Asmara Iqbal Profile Banner
Asmara Iqbal Profile
Asmara Iqbal

@AsmaraIqbal07

Followers
4,199
Following
530
Media
966
Statuses
14,268

Unapologetic in my views_Parliment is Supreme_RT’s are not endorsements_7th Dec♐️ Politics_Sports_Travel_Interior design_Music_Movies_Mercedes🦋

Lahore_ _Pakistan
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
شوکت خانم ہرگز فلاحی ادارہ نہیں ہے،اس کے نام پر ساری دنیا سے چندے جمع کر کے اپنے اکاؤنٹس بھرے گئے،بورڈ آف ڈائریکٹرز عمران نیازی کے گھر کے افراد اور قریبی دوستوں پر مشتمل ہے،یہ کس قسم کا فلاحی ادارہ ہے جو سٹیج 3 یا 4کے مریضوں کو ریسیپشن سے ہی واپس بھیج دیتے ہیں+
204
1K
3K
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
صرف ایک رات حوالات میں رہنے کے بعد عمران ریاض کی جو حالت دیکھی ہے اس حساب سے بڑے خان صاحب کو صرف ایک ہفتہ جیل میں رکھنے سے کم از کم ہینڈسم والے لیبل سے تو ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جائے گی اس قوم کی 😏
134
458
3K
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
سیاسی کارکن اور ذاتی ملازم کا فرق !
Tweet media one
Tweet media two
32
523
2K
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
نیازی کو فی الفور میڈیا پر ban کرنا چاہئیے،ایک تصدیق شدہ جھوٹا،انڈین اور اسرائیلی فنڈنگ لینےوالاکس مُنہ سے ٹی وی پر بیٹھ کر دو دو گھنٹے بھاشن جھاڑتا ہے؟اسکے خطاب نشر کرنے پر بھی پابندی لگائی جائے،جب تک حکومت الیکشن کمیشن کی ہدایات مطابق سُپریم کورٹ میں کاروائی نہی کرتی!
85
628
2K
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
آپ اندازہ لگائیں !ابھی کچھ فائنل نہی ہوا کوئی نام سامنے نہی آیا، لیکن ممکنہ طور پر جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کے خوف نے نیازی کو اپنی سیاست کا ایک اور بد ترین یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا ہے۔۔نیوٹرل، جانور، میر جعفر سے شروع ہوا سفر” اے خدا میرے ابو سلامت رہیں” تک پہنچ گیا!
80
483
2K
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
3 years
آج اس بات پر ڀھر يقین ہو گيا کہ اس ملک کی سياست - نے نواز شریف جيسا وضع دار سياست دان اور انسان - - ُ۔ شاید ہی ديکھا ہو!!!
25
192
2K
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
Yess the Difference 👍😍
129
364
1K
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
نواز شریف اس وقت مصلحت کے تحت خاموش ہیں یا مجبوری کے،دونوں کا کوئی فائیدہ نہیں ہوگا،یقین کریں بطور سیاست دان،آپکے پاس کھونے کے کیے کچھ بھی نہی،سوائے آپکے اُس سپورٹر کے جو مشرف کے سخت دور سے نیازی کے شدید پروپیگنڈہ زدہ ماحول تک آپکے ساتھ ڈٹ کے کھڑا رہا!
52
260
1K
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
نواز شریف نے دیوالی کے موقعہ پر خیر سگالی کے اظہار کے لئے کیک کاٹا تو ارشد شریف کی وفات کی آڑ میں ان پر تنقید کی گئی، کتنے عمرانی پیروکاروں نے نیازی کو سیلاب کے دوران جلسے اور پھر جلسوں میں ہونے والے ناچ گانوں سے روکا یا تنقید کا نشانہ بنایا؟؟ کیا سیلاب سے مرنے والے انسان نہی تھے
41
321
1K
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
پی ٹی وی اور پیمرا میں ابھی تک نیازی حکومت کے لوگ اعلی عہدوں پر موجود ہیں، نتیجہ دیکھ لیں! بار بار مریم نواز کی آواز میوٹ اور محسن داوڑ کی بات کاٹ کر ڈبو کو دکھانا شروع کر دیا! آ گیا انقلاب 🙄
15
259
884
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
1 year
Patwaris right now 😂
25
216
792
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
عمران نیازی کا مکمل میڈیا بلیک آؤٹ ہونا چاہئے،بات صرف سیاسی انتشار کی نہی ، یہ آدمی نوجوان ذہنوں اور کم عقل لوگوں کے ایمان کے لئے خطرہ بن چُکا ہے۔۔ مجھے نہی پتہ کہ ریاست اور مذہبی رہنُما اس کے معاملے میں اتنا دفاعی رویہ کیوں اختیار کیے ہوئے ہیں،میڈیا ہی کچھ ذمہ داری کا مظاہرہ کرے
24
208
747
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
1 year
اس ہاسپٹل کو نیازی خاندان کے قبضے سے نکال کے میرٹ پر ملک اور بیرون ملک سے بہترین کینسر specialists اور متعلقہ شعبوں لے ڈاکٹرز پر مشتمل بورڈ آف گورنرز بنایا جائے۔۔اس کا سالانہ آڈٹ ہو اور رپورٹ پبلک کی جائے، عمران نیازی اینڈ سسٹرز کو اس کے بورڈ گورنرز سے سب سے پہلے باہر نکالیں!!
