Inamullah Khattak Profile Banner
Inamullah Khattak Profile
Inamullah Khattak

@Inamkhattakpak

Followers
60,483
Following
928
Media
1,127
Statuses
14,868

Trying to learn. Ex Dawn, The Nation, Dawn News

Islamabad
Joined June 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Aircraft industries of 10 countries have shown interest in Pakistan's homemade fighter jets JF17 Thunder after the jet destroyed two MIG21. Well done Thunder, the victor.
Tweet media one
328
3K
12K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
جن لوگوں نے وزیر اعظم عمران خان پر نشہ کرنے کے الزامات لگائے، آج وہ خود کوکین اسمگلنگ میں گرفتار ہوئے ہیں۔ یہ مکافات عمل نہیں تو اور کیا ہے؟ جنہوں نے بھی خان صاحب پر بہتان تراشی کی ہے وہ ڈوب گئے ہیں۔ چاہے گلالئی ہو یا کوئی اور۔ کوئی شک؟
371
2K
8K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
4 years
آپ کر لیں۔ ہمارے ضمیر پر کوئی بوجھ نہیں۔
@shoaib100mph
Shoaib Akhtar
4 years
Just do it ..
Tweet media one
810
4K
31K
2K
759
7K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
نئے پاکستان میں زرتاج گل کی اپنی بہن کی سفارش سرخیاں بن جاتی ہیں۔ پرانے پاکستان میں میاں صاحب نے بطور وزیر اعظم اپنی بیٹی کو 100 ارب روپے یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر کیا تھا۔ نظام وہی ہے۔
292
2K
6K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
میں نے بول ٹی وی پر حامد میر کو مناظرے کی دعوت دی ہے۔ یا میں اپنی اصلاح کر لوں گا یا ان کی۔
353
1K
6K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
اور یوں حامد میر بھی عائشہ گلالئی اور ریحام خان کی قطار میں آگئے۔ آگے آگے دیکھئے
98
1K
5K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
ایک صحافی کس حیثیت میں ایک جماعت کے کنٹینر اور انصارالاسلام جیسے کپڑوں میں ملبوس ہو کر خطاب کر رہا ہے۔ اور شام کو اینکر بن کر آپ کے مہمان کیسے آپ کو غیر جانبدار کہ سکتے ہیں۔ خدارا صحافت پر رحم کرو۔ مجھے یقین ہے آپ کی منزل ختم ہو گئی ہے
Tweet media one
533
2K
5K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
میرے ملک میں ایک امریکی شہری مجھے گالیاں دے۔ میرے ملک کو گالیاں دے۔ اور میں تہزیب کا سہارہ لے کر خاموش ہو جاوں۔ نہیں۔چاہیئے ایسی تہزیب۔
824
915
5K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
پی ٹی آئی والے خوش قسمت ہیں کہ ان کا ایک آقا ہے۔ میں ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جن کے کئی آقا ہیں۔ جن کے آقا ملک ریاض سے لے کر میجر رام تک ہوتے ہیں۔
@SaleemKhanSafi
Saleem Safi
5 years
شریف، مجبور اور بے بس سپیکراسد قیصرکےساتھ یہ ظلم کیوں؟۔ جب ان کے باس نےحکم صادر کردیاکہ کسی ممبر کا پروڈکشن آرڈرجاری نہیں ہوگا تو پھران کی کیا مجال کہ آرڈر جاری کرسکیں۔ کیا ان پر دباو ڈالنے والے نہیں جانتے کہ پی ٹی آئی میں صرف ایک آقا اور باقی سب غلام ہیں؟
3K
2K
9K
223
1K
5K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
دنیا کے کسی ملزم کو ضمانت چاہیئے تو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔
325
1K
5K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
آج سپرہم کورٹ میں ن لیگ کے وکیل نے ن لیگ کے ایم این اے محسن رانجھا کے سامنے مجھے دھمکی دی۔ یہ دھمکیاں دینا پرانا فارمولا ہے۔ سدھر جاو۔
313
1K
5K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
اشرافیہ کی درخوستیں جج فوری طور پر ایسے منظور کراتے ہیں جیسے ان کے پاس کوئی کیس زیر التوا ہے ہی نہیں۔ آج درخواست، کل سماعت۔ اس ملک میں مافیا ختم نہیں ہوگا۔
176
1K
5K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
The most powerful picture of the year.
