8klm_ Profile Banner
Kaleem Profile
Kaleem

@8klm_

Followers
7K
Following
5K
Media
1K
Statuses
51K

The Qur’an guide toward faith,compassion, justice, patience, gratitude, moral responsibility, righteousness, kindness, honesty and purpose in life,Alhumdulillah

Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@8klm_
Kaleem
1 month
ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہمارے سر کے تاج ہیں اور رہیں گی انشاءاللہ۔ اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم جب سفر پر روانہ ہوتے تو سب سے آخر میں بی بی فاطمہ سے مل کر روانہ ہوتے اور جب واپس آتے تو سب سے پہلے بی بی فاطمہ کے گھر آتے۔
0
0
0
@8klm_
Kaleem
1 month
انسان اندر سے پہچانا جاتا ھے ظاہر سے نہیں۔اللہ سبحان و تعالٰی نے انسان کو انسان شناس ہونے کی اہلیت سے نوازا ھے بس غور کرنے کی ضرورت ھے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو۔
0
0
0
@8klm_
Kaleem
1 month
قرآن کریم مجددین علماء حق باقی فیصلہ آپ کریں۔ قرآن ہمیشہ کے لئے ھے۔ مجددین آتے رہیں گے۔ایک گروہ اللہ سبحان و تعالٰی کے دین پر ہمیشہ قائم رہے گا۔
0
0
1
@8klm_
Kaleem
2 months
0
1
1
@8klm_
Kaleem
2 months
وقت فرصت ھے کہاں کام ابھی باقی ھے نور توحید کا اتمام ابھی باقی ھے
0
0
0
@8klm_
Kaleem
7 months
یا رب العالمین تو ہمارے حال پر رحم فرما۔ آمین
0
0
0
@8klm_
Kaleem
8 months
عامر لبیا کا باشندہ ھے۔ گلے میں بیگ ھے جس میں اس کے سفری دستاویزات ہیں۔ ہاتھ میں ایک سفید رنگ کی پوٹلی ھے جس میں اس کا احرام ھے۔ آج یہ دنیا کا ایک طاقتور انسان ھے۔ سمجھنے اور سیکھنے والوں کے لئے اس واقعہ میں بہت کچھ ھے۔ اب بھی اللہ کا خوف کرو اور طاقت کے نشے میں دل کو تسلی مت دو
0
0
0
@8klm_
Kaleem
10 months
Khawaja Asif Sahib this is the reality Sir. 9 FEB AT 4:29AM. کون سا منہ لے کر اللہ سبحان و تعالٰی کے پاس جاؤ گے؟
0
0
0
@8klm_
Kaleem
11 months
پستی کی سیڑھیاں اترتے اترتے لوگ واپسی کا راستہ بھول جاتے ہیں۔ اللہ الحق آپ کو ہدایت دے۔ہر گزرتے سیکنڈ اور منٹ کے ساتھ ملک پاکستان کا نقصان ھے لیکن کسی کو اس کی فکر نہیں۔ یا رب۔
0
0
0
@8klm_
Kaleem
1 year
Tightly hold the rope of الحق۔ Truth and justice prevail. It's a matter of time.
0
0
0
@8klm_
Kaleem
1 year
انشاءاللہ
0
0
1
@8klm_
Kaleem
1 year
خدا کا خوف کریں خواجہ صاحب۔ غلط الزام لگا رہے ہیں آپ۔ وہ تو جیل میں بند ھے۔ میرا خیال ھے جن مہذب لوگوں کو آپ نے overseas دہشت گرد کہا وہ اب آپ کو گھر تک چھوڑ کر آئیں گے۔ آپ ان کا نام کیوں نہیں لے رہے اب۔
0
0
0
@8klm_
Kaleem
1 year
بلی کو خواب میں چھچھڑے۔ آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی نام بھی ھے۔ آہستہ آہستہ آپ سب سچ بولنا شروع کر دیں گے انشاءاللہ۔
0
0
0
@8klm_
Kaleem
1 year
انشاءاللہ وقت آنے والا ھے کہ سب کے منہ سے سچ نکلے گا۔
0
0
0
@balochi5252
Arslan Baloch
1 year
پہلے گلے لگاتے ہیں،چیک کرتے ہیں کہ یہ نہتا ہے یا نہیں،پھر کُنٹینر ��ے نیچے پھینک دیتے ہیں اور گولیاں مارتے ہیں۔ مولانا جمیل اظہر کا ڈی چوک سانحہ پر خطبہ۔
87
5K
12K
@8klm_
Kaleem
1 year
سبحان اللہ یہ وقت بھی دیکھنا تھا مملکت خداداد کے باسیوں نے۔ بھیا روز محشر کی تیاری رکھو۔ 22 کروڑ عوام سب جانتے ہیں۔
0
0
1
@8klm_
Kaleem
1 year
کیا روشن بی بی آپ کو دہشت گرد لگتی ھے؟ کچھ خدا کا خوف کرو۔ مملکت خداداد پاکستان کو دنیا میں مذاق مت بناو۔
0
0
0
@8klm_
Kaleem
1 year
سبحان اللہ ان صاحب نے کیا کیا ھے ,کہ یہ ہلال امتیاز کے حقدار ٹھہرے؟ جو قومیں اپنے ان لوگوں کو بھلا دیتی ہیں جنہوں نے ہر میدان میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے ان کے لئیے یہ لمحہ فکریہ ھے۔ ہلال امتیاز کی بے قدری۔ افسوسناک۔
0
0
1
@8klm_
Kaleem
1 year
لگتا ھے راہ حق کے مسافر ابھی چھوٹے ہیں۔ کیوں میرے پاکستانیو ایسا ہی ھے؟
0
0
0
@8klm_
Kaleem
1 year
منزل کٹھن ھے لیکن اللہ الحق ھے۔ یا رب ہماری مشکل آسان فرما، آمین
0
0
0