Tweet media one
47
470
737
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
شہباز گل کے مفرور اور پولیس کو ایک حساس کیس میں مطلوب ڈرائیور کی بیوی اور بچی کے لئے جنکو ایک سو چار ڈگری بخار چڑھے ہوئے ہیں وہ زرا یاد کریں سانحہ ساہیوال،دل خراش منظر تصور کریں معصوم بچوں کے سامنے ماں باپ کو بھون دیا گیا،زبردستی دہشت گرد بنا دیا گیا،اپنی نالائقی چھپانے کے لئے+
Tweet media one
22
294
689
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
جسٹس جاوید اقبال کے ریزائین کرنے کے لئے ٹرینڈ بنانے کی بجائے اس گھٹیا چاچا چُمی کو گرفتار کرنے کا ٹرینڈ چلایا ��ائے،بطور نیب چئیر مین اس آدمی نے سائل خواتین کے ساتھ جو سلوک اور نیچ حرکات کیں نا قابل معافی ہیں،اسے زلت کے ساتھ اسکے آفس سے گرفتار کر کے کاروائی کی جائے😡😡
23
216
679
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
مُلتان سے موسیٰ گیلانی کی جیت سے اہل خانہ کافی ناخوش اور میں ایک سائیڈ پر بیٹھی دل ہی دل میں بہت خوش اور بظاہر بے نیازی کی ایکٹنگ کر رہی۔۔ واٹس ایپ پر کزن کو جو مہربانو کی کیمپین میں آگے آگے تھے اُن کو بھی تسلی دے دی ہے 🤭
26
49
669
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
لگتا ہے چپیڑ کلب کے اگلے مایہ ناز ممبرز عُمر چیمہ اور علوی ڈینٹسٹ ہونگے 😆
23
96
651
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
ڈالر اوپر جائے تو ہر چیز کی قیمتیں گولی کی سپیڈ سے اوپر جاتی ہیں، لیکن ڈالر کی قیمت گرے تو کسی چیز کی قیمت کم نہی ہوتی؟؟کم از کم روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتیں تو کم کریں،غریبوں کو نہ ڈالر کے اوپر نیچے کی پریڈ سے دلچسپی ہے نہ ہی سٹاک مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سمجھ آتے!
23
146
571
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
یہ عمرانی پیروکاروں کا گھٹیا طرز عمل! یہی انکی تربیت ہے، جب بات کا جواب دلیل سے نہی دے سکتے، گالی گلوچ ، بد دعا زاتیات کو نشانہ بناتے ہیں! انکی ہدایت کے لئے دعا ک��یں 🙏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
44
129
450
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
شاہ زیب خانزادہ کے ہر پروگرام کے بعد 😂😂
Tweet media one
27
92
441
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
ایک دن کا ایکسٹرا ریمانڈ اس اوور ایکٹنگ کے لئے دینا چاہئے! Very poor performance 😤
38
89
370
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
پھر اسکی لیبارٹریز کا حال دیکھیں، یہ شوکت خانم کا ذیلی ادارہ ہے اور اسکے ٹیسٹ پاکستان میں تقریباً سب سے مہنگے ہیں،معمولی ٹیسٹ بھی ہزاروں سے کم میں نہی ہوتے،اور اسکی کمائی عمران خان کو ہی جاتی ہے۔اس کی ساری اِنکم کا آڈٹ ہونا بہت ضروری ہے
13
121
354
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
فلاحی ادارے کے نام پر چندہ مانگ کر سیاسی اور وہ بھی انتشاری سیاست کے لئے استعمال کیا گیا! اسکی جواب طلبی ہونی چاہئے !!