Tweet media one
151
1K
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی غیرت کو سلام۔ پاکستانیوں کو آپ پر فخر ہے۔
117
999
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
ایک کے بجائے دو ہیلی کاپٹرز استعمال ہونے لگے۔ ایک میں وزیر اعلی اور دوسرے میں صوبائی وزیر نے سفر کیا۔ پشاور سے صوابی 40 کلومیٹر دور ہے۔ اقتدار میں انسان کے اوقات ظاہر ہو جاتے ہیں۔ آپ سے عوام کو امیدیں ہیں۔ یہ روش رہی تو لوگ جوتے ماریں گے۔ ہوش کے ناخن لو جناب
Tweet media one
295
2K
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
مولانا صاحب، ان کو بھی ساتھ لے جاتے۔
Tweet media one
286
912
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
آپ لائیو شو اس لئے نہیں کر سکتے کہ آپ کا ادارہ آپ پر ٹرسٹ نہیں کر رہا۔ آپ کی وجہ سے ادارے کو نوٹس آ رہے ہیں۔ آپ کبھی پانی سے گاڑی چلاتے ہو یا کبھی اسامہ کے پاس ایٹم بم دیکھتے ہو۔ ایک اور بات۔۔۔۔۔ آپ نالائق بہت ہو۔
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
Many people asked me who banned my live show?why I am doing recorded shows?Geo management saying ISPR never asked to stop my live show officials in PM office also claiming the same,there is confusion so management of channel or PBA must clarify who is putting pressure on media?
1K
2K
6K
219
1K
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
I remember a November when PTI leader would request reporters to help them transport food to Bani Gala in DSNGs as all routes were blocked. Big heart shown by @ImranKhanPTI for providing shelters to protesting JUIF workers.
28
1K
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
میاں صاحب پر آج ترس آیا۔ کھبی ایک ٹانگ پر تو کھبی دوسری ٹانگ پر کھڑا ہوتا۔ شدید گرمی کی وجہ سے اپنا مفلر ہٹایا۔ چار گھنٹے مسلسل کھڑارہا۔ نہ بجلی نہ کرسی۔ ان کی آمکھوں میں شکست صاف نظر آ رہی تھی۔ جن مشیروں (پرویز رشید) نے اس مقام پر پہنچایا وہ نیند کے خراٹے لے رہے تھے۔
229
1K
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Irfan Siddiqui....Appointed his brother as VC AIOU. Hired tutors without merit. I told Irfan Siddiqui a out a deserving tutor in AIOU. He said, "We have invested a lot in PMLN and you think you will get your job done in few minutes". I told him you will be in jail one day. Maula
228
1K
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
نیب دفتر کے سامنے زرداری صاحب کی حفاظت پر مامور اس پولیس والے کیلئے بیٹھنے کی کرسی کا حال۔ زرداری صاحب اندر صوفے پر بیٹھے ہوں گے۔ کیا انصاف ہے
Tweet media one
324
1K
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
آپ کے تو مزے ہیں۔ آپ کو بلایا جاتا ہے۔ آپ سے پاکستان کے مستقبل کا این او سی بھی لیا جاتا ہے۔ آپ صحافی ہیں یا صحابی؟
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
2011 کا وہ دن نہیں بھول سکتا جب جنرل پاشا نے مجھے بلایا اور کہا کہ پارلیمانی نظام اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ہمارے ساتھ تعاون کریں میں نے کہا اب کسی نئے آئین پر اتفاق رائے بہت مشکل ہے آپ اس معاملے میں نہ الجھیں اگلے دن دھمکیاں اور الزامات شروع ہو گئے اور آج بھی جاری ہیں
4K
2K
8K
295
894
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
قطری نے کب کہا کہ یہ فلیٹس اب نواز شریف کے ہیں، جسٹس میاں گل حسن وکیل مریم نواز۔ جی 2006 میں۔ جج حیرت سے۔۔۔۔ لیکن کل تو آپ 2005 کا بتا رہے تھے۔ وکیل۔ جی جی وہ وہ۔
115
1K
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
آج مریم کو پتہ چل ہی گیا کہ ٹویٹر پر بجلی بحران حل نہیں ہوتا. ان کے ابو آج عدالت کے سامنے چار گھنٹے کھڑے رہے. نہ بجلی تھی نہ بجلی کی امید.
