Asad Mansoor Profile Banner
Asad Mansoor Profile
Asad Mansoor

@AsadMansoor222

Followers
14,662
Following
375
Media
6,783
Statuses
9,070

میں نہ قوم پرست ہوں نہ وطن پرست ہوں، جہاں بھی اسلام ہے وہی میرا وطن ہے، چاہے وہ زمین کے آخری کنارے میں ہی کیوں نہ ہو!!

Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
تیری ایک مسکراہٹ پر تمام عرب اور مسلم حکمران قربان کردوں!! 💔
Tweet media one
39
3K
12K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
تقریباً 13 ہزار جھنڈے.. امریکی کارکنوں نے غزہ میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں کانگریس کی عمارت کے سامنے کیپیٹل گارڈن میں 13 ھزار فلسطینی پرچم لگائے۔
23
4K
8K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
6 months
میں قسم کھاتا ہوں کہ ".ہمارے (مقبوضہ) شہر واپس لوٹیں گے، یہوود چاہے جتنا زمانہ یہاں رہ لیں، فلسطین (اپنی پہلی حالت پر) واپس آئے گا، ہم مزاحمت اور جہااد کرتے رہیں گے۔۔۔ہم ہر جگہ ان کا پیچھا کرتے رہیں گے۔۔۔۔ہم اسلام کے فرزند ہیں۔۔۔۔" ان شاءاللہ
167
3K
8K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
"فلسطین کولا" سویڈن کے شہر مالمو سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی بھائیوں نے پیپسی اور کوکا کولا کا متبادل "فلسطین کولا" سافٹ ڈرنک تیار کیا ہے۔۔۔🔻
Tweet media one
Tweet media two
35
3K
8K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
" ہم دو ارب امت کی طرف سے مسجد اقصیٰ کا دفاع کررہے ہیں۔۔💔 اے اربوں تعداد والی امت!، ہمارے ساتھ مل کر اس عار کو دفع کرو....!! ترجمان القدس بریگیڈ "ابوحمزہ" کا تازہ خطاب!
61
3K
8K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
اللہ اکبر !! ایک ترک مسلمان ترکی میں اپنا گھر بیچ کر کرائے کے مکان میں منتقل ہوجاتا ہے اور اپنا نام بتائے بغیر، اپنے گھر کی قیمت اہل غزہ کے بےگھر مسلمانوں کے لیے 150 خیمے بنانے کے لیے عطیہ کردیتا ہے۔۔۔۔ صحابی رسول سیدنا ابو الدحداح رضی اللہ عنہ کی یاد تازہ کردی!!
40
2K
7K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
" مریم " ہر چھے دن میں ایک قرآن کریم ختم کرتی ہے۔۔ وہ شہید "اسامہ الزبدة" کی بیٹی اور شہید "جمال الزبدة" کی پوتی ہے، غزہ کی جنگ کے دوران قرآن پاک کی تلاوت کر رہی ہیں۔۔۔💔
45
2K
6K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
4 months
ارب پتی اور مشہور برطانوی بزنس مین "ڈینی لیمبیو" جسے "لندن اسٹار" کا لقب دیا جاتا ہے، نے اسلام قبول کرلیا، اور عمرہ ادا کیا۔۔۔۔ اور لندن واپسی کے بعد کہا: " میں ایک نوزائیدہ مسلمان کے طور پر لندن واپس آیا! اب ہمیشہ کے لیے بدل گیا" رب کریم ہمیں اور انکو استقامت سے نوازے!
77
2K
6K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
سجدہ ریز شہید کی شناخت ہوگئی۔۔۔۔💔 قابض دشمن کی فائر کا نشانہ بننے کے بعد سجدہ ریز ہونے والا شہید مجاہد "تیسیر ابو طعيمة" ہے، جو خان یونس بریگیڈز میں القسام بریگیڈ کے ایک اسپیشل گروپ کا امیر، قرآن کریم کا حافظ اور ایک مسجد کے امام تھے۔ تقبلہ اللہ الرحمن و ادخلہ فسیح الجنان!
Tweet media one
Tweet media two
113
2K
6K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
دین اور عقیدہ، جہااد کی روح ہے۔
Tweet media one
26
786
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
کویت کے ڈاکٹر محمد الکندری: "میری واحد خواہش عزہ میں داخل ہونے کی تھی... اے میرے رب تیرا شکر ہے قاہرہ سے گیارہ گھنٹے بعد ہم رفح پہنچے اور غزہ میں داخل ہوئے۔ 11 ڈاکٹروں کے کویتی وفد کے ساتھ۔۔"
42
2K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
"میں اس وقت غزہ میں ہوں، . خدا کی قسم ہم نے جس کسی فلسطینی کو بھی دیکھا تو اس نے بڑی مسکراہٹ کیساتھ ہم سے کہا کہ آؤ ہمارے ساتھ افطار کرو، یہ بہت بہت سخی لوگ ہیں، بچے سے لے کر بوڑھے تک۔ . یہ سچ ہے کہ وہ درد میں ہیں.. لیکن ان میں ایمان اور طاقت ہے." کویتی ڈاکٹر محمد الکندری
42
2K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
غزہ کی پٹی میں ایک پیاری فلسطینی بچی کی پیاری باتیں: "میں ایسی نہیں تھی؛ میں اس سے زیادہ پیاری اور خوبصورت تھی.. لیکن جنگ نے ہمیں برباد کردیا۔" تم اب بھی دنیا کی خوبصورت ترین اور پیاری بچی ہو!! رب کریم ہمارے بچوں کو تمام شرور سے پناہ میں رکھے!
65
3K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
4 months
یہ لوگ نہ عرب ہیