
3 years
میرے تایا ابو رضاءالہی سے وفات پا چکے ہیں سب سے ان کی دعا مغفرت کی اپیل ہے اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اور اگلے سفر میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین یا رب العالمین 🙏
Tweet media one
41
13
80
@JLone72
جاوید لون
3 years
⁦🇵🇰 دنیا جس کو ایک کمزور ملک سمجھتی تھی آج اس پاکستان کی جدید آرمی پائلٹ ہتھیار طیارے میزائل ڈیفنس سسٹم خفیہ ادارے سوشل میڈیا سیل ان کی گھن گھرج دہشت کامیاب جنگی کارروائیاں پوری دنیا میں گونج رہی ہیں اتنا اونچا کریں گے تیرا نام اے ارض پاک کہ ہر زبان پکارے گی پاکستان زندہ باد⁦
Tweet media one
7
20
78
@JLone72
جاوید لون
4 years
اس کے بارے میں کوئی جملہ کیا یہ محب وطن ہے جو فوج کو آپس میں لڑوانا چاھتا ہے
Tweet media one
55
23
82
@JLone72
جاوید لون
4 years
آپ لوگ مزے سے سو رہے ہوں گے جب آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے بنے جے ایف 17 تھنڈر نے مگ 21 کے چیتھڑے اڑا دیے تھے اس لیے فوج کو مضبوط کریں سیاست اور تنقید نہیں
3
29
82
@JLone72
جاوید لون
4 years
ٹوئیٹر پر آپ جس پارٹی سے ہوں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن آپ کون سی زبان استمال کر رہے ہیں اس سے آپ کی نسلوں کا پتہ چلتا ہے آپ سب بہن بھائی ہو سیاستدان آپ سب کو لڑا کر اپنا فایدہ لیتے ہیں اور جب آپ بھوک سے مر رہے ہوں تو یہ دوسروں ملکوں میں عیاشی کرتے ہیں ان کو ملک سے کوئی لگاؤ نہیں
10
17
78
@JLone72
جاوید لون
5 years
گرل فرینڈ نہ بناو اگر آپ بیوی بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔ اگر آپ کا شوہر بننے کا ارادہ نہیں ہے تو بوائے فرینڈ نہ بنو اپنی خود غرضی کی خواہش کے لئے لوگوں کا استعمال نہ کریں نکاح کو عام کرو نہ کہ برائی کو یہ بطور معاشرہ ھماری ذمداری ہے اپنی نظروں میں حیا پیدا کرو اللہ ھدایت دے
Tweet media one
11
32
73
@JLone72
جاوید لون
4 years
جب سے ٹوئیٹر استمال کیا ان لوگوں نے بڑی راہنمائی کی پہلے کوئی ٹوئیٹ پڑھ کر خون کھولتا تھا لیکن آہستہ آہستہ اب یہ حال ہے کہ غصہ نہیں آتا اس کو تمیز کے دائرے میں سمجھاتا ھوں بس صبر بڑا میٹھا پھل دیتا ہے @blackholesm @srqamar @saeyyed @A5Malik @Hb2kh @aatarar2 @Rajja_jee @Sheh_zadd
6
16
74
@JLone72
جاوید لون
4 years
جب خواتین آپس میں کھسر پھسر کر رہی ھوں تو سمجھ لیں ٹرانسفر ہو رہا ہے اور جب آواز آئے کہ دفع کرو ھمیں کیا لینا دینا تو سمجھ جائیں ڈیٹا محفوظ ھو گیا اور اب وائرل ھونے والا ہے فری بیٹھا تھا سوچا آپ کو بتا دوں @Saeyyed @A5Malik @KHAN__5 @RMDOGAR @iftikhar540 @IFB__1o0 @Fatima11447
