Faraz Chaudhry Profile Banner
Faraz Chaudhry Profile
Faraz Chaudhry

@Faraz999

Followers
6,532
Following
1,358
Media
557
Statuses
13,512

Entrepreneur with keen interests in the economics, environment, technology&politics. Hate fake news&propaganda brigade

Islamabad Pakistan
Joined June 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 months
Bar councils conspicuous apathy/silence/inactivity to stand with the constitution of Pakistan has played the major role in scores of human rights violations across country.
@khadijasid751
khadija siddiqi
2 months
ALARMING NEWS!!! Reportedly Hassan Niazi and Mian ibad farooq have been shifted from their military prison cells to an unknown location! @22muradkhan Today hassan & mian ibads meeting with their family was cancelled! Military prisoners told their families today that both have
54
1K
2K
8
53
149
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
چودہ مئی کو عمران خان صاب جہلم تشریف لا رہے ہیں۔ یہ انشاالہ جہلم کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
275
6K
16K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے جس میں وزیراعظم سمیت کابینہ کے نوے فیصد وزیر کرپشن اور دیگر سنگین نوعیت کے کیسوں میں ان عدالتواں سے ضمانتوں پر ہیں جو چوبیس گھنٹے ملک میں انصاف کیلیے کھلی رہتی ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
510
7K
9K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں، جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں @ImranKhanPTI #BehindYouSkipperAlways
114
1K
8K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
مجھے فخر ہے ہمارے بڑوں نے پاکستان بنانے میں محمد علی جناح کا ساتھ دیا اور پھر فاطمہ جناح کیساتھ کھڑے رہے ہے اور آج پھر پاکستان کو حقیقی آزادی دلانے کیلیے عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔میرے بھائ @fawadchaudhry کو اگر معمولی سے خراش بھی آئ تو شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی جہلم حساب لے گی
124
2K
8K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
پاکستان کی تاریخ میں جس تحریک میں وکلا شامل ہو جاتے ہیں وہ ہمیشہ کامیاب ہو کر ہی رہتی ہے!
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
یہ جو کالا کوٹ ہے۔ عمران تیرا ووٹ ہے
276
8K
23K
28
1K
6K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
ARY is blocked on cable in Jhelum since yesterday, so people couldn’t watch #ImranKhan Jalsa. N league has learnt nothing. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstlmportedGovt
164
3K
5K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
تاریخی اعتبار سے الیکشن کمیشن کو پاکستان میں کبھی بھی عوامی پزیرائی نہیں ملی جس کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن موجودہ چیف الیکشن کمیشنر سکندر راجہ کے دور میں الیکشن کمیشن ملک کا سب سے بدنام اور غیر فعال ادارے کے طور پر سامنے آیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
82
2K
5K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
عمران خان صاحب اور انکی تمام ٹیم نے بہت محنت کی، گلی گلی گھر گھر گئے، بارشوں، سیلابوں اور آندھیوں کے باوجود چھوٹے چھوٹے قصبوں میں گئے۔ اب یہ عوام کی زمہ داری اور فرض ہے کہ اپنے حالات بدلنے کیلیے 17 جولائ اتوار کو باہر نکلیں اور بلے پر مہر لگائیں۔ نکلو اپنے لیئے اپنے بچوں کیلیے
77
1K
5K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
پی ٹی آئ کے دوستوں سے درخواست ہے مریم اور اس کے زر خرید لوگ اتنے اہم نہیں جن کے پیچھے آپ اپنا وقت ضائع کریں۔الحمداللہ قوم حق اور سچ کیساتھ کھڑی ہوگئی ہے،ہم سب کا اولین مقصد عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کی تحریک کو کامیاب بنانا ہے، انتخابات کرانے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
