𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢 Profile Banner
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢 Profile
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢

@FaakhirRizvi

Followers
22,704
Following
3,449
Media
3,542
Statuses
33,415

Graphic Designer | Event Organizer | Branding | Ex Media & Communication Consultant | UNDP | Hussaini 🚩

Pakistan
Joined July 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
میری والدہ روز مجھ سے پوچھتی ہیں کہ عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ کب دے گا میں نے بولا آپ آرام سے گھر بیٹھیں آپ کے دونوں گھوٹنے اب آرٹیفیشل ہیں اگے سے بولتی ہیں کہ بے غیرت ہی ہو گا جو گھر بیٹھے گا...میں تو لازمی جاؤں گی.. #MarchAgainstImportedGovt
912
10K
25K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
چیف جسٹس نے اس شخص کو روسٹرم پر بلا لیا جو باقی کیسسز میں بیماری کا بہانہ کر کے غائب ہے 🤣 Joke with Nation
136
3K
10K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
والدہ صاحبہ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan کی رہائی کی خبر سنتے ہی شکرانے کے نفل ادا کرنے کرنے چلی گئیں، معلوم ہوا کہ ہر نماز میں عمران ریاض کی رہائی کی دعا مانگی جا رہی تھی ساتھ میں صدیق جان @SdqJaan کا نام بھی شامل تھا.❤️ #ImranRaizKhan
75
2K
10K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
We Stand Tall as One Nation with Imran Khan 👊 #BehindYouSkipper #3rdAprilAtDchowk
Tweet media one
132
2K
7K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
پاک فوج کا ہر جوان ۔ ہمارا مان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
241
3K
6K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
Rawalpindi right now ❤️ #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
58
2K
5K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
1 year
اقرار بھائی چھوڑیں PTI کو اور حقیقی آزادی کو... میرا ایک پلاٹ ہے بحریہ ٹاؤن میں 5 مرلہ کا کئی سال ہوچکے تمام اقساط ادا کر چکا، مگر پلاٹ نہیں دے رہے، آپ مہربانی فرما کر اس پر ایک پروگرام کر لیں... مجھے اور کئ لوگوں کو آپ کی وجہ سے حق مل جائے گا. 🙏 ساری عمر آپ کو دعا دوں گا...
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
پی ٹی آئی کے دوستوں سے ایک گزارش !! مجھے آپ ہی حقیقی آزادی کا مطلب سمجھا دیں۔ کس سے آزادی؟ کیسی آزادی؟ ذرا راہنمائی کریں برائے مہربانی 🙏
12K
939
9K
421
1K
5K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
عمران ریاض خان کیس پر صدہق جان کا ٹوئیٹر ایسے دیکھا جا رہا جیسے کبھی ہم آفس میں چھپ کر آن لائن کرکٹ میچ کی کمنٹری آن لائین دیکھا کرتے تھے پر... ماشاء اللہ زبردست @SdqJaan
31
868
4K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
پاکستانی تاریخ میں عمران خان کا یہ جملہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا... #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
157
2K
4K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
Ultimate @fawadchaudhry Thug Life 🦸🤭
199
1K
4K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
Rizwan between the drinks break of Indian batting. ❤️ #PakvsIndia
47
765
4K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
4 years
پاکستان کے حوالے سے ایک ماہ کی وہ خوشخبریاں ہیں جو میڈیا نے نشر نہیں کی. #PakistanRising
90
2K
4K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
ایک بات نہیں سمجھ نہیں آئی کہ امریکن ایمبیسی کو کس طرح معلوم ہوا کہ 274 ارکان اسمبلی میں سے کون کون لوٹا بن سکتا ہے کون بکاؤ مال ہے کیونکہ صرف ان سے ہی ملاقاتیں کی گئی؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
205
2K
3K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
The symbol of absolute courage & bravery in the face of Hindutva fascism.👊 #AllahuAkbar #Muskan #Sherni
Tweet media one
60
777
3K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
حرم امام علی ع اور کربلا میں عمران خان کے لیئے دعائیں. Credit: Shakir Najfi #ImranKhanPrimeMinister
Tweet media one
25
222
2K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
4 years
He may be poor but he is more responsible than many of us. 😷
Tweet media one