Tweet media one
18
22
70
@JLone72
جاوید لون
3 years
میرے بابا جانی کی جوانی کی تصویر اللہ پاک ان کو لمبی اور تندرستی والی زندگی دے آمین آئی لو یو ابو جی ❤️♥️❤️
Tweet media one
17
3
77
@JLone72
جاوید لون
5 years
اسلام علیکم تمام دوست احباب کو دل کی گہرائیوں سے صبح کا پیار بھرا سلام آج ایک التجا ایک گزارش ہے آپ سب سے پلیز اپنے آس پاس غریب لاچار لوگوں کی مدد ضرور کیا کریں یہ بھی ایک عبادت ہے اللہ پاک سب کو تندرستی اور ھدایت دے آمین
Tweet media one
16
28
77
@JLone72
جاوید لون
5 years
کسی نے پوچھا تم ان کو یاد کرتے ہی کیوں ہو جو تمھیں یاد نہیں کرتے تڑپ کر بولا رشتے نبھانے والے مقابلہ نہیں کرتے @Saeyyed @blackholesm @srqamar
Tweet media one
3
28
82
@JLone72
جاوید لون
4 years
اہم معلومات۔۔۔۔ پاکستانیوں کے لیے سفارت خانے بشیک کرغزستان کی طرف سے پلیز اپنے آپ کو ان انسانی سمگلروں سے بچائیں اور دوسروں کو بچنے کی اطلاع کریں شکریہ
Tweet media one
5
59
71
@JLone72
جاوید لون
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ نہایت دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم شفقت چوہدری @shafqatchodhary کی والدہ محترمہ آ ج اس جہان فانی سے کوچ کر گئ ہیں اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ #مارخورز_پروموشن #نماز_راہ_نجات_ہے
Tweet media one
20
35
71
@JLone72
جاوید لون
4 years
��ھوڑوں کی دوڑ میں جو گھوڑا ریس میں فسٹ آتا ہے اسے یہ پتہ ہی نہیں ھوتا کہ وہ دوڑ کیوں رہا ہے وہ تو اس درد سے بھاگ رہا ھوتا ہے جو ہنٹر کی صورت اس کو لگ رہے ھوتے ھیں اسی طرح اگر زندگی میں آپ پر مشکل آتی ہے تو گھبرائیں نہیں اللہ آپ کو سرخرو کو کے نکالے گا انشاءاللہ @Saeyyed @A5Malik
Tweet media one
14
26
69
@JLone72
جاوید لون
4 years
اللہ سے کرے دورتو تعلیم بھی فتنہ املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ ناحق کی لیےاٹھے تو شمشیر بھی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ علامہ اقبال رح
Tweet media one
5
20
70
@JLone72
جاوید لون
3 years
بندہ ایماندار تے نہیں پر تابعدار بڑا سی 🤣😂🤣🤣🤣🤣 لندن والے لیڈر واہ رے واہ
Tweet media one
5
13
73
@JLone72
جاوید لون
3 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ تعالیٰ آپکا دن خوشیوں اور محبتوں سے بھر دے اور سب کو پانی حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین 🙏💐💐💐♥️
Tweet media one
20
14
73
@JLone72
جاوید لون
4 years