4
95
335
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
خیراتی ادارے کے نام پر مریضوں کو لوٹا جاتا ہے، کمائیاں سب نیازی خاندان کی جیبوں میں،چیریٹی ورک کا گلیمر الگ سے !ایسے ہی تو علیمہ باجی نہی بھاگتی اپنی امریکی جائیدادوں کا حساب دینے سے!
12
95
337
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
سب سے بڑا گستاخ رسول ص،ثاقب ناسور ہے جس نے ایک زانی،جواری جھوٹے کرپٹ انسان کو صادق اور امین کا خطاب دیا جو رحمت دو جہاں ص کو ان کے انتہائی اعلی اخلاق و بے مثال کردار کی وجہ سے دیا گیا، اصل لعنتوں کےحقدار یہ ثاقب ناسور اور اس کا ساتھ دینے والے ہیں،ان پر دل کھول کے لعنت بھیجیں!
13
74
308
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
1 year
Just ❤️ for MNS ❤️ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
19
72
312
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
جتنی ڈھٹائی اور confidence سے نیازی ، ہر بات جُھٹلا رہا ہے، ججز، ISPR کی ہر بات سے انکا ری ہو کے اُنہی کے الفاظ کو اپنے انداز میں بیان کر کے اپنے بیانیے کو تقویت دے رہا ہے، جسطرح اس کے حواری کھلم کھلا سول وار کی باتیں کر رہے ہیں، اس سے تو لگتا ہے کوئی اور ہی گیم ہو رہی ہے
14
82
278
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جس نےشدید تنقید،ایک مخبوط الحواس شخص کی طرف سے ملک کو سری لنکا بنانے کی دھمکیوں اورڈوبتی معیشت جیسے چیلنجر کو نہ صرف قبول کیا بلکہ ان چیلنجر کو پورا کر کے آج سرخرو کھڑا ہے،جس دن اس نے حلف اٹھایا کہا گیا30دن میں ملک ڈیفالٹ کر جائے گا!یہاں بھی اس کا عزم جیتا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
103
277
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
ن لیگ 16 سیٹس تو کنفرم جیتے گی انشاءاللٰہ ✌️
29
20
241
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
راول چوک فلائی اوور ! وزیراعظم محترم شہباز شریف نے منصوبے کا افتتاح کیا 💚
Tweet media one
13
39
238
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
یہ بابے کی پلاسٹک سرجری پگھلنا شروع ہو گئی کیا😱🫣
Tweet media one
22
35
239
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
کبھی نیوٹرل کبھی جانور کبھی میر جعفر،میر صادق اب ہلاکو خان، مزاق سمجھ رکھا ہے کیا؟سخت غصہ آرہا ہے ہمیں ،فوراً ایکشن لینا چاہئے😤😤 جنہوں نے ایکشن لینا ہے:👇👇 “امی کہتی ہیں جو کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے”🤭🤭
20
52
243
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
مریم نواز نے کچھ بھی غلط نہی کہا، ٹویٹ ڈیلیٹ کی معذرت بھی کی یہ اُس کی اچھائی ہے لیکن زرا خود کو ایک منٹ اس کی جگہ رکھ کر سوچیں،پہلے اُس کی ماں کی بیماری کا مذاق اُڑایا گیا،پھر وفات پر گھٹیا تبصرے کئے گئے،اُنکی میت کو پارسل تک کہا گیا،مریم بغیر کسی جرم کے جیل میں تھی!
9
52
239
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
کبھی خود کو قائد اعظم سے ملایا ، کبھی اردوگان اور مہاتیر محمد بننے کی ایکٹنگ کی ، اب خود پسندی کے مرض میں مبتلا نیازی نے اپنے لیے، امام حسینء کی مٽال پیش کر سی ! استغفراللّٰہ !!! دن بدن فتنے کا روپ دھارتا جا رہا ہے یہ بد حواس نیازی 😣
8
56
222
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
Who the hell are you to decide???
Tweet media one
Tweet media two
43
55
218
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
نہی مطلب کیا تماشا لگا رکھا ہے🤷‍♀️ ہر روز ایک مکمل دماغی مفلوج آدمی ،آکے سکرین پہ جُڑ جاتا ہے،ہر ادارے، اپنے اور اپنی پارٹی کے علاوہ ہر سیاستدان کے خلاف ہذیان بکتا ہے،کُھلم کُھلا لوگوں کو اعلی اداروں کے خلاف بھڑکاتا ہے،کیوں اس کو کوئ لگام نہی ڈالتا،اتنا دفاعی انداز کس لئے 😐
16
44
205
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
نیازی صاحب نے تو بے چارے گل کو کہیں مُنہ دکھانے لائق نہی چھوڑا🫣سوچو ہر جگہ لوگ اس بارے میں سوال کریں گے! کیا عزت رہ گئی دنیا کی نظروں میں!
