@AajKamranKhan
کامران صاحب ایک بات یاد رکھنا دنیا میں جو بھی کرنا ہے کر لو جو جو کر سکتے ہو نا اپ لوگ کر لو اللہ کے سامنے جب پیش ہوں گے تو اپ لوگوں کو میرا نہیں خیال کہ صفائی دینے کی ضرورت پڑے گی باقی ماشاءاللہ مجھ سے بڑے بھی ہیں سمجھدار بھی ہیں اور اس بات کو بہت اچھے سے سمجھ بھی جائیں گے