99
1K
4K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
جنرل سیکریٹری فراز چوہدری کی طرف سے جہلم میں پی ٹی آئی کے ورکرز کی غیر قانونی گرفتاریوں اور چھاپوں کو چیلنج کیا گیا۔ انکی درخواست پہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کی طرف سے بڑا حکم۔ تمام گرفتار ورکروں کو کل عدالت میں پیش کرنے اور DC جہلم اور ڈی پی کو زاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
42
1K
3K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
ملک پر ایک لالچی اور گھٹیا ایلیٹ کلاس قابض ہوگئی ہے جس کو نا قانون کی پرواہ ہے نا اخلاقیات کی نا منطق کی ، بس پیسہ اور طاقت انکی کمزوری ہے۔ ان لوگوں سے اپنا ملک چھین کے واپس لینا ہے اور انکو اس ملک سے باہر بھگانا ہے، اس کے علاوہ کوئ چارہ نہیں۔ #امپورٹڈ_حلومت_نامنظور
77
1K
3K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
اب قوم سب جانتی ہے کہ کیسے یہ کرپٹ ٹولہ چند چینلز کو وزارت اطلاعات کے زریعے فنڈز ( جو قوم کے ٹیکس سے اکھٹا ہوتا ہے)مہیا کرتا ہے اور ان چینلز سے مرضی کے پروگرام اور ہیڈ لائنز لگوائ جاتی ہیں۔ان چینلز پر انکے مطابق کام کرنے والے مخصوص صحافیوں اور ٹی وی اینکرز کو بھی “نوازا” جاتا ہے
@SdqJaan
Siddique Jan
2 years
میں حیران ہوں کہ چند چینلز کس بنیادپر3ججزکےخلاف مہم چلا رہےہیں؟ حکومتی لیگل ٹیم کےپانچوں وکلاء کو ٹی وی پربٹھاکرپوری قوم کےسامنےوہ سوال پوچھ لیں جوسپریم کورٹ نےکل23مرتبہ پوچھاکہ "ہمارے17مئی کےفیصلےمیں کہاں لکھا ہے کہ پارٹی سربراہ اپنےممبران اسمبلی کو ووٹ ڈالنے کی ڈائریکشن دے گا"
193
3K
10K
48
931
3K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
جو لوگ پاکستان میں عدالتوں اور الیکشن کمیشن سے انصاف کی توقع لگاۓ بیٹھے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ پورے کا پورا نظام ہی کرپٹ اشرافیہ کی مٹھی میں ہے۔ ایسا نظام جو ڈالروں کے آگے لیٹ جاۓ اس سے بہتری کی کوئ امید نہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstlmportedGovt
108
2K
3K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
الیکشن کی طرف جانا خودکشی ہے اور خودکشی اسلام میں حرام ہے مولانا فضل الرحمان
50
620
2K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری آج 9:30 مرکزی دفتر پی ٹی آئ جہلم تشریف لائیں گے اور تمام محب وطن شہریوں کیساتھ مل کر حقیقی آزادی کیلیے جاری عمران خان صاحب کی تحریک کو جہلم میں لیڈ کریں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
31
920
2K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
اے میرے کراچی کے پیارے لوگو، خدا کیلیے آنے والے عام انتخابات میں ان سیاسی بھَتّہ خوروں سے تو پاکستان کی مکمل جان چھوڑوا دیں 🙏🙏
@DunyaNews
Dunya News
2 years
سازش ثابت ہوگئی تو عمران خان کیساتھ ہوں گے، خالد مقبول صدیقی
2K
831
6K
98
563
2K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
سامراجی قوتوں کی مدد سے پاکستانی قوم پر مسلط کرپٹ پی ڈی ایم کی بے حس سرکار نے رمضان کے با برکت مہینے میں شدید لوڈشیڈنگ کر کے عوام کو جینا عزاب کر دیا ہے۔ اس شدید گرمی میں ملک کے طول و عرض میں سارا دن بجلی غائب ہوتی ہے۔ آج رات پوری قوم #امپورٹڈ_حکومت_نامنظورکیخلاف اجتماعی دعا کرے
65
1K
2K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
جمہوریت کے ماموؤں نے مختلف علاقوں میں اے آر وائی نیوز کی نشریات بند کر دی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
34
668
2K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
لانگ مارچ بدھ کو 2 بجے جہلم شاندار چوک پہنچے گا۔ ڈسٹرکٹ جہلم تحریک انصاف کے تمام کارکنان ، اکابرین اور محب وطن شہریوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی التماس ہے۔
13
427