Tweet media one
42
52
199
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
6 months
خبردار کوئی ہنسا تو ، سیرئیس بات کر رہے انکل(😂😂)
95
45
216
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
خود کا لیڈر گھڑی چور،اسکی کرائے کی ڈبہ پیرنی بیوی کمیشن خور،ساری پارٹی لوٹوں سے بھری ہوئی اور نعرے بازی دوسروں پر!ویسے انکا بھی قصور نہی،لیڈر سمیت ساری پارٹی بشمول کارکن دھرنے کی پیداوار ہیں،یہ بے چارے کبھی دھرنے والے ماحول سے نکل ہی نہی سکتے اسلئے موقعہ ملتے وہی ہلڑ بازی مچاتے
7
33
196
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
ایک بات یاد رکھیں! عدالتوں کا کام “انصاف” کرنا نہی، عدالتوں کا کام “قانون” کے مطابق فیصلے کرنا ہے! Rule of law کا مطلب ہی یہی ہے! قانون کو سائڈ پر رکھ کے اپنے پسندیدہ لوگوں کو انکی مرضی کے فیصلے دینا نہ تو قانون کہلاتا ہے نہ ہی انصاف !
10
43
200
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
11 months
کسی دانا نے کہا تھا کہ اگر کسی کا ظرف آزمانا ہو تو اسے عزت دے کے دیکھو، عزت والا آپکو دُگنی عزت دے گا اور گھٹیا آدمی خود کو آپ سے برتر سمجھ کے اکڑنے لگے گا ! جس نے چھتری پکڑی اسکی تربیت اور خاندانی اقدار واضح نظر آر ہیں اور کرائے کے ٹویٹری دانشوروں کی اصلیت سامنے آ رہی 😏
13
52
204
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
میں حیرت میں ہوں جو پنجاب اسمبلی میں ہوا۔ عمران خان: !!! کاش تو غیرت والا ہوتا تو سینٹ الیکشن والے دن ہی حیرت سے مر جاتا 😡 جھوٹے ڈرامے باز !
6
36
188
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
نیازی کی سیاست آہستہ آہستہ مایوس کن مقام پر آتی جا رہی ہے،کارکن تھکا ہوا اور directionless ہے، کیونکہ بیانیہ کوئی نہی اب،امریکی سازش،الیکشن،قاتلانہ حملہ سب کچرے کا ڈھیر بن چکے ہیں۔۔ بہتر ہے دو چار مفاد پرست چمچوں کی باتوں کو اگنور کر کے کچھ عرصہ گھر بیٹھے!
5
23
188
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
کبھی خود پر کبھی حالات پر رونا آیا😜پہلے تو کنٹیر سے چولیں مار کے بھی پر اعتماد تھے کہ نتیجہ ہمارے حق میں ہو گا، اب جگہ جگہ خوار ہونا پڑ رہا ہے اور نتائج حق میں آنے کی امید بہت ہی کم، ان حالات میں رونا تو آ ہی جاتا ہے! کسے دا یار نہ وچھڑے 😝😝
11
20
179
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
دوسروں کو مسترد کرنے والوں آج خود مسترد ہونا کیسا لگا ؟؟ عدالتی فتوے دینے والوں کو آج قانون اور انصاف کا نظام سمجھایا گیا ہے مگر بہت ظالمانہ طریقے سے، دنیا کے سامنے تماشہ بنا کے،افسوس 130واں نمبر بزات خود بے عزتی ہے،کچھ بہتر رینکنگ ہوتی تو شائید مارے شرمندگی کے استعفی دے ہی دیتے!
7
35
158
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
افغانیوں نے ہارنے کے بعد سٹیڈیم کا جو حال کیا اور ہلڑ مچایا۔ یو اے ای کو چاہئے افغان ٹیم کے اگلے دو سال تک امارات میں کوئی بھی میچ یا ٹورنامنٹ کھیلنے پر پابندی لگا دے !