109
1K
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
کوئی حامد میر سے پوچھے کہ بلوچستان، سندھ اور خیبر پختونخواہ سے کتنے جرنلسٹس اخبار کے ایڈیٹرز اور ٹی وی کے اینکرز ہیں۔ اور صرف لاہور اور گردونواح کے کتنے ہیں؟ حامد میر کے خاندان میں سب بڑے صحافی ہی کیوں ہیں؟ اور ایسے مافیا کے درمیان ہم جیسے یتیموں کا کون پوچھنے والا ہے۔
70
773
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
شہر کے گوداموں سے ایک ارب بیس کروڑ کی گندم چوری ہوئی ہے اور تھیلوں میں گندم کی جگہ مٹی بھر دی گئی ہے۔۔ لیکن خیر ہے۔ امیر شہر کو صاحبہ کیوں کہا گیا۔ یہ خیر کی بات نہیں۔
66
1K
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
I will not unfollow Hamid Mir. I will follow rather haunt him. I will continue to educate him. Abbas Nasir blocked me when I corrected his history. Will fight out the mafia. Till the end.
189
587
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
زرداری صاحب نے اچھی باتیں کیں لیکن مراد سعید کے بارے میں ان کی لاعلمی تکبر ہے۔ مراد سعید ایک غریب لیکن خوددار باپ کا بیٹا ہے اور کسی موروثی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں۔ مراد سعید ایک عام بندہ ہے کیسے پارلیمنٹ پہنچا اور پھر وزیر بن گیا یہ بات 'اسٹیٹس کو' کو کہاں ہضم ہوتی ہے۔
67
724
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
میری خبریں پکی ہوتی ہیں۔ مبارک باد ٹو صادق سنجرانی
117
420
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
کیونکہ شاہد خاقان عباسی کو پتہ تھا کہ وہ نیب کے سوالات کے جوابات نہیں دے سکتا اس لئے گرفتار ہونا ہی تھا۔ ویسے آپ کو پتہ بھی ہے کہ ایل این جی کیس ہے کیا؟ آپ عوام کو آگاہی نہیں دے سکتے تو گمراہ تو نہ کریں۔
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
شاہد خاقان عباسی ایک ماہ پہلے 16 جون کو مجھے کہہ رہے تھے کہ دھمکیاں نہ دو آؤ مجھے گرفتار کرو میں ضمانت بھی نہیں کراؤں گا جب کوئی سیاستدان خود للکار کر کہے کہ آؤ مجھے گرفتار کرو تو حکومت کو یہ سمجھنا چاہئیے کہ گرفتاری کا فائدہ کسے اور نقصان کسے ہو گا
3K
2K
9K
163
1K
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Breaking:-- Ex Finance Minister Miftah Ismail tried to escape Pakistan. Was stopped at Karachi airport. His name has been recommended to be placed on ECL.
270
912
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
کل مولانا صاحب لاہور میں اسٹیج پر شہباز شریف اور دیگر لیگی قیادت کا انتظار کرتے رہے۔ دلبرداشتہ ہو کر سینیٹر طلح محمود کو کہا کہ ن لیگ لاہور کے صدر پرویز ملک کو فون کرے۔ کسی نے فون نہیں اٹھایا۔ مولانا نے مایوس ہو کر اپنے پارٹی کے دوست کو کہا کہ دل کرتا ہے ن لیگ کو گالیاں دوں۔
124
1K
4K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
I have got video clips and audio recordings of some politicians in which they are seen hugging and kissing their girl friends. The audio recording is more interesting. Should I upload it on TV screen? Is this ethical?
