حکومتی جماعت کی طرف سے لگاتار دیا جانے والا فسطائیت کی عکاسی کرتا یہ بیان کسی صورت پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ کسی بھی بڑے سیاسی لیڈر خصوصاً عمران خان جیسے پاپولر لیڈرکے وجود کو مٹانا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ جمہوریت میں سب کو زندہ رہنے اور اپنے سیاسی نقطہ نظر کو بیان کرنے کا حک