2K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
4 months
مہر بخاری صاحبہ، حامد میر صاحب اور دیگر تمام صحافیوں کے خلاف ن لیگ کی شرمناک کمپین کی جتنی بھی مزمت کی جاۓ کم ہے۔ اگر کسی کے طریقہ کار سے آپ کو اختلاف ہے تو تمیز کے دائرے میں رہ کر بھی تنقید کی جاسکتی ہے اس طرح زاتیات پر غلیظ کیچڑ اچھالنے سے کیا ملتا ہے؟
41
427
2K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
پی ٹی آی ڈسٹرکٹ جہلم کے زیر اہتمام آج شام پانچ بجے پاکستان کی سلامتی، فلاح اور اپنے لیڈر عمران خان کی زندگی اور ملک کیلے انکی جدوجہد کی کامیابی کیلیے محفل نعت اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آپ سب سے شرکت کی التماس ہے۔ بمقام: تاج مارکی/ وقت شام 5 بجے
28
123
2K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
فواد صاحب کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف جب کل مجھے میرے آئینی اور قانونی حق احتجاج کرنے پر گرفتار کیا گیا،تشدد کیا گیا تو بعد میں ایک محب وطن اور خوف خدا رکھنے والے پولیس آفیسر نے مجھے میرا فون میری فیملی سے بات کرنے کیلئے تھوڑی دیر کیلیے فراہم کیا۔ اسکی نیکی کا قرض ہمیشہ رہے گا
12
252
2K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
5 years
The way LHC showered ‘Justice4 Hamza Shahbaz’ in one day, wish it could have also addressed the pending case against M.R securities sitting since years in the court of CJ LHC. More than 700 families suffered but the only difference between ‘em and him is haves&have-not. #justice
56
307
2K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
یہ امریکہ ہے اور یہاں آزادی راۓ کا اندازہ لگائیں کہ ایک شخص صدر کے منہ پر اسکی پارٹی پالیسی جس سے عراق میں لاکھوں لوگوں شہید ہوۓ کھل کر اظہار کر رہا ہے اور اسکو کوئ خوف نہیں کہ کل اسکو اٹھا کر نامعلوم مقام پر لے جائیں گے۔ملک تنقید سے نہیں بے انصافی اور ظلم کی وجہ سے ختم ہوتے ہیں
@sahouraxo
sarah
1 year
"Millions are dead in Iraq. We actually fought in your damn wars. You sent us to hurt civilians."
3K
40K
125K
14
694
2K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
مطیع صحافی نہیں بلکہ فوج سے نفرت کرنے والا ایک کتا ہے جو صحافت کی آڑ میں اپنے مالکوں کی انا کی تسکین کے ایجنڈے پر کام کرتا ہے۔ صحافی تنظیموں کو ایسی کالی بھیڑوں کو اپنی صفوں میں نہیں گھسنے دینا چاہیے جس سے انکا شعبہ عوام میں غیر مقبول ہو۔
82
201
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
آپ کی محبت کا شکریہ۔PTI میری پہلی اور آخری جماعت ہے اور ہم کپتان کیساتھ مل کر ملک اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہر قربانی دے رہے ہیں اور مزید قربانیوں کیلیے تیار ہیں کیونکہ میری نظر میں یہ آخری معرکہ ہے،ہم کامیاب ہو گئے تو پاکستان کامیاب ہو جاۓ گا۔باقی سب ساتھ چلتا رہے
@ehtashamabbasi
Ehtesham Ali Abbasi
1 year
تحریک انصاف نے جہاں بے شمار نوجوانوں کو ٹکٹ دے کر آگے آنے کا موقع دیا وہیں جہلم سے تحریک انصاف کے انتہائ متحرک اور دلیر جنرل سکریٹری فراز چوہدری کو نظر انداز کرنا سمجھ سے باہر ہے۔رجیم چینج کے بعد فراز چوہدری متعدد بار سیاسی بنیادوں پر گرفتار اور پولیس تشدد کا شکار بنے @Faraz999
Tweet media one
30
14
113
55
355
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
پنجاب اور کے پی میں جس نے بھی اپنی سیاست ختم کرنی ہے وہ پیپلزپارٹی ، ن لیگ، ق لیگ اور جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہو جاۓ ۔
80
350
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
تحریک انصاف جہلم کے تمام عہدادران ، عوام اور ٹکٹ کے امیدوار مرکزی دفتر تحریک انصاف جہلم پہنچیں جہاں سے سب اکھٹے ہو کر چئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جاۓ گا۔
16
436
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
4 months