901
634
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
جعلی اکاونٹس کیس میں وعدہ معاف گواہوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن یہ بات میڈیا میں سنائی ہی نہیں دے رہی۔
119
910
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
پانامہ ٹرایئل کے دوران کہا جاتا تھا کہ ججوں اور جرنیلوں کا احتساب بھی ہونا چاہیئے۔ اب ججوں کا احتساب شروع ہوا تو سیاستدان کس منہ سے واویلا مچا رہے ہیں؟
154
802
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
جسٹس کھوسہ۔۔ میڈیکل رپورٹ میں آپ نے میاں صاحب کی عمر چار سال بڑھائی کیوں ہے؟ رپورٹس میں کہیں نہیں لکھا کہ میاں صاحب کو دل کی تکلیف ہے۔ میاں صاحب بیمار ہونے کے باوجودالیکشن مہم چلاتے رہے۔
62
834
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
حامد میر صاحب اب آپ بھی صحافت سے استعفی دے دو۔ بقول آپ کے اسد عمر کہیں نہیں جانے والا۔ لیکن آپ میں اتنی غیرت کہاں؟
92
553
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
پارلیمنٹ ہاوس میں حامد میر کے دو چاہنے والوں نے سیلفی کی فرمائش کی۔ حامد میر نے ان کو غصے سے دیکھا اور کہا کہ یہ چڑیا گھر نہیں ہے کہ آپ سیلفیاں لیتے پھریں۔ دونوں چاہنے والے نا امید ہو کر میرے پاس آئے اور کہا کہ میر صاحب کی گردن میں لوہے کا گاڈر آیا ہوا ہے۔ اتفاق فونڈری والا
139
712
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Dr Shahid Masood is free after getting bail. Met him at hospital. He has a lot to share with his viewers.
Tweet media one
167
400
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
4 years
اپنے بچے تو آپ نے پڑھائی کیلئے برطانیہ بھیجے ہیں اور ہمارے بچوں کو اردو سکھا رہے ہیں۔ آپ کی قرارداد نامنظور۔ نامنظور
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 years
عالمی اردو کانفرنس میں پاکستان کے نامور شاعروں اور ادیبوں کے ساتھ ایک یادگار شام گذری جس میں پاکستان کی سب زبانوں کی نمائندگی موجود تھی میں نے قرارداد پیش کی کہ اردو کو دفتری زبان بنایا جائے اور تمام علاقائی زبانوں کو قومی زبانیں قرار دیا جائے قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی
Tweet media one
315
188
2K
127
714
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
How it happend.
88
1K
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین۔ سٹیل ملز کی 11 ارب مالیت کی زمین ملزمان نے واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کی کاوش قابل تحسین ہے۔
30
827
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
پیچھے کیوں ہٹ رہے ہو۔ آپ بھی ایک ٹانگ والی پریکٹس شروع کرو۔ آپ انہی لوگوں میں سے ہی تو ہو۔ آپ ہی نے تو تو کہا تھا کہ یہ لوگ ریڈ زون کی طرف جائیں گے۔ آپ فریق بنے ہو تو درمیانی بات کیوں کرتے ہو؟
175
942
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
2 years
یہ سوال جنم لیتا ہے کہ اگر وزیر اعظم شہباز شریف میٹرو بس پراجیکٹ کی تکمیل 6 دنوں میں کر کے دکھاتے ہیں تو سابق وزیر اعظم عمران یہ کام 4 سال میں کیوں نہیں کر سکے؟
359
611
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
عمران خان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو اپنے پانچ سالہ اقتدار بچانے کیلئے اپوزیشن کے پاس لپک کر جاتا۔ اپوزیشن کے جائز اورناجائز مطالبات تسلیم کر جاتا۔ ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ وزیر اعظم اپوزیشن کی بلیک میلینگ میں نہیں آرہا۔ ماضی قریب میں ایک سابق وزیر اعظم بنی گالہ کا دیدار کر چکا ہے
84
649
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
You should have asked Khurshid Shah as to why he built a palace for his second wife on the plot reserved for government school.
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
Just met PPP leader Khurshid Shah in accountability court he was smiling and said “we were trying to fight Modi but Imran started fighting with us Modi is trying to win Kashmir and Imran is trying to win Karachi look at his priority”
2K
976
5K
132
926
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
Last 48 hours activities of Imran Khan: Kohat Jalsa, Convention at Islamabad, speech at Ulema Mashaikh, Joining of Farhana Qamar at Phulgran, Golra Sharif, Abbotababad jalsa, Haripur Jalsa and inauguration of election office at G-11. What a Stamina. He is the Khalai Makhlooq
97
1K
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Six months back, management of Geo barred its staff from appearing in talk shows of other channels. Did Hamid protest the decision of Geo? Tag Hamid Mir and ask him to reply. I am sure he will not.