14
23
152
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
زرداری صاحب پاکستانی سیاست میں راج نیتی فلم کے نانا پاٹیکر والا رول پلے کر رہے ہیں 😆
5
21
163
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
4 months
My selection of AI’s ❣️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
37
6
170
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
نیازی کی پاکستان کو سری لنکا بنانے کی خواہش تو پوری نہ ہو سکی البتہ خیبر پختونخواہ کو دیوالیہ کر کے اس نے اپنے تھوڑے بہت ارمان پورے کر لئے!رہی سہی کسر پی ٹی آئی حکومت کی سر پرستی میں وہاں تیزی سے قابض ہوتے طالبان پوری کر دیں گےکیونکہ خان صاحب کو خانہ جنگی دیکھنے کا بھی بہت ارمان
7
44
153
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
اب اسرائیلی اسکے لئے our brother Imran کے الفاظ نہ بولیں تو پھر کس کے لئے بولیں؟نیازی صرف یہاں مقتدر حلقوں کا لاڈلا نہی بلکہ اسرائیلی اور قادیانیوں کی بھی آنکھوں کا تارا ہے!ان سب کی اس فتنے کے لیے پریشانی سے صاف اندازہ ہو رہا ہے کہ انہیں اپنی برسوں کی محنت ضائع ہونے کا کتنا ڈر ہے
Tweet media one
Tweet media two
5
81
147
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
1 year
اب لیڈر صاحب تو اس جذبے کے متعلق کنفیوزڈ ہیں، کبھی own کرتے کبھی disown ! لیکن جو انکو سرکاری مہمان بنائیں گے وہ انکی خاطر تواضع کو لے کر بلکل کنفیوزڈ نہی ۔۔ انہیں بہت اچھی طرح پتہ ہے کہ “اس جذبے” کو کیسے entertain کرنا ہے 😂
25
75
145
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
1 year
یوتھیوں کی پہلی عظیم والدہ محترمہ جمائما کا پاکستان میں اپنی یہودی فرنچائز کو بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کا فیصلہ 🙄
Tweet media one
Tweet media two
3
36
137
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
@fawadchaudhry بے شرم ڈبو! تمہارے کہنے سے حقیقت بدل نہی جائے گی،کے پی اور پنجاب کے وزرائے اعلی کو تو نیازی کی جوتیاں چاٹنے سے فرصت نہی،کل پانچ جوان پانچ گھنٹے ریسکیو کے انتظار میں بہہ گئے،اور یہ ڈرامے باز نیازی آج جوتے پانی میں ڈال کر نمبر سکور کرنے کی کوشش کر رہا،سیلاب زدگان سے ملا تک نہی🖐🏿
5
19
134
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
سب کو چھوڑو، سمیع ابراہیم بھی پوچھ رہا ہے کہ چپیڑیں کس کو پڑی ہیں 🤭😂
18
21
140
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
لگتا ہے گرفتاری کے 5 گھنٹے بعد ریلیز ہونے والی وڈیو عمران ریاض سے پہلے ہی جیل پہنچ گئی اور باقی ماندہ زندگی وہیں گزارے گی😜
5
11
129
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
8 months
آج کے حساب سے دیکھیں تو ن کی سوشل میڈیا ٹیم نے اپنے ووٹر سپورٹر کو شدید مایوس کیا بلکہ دُکھ پہنچایا,الیکشن ڈے کے حوالے سے زیرو preparation, دوسری پارٹی کے سوشل میڈیا ونگز نے لیگی ووٹر کو ہر طرح سے مایوس کُن صورتحال میں دھکیل رکھا ہےاس صورتحال میں PMNL کے سوشل میڈیا volunteers
10
34
142
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
ایک فیض کے فیض سے بے فیض کیا ہُوا ، آنکھیں، کان ، دماغ سب ساتھ چھوڑ گئے 😆 زبان کے پیچ بھی نکل کے گر پڑے۔۔۔ جب سے تھپڑ کھا کے نکلا ہے، بولتا جا رہا، کچھ پتہ نہیں کیا کہ رہا ہوں ، آج کچھ کہتا ہے،اگلے دن اس سے بلکل مختلف بات کر دیتا ہے، اللٰہ اسے صبر دے۔۔ (عقل تو آ نہی سکتی)😆
7
25
125
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
کبھی کسی نے دیکھا کہ نیازی نے مصیبت، قدرتی آفات یا مشکلات میں گھرے لوگوں کی مدد کے لئے قوم یوتھ کو سر گرم ہونے لئے کہا ہو،ہمیشہ شر پسندی، انتشار اور فساد برپا کرنے کے لئے اپنے کارکنوں کو استعمال کرتا اور اپنے لئے محفوظ راستے منتخب کرتا ہے! ہزاروں لوگ اس وقت سیلاب سے متاثر ہیں
9
42
129
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
یہ بلاول بھٹو ہیں!سیلاب زدگان کو لاچار دیکھ کر آبدیدہ یہ نوجوان ،عمران نیازی کے سامنے عمر کے حساب سے بچہ ہے،جہلم جلسے میں نیازی اس بچے کی نقلیں اتار کر خود کو بہت توپ چیز سمجھ رہا تھا،جبکہ اسی بلاول نے اپنے دورہ امریکہ میں اس مخبوط الحواس بڈھے کے دورہ روس کا بھرپور دفاع کیا تھا!