اسلام آباد ہائیکورٹ سے جو بھی فیصلہ آۓ، اسلام آباد کے بچے بچے کو پتا ہے تحریک انصاف کے تینوں امیدوار یہاں سے بھاری اکثریت سے جیتے ہیں ، جس کی گ��اہی مصطفی کھوکھر صاحب اور دیگر مخالف امیدواروں نے بھی دی ہے۔
@saqibbashir156
Saqib Bashir
4 months
اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر نتائج جاری کرنے کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ آج فیصلہ سنائے گی
72
321
3K
26
429
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
3 months
سیاسی عدم استحکام ختم کریں گے تو ملک آگے بڑھے گا۔ مفاہمت کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ تحریک انصاف کو اسکا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کریں، تمام سیاسی رہنماؤں اور سیاسی کارکنوں کو فورا رہا کریں ، عوام نے جسے ووٹ دئیے ہیں اسے ملک چلانے دیں، ملک کی معیشت ترقی کی طرف گامزن ہو جاۓ گی!
16
400
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
احسن بھون سپریم کورٹ بار کا صدر کم اور ن لیگ کا ماؤتھ پیس زیادہ لگ رہا ہے۔ مافیا نے ہر ادارے میں بیٹھے لوگوں کو خریدا ہوا ہے۔ پاکستانیوں کو ان کرپٹ لوگوں سے ہمیشہ کیلیے جان چھڑانے کیلیے عمران خان کیساتھ اٹھنا پڑے گا۔ #کپتان_بمقابلہ_امریکی_ایجنٹ
23
168
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
5 months
الحمدللہ جہلم کے دونوں حلقوں این اے 60 اور این اے 61 سے فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظور
40
189
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
تیرے بھگوڑے لیڈر کی طرح نہیں جو میدان چھوڑ کے ملک سے ہی بھاگ جایئں!! الحمداللہ پچھلے آٹھ مہینوں سے ریاستی جبر کا سامنا اپنے ملک اور قوم کیلیے کھل کر میدان میں کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ انشاالہ تم سب جرائم پیشہ ٹولے سے پاکستان کی مکمل جان چھڑا کے ہی دم لیں گے
@nasirbuttuk
Senator Nasir Butt
1 year
فواد ڈبو لوٹے کا بھائی فرار ہوتے ہوئے پولیس کے ہتھے چڑ گیا!
1K
414
2K
36
244
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
پولیس نے آج پھر خاردار تاریں لگا کر متعدد راستے بلاک کر دئیے ہیں جس سے عام شہریوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہم تو سیاسی ورکر ہیں ہم تو جیسے تیسے کر کے اپنے لیڈر @ImranKhanPTI تک پہنچ ہی جائیں گے۔ آپ @ICT_Police نے کیوں عام لوگوں کی زندگیاں عذاب بنا دیں ہیں؟
8
398
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
جمعہ کو صبح 8:30 بجے فواد صاحب کو ایف 8 کچہری میں لایا جاۓ گا۔ تحریک انصاف اور جہلم کے تمام محب وطن شہریوں سے درخواست ہے کل محسن جہلم کیلیے تشریف لائیں۔ فراز چوہدری ڈسٹرکٹ جنرل سکریٹری تحریک انصاف جہلم
8
352
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
سابق وزیر اعظم عمران خان صاحب کی کال پر امپورٹڈحکومت کی بدترین مہنگائ کے خلاف اتوار شام 8 بجے تمام شہریوں کو پی ٹی آئ مرکزی دفتر کچہری چوک آنے کی دعوت عام ہے۔ جہلم پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جاۓ گا اور بڑی اسکرین پر عمران خان صاحب کا خطاب براہ راست دکھایا جاۓ گا۔
19
271
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔ (بخاری)
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
شاہد اسلم کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، جب ممبران اسمبلی کا ٹیکس ریکارڈ پبلک ہے تو جنرل اور جج صاحبان اور بیوروکریٹس کا ریکارڈ بھی پبلک ہونا چاہئے، اصل حکمرانوں کے اثاثے لوگوں کے سامنے آنا ضروری ہے
95
2K
5K
13
278
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
6 years
If the PTI Gov announce 10 bn advertisement package today for news media, everything in this country will become normal overnight. When they(media) want free&fair working conditions then why seeking Gov ads(wouldn’t it initiate influence&agenda) ?