224
897
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
گاڑیوں اور بھینسوں کی نیلامی کے بعد پیش خدمت ہے اسحق ڈار کے جایئداد کی نیلامی۔ احتساب عدالت نے پنجاب حکومت کو اسحق ڈار کے جایئداد کی نیلامی کا اختیار دے دیا۔ امید ہے بھینس کے خریدار پرانے جذبے کے ساتھ اس نیلامی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔
53
735
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Pashtuns are in love with Imran Khan. It is very simple. #Jamrud
81
433
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
باپ اپنے بیٹوں کی ذمہ داری نہیں لیتا۔ بیٹے باپ کو بچانے سے بھاگ گئے ہیں۔ بہن کہتی ہے مجھ پر جو الزام ہے وہ دراصل اس کے بھائی پر ہونا چاہیئے۔ اور آخر میں شوہر نے بیگم کے معاملات سے خود کو مکمل الگ کر لیا۔ یہ احتساب عدالت ہے یا یوم قیامت؟
87
1K
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Behrain right now. #Kashmir echoes
43
1K
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
شاہد خاقان عباسی سے نیب نے 75 سوالات کے جوابات مانگے تھے۔ عباسی صاحب سوالات حل کرنے کیلئے لندن بھی گئے لیکن پھر بھی حل نہیں نکلا۔ کئی بار نیب سے مہلت لی اور نیب نے مہلت بھی دی۔ آخر میں عباسی صاحب نے تنگ آ کر کہا کہ "نیب مجھے گرفتار کرے"۔
44
804
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
حامد میر صاحب آپ کو ہو کیا گیا ہے؟ مودی کو تو بہت سارے مسلمانوں نے بھی ایوارڈز دئے ہیں تو کیا وزیر اعظم سب کا بایئکاٹ کرے۔ ویسے بل گیٹس فاونڈیشن سے کس نے استعفی دیا ہے؟ اور ہاں، ایک ماہ بعد آپ کا چینل بھی بل گیٹس فاونڈیشن سے بڑا پیسہ لینے والا ہے۔
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
بل گیٹس نے امریکہ میں مودی کو ایوارڈ دیا بل گیٹس فاؤنڈیشن کے مسلمان عہدیدار بطور احتجاج فاؤنڈیشن سے مستعفی ہو گئے لیکن وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کے ساتھ امریکہ میں ملاقات کی کیا انہیں بل گیٹس سے یہ ملاقات کرنی چاہئیے تھی؟ #CapitalTalk
Tweet media one
3K
1K
4K
109
779
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
وزیر اعظم عمران خان نے سیاسی طور پر بہترین چال چلی۔ اب عدالت جانے، علالت جانے
106
515
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
A senior reporter associated with The Nation newspaper Islamabad demanded his salary ahead of Eidul Azha. The management terminated his contract. He is jobless now. Any word from the champions of freedom of press?
136
990
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
مولانا کے کنٹینر کے پیچھے پراڈو کا قافلہ اور آگے غریب انصارالاسلام کا قافلہ۔ جب تک سادہ لوح موجود ہیں مافیا ہمیشہ طاقتور رہے گا۔
Tweet media one
75
894
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
سی پیک میں جتنے بھی توانائی کے منصوبے ہیں ان میں 75 فیصد قرض اور 25 فیصد سرمایہ کاری ہے,وزیر خزانہ اسد عمر کا قومی اسمبلی میں شہباز شریف کے بیان پر رد عمل۔
39
735
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Prime Minister IK reportedly declined to Health Minister's request to remove Focal Person on Polio Eradication and has asked the minister to come up with 10 solid reasons and explain why Babar Bin Atta should be removed. Babar wins.
68
612
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
Great speech by Prime Minister Imran Khan. He does not need to read from a Parchi. He is clear and focussed. Pakistan should prevail. #Riyadh
39
557
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
آپ صحافی ہیں یا سیاستدان۔ ابصار عالم کے پاس جواب ہی نہیں۔
240
1K
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
نوائے وقت کے اسٹاف کو پچھلے 10 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی۔ پرائم ٹائم والا کوئی اینکر ہے جو آواز اٹھائے؟
86
732
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
PM gave assignment to Ibrarul Haq. IHC dismissed. President appointed two judges of ECP. IHC dismissed. PM and cabinet demanded indemnity bond from NS. LHC dismissed.