@hinaparvezbutt محترمہ قرض واپس کیا یا اس نے مانگا بات تو ایک ہی ہے اس کو گھما پھرا کر کیا ثابت ہوا دوسری بات ہم سعودیہ کے غلام نہیں ہیں اور نیازی کو کوئی اقامہ بھی نہیں چاھیے پیسے دھونے کے لیے جیسے سیدھی زبان میں منی لانڈرنگ کہتے ہیں اب آپ بہتر جانتی ہیں اقامے والے کون تھے
7
8
81
@JLone72
جاوید لون
4 years
#مارخورز_پروموشن اٹھو اور دل سے وعدہ کرو بنو مارخور اس ملک کے لیے اس معاشرے کے لیے جو برائی دیکھو اس ختم کرنے کی کوشش کرو جیسے مارخور سانپ کو کھا جاتا ہے او سب مل کر اس ملک سے سانپوں کا صفایا کریں کیونکہ ہم سب ملکر آنے والی نسل کے لیے اک اچھا اور معزز معاشرہ بنائیں کوشش کریں 🙏🙏
13
19
66
@JLone72
جاوید لون
3 years
ساری دنیا کے لوگوں کی ڈی پی لگائی لیکن آج تک اپنے مجازی خدا کی نہیں لگائی یہ بھی شان ہے دولت کی
2
8
75
@JLone72
جاوید لون
4 years
جس جس کو میرا فالو بیک نہیں۔ ملا وہ مجھ ڈی ایم کر سکتے ہیں سب کو ملے گا مصروفیت کی وجہ سے اگر کوئی رہ گیا ہو تو معذرت بندہ حاضر ہے آرڈر لگائیں اور فالو بیک پائیں⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩سے @Saeyyed @Hb2kh @A5Malik @KHAN__5 @s_kj_q @jbr245 @R_A_N @RMDOGAR @Ninj_aa @HParst @Humera_Healer
Tweet media one
16
9
57
@JLone72
جاوید لون
5 years
آج آپ کو معلومات دیتے ھیں اپنے پیارے پاکستان کے چار شہروں کے نام کے بارے میں اب مزید اس تصویر پر لکھا پڑھیں اور اپنی معلومات میں اضافہ کریں
Tweet media one
5
29
70
@JLone72
جاوید لون
3 years
جہالت اک ایسی بیماری ہے جس کے لیے دنیا میں آج تک کوئی ویکسین ایجاد نہیں ہوئی ویلا تھا سوچا اپکو بتا دوں 🤣😂🤣🤣
15
12
73
@JLone72
جاوید لون
3 years
پہلے پاکستان میں کھیلنا خطرناک تھا اب پاکستان سے کھیلنا خطرناک ہے سعید اجمل
1
13
75
@JLone72
جاوید لون
4 years
ٹوئیٹر پر اگر کسی کو کہو کہ ھنڈل چھوٹا کر لو وہ پوچھتا ہے وہ کیا چیز ہے بھائی اگر ھنڈل بنایا ہے تو اس کا پتہ کرو اب یہ کوئی ایگل سھراب یا پیکو کی سائیکل تو ہے نہیں ٹانگوں کے درمیان چکے کو لیا اور ھو گیا ھنڈل سیدھا اب کچھ بوچھیں گئے یہ پیکو ایگل اور سھراب کیا ہے @Saeyyed @Shzad0
20
12
66
@JLone72
جاوید لون
4 years
@TahirMughalPml1 یہ پڑھ لو پھر منہ کھولنا
Tweet media one
8
12
75
@JLone72
جاوید لون
3 years
Tweet media one
9
17
63
@JLone72
جاوید لون
4 years
#نماز_راہ_نجات_ہے #مارخورز_پروموشن 🎉🎉💞💞🌹🎉🎉💞💞🌹🌹 ھمارے پیارے محترم ملک جمیل👇👇 @A5Malik 🎉🎉💞🌹🌹♥️🎉 صاحب پورے 44ہزار دوستوں کا گلدستہ مکمل کر چکے لاکھ لاکھ مبارکاں جی 🎉💐🌹🙏💞💞💞 @sm2pk @Hb2kh @Shzad0 @jbrlala @s_kj_q @KHAN__5 @Mughiss @Mo_hib_ @HParst @bilalmk18
Tweet media one
29
30
59
@JLone72
جاوید لون
4 years