25
254
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
6 months
جی بالکل خان صاحب نے کل جب مکمل conviction کیساتھ جب یہ ساری باتیں کہیں تو الیکشن کمیشن ممبران ہواس باختہ ہو گئے اور انکے چہروں کا رنگ اڑ گیا ! حیرانگی ہے کہ خان صاحب اور فواد صاحب کے انتہائ اعلی دلائل کسی نیوز چینل میں رپورٹ ہی نہیں ہوۓ!
@ExactPressIntl
Exact Press International
6 months
اڈیالہ جیل کے اندر کی کہانی ۔عمران خان کیوں غصے ہوئے ؟ جیل سماعت کے دوران موجود وکیل کا خصوصی انٹرویو سنیں #PTIofficial #SiddiqueJaan #SaqibBashir
7
215
678
4
482
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
چوروں کو الٹا لٹکانے کیلیے تو قومی حکومت بن سکتی ہے مگر دنیا کی تاریخ میں یہ کبھی نہیں سنا کہ چوروں کے تحفظ کیلیے چوروں پر ہی مشتمل قومی حکومت بنا دی جاۓ۔ #شہبازشریف #میں_تمھارے_ساتھ_ہوں #میں_بھی_عمران_ہوں
16
168
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
3 years
No private news media channel will air this news as it is not a ‘negative news’!!!! Pakistani tech firm makes it to Forbes ‘Best Under A Billion’
9
284
1K
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
شہباز شریف نے ایک بار پھر قوم سے متعدد جھوٹ بولے، عالمی مارکیٹ میں ریکارڈ کمی کے باوجود #امپورٹڈحکومت نے اپنی ہی بڑھائ ہوئ قیمتوں میں سے سرسری قیمتیں کم کر کے وقتی طور پر 17 جولائ کے الیکشن پر اثرانداز ہونے کی ناکام کوشش کی۔اصل ریکیف عوام کو تب ملتا اگر آپ RS145 سے نیچے لاتے
33
340
979
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
آپ لوگوں کو بیوقوف سمجھتے ہیں یا آپ کو اپنے بارے میں کوئ بہت بڑی خوش فہمی ہے؟ پی ٹی آئ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد الیکشن ریلی نکالنے کا اعلان کیا، جلسہ کرنے کاُاعلان کیا تو آپکی نقوی حکومت نے جو تاریخی تشدد کیا،کارکن کو قتل کیا،خان کے گھر پر دھاوا بولا وہ اب تاریخ کا حصہ ہے
@KhSaad_Rafique
Khawaja Saad Rafique
1 year
پی ٹی آئ فوری انتخابات چاھتی تو تشدد توڑ پھوڑ اور قتل کے جھوٹے بہتان گھڑنے کی بجاۓ انتخابی مہم چلاتی انکی الیکشن مہم کہاں ھے؟ انھیں مرضی کا آرمی چیف ، چیف الیکشن کمشنر ، نگران وزیر اعظم اور چیف جسٹس چاھئیے فی الحال یہ بگاڑ بڑھا کر بارگینگ چاھتے ھیں بس
2K
878
3K
23
311
960
@Faraz999
Faraz Chaudhry
3 years
@HassanAyub82 سرینا عیسی کو اپنے شوہر کی عزت کا اتنا خیال ہے تو اپنے شوہر سے کہیں کہ پہلے اس ملک اور لوگوں کی عزت کرنا سکھیں۔ عزت زبردستی نہیں کروائ جاتی جیسے ایک زمانے میں افتخار چوہدری کی عادت بن گئ تھی کہ میری زبردستی عزت کرو کیونکہ میں سیاسی چیف جسٹس ہوں، پتا نہیں وہ کہاں ہوتا ہے آجکل !!