13
43
127
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
لگتا یہی ہے کہ شہباز گل کے ڈرائیور کو پی ٹی آئی کی قیادت نے خود کہیں چھپایا ہوا ہے تاکہ دو تین یہ بچی بچی کا ڈرامہ کر کے توجہ اور لائکس حاصل کر لیں،پبلک کی اندھی ہمدردی بھی سمیٹ لیں،سوشل میڈیا پر طوفان مچانے کو بہت اچھا موضوع مل گیا انہیں!
11
23
121
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
اٹارنی جنرل ! صرف اور صرف عرفان قادر کو ہونا چاہئے !!!
Tweet media one
5
26
135
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
الیکشن کمیشن اگر فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اتنا نہ لٹکاتا ، اور بروقت فیصلہ سنا دیتا تو عمران نیازی کی مسٹر کلین والی امیج کا پول کُھل جانا تھا ، اب اگر فیصلہ نیازی کے خلاف بھی أتا ہے تو یہاں ہزاروں یہ کہتے نظر آئیں گے کہ اب جان بُوجھ کے یہ فیصلہ نیازی کے خلاف دیا گیا ہے
9
23
132
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
@MoonisElahi6 صحیح کہا ، کچھ کے نصیب میں ایسی ذلت بھی لکھی ہوتی ہے🖐🏿🖐🏿
Tweet media one
11
14
133
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
5 months
Gaaun ki Shaam 💕💕
Tweet media one
28
5
129
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
الحمدللّٰہ !!ٹویٹر پر آج 1K فالوورز ہو گئے!زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ آج جمعتہ المبارک اور حج کے عظیم موقعے پر یہ سنگ میل عبور ہوا آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھے فالو کیا،میرے الفاظ کو عزت دی،خاص طور پر کچھ بڑے ٹویپس جنکو میں یہاں ٹیگ کروں گی انکا شکریہ انکی بے لوث سپورٹ+
13
5
125
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
جس کسی کا یہ آئیڈیا ہے اسکو اکیس توپوں کی سلامی اور ہم سب کی طرف سے standing ovation 👏🙌😂😂😂
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
24
37
125
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
Tweet media one
0
18
122
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
So pleased to meet these wonderful personalities @Shahid_Khaqan_A and @Marriyum_A in Islamabad Club 😍
Tweet media one
Tweet media two
22
8
120
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
اپنے ارد گرد کے یوتھیوں کو وقفے وقفے سے یاد کراتے رہيں کہ مہنگائی پوری دُنیا میں ہے اور پٹرول ابھی بھی پاکستان میں سب سے سستا ہے
7
27
116
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
سرٹیفائیڈ جواری،سرٹیفائیڈ زانی اور اب سرٹیفائیڈ چور!! ثاقب ناسور کاصادق و امین سرکاری خزانے سے چوری کے جرم میں پاکستان کی پارلیمنٹ کے لئے نا اہل قرار !سدا کا نا اہل، سدا کے لئے نا اہل ✌️👍
5
30
111
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
3 years
يو ٹيو برز ؟؟؟ عمران نيازی آج کے دور کا محمد شاہ رنگيلا ہے !!!
