Shahid Rasool Qamar
@srqamar
Followers
33K
Following
123K
Media
72
Statuses
22K
خاک ہوں فقط ! محمدﷺ کی نسبت میرا کُل اثاثہ ہے
Lahore,Pakistan
Joined November 2013
القرآن : ترجمہ : " اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت و اصلاح کے لیے میدان میں لایا گیا ہے ۔ تم نیکی کا حکم دیتے ہو ، بدی سے روکتے ہو اور اللّٰه پر ایمان رکھتے ہو " ۔ ( آ لِ عمران : 110)
16
65
252
ایک بھیڑ کے اُٹھائے جانے پر ۔۔۔ باقی بھیڑیں خود کو محفوظ تصور کرتی ہیں۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔ بھیڑیا پھر لوٹتا ہے اور باری سب کی آتی ہے۔
1
1
5
دجال کانا ہو گا ۔۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔ اُس کے ساتھی تو دو آنکھوں والے ہی ہوں گے۔ اور اُس کے ساتھ نہیں آئیں گے بلکہ پہلے سے موجود ہوں گے۔ کیا غور نہ کیا جائے کہ اُس کے حواری غیر محسوس انداز میں اکٹھے ہو رہے ہیں۔
0
3
6
یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنے مسیحا کی آمد کو قریب محسوس کر رہے ہیں ۔ جس کی وجہ سے جلدی کا شکار ہیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کو بھی کئی یہودی عالموں نے جان لیا تھا ۔ شاید ۔۔۔ ! وہ ہم سے زیادہ ۔۔۔۔ ہماری روایات پر یقین رکھتے ہیں۔
0
3
3
تاریخ گواہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ بالآخر تماشائی بھی ۔۔۔ تماشا بن جاتے ہیں
0
1
3
آگ ہے کہ پھیلتی جا رہی ہے ۔۔۔۔ جن کے لئے جلائی گئی ہے ۔۔۔۔۔ وہی لکڑیاں تھما رہے ہیں۔
0
1
3
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فرازؔ کب تک جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ
5
1
5
ضروری تو نہیں کہ ہر بات کہہ دی جائے ، کچھ باتیں " اّن کہی " زیادہ اثر رکھتی ہیں۔
2
0
2
یہود کو تباہ کرتے کرتے ۔۔۔۔۔ کہیں آپس میں ہی بندوقیں نہ سیدھی کر لیں !
0
0
4
موجودہ حالات میں عشقیہ شعر و شاعری نیرو کی بانسری جیسی لگ رہی ہے ۔ جو پوسٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔ بڑے حوصلے کا کام ہے۔۔۔ !
0
0
2
پاکستانی " شتر مرغ " بھوسے کے ڈھیر میں سر چھپائے ایک دوسرے کو طعنہ زنی کر رہے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔ بھوسے کا ڈھیر آگ کا شکار ہے ، بس آگ ابھی سر پر نہیں پہنچی۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کب تک ؟
0
1
5
سر اس کے سوا ہم کر بھی کیا سکتے ہیں ، "" آخر ہم امریکی وینٹیلیٹرز پر لگے ہیں۔ ""۔ ویسے مذمت تو ہم ڈرون حملوں کی بھی کرتے رہے ۔۔۔۔۔ وہ تو بعد میں معلوم ہوا کہ " بات ہو چکی تھی" ۔
1
3
10
یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے مسلم حکمرانوں نے خود کو ہرمجدون کے حوالے کر دیا ہے ۔۔۔۔۔ کہ اب کچھ نہیں ہو سکتا ۔
0
5
11
مسلم امہ کا اتحاد یوں تو کئی صدیوں سے تھا ہی نہیں مگر ایک موہوم سی امید باقی تھی ۔۔۔۔ شاید اب وہ بھی جاتی رہی ۔
0
0
3
ابھی تو نوبل انعام کا " ن " بھی مکمل نہیں ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔ !
0
0
4
You will find us ready every time and next time there will be no early ceasefire.
It was our dream but I think we aren't prepared yet... Hopefully, next time.. With more power 💪💥 #IndiaPakistanWar
#OperationBunyanulMarsoos
1
2
2
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ربِ کائنات تیرا شکریہ تو نے ہم گناہ گاروں کی عزت رکھ لی۔ تو نے اس قوم کا سر بلند کیا۔ اب ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم اس سر زمین پر تیرا نظام نافذ کر سکیں ۔ یہاں قانون اور انصاف کا بول بالا ہو۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
1
1
4
زندگی سے محبت کرنے والوں نے ، میدانِ جنگ میں موت کے متلاشیوں سے پنگا لے لیا ہے ۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
0
1
3
We are thankful, whenever we are divided politically, Indian warmongers unite us. In every crisis pak nation and armed forces stand shoulder to shoulder. And thank you for writing these lines .
While conventional wars attract global attention, modern conflicts are now shaped by Information Operations (IOs), especially on social media. The ongoing Pak-India contest is being closely analyzed by global community with consensus among experts that social media is the new
0
1
1
میرے شیر جوانو تمہیں اللّٰہ کی امان ہو۔ غازی ہوئے یا شہید ۔۔۔ ہماری آنکھ کے تارے ہو گے ، اللّٰہ اور نبی صلی علیہ وآلہ وسلم کے دلارے ہو گے۔ گھبرانا مت ۔۔۔۔ تمہاری قوم بھی تمہاری طرح نڈر اور بے باک ہے۔ اللّٰہ کریم فتح تمہارا مقدر کرے۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
0
4
7