34
205
960
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
بے شرموں نے اس ملک کو دنیا کے سامنے مزاق بنا کے رکھ دیا ہے۔
@SSEHBAI1
SHAHEEN SEHBAI
2 years
کیا وہ بھول گئے:کل فیصلے میں کبھی کہا ہاں کبھی نا، کبھی ٹھیک ہے کبھی غلط، یہ کرو، یہ مت کرو، اس وقت کرنا،دیر نہ کرنا، ہرچیزجلدی جلدی، خفیہ خفیہ مگر دو آرڈر دینا بھول گئے :1.فلاں صاحب کو ووٹ دینا اور2: وہ جیت گئے ہیں - آپ اب جا کرکاروائی مکمل کریں- مگر ہم نیوٹرل ہیں- ہنسنا نہیں ہے
311
5K
14K
16
243
878
@Faraz999
Faraz Chaudhry
6 months
پاکستان میں یہ پہلی بار ہو رہا کہ جج صاحبان وکیل بن کر کیس کو آگے بڑھا رہے ہیں اور ایک پارٹی کے لوگوں کے خلاف کھلے عام اپنی زاتی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں !! کمال ہی ہو رہا !! بہت ہی چھوٹے لوگ بڑے عہدوں پر آگئے ہیں!!
8
264
915
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
پورے ملک کی طرح ضلع جہلم میں بھی بدترین لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے،جس سے بچے، بیمار، خواتین اور بزرگ شدید کرب میں مبتلا ہیں۔ #امپورٹڈحکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے عوام سخت عزاب اور تکلیف سے گزر رہیں ہیں۔ قومیں اپنی حالت خود بدلتی ہیں اور اسلیے ہم سب کو 2 جولائ کو اپنے لیئے نکلنا ہے
17
199
874
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
کپتان کی کال پر پورے ملک میں شہر شہر عشاء کے بعد پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا جاۓ گا۔ جہلم کے شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ حق کی جیت کی خاطر آج بعد از عشاء پی ٹی آئ کے مرکزی آفس کچہری چوک جہلم تشریف لائیں ۔ منجانب ؛ پی ٹی آئ ڈسٹرکٹ جہلم #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
18
421
869
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
جس عمران خان کی کوششوں اور جدوجہد کے باعث اسلام وفوبیا کا یہ دن منایا جارہا ہے، تمہاری حکومت کی پوری مشینری اسکے خلاف کل سے زمان پارک میں ریاستی ظلم و جبر کا نیا ریکارڈ بنا رہی ہے۔
@CMShehbaz
Shehbaz Sharif
1 year
On International Day to Combat Islamophobia, Pakistan joins the world community in seeking an end to all forms of hatred, profiling & discrimination against Muslims on the basis of faith. Islam, like other religions, stands all for tolerance, respect, peace & human development.