4
21
119
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
پٹرول پرائس بڑھنے پر پریشانی جائز،لیکن250 سے نیچے آیا ہے، قیمتیں ہر حال میں مزید کم ہونگی،موجودہ پرچیز ڈالر کے ریٹ کے حساب سے ہوئی تھی،مہنگا خریدکر سستا بیچنا پہلے سے موجود معاشی مشکلات میں اضافے کا ہی سبب بن سکتا ہے،انشاءاللٰہ جلد پٹرول پرائسز میں نمایاں کمی ہو گی!تھوڑا سا صبر🙂
13
26
117
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
کوئی نشئی نیازی کو آصف زرداری کی پریس کانفرنس دکھا کے بتا دو کہ ایسی ہوتی ہے پریس کانفرنس! ایسے face کرتے ہیں میڈیا کو! تُمہاری طرح ٹک ٹاکرز، بھاڑے کے یو ٹیوبرز اور اپنے چار چمچے صحافیوں کے بیچ میں میک اپ کر کے بیٹھنے اور میں ، میں کرنے کو ڈرامہ کہتے ہیں پریس کانفرنس نہیں
1
23
117
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
Really 😍😍!! Got this happy Notification just before going to bed!! Thanks a lot @MaryamNSharif 🫶🫶❤️
Tweet media one
23
8
114
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
ایک گیارہ سالی بچی بھی ماں باپ کے ساتھ قتل ہوئی،پی ٹی آئی کی حکومت تھی،ہر ایک وزیر اور نمائیندہ اپنا پورا زور لگا کے ثابت کر رہا تھا کہ وہ دہشت گرد تھے، اگر تھے بھی تو گرفتار کیوں نہی کیا،چاروں طرف سے گولیاں برسا کے سفاکی کا ریکارڈ قائم کیا، چلو آگے چلو! کدھر ہیں وہ تینوں بچے؟؟+
2
42
100
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
اس کے مُنہ پر اپنوں نے ہی کالک مَل دی 🤭
Tweet media one
11
24
109
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
بِِِلا تاڑتے ہوئے پکڑی گئی تو attitude دکھا رہی 😤
33
4
102
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
ہاں جی ! خیال رکھئے گا ۔۔ 😜😂😂
Tweet media one
8
16
103
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
@khurramsaeed1 @naddiyyaathar وہاں کے جنات سے پنکی پیرنی کے کافی تنازعے چل رہے ہیں انہوں نے کوئی بھی احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے،وہاں بھی نہی جا سکتا 🤭
8
3
104
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
@LegiMian @AajKamranKhan اس نے بولتے بولتے ٹی وی سے باہر آ جانا تھا
5
4
108
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
@SabirMehmood26 نہیں وہ ٹرائی پھر بھی کرتے رہیں گے
1
0
93
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
Thanks for Follow Back, queen of Twitter @Beeper9999 ❤️really honoured !!Love you lotttssss ❤️❤️❤️
11
4
93
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
چھوڑیں سب ، نتھیا گلی کا موسم انجوائے کریں💞💞
17
5
88
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
کسکو غلط فہمی ہے کہ وڈیوز سے نیازی اور اسکے یوتھیوں کو فرق پڑے گا، لیڈر کی زندگی بچپن سے بڑھاپے تک قبیح حرکتوں سے بھری پڑی ہے اور وہ فخرسے own کرتا ہے، اور باقی یقین کریں پوری پارٹی ہی خاور مانیکا، اُسکی اولاد اور پیرنی جیسی ہے، مطلب غیرت سے دور تک واسطہ نہی۔۔
8
16
84
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
بڑے خان صاحب خطاب والے کو چاہئے کہ ہنگامی بنیادوں پر بنی گالہ میں “پولیس کسٹڈی کے دوران بہترین پرفارمنس کیسے دیں “کے عنوان سے ایکٹنگ کلاسز شروع کرا دیں،گِل تو اچانک پکڑا گیا تو بے چارے کو تھوڑا ٹائم لگ رہا ہے مناسب اتار چڑھاؤ کے ساتھ ایکٹنگ کرنے میں،باقی لوگ پہلے سے تیاری کر لیں!
9
18
85
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
شوکت خانم کے تمام اکاؤنٹس کے آڈٹ کا مطالبہ بلکل جائیز ہے، نیازی خاندان کی زاتی جاگیر یا انکے ذاتی پیسوں سے نہی بنا یہ ہاسپٹل،تو اجارہ داری انکی کیوں ہو؟ اسلئے کسی کی بد دعاؤں یا کوسنوں سے فرق نہی پڑتا! ہم اس مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے!