151
1K
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
افراد کے لاپتہ ہونے میں آپ کا بھی حصہ ہے۔ اسلام آباد ہوٹل میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کانفرنس سے خطاب میں آپ نے کہا " میں نے حضرت عمر رضی اللہ کو تو نہیں دیکھا لیکن ان کی شکل میں ملا عمر کو ضرور دیکھا ہے" تالیاں بجیں اور آپ ملا عمر کی تعریف میں آگے بڑھے۔ (آپ کو یاد ہے)
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
تم لوگ جھوٹے الزامات کے ذریعہ میری آواز نہیں دبا سکتے اگر سب لاپتہ افراد دہشت گرد ہیں تو تمہارے وزیراعظم عمران خان نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیئے بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) سے تحریری معاہدہ کیوں کیا؟عمران خان سے کہو یہ معاہدہ ختم کر کے تمہیں چین کی نیند دیدے
3K
2K
7K
155
869
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
شریف خاندان کی اہلیت کا اندازہ لگایئں کہ ان کو ایڈوانس میں سوالات دئے گئے ہیں لیکن یہ جوابات نہیں دے سکتے۔ مطلب گوگل بھی ان کے کام نہیں آ سکتا۔
92
736
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Attended launch of Naya Pakistan Housing Scheme. PM Imran Khan very candidly said that change is always resisted by a small but powerful group. Bcz a corrupt system suits mafia. The PM even mentioned presence of mafia in ministries and FBR. Have never seen a PM so clear.
51
784
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Wheat stock worth PKR 1.2 billion was missing from warehouses at Kashmore and Kandhkot in Sindh province. Raid conducted by NAB found that wheat sacks available were filled with sand. Is this not genocide of poor of Sindh? Wheat is a staple food.
104
1K
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
تعصب اور حسد کا کوئی علاج نہیں۔ عمران خان اگر مدینہ کی ریاست بنا بھی لے تو بعید نہیں کہ کچھ پیدائشی مسلمان عمران دشمنی میں یہود بن جایئں۔ مخالفت بجا لیکن بعض چیزوں کا کریڈیٹ صرف عمران خان کو جاتا ہے۔
45
546
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
وکیل مریم نواز:-- جے آئی ٹی کی رپورٹ کس نے لکھی؟ واجد ضیاء:-- مسکراتے ہوئے۔ جے آئی ٹی کے ممبران نے لکھی۔ نیب پراسیکوٹر:-- وکیل صاحب آپ یہ بھی پوچھیں کہ کمرے میں کتنے بلب تھے۔ بجلی کہاں سے آ رہی تھی۔ جنریٹر کونسا تھا۔
96
965
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
نواز شریف کے خلاف مقدمات ختم کرو ورنہ آپ کا حشر شہید ایس پی طاہر دوڑ جیسا ہوگا، چیئرمین نیب کے نام گمنام خط نیب نے خط بھیجنے والے کو لاہور سے گرفتار کر لیا. آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا امکان
74
740
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں ایکسپریس نیوز کے بیورو چیف کی موجودگی میں ایکسپریس نیوز کے رپورٹر نے عمران خان سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کئے۔ ایسے صحافیوں کے پاس معلومات کی فقدان تو ہوتی ہے۔ سوال بھی ڈھنگ سے نہیں کر سکتے۔ شرم کا مقام ہے۔
132
843
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
بریکنگ۔ پیپلز پارٹی نے مولانا کے دھرنے سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔
63
426
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
Believe it or not, like it or dislike it, popularity of Imran Khan is all time high. Intillegence inputs from all districts reveal PTI will win 130 NA seats followed by independents.
