S_AA7R Profile Banner
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 Profile
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋

@S_AA7R

Followers
7K
Following
26K
Media
1K
Statuses
19K

اجنبیت اک راز ہے اور راز ہمیشہ پرکشش لگتے ہیں

تبوك, المملكة العربية السعودية
Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
5 months
چھین لیتی ہوں میں ہنسی لب کی .میں محبت ہوں یار , ڈر مجھ سے. !!!!!🖤!
Tweet media one
83
33
207
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
15 days
جسکی نکہت سے معطر ہے مرے دل کا دیار .مجھے چمن میں محبت اُسی گلاب سے ہے
Tweet media one
11
6
31
@grok
Grok
7 days
Join millions who have switched to Grok.
254
502
4K
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
18 days
meri id ki reach ghum ho gai.
11
1
19
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
20 days
🇵🇰🇵🇰
0
0
5
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
21 days
کوئی آپ سے اس لیے محبت نہیں کرتا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں. اور نہ ہی اس لئے کرتا ہے کہ آپ وفادار ہیں بلکہ، . وہ آپ سے اس لئے محبت کرتے ہیں کہ . "آپ ان کی نصف روح، آدھا دماغ اور پورا دل ہوتے ہیں".🌼🕊️
Tweet media one
15
5
32
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
کچھ چیزیں ساتھ مل جائیں تو بہت تکلیف دیتی ھیں جیسے کہ. "دوست" اور "بے وفائ . اپنے" اور "جھوٹ. پسندیده شخص اور نظر انداز "والدین" اور "جدائی. هجوم اور انجان نظریں رشتے" اور "لاپرواہی.
11
2
31
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ انکا کوئی عیب نہیں جانتے ۔۔۔.
13
1
37
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
حسن ، پیسہ ، سب بیکار ہے مخلص ہمسفر اور سچی محبت. آپ کے پاس ہے تو آپ وقت کے سکندر ہیں
Tweet media one
10
1
25
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
اس دنیا میں کسی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ کوئی تمہیں یاد کرے اور پھر تمہاری غائبانہ مہربانی پر مسکرا دے، تمہارے لیے کسی کی یاد میں مہربان ہونا ہی کافی ہے.
14
2
30
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
وقت نے سب کچھ سکھایا 🥀.پر وقت پر نہیں سکھایا 🍂
Tweet media one
21
7
85
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
دعا ہے کہ آپ کبھی کسی اپنے کے ہاتھوں رسوا نہ ہوں۔آپ کی مسکراہٹیں کسی کی دل آزاری کا سامان نہ ہوں آپ کو کوئی ایسا غم لاحق نہ ہو،جو آپ کونعمتیں بھلا دے۔ آپکی آزمائشیں آسان ہوں۔اور ہم سب کا خاتمہ خیر پر ہو، ایمان پر ہو، عزت و آبرو پر ہو".آمین اللّھمّ آمین 💜
Tweet media one
10
7
31
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
ناکام عاشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزل گاتا ہے ، پہاڑوں میں گھومتا ہے اور عمدہ شراب پیتا ہے،.مکمل عاشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے و��یرہ لاتا ہے.
9
2
24
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا.🔥مگر "مختصر" سنو. !! 😍. ہم تجھے چاہتے ہیں. تیرے جیسوں کو نہیں. !!
Tweet media one
18
6
50
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
جب آپ سے غیر ارادی نیکیاں ہونے لگیں تو مسکرائیں کیونکہ وہاں کہیں اوپرآپ پر نظر کرم ٹھہر گئی ہے ۔۔ 🤍🥰.
8
6
30
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
فاصلے لوگوں کو الگ نہیں کرتے، خاموشی الگ کرتی ہے۔
Tweet media one
19
3
48
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
ہماری خاموشی بھی انہی کو محسوس ہوتی ہے جنہیں ہمارا بولنا اچھا لگتا ہے___ہمارے ہونے نہ ہونے سے صرف اُن لوگوں کو فرق پڑتا ہے جن کے لیے ہم اہم ہیں___باقی دنیا کے لیے ہم بس ایک انسان ہیں ۔پھر ہمارا ہونا نہ ہونا کسی کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا۔.
10
5
27
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
ہم تکلیف بھول جاتے ہیں۔ لیکن ہماری آنکھیں کبھی وہ منظر نہیں بھولتیں۔"🖤.
21
9
52
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
`کربلا نے ہمیں سکھایا کہ.حق پر قائم رہنا سب سے بڑی بہادری ہے.تعداد سے نہیں، نیت سے جیت ہوتی ہے.باطل کے سامنے جھکنا نہیں،چاہے جان چلی جائے.صبر، وفا،اور قربانی کا دوسرا نام حسین ہے.ظلم جتنا بھی طاقتور ہو،آخرکار مٹ جاتاہے.سچائی ہمیشہ زندہ رہتی ہے،جیسے امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کا نام.
6
2
16
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
مجھے حیرت ہوتی ہے ان لوگوں پر .جو سمجھتے ہیں کہ چاہے وہ ہمارے ساتھ .جیسا بھی سلوک کر لیں، جتنی دفعہ بھی .ہمیں روند کرہماری زندگی سے نکل جائیں، .لیکن جب بھی وہ واپس آئیں ہم گلدستہ .لے کر ان کے منتظر کھڑے ہوں گے، .معذرت کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا.
8
2
23
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
جس جگہ میں ہوں، میرے ساتھ کے کئی ہوں گے.جس جگہ تُو ہے! کوئی دوسرا نہیں ہوگا ۔۔
Tweet media one
13
4
34
@S_AA7R
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
2 months
RT @S_AA7R: مرد چاہے کتنا بھی عاشق مزاج کیوں نہ ہو.وہ سچی محبت ایک ہی عورت سے کرتا ہے"""🌼
Tweet media one
0
9
0