4K
735
4K
13
351
882
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود رمضان سے پہلےحکومت نے مہنگائی سے پسے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرادیا ہے۔پٹرول 5روپے،ڈیزل 13روپے اور مٹی کا تیل تقریباً ڈھائی روپے مہنگا کردیا ہے ،ایسی ظالم اور بے حس حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھی۔#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
16
335
861
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
لاہور میں کل ایک بجے GPO چوک مال روڈ پر فواد صاحب کے جبری ریاستی اغوا کے خلاف وکلا اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج کیا جاۓ گا۔ لاہور کے تحریک انصاف کے ساتھیوں اور تمام محب وطن شہریوں سے شرکت کی التماس ہے۔ #ReleaseFawadChaudhary
7
302
839
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
حکومتی لفافہ صحافی برگیڈ ایک مرتبہ پھر چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور آئین پاکستان کے وفادار ججوں کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔ ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ملک میں آئین و قانون کی سربلندی قائم نہیں ہو سکی کیونکہ ان جیسے لوگ ہمیشہ آئین شکن قوتوں کے آلہ کار بنے ہیں #عدلیہ_کو_دھمکانہ_بند_کرو
17
351
821
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
اس ملک میں کیا ہو رہا ہے؟ کونسا نظام ہے چل رہا ہے؟ حسان نیازی @HniaziISF کو کورٹ سے اغوا کر لیا گیا جب وہ ضمانت کرا کے باہر نکل رہے تھے۔ کیا عدلیہ اور وکلا اتنے بے بس ہیں کہ وہ ایک وکیل کے اغوا پر بھی چپ کر کے بیٹھ جایئں گے؟
15
390
835
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
ہن آرام ای!! ہور لا میاں دے نعرے!!!
@QayyumReports
Abdul Qayyum Siddiqui
2 years
گاڑیوں کی لمبی قطار ایف ٹین اسلام آباد پٹرول پمپ پر بارہ بجے سے پہلے پٹرول ڈلوانے کی جدو جہد میں ایک دوسرے کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنے کے ان مناظر نے بے چین اور فکر مند کر دیا ہے
374
704
2K
15
205
837
@Faraz999
Faraz Chaudhry
6 months
کیا یہ پڑوسی ملک کے سپریم کورٹ کے سابق جج کا اصل اکاؤنٹ ہے؟
@mkatju
Markandey Katju
6 months
Qazi Faez Isa is neither Qazi, nor Faez, nor Isa. He should change his name to Dramabaz
241
2K
7K
31
233
859
@Faraz999
Faraz Chaudhry
3 years
Within 20 mins from opening bells,PSX currently400 plus. People of Pak wants political stability&peace.Sane political stake holders should initiate the process of dialogue on common issues. Should think of country’s interest first instead of few individuals. People are watching
12
67
831
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
I just texted to 7770 to donate SKMH. The more dark forces in Pakistan attack this noble institution the more we as nation should strengthen #SKMH
26
205
773
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
Chief Justice sb you are dealing with a mafia, they don’t believe in democracy and democratic norms. Kindly stick with the constitution and pass the verdict , these people don’t have a iota of self respect #NationStandswithCJP #عدلیہ_کو_دھمکانہ_بند_کرو
8
273
722
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
فیاض چوہان بہت چھوٹا اور گھٹیاآدمی ثابت ہوا
26
133
743
@Faraz999
Faraz Chaudhry
1 year
مسلم لیگ ن اور پی پی پی میں سے اہل ، اچھے اور ایماندار لوگوں کو آگے بڑھ کر شریف خاندان اور زرداری خاندان کو خیر آباد کہہ دینا چاہیے، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلیے ان دو کرپٹ خاندانوں کا ملکی سیاست سے خاتمہ ملک کے مفاد میں ہے۔
14
217
675
@Faraz999
Faraz Chaudhry
2 years
پاکستانیوں اب سمجھ آئ کیوں نیوز میڈیا کے زیادہ چینل اور اینکر آل شریف کے گن گاتے ہیں؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
مریم اورنگزیب اپنی پوزیشن واضع کریں کیا آپ ڈمی وزیر اطلاعات ہیں؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
532
4K
8K
16
274
676
@Faraz999
Faraz Chaudhry
6 years
وزیر اعظم خان کے حالیہ کامیاب دورہ سعودی عرب کے بعد جب ن لیگ، کمرشل لبرلز اور فیک میڈیا کو تنقید کرنے کیلیے کوئ مواد نہیں ملا تو انھوں نے اسرائیل کے وزیراعظم کے خفیہ دورے اور مودی سے مزکرات کا جھوٹا پراپگنڈہ شروع کردیا۔وزیراعظم اور ان میں یہی فرق ہے کہ وہ منافق اور مکار نہیں
23
96
679