176
1K
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
A poor family hailing from Bajaur prevailed over a federal minister. The federal minister tenders resignation. This is totally a Naya Pakistan. #AzamSwati
67
677
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
تحریک انصاف پاکستان کی پہلی سیاسی جماعت ہے جس نے اپنے قائد کے اثاثے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کئے. (یہ خبر ہے)
28
684
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
وہ کون سا اینکر ہے جس کے قبضے میں شالیمار کرکٹ گراونڈ ہے۔ جہاں نوجوان کرکٹرز سے ایک میچ کے پچیس سے پچاس ہزار روپے لئے جاتے ہیں۔ اور جب میئر اسلام آباد نے قبضہ واگزار کرایا تو بی بی مریم نے اینکر کو دوبارہ گراونڈ حوالے کیا۔
361
1K
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Well done Prime Minister @ImranKhanPTI . More power to you.
44
477
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
4 years
حامد میر جب مشرف کے دوست ہوا کرتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ پورے نظام کو پھانسی دو۔
Tweet media one
106
785
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
The ball is in the court of Sharif family. Health or wealth?
127
529
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
سادہ الفاظ میں میاں نواز شریف سپریم کورٹ سے رحم کی اپیل کر رہے ہیں۔ ان کی تحریک سے ہوا نکل چکی ہے۔
74
484
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
فواد چوہدری کرپشن پر بات کرتا ہے تو اپوزیشن واک آوٹ کرتی ہے۔ ڈی جی نیب کرپشن کیسز کی تفصیلات بیان کرتا ہے تو اپوزیشن کا استحقاق مجروح ہوتا ہے۔ کرپشن پر کون بات کرے پھر؟
110
693
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
اسد منیر صاحب کو اللہ مغفرت نصیب کرے۔ میرے پرانے دوستوں میں شامل تھا۔ نیب کے حوالے سے اسد منیر صاحب میرے ساتھ رابطے میں رہتے تھے۔ اس وقت ان کی لاش کو نیب کے خلاف کچھ لوگ ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ معاملہ کچھ اور ہے۔
105
694
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
4 years
Trending on social media.
Tweet media one
269
480
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
"اگر میں ذیادہ دیر تک بیان پڑھوں تو میرا گلہ خراب ہوتا ہے اس لئے مہربانی فرما کر میرا بیان میری جگہ میرا وکیل پڑھے" نواز شریف کا احتساب عدالت میں جج سے درخواست۔ جی نہیں آپ بیان خود پڑھیں، نیب پراسیکیوٹر
120
736
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Pakistan will be open to the world. Visas on arrival for more than 50 countries will be soon approved. This is a big development and a big news.
106
496
3K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
Somebody should inform Engr Farhatullah Babar that it was Khurshid Shah-led PAC that forwarded the case of late Asad Munir to NAB. And at that time Chairman NAB was the person selected by Khurshid Shah. The issue of late Asad Munir should have been resolved at the forum of PAC.
35
943
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
اے این پی کے سابق ٹکٹ ہولڈر جو اب ہائی کورٹ کے جج ہیں ، نے اے این پی کے ایم پی اے کی درخواست پر ایک جنبش قلم سے خیبر پختونخواہ کے تمام مشیر اور معاون خصوصی کی چھٹی کر دی۔ نہ حکومت کو سنا نہ کسی فریق کو پوچھا۔ جمہوریت کے دعویدار کہاں ہیں؟ کیا صرف معصوم شاہ ہی مشیر ببنے کے قابل ہے
84
905
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
آپ کا کوئی قصور نہیں۔ ۔ نئے پاکستان کو پرانے دانشور نہیں سمجھیں گے۔
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
6 years
I might have missed it but did anyone hear ‘Kalbushan Yadav’ being mentiond (even as a whisper) on the occasion? Or RAW? Or Kashmiris? Or LOC &LAC attacks by Delhi? Or Dams we are told they are building to turn us into a desert? Or Delhi’s Consulates in Afghnstn? #BefriendingModi
Tweet media one
1K
1K
3K
131
488
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسد منیر نیب کی طرف سے بار بار بلانے سے پریشان تھے وہ سراسر جھوٹ بول رہے ہیں۔ نیب نے اسد منیر کو صرف ایک بار بلایا تھا۔ اس براہراست ٹویٹ میں اسد منیر صاحب نے مجھے خود کہا تھا۔ کہ ان کو صرف ایک بار بلایا گیا۔ اسد منیر صاحب مضبوط اعصاب کے مالک تھے۔
Tweet media one
105
1K
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
سلیم صافی صاحب، صحافت کے اصول یہ ہیں کہ جب ایک اعلی افسر یا سیاستدان آن دی ریکارڈ ایک خبر کی تردید کر دے تو آپ دوسری بار اس خبر کو ذرائع سے نہیں چلا سکتے۔ کیونکہ ایسا کرنے سے آپ غلط خبر کے اوپر ایک اور غلط خبر چلانے کے مرتکب ہو جاتے ہیں۔ ورنہ اپنے ذرائع کے نام لے۔
72
532
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
Breaking. NAB orders inquiry against ex PM Shahid Khaqan Abbasi for awarding 15 years LNG contract to his blue eyes company.