#مارخورز_پروموشن جب انسان مشہور ہوتا ہے تو اس کے دوست بھی بہت ہوتے ہیں لیکن ہم تو جو مشہور نہیں ان کے بھی دوست ہیں ہمیں فخر ہے کہ ہم محبت کے بدلے محبت بانٹتے ہیں لیکن الحمداللہ آج ہماری لسٹیں چوری بھی ہوتی ہیں اور ڈھٹائی سے کاپی پیسٹ بھی شکر اس رب کا جس نے عزت دی #مارخورز_پروموشن
5
21
55
@JLone72
جاوید لون
4 years
@U_HRao1 زبردست تحریر لیکن اس سے اکاور سبق بھی ملتا ہے آندھی تلقین نہ کریں خود بھی کچھ سوچ لیا کریں کہ اسلام کیا کہتا ہے نہ کہ گروہ یا فرقہ
1
4
70
@JLone72
جاوید لون
3 years
کم ظرف اور جاہل کو جواب دینا ایسے ہی ہے جیسے آپ راہ جاتے کتے کو پتھر مار کر اس کی توجہ اپنی طرف مبذول کرواتے ہیں اسلیے آپ اپنے آپ کو ان سے جتنا دور رکھیں گے خوش رہیں گئے
10
11
60
@JLone72
جاوید لون
5 years
محبت مافیا ٹیم مارخور اپنے اور اپنے ساتھیوں سب کیطرف سے اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں یا اللہ ہمیں معاف فرما اور ھمارے دلوں کو اپنی محبت کے نور سے منور کر دے آمین #ProphetOfHumanity
Tweet media one
4
20
60
@JLone72
جاوید لون
4 years
مرد کو عورت کے کردار کی جتنی فکر ھوتی ہے اتنی فکر اپنے کردار کی کرے تو کتنی عورتیں بد کردار کہلانے سے بچ جائیں لمحہ فکریہ اپنے گریباں ضرور دیکھیے؟ @Saeyyed @A5Malik @aaacimg @1rfanAhmad @Ranairfan2000 @JLone72 @ZinDagi72 @Aam_Aadmi12345 @ameerbuxmagsi @LarkanviNimra @Neoneo890
Tweet media one
20
19
53
@JLone72
جاوید لون
4 years
#محبت_مافیا محبت مافیا کے ساتھ چلے تھے اور آج تک محبت مافیا کے ساتھ جڑے ہیں کئی اتار چڑھاؤ آئے لیکن یہ واحد شخصیت ہے جس کے حصار سے ہم نکل نہ پائے اور شفقت ایسی کہ نام ہی شفقت ماشاءاللہ سلامت رہیں بھائی اللہ آپ کو آباد رکھے آمین 💐
Tweet media one
13
25
52
@JLone72
جاوید لون
3 years
سارا دن اور ساری عمر بھی ٹویٹر فیس بک پر پوسٹ لگاتے رہیں نہ نظام بدلے گا نہ کوئی تبدیلی آئے گی کیونکہ جو کنگ میکر ہیں وہ کبھی یہ ہونے نہیں دیں صرف پولیس ٹھیک ہو جائے پاکستان کا پورا نظام ٹھیک ہو جائے گا لیکن ایسا کبھی ہو گا نیں کیونکہ کتے کی دم سو سال پائپ میں رکھیں رہے گی ٹیڑھی
10
19
68
@JLone72
جاوید لون
4 years
#مارخورز_پروموشن 🌹💐💞🎉🎉💞⁦♥️⁩🌹💐💞 میرا دوست بھائی یار جگر👇👇 @Hb2kh 👈💐💞🌹♥️💞💐 جناب حبیب الرحمان صاحب پورے 31 ہزار دوستوں کا گلدستہ مکمل کئے ہوئے ہیں مبارکاں جی دل سے فالو بیک جنون ہے بھائی کا آزما کر دیکھ لیں @Saeyyed @sm2pk @A5Malik @Shzad0 @Mughiss @KHAN__5 @Yxr01
Tweet media one
25
36
58
@JLone72
جاوید لون
3 years
میں تے ہوم منسٹر بارش کو انجوائے کرتے ہوئے 🤣😂🤣🤣
Tweet media one
16
6
66