Ch Aamir
@ChAmir555
Followers
615
Following
14K
Media
430
Statuses
17K
وہ کرتے ہیں طرفداری ہماری لو سمجھو گئی گنہگاری ہماری دیکھ کرشافع محشر کوطرفداروں میں بےگناہ کہتےہیں ھم بھی ہیں گنہگاروں میں 🌴آلَلََّـﮬـُمًَّ صّـَلَِِّ وٌَسَِلَِّـمًْ؏َـلََےسَِيَِّدٍِنَِـآمًُحًَمًـَّدٍ وٌَ آلَِهِّ وٌَصَّحًْبًِهِّ وٌَسَِلَِّمًْ تٌَسِْلَِيَمًَآً کَْثًِيَرَآً🌿
13
71
218
آپ لوگ کن زندہ قوموں کی بات کر رہے ہیں آپ تقلید مغرب کی کر رہے ہیں اور سجدہ کعبہ کو کر رہے ہیں۔۔۔۔!!!
1
21
19
ایہ تیلکن بازی ویہڑا اے تھم تھم کے ٹُرو اندھیرا اے وڑ اندر ویکھو کیہڑا اے کیوں خلقت باہر ڈھونڈیدی اے منہ آئی بات نہ رہندی اے جس پایا بھیت قلندر دا راہ کھوجیا اپنے اندر دا اوہ والی اے سکھ مندر دا جتھے کوئی نہ چڑھدی لہندی اے منہ آئی بات نہ رہندی اے
1
19
20
جس نے مخلوق سے کچھ مانگا وہ " خالق " کے دروازے سے اندھا ھے۔۔۔!!!
2
18
24
تمام رشتوں میں سب سے کمزور رشتہ تمہارے جسم اور تمہاری روح کا ھے نہ جانے کس وقت اور کہاں ٹوٹ جائے
2
28
42
اول حمد خدا دا ورد کیجے عشق کیتا سو جگ دا مول میاں پہلاں آپ ہی رب نے عشق کیتا تے معشوق ہے نبیؐ رسولؐ میاں گل سُن قاجیاں پھاجیا وے دھکُو دھکی دا پڑھیں نکاح میرا پہلے روز ہی میں عشق دے لڑ لگی رب بخشیا کُل گناہ میرا
3
30
32
سانوں ذرا نئی آندی سمجھ مُلاں اے علم تے وعظ کلام والی رکھ ٹھپ کتاب شتاب ساتھیں کر صفت کوئی یار دے نام والی
2
19
18
بابا جی شہ رگ زیادہ قیمتی ھے جس کے قریب اللہ رہتا ھے یا دل۔۔؟؟ بابا جی مسکرائے اور فرمایا۔ بیٹا دونوں ہی بس پہلے دل عشق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بسانا پڑتا ھے ۔پھر اللہ پاک شہ رگ کے قریب ملتا ھے۔۔۔۔!!!
2
21
28
تم مسجد میں جاکر اپنی محبت کا ثبوت دو وہ دو جہانوں کا مالک کعبہ بلا کر اپنی محبت دکھائے گا❤❤
3
22
33
وہ مرضِ عشق ہی کیا جس میں جلد شفاء ملے کون مانگے خوشیوں کی دعا، جس کو درد میں خدا ملے
2
17
23
اے عشـق شطرنج دی بازی نہیں جنہوں گوٹیاں مار کے جتنــا اے نہ عشق طــوائف دا کوٹھــــا اے جتھـے دولت وار کے جتنـــــا اے اس پـاک شفـــــــاف محبّـت نوں سکھ چین وسـار کے جتنـــــا اے اے عشـــق تاں ایســی بـــازی اے جنہوں زندگــی ہار کے جتنـــا اے...!
1
12
12
بیشک نماز ہی بہترین ساتھی ھے دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک، حشر سے جنت تک۔۔۔۔!!!!
0
13
10
"احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے یہ ایک خوشبو ہے جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ہے.❤️
0
18
24
قدم قدم تے پِیڑ وے عشقا اکھیاں دے وچ نیر وے عشقا ہولی ہولی مار وے سانوں ہُن نیناں دے تیر وے عشقا اُس دیاں اکھیاں وسدیاں ہردم تُوں جس جس دا پیر وے عشقا یاررر دہائیاں دیوے رو رو ہوگئے درد اخیر وے عشقا
0
20
19
وہ مسافر جس کو گاڑی میں سیٹ نہیں ملی،وہ خود کو بدقسمت سمجھتا ھے اور جب گاڑی کا حادثہ ھوتا ھے تو وُھی مسافر خود کو خوش قسمت سمجھتا ھے۔ سب سے زیادہ خوش قسمت انسان وُھی ھے جو خود کو خُدا کی مرضی کے حوالے کردے۔۔۔۔
1
25
34
دل کملا چَلّا ضد کر دا پاواں ترلے من دا گَل کوئی نئیں رو رو کے مینوں روا دیندا جدوں کَھڑ دا مدینے دے وَل کوئی نئیں میں کہنا چھلیا چپ کرجا کہندا بعد مدینے توں حل کو ئی نئیں الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ وعلیٰ آلکــــ واصحابکـــ ياسیدی یا حبیب اللہ ﷺ
2
24
29
اللہ کے دربار میں سونے چاندی پیش کرنے کی بجائے اپنے دل پیش کرو۔۔۔!!!
1
21
33
حسن بتاں کا عشق میری جان ہو گیا یہ کفر اب تو حاصل ایمان ہو گیا دیکھا جو اس صنم کو تو محسوس یہ ہوا جلوہ خدا کا صورت انسان ہو گیا سب میرا عشق دیکھ کے لیتے ہیں تیرا نام میں بھی ترے جمال کی پہچان ہو گیا
1
21
22
جو عبادت اخلاص کےبغیر ہو وہ ایسے ہے پھل تو ہو مگر ذائقے کےبغیر---!!
1
19
16
فلک سے خاک پر لایا گیا ہوں کہاں کھویا، کہاں پایا گیا ہوں میں زیور ہوں عروسِ زِندگی کا بڑے تیور سے پہنایا گیا ہوں نہیں عرض و گزارش میرا شیوہ صدائے کُن میں فرمایا گیا ہوں
1
19
23