31
263
2K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
انقلاب کبھی کنٹینرز سے روکا جا سکتا ہے؟ 7 بجے کا منظر #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
52
1K
2K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
4 years
سینیٹر فیصل جاوید @FaisalJavedKhan راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے دوران تماشائیوں کی طرف سے پھینکا گیا کچرا اکٹھا کرتے ہوئے. #CleanGreenPakistan #QGvPZ
70
302
2K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
ہم لے کے رہیں گے حقیقی آزادی 🇵🇰✌️ #حقیقی_آزادی_مارچ 25 مئی
Tweet media one
34
684
2K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
منافع میں چلنے والے ایکسپریس میڈیا کے سابقہ گرافک ڈیزاینر جس کو نوکری سے نکالا گیا تھا اس نے مالی مشکلات سے تنگ آ کر خود کشی کر لی. صحافی بھائی کل سے حکومت کو برا بھلا بول رہے لیکن مجال ہے کسی ایک نے ایک لفظ بھی ایکسپریس نیوز کے خلاف لکھا ہو. یہ منافقت ہے یا مافیا کا خوف؟
29
456
2K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
7 years
I left PTI SMT 2 years ago but now after such attacks on IK & PTI i m thinking to re-join PTI SMT to support my leader @ImranKhanPTI
137
475
2K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
ہم پاکستان بچانے کی تحریک میں عمران خان کے ساتھ ہیں 🇵🇰 #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
14
523
2K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
1 year
میں مشکور ہوں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا جنہوں نے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹ بانٹے اور اس قابل سمجھا کہ عوام کے اعتماد پر پورا اُتر سکیں. ❤️ مگر اس دفعہ میرا موڈ نہیں ہے الیکشن لڑنے کا.
Tweet media one
69
102
2K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
1 year
ہرخاص و عام کو مطلع کیا جاتا ھے کہ پاکستان کا الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا مہنگائی بڑھنے کے بعد قضائے الہی سے وفات پاگیا ھے #شکریہ_کس_کا_کرنا_ہے
Tweet media one
30
740
2K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
One Pakistan under the leadership of @ImranKhanPTI 🇵🇰♥️✌️ #امیدیں_ہیں_کپتان_سے_جڑی
Tweet media one
71
260
2K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
رولا نہ پاؤ نال آلے ملک وچ فوتگی ہوگئی اے. 🤣 #PakvsIndia #MaukaMauka
47
432
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
عالیہ حمزہ ملک نے عاصمہ شیرازی کی صحافت کو اُدھیڑ کر لیر لیر کر دیا 🤣 Weldon @aliya_hamza ✌️💞
Tweet media one
16
267
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
Bawa Gee . . . U-TURN 😆 Yousaf Raza Gillani is Senate Candidate by PDMA
Tweet media one
28
347
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
Tweet media one
58
245
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
5 years
Presenting the Real #ThugsOfPakistan no more space for these THUGS...
Tweet media one
54
436
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
ماشا اللہ پہلا وزیر اعظم دیکھا جس کو معاشرے کے بگاڑ کی فکر ہے جس کو فیملی سسٹم کی فکر ہے جو آنے والی نسلوں کا سوچ رہا. آئیں ہم سب مل کو وزیراعظم کا ساتھ دیں اور اپنے معاشرے کو ٹھیک کریں. #رحمت_اللعالمین_کانفرنس
18
210
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
Absolutely #Nonsense 🧺
Tweet media one
16
264
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
ڈاکٹر نعمان نیاز کے پاس کیا گیڈر سینگی ہے کہ اتنی پوسٹس پر برجمان ہے.؟ #ShoaibAkhtar #iSupportShoaibAkther
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
215
549
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
میرا اعتماد ... عمران خان #PMIKTalksToNation
Tweet media one
20
229
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
6 years
مدینہ کی سرزمین پر جوتے اتار دینا امریکہ کے ائیرپورٹ پر کپڑے اتار دینے سے کہیں زیادہ افضل ہے.
28
292
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
طائر لاہوتی شہباز شریف نے آج آصف زرداری کو لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹا. 🤣
64
318
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
ریاست مدینہ کی ایک جھلک...