62
897
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
دیسی مرغی اور انڈے۔ بھینس اور کٹے۔ ایسے عوامی الفاظ استعمال کرنے والے وزیر اعظم کے ساتھ مقابلہ موجودہ سیاستدانوں کے بس کا کام نہیں۔
41
464
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
کیا شان و شوکت ہے ملزمان کی. جج کے پاس کرولا گاڑی اور ملزمان کے پاس بی ایم کی جیپیں. ملزمان کیلئے خاص پارکنگ جبکہ نیب وکلاء کی گاڑیاں جنرل پارکنگ میں. عوام نے ملزمان سے ہی متاثر ہونا ہے.
Tweet media one
122
990
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
Khan in the chair. First cabinet meeting. Enjoy the scene PTI family.
70
668
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
اگر جے آئی ٹی اعظم سواتی کو مورد الزام ٹھرائے تو ٹھیک اور اگر جعلی اکانٹس کیس میں کسی پر انگلی اٹھائے تو انتقامی سیاست۔ ان سیاستدانوں کی وابستگی پاکستان کے ساتھ اس وقت تک ہے جب تک ان کا کالا دھندہ چلتا رہے۔ اب یہی سیاستدان ریاست کی بنیادوں کو ہلانے کی بات کر رہے ہیں۔
46
715
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
جنہوں نے آئی ایس آئی کے سربراہ پر قتل کا الزام لگایا اور دنیا کے سامنے آئی ایس آئی کو ننگا کرکے رکھ دیا آج وہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے پہلی صف میں بیٹھے ہوتے ہیں۔
113
448
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
قانون کرایہ داری کا علم نہیں اور قلم دکھا رہے ہو۔ میں آپ کو جاہل نہ کہوں تو کیا کہوں؟ اور آپ کا کرایہ دار بھی نیب کی زد میں ہے۔ مولانا کا خاص بندہ ہے۔ الیکشن میں پیسہ خرچ کرنے کے بعد درانی صاحب نے ٹاور تعمیر کرنے کا ٹھیکہ دیا۔ غریب بیچارہ ترس کھاتا رہے اور مر جائے۔
63
736
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
5 years
اچھا تو آپ کو یہ تکلیف تھی۔ کشمیر انڈرپاس کتنا خوبصورت نام ہے۔ آپ کشمیری ہوتے ہوئے بھی کشمیر کے نام سے کیوں خائف ہیں؟
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
جس کا نام جنرل ضیاء الحق نہ مٹا سکا اسکا نام وہ حکمران کیا مٹائیں گے جو دوسروں کے شروع کئے ہوئے منصوبوں کا افتتاح اپنے نام سے کر کے اتراتے پھرتے ہیں
1K
1K
6K
80
558
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
نواز شریف: امریکی صدر کلنٹن نے مجھے پانچ ارب ڈالر کی آفر کی۔ سوال یہ ہے۔ کہ کلنٹن نے آخر کیوں جرات کی کہ آپ کو پیسے آفر کئے۔ یہ ہمیشہ آپ کے ساتھ کیوں ہوتا ہے۔ مطلب آپ میں پیسے لینے کی جگہ ہے ورنہ وہ یہ جرات ہی نہ کرتے۔
212
626
2K
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
نواز شریف کی مثال اس کمزور شیر کی ہے جو خود چلنے کے قابل نہ ہو لیکن ان کے تیار خور بچے ان کو شکار کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ جایئداد اگر بچوں کی ہے تو وہ خود کیوں بھاگے اور اگر باپ کی نہیں تو ان کو عدالت میں کیوں ذلیل کر رہے ہیں۔ کتنے ظالم بچے ہیں۔
73
752
2K