5
35
88
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
یہ محض اتفاق تھا 🤭😂😂
Tweet media one
6
15
89
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
@CSMR786 بات اگر اصولوں کی ہی ہے تو سُپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے معاملے میں ان اصولوں کو پس پُشت کیوں ڈالا گیا 🙄
8
11
86
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
اس نے پہلے میچ کی ہار پر حکومت کو mock کیا، آج اللٰہ کی کرنی دیکھیں پورا ملک نواز ، نواز کر رہا!😂😂 Pic credit @ali_axhar
Tweet media one
12
18
80
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
کس نے؟ کیوں ؟ کن شرائط یا گارنٹی پر آپکو کسی اور کا گند اپنے سر پر اٹھانے کو کہا گیا؟ اور چلیں کر لیا سمجھوتہ،مگر کیا نقصان میں صرف اور صرف آپ اور مریم کا حصہ رکھا گیا ؟؟ سامنے آئیں،خود پر،اپنے کارکن پر بھروسہ رکھیں، آپ معمولی آدمی نہی،آپکا کسی بھی طرح عوام سے کنیکٹ ہونا ضروری ہے
5
22
87
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
1 month
یہ معمولی بات نہیں تھی ! گولڈ میڈل اور ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز ایک ساتھ پاکستان کے حصے میں! اگر یہاں بیٹھے ہماری آنکھیں نم تھیں تو جس نے یہ اعزاز اپنے اور اپنے ملک کے نام کیا سوچیں اسکی کیا حالت ہو گی 🥹🥹 Proud moment for the whole nation 💚💚🇵🇰
10
21
88
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
محترم چیف جسٹس صاحب ! آپ کا کام “قانون” کے مطابق فیصلے کرنا ہے۔۔ قانون کی کتاب دیکھیں، اور اسکے مطابق فیصلے کریں۔۔۔ شائید ہماری رینکنگ بہتر ہو جائے 🤞
Tweet media one
13
19
79
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
اور ایسا لگتا ہے کہ نیازی کی کسی بات کا جواب نہ دینے اور اسکی ہر طرح کی دھونس دھمکی کو اگنور کر نے کی میاں برادران کی سٹریٹجی نے نیازی کو تقریباً اپنے حواس سے بیگانہ کر دیا ہے !کل شام کے لوز خطاب سے تو کچھ ایسا ہی لگتا ہے جس میں وہ تڑپ تڑپ کے اسٹیبلشمنٹ سے گلے شکوے کر رہا ہے🤭
0
22
81
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
یا انکی جانوں کی کی کوئی وقعت نہی تھی ! یا واقعی عمرانی فتنہ لاشوں کو بھی اپنی گندی سیاست کا آلۂ کار بنانے میں کوئی شرم محسوس نہی کرتا !!
2
21
76
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
1 month
اور یہ بات آپ پاکستان کے کس شہر میں بیٹھ کر کہہ رہے ہیں ؟؟
@Ahmad_Noorani
Ahmad Noorani
1 month
بس اب ملک سے بھاگنا نہیں۔ یہ یاد رہے۔
988
6K
19K
23
11
83
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
مطلب کینچلی اُتار کے اپنے اصل روپ میں سامنے آ گئے موصوف!!
Tweet media one
13
13
79
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
1 month
Correction plzz ایک ڈھیٹ باپ عدالتی فیصلوں کے باوجود اپنی بیٹی کو اپنانے سے انکار کر کے بیٹی کو ساری دنیا میں ذلیل کروا رہا ہے 🙄
@NaeemBukhariPTI
Syed Naeem Bukhari
1 month
ایک بیٹی نے بنگلہ دیش میں اپنے مرے ہوئے باپ کے مجسموں کو ذلیل کروایا... اور ایک بیٹی پاکستان میں اپنے زندہ باپ کو ذلیل کروا رہی ہے....
233
569
2K
8
25
85
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
مجھے جس بات پر سخت اعتراض بلکہ دکھ ہوتا ہے وہ یہ کہ ہر کوئی نیازی کو کتے سے تشبیہ دیتا ہے، مطلب کہاں کتے جیسا بہترین،وفاداری کے لئیے مشہور،ساتھ نبھانے والا، ہر خطرے میں مالک کا ساتھ نبھانے والا،جسے گھر کی حفاظت سونپی جاتی ہے اور مالک بے فکر سوتا ہےاور کہاں نیازی جیسا احسان فراموش
9
14
80
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
محترم وزیراعظم اور وزیر خزانہ صاحب!آپ ہمیں پٹرول اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی تاویلیں مت دیں،آپکی مجبوریوں سے کسی حد تک واقف ہیں ہم،آپ برائے مہربانی اراکین اسمبلی و کابینہ،کم از کم ریٹائرڈ آرمی آفیسرز اور ججز وغیرہ کو مفت پٹرول کی عیاشی بند کرائیں،قربانی پہلے خود دیں!
3
21
78
@AsmaraIqbal07
Asmara Iqbal
2 years
لگتا ہے وہ دن دور نہی جب یوتھیے خود اس مالیخولئے کے مریض کو پکڑ کے پاگل خانے چھوڑ آئیں گے😇😇
Tweet media one
10
14
76