34
316
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
اس جذبے کوکیسے شکست دو گے سلام اس نوجوان کو جو پیسے بھی نہیں لے رہا اور لوگوں کو بول رہا کہ اس کے کاندھے پر پیر رکھ کر گرل ٹاپ لیں. لاہور جلسہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
79
676
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
I am Faakhir Rizvi and I stand with @ImranKhanPTI @PTIofficial #IstandWithImranKhan (📸2012)
Tweet media one
27
110
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
6 years
22 years ago on same date my father left us. Still waiting for justice. Justice delayed is justice denied
Tweet media one
101
480
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
کہو تم عدالت میں جانے سے پہلے کہو تم وزارت میں جانے سے پہلے کہو تم سفارت میں جانے سے پہلے دکھاؤ ہمیں اپنے اعمال نامے قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو قیامت سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں #RevolutionBlackedOut
11
322
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
اس مریض کا قاتل کون؟
Tweet media one
299
226
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
Kaptaan's Yorker Flaked Out PDM 🤣✌️🇵🇰 #عوام_کی_جیت
Tweet media one
10
314
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں _ _ _
Tweet media one
35
210
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
"Failure is a word unknown to me" #JinnahWasRight
Tweet media one
8
141
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
Dear Overseas Pakistanis 🇵🇰 Promise Fulfilled by @ImranKhanPTI ✌️ #پاکستان_کی_ہوئی_جیت
Tweet media one
4
127
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
یہ ہیں وہ وجوہات جس کی وجہ سے ہم "مرشد" سے پیار کرتے ہیں. 💕❤️ #کوئی_بھوکا_نہیں_سوئے_گا
25
174
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
کچھ عرصہ پہلے صحافت کے میدان میں کچھ نوجوان اُترے جنہوں نے صرف سچ بولنا، لکھنا اور دیکھانا شروع کیا. اُن میں ایک نام صدیق جان کا بھی جس نے اپنے کام سے اپنا نام بنایا. جب بھی ملا اپنی شخصیت کا گرویدہ کر لیا. اللہ تعالی اس بھائی کو مزید ترقی و کامرانی عطا کرے. (آمین) @SdqJaan
Tweet media one
64
96
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
سب اپنے نظریئے پاس رکھو ... ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
38
624
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
تمام مسیحی برادری کو مبارک ہو ✌️ جس پلاٹ کا 75 سال سے کیس چل رہا تھا آج حکومت پنجاب نے مسیحی برادری کا اُس پر حق مان لیا اور تسلیم کر لیا کہ یہ مسیحی برادری کی ملکیت ہے. کل سے ہی چار دیواری کر لیں یہ مکر ہی نہ جائیں.
13
440
1K
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
کس نام سے پُکاروں ... کیا نام ہے تمہارا #سیالکوٹ_کپتان_کا
Tweet media one
209
206
990
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
6 years
Thank you PTI SMT, its such a honor for me. Insh'Allah we will work together for prosperous Naya Pakistan.
34
69
940
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
تحریک انصاف جلسہ اسلام آباد شرکت کے خواھشمند کوئی بھی بھائی بہن یا فیملی لاہور سے اسلام آباد جانا چاہتا ہے تو فری 3 کوسٹرز کا انتظام موجود ہے۔اتوار کی صبح سات بجے لاہور سے نکلنا ہے اور رات 12:00 تک واپسی ہے رابطہ کیلئے Sanaullah Chouhan ( @sanaullahchohan ) 03217777811
31
358
850
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
رب کی نعمت پاکستان ... رب کا کرم عمران خان #IamImranKhan
Tweet media one
4
92
911
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
وزیراعظم جس پروگرام میں شرکت کریں گے وہاں قومی زبان اُردو میں پروگرام ہو گا. #Urdu
Tweet media one
55
102
883
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
The true Patriot 🇵🇰 #آخری_سانس_تک_عمران_خان #PMIKaddressToNation
Tweet media one
22
173
850
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
Unforgettable moment for me when my Kaptaan @ImranKhanPTI appreciated my work; proud to be a part of the @PTIofficial Social Media Team. #25FabulousYearsofPTI
Tweet media one
20
79
840
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
Shahbaz Sharif said "We are beggars can't be choosers" 🙄 #غداری_پر_معافی_نہیں
Tweet media one
34
294
834
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
کٹھن بھلے ہی سفر ہو میں تھک نہیں سکتا شکستہ ہو کے کبھی راہ میں رک نہیں سکتا #BehindYouSkipper
Tweet media one
24
113
842
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
6 years
Whole story of election results by @UdarOfficial #ElectionResults2018
27
274
788
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
5 years
دوکان دار سے پکی رسید لیں اور تسلی کریں کے سیلز ٹیکس نمبر لکھا ہوا ہے ۔۔۔ %17 گورنمنٹ کو جانے چاہیے نہ کہ دوکاندار کی جیب میں۔۔۔
21
520
821
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
4 years
Very bad. How a political person behaved with anchor @ImranRiazKhan when he discussed corruption in #Sindh
57
308
798
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
"Pakistan will not think of retaliation, we will retaliate" PM Imran Khan (19-02-2019) #وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا
Tweet media one
15
164
793
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
نوازشریف کی بیوقوفی کی کہانی مودی کی زبانی. 😪
28
573
771
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
1 year
Kaptaan’s Yorker Flaked Out PDM✌️ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
4
165
782
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
1 year
پاکستان میں پہلی مرتبہ VPN سے مثبت کام لیا جا رہا ہے، ورنہ تو اسکا ڈپارٹمنٹ ہی الگ تھا۔🤣
31
121
785
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
D-Chowk l, #Islamabad Now ❤️💕 #PrimeMinisterImranKhan
16
295
734
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
عمران خان بہتر وزیر اعظم ہیں... اعتزاز احسن زمانہ تعریف کرتا ہے خان کی....
9
221
699
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
Unfollow all Police accounts.
Tweet media one
78
171
712
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
7 years
سب سے زیادہ عاشقِ رسول، سب سے زیادہ مدارس اور سب سے زیادہ حافظ قرآن ہونےکے باوجود بھی پاکستان ایمانداری میں 160 ویں نمبر پر ہے.
76
288
690
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
5 years
Nation knows about you ... #CalibriCaliberOfMaryamNawaz
Tweet media one
17
241
684
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
1 year
insh'Allah Imran Khan will be next Prime Minister of Pakistan🇵🇰 with 2/3 majority. ✌️ #راج_کرے_گی_خلق_خدا
Tweet media one
48
187
691
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
Dear PMLN Leadership, now enjoy my photo treatment 🤣 #فوٹوشاپ_والا_لیڈر
Tweet media one
28
159
692
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
جب تنطیمی عہدے MNAs, MPAs اور سینیٹرز کے پاس ہوں گے تو ایسا ہی ہوگا رشتہ دار پارٹی ٹکٹ پر الیکشن ہاریں گے اور ورکرز آزاد حثیت سے الیکشن جیتں گے. MQM کا تنظیمی ڈھانچہ بہت مضبوط ہے وہاں MNA MPA بھی مقامی تنظیم کو جوابدہ ہے. اب بھی وقت ہے ایکشن لیا جانے کا
18
148
682
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
"Becoming Prime Minister is not my dream. Becoming a Prime Minister to make Pakistan a great Nation is my dream." 🇵🇰 (Prime Minister Imran Khan) ✌️ #BehindYouSkipper
Tweet media one
23
111
694
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
4 years
Indian Armed forces based movie is on Netflix Top 1 in Pakistan on #14August . Few days back when @OfficialDGISPR made one song on Kashmir people started criticizing that we can only make songs. That's how indian media injecting their propaganda smoothly.
Tweet media one
28
291
673
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
5 years
راولپنڈی ٹریفک وارڈن کی PTIکے MPA راشد حفیظ سے بدتمیزی , وارڈن سلمان کیانی نے میڈیا کو بھی ماموں بنادیاخود گریبان پھاڑ کر میڈیا کوMPA کے خلاف بیان ،تھانے کے اندر کی فوٹیج جس میں گریبان بند ہے اور MPA سے کس طرح بدتمیزی کر رہا ہے. #ExposePunjabPolcie
60
318
642
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
4 years
We want change from Government but not from our side
Tweet media one
13
167
651
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر 🇵🇰 27 مارچ، اسلام آباد #آخری_سانس_تک_عمران_خان
Tweet media one
10
113
649
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
وہ میرے حوصلے کی حد کو کہاں سمجھیں گے ان کو بس اتنا بتا دو کہ شکست ان کی ہوئی ضمیر بیچا ہے اور نہ ہی میرا سر جھکا ہے میرے دشمن سے کہو یہ خفت ان کی ہوئی #BehindYouSkipper
Tweet media one
15
154
635
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
That 2 guys claiming that they killed Sri-Lankan in #Sialkot
207
335
602
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
آج کپتان نے ایک (1) بال سے دو (2) وکٹیں گرا دیں. ✌️ #PDMRejectedAgain
Tweet media one
Tweet media two
11
90
622
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
شہیدان وطن کے حوصلے تھے دید کے قابل وہاں پر شکر کرتے تھے، جہاں پر صبر مشکل تھا #قوم_جسم_افواج_روح
Tweet media one
9
128
613
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
5 years
واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اسلام دو نہیں ایک ہے اور جو اسلام ہم مانتے ہیں وہ محمد ﷺ کاہے ، انتہا پسند یا معتدل اسلام جیسی کوئی چیز نہیں ہے ہمارے نبیﷺ نے فرمایاہے کہ تمام انسان حضرت آدم ؑ کی اولاد ہیں ، اسلام نے اقلیتوں کوبرابر کے حقوق دیئے ہیں #ManOfPeaceImranKhan
2
184
598
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
[وزیراعظم عمران خان کے تاریخی الفاظ ] مجھے اللّه پاک نے ٹرینڈ کیا ہوا ہے مقابلے کے لیے ،میں ایک اسپیشلسٹ ہوں مقابلہ کرنے کے لیے یہ مافیا اکٹھے ہوجائیں لیکن میں ایک چور کو بھی نہیں چھوڑوں گا. انشااللہ #BehindYouSkipper
29
147
601
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
ہُن آرام اے... غریدہ جی 🤣
46
148
568
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
4 years
کرکٹر شاہد خان آفریدی بھی ٹائیگرز فورس شجرکاری مہم کا حصہ اور اسی سلسلے میں قوم کے نام پیغام . #TigersForceDay
7
131
551
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
MURSHED, introduced new colour scheme Blue has no dimensions, it is beyond dimensions... @sayedzbukhari @Sadaqat_Ali
Tweet media one
Tweet media two
18
11
554
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
وزیرِ اعظم عمران خان نے ہیڈ کانسٹیبل قیصر شکیل کو دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے کے باوجود اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے پر انہیں وزیرِ اعظم ہاؤس بلا کر حوصلہ افزائی کی اور شاباش دی۔ @ICT_Police @PTIofficial @ITP_Police
8
85
556
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
It’s my Request to Graphics Designers🙏 Please use attached dimensions of #Pakistan 's Flag. Don’t use different shades of green color. Use Pakistan Green🇵🇰 Color codes are Hexadecimal ( #01411c ), Pantone (2427C) RGB (0/64/26) CMYK (88/45/100/55). Our flag is our identity.
Tweet media one
18
165
541
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
آج ثابت ہو گیا کہ "ووٹ کو عزت دو" کا بیانیہ جھوٹا تھا #ہار_چور_ووٹ_چور
Tweet media one
19
97
513
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
6 years
میاں تیرے جانثار .. 10سے 15 پرویز الہی پر قربان #PunjabAssembly
10
82
520
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
1 year
اب کراچی ووٹ دے گا پاکستان کو... تحریک انصاف کو #کراچی_کپتان_کا
Tweet media one
7
114
534
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
10 years
Go Nawaz Go...! i hope u guys like my design #AzadiMarchPTI @PTIofficial http://t.co/w37KNPy6ua
Tweet media one
89
302
532
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
Tweet media one
13
72
515
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
2 years
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرفداری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
3
170
511
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
1 year
کل رات کی پرہس کانفرنس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف گرفتار خواتین کے نام لئے جا رہے ہیں. افسوس کا مقام ہے کہ خواتین ہی خواتین کے نام لے رہی ہیں. دعا کرنی چاہیے کہ کسی بھی خاتون کے ساتھ ایسا نہ ہو بیشک کسی بھی جماعت کی ہو...🙏 سوچیں گرفتار خواتین کے گھر والوں پر کیا گزر رہی ہوگی.
6
180
508
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
3 years
Mash'Allah
Tweet media one
5
40
505
@FaakhirRizvi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
1 year
پنجاب پولیس کو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ مل ہی نہیں رہے عدالت نے اُن کے بھی وارنٹ گرفتاری نکالے ہوے. 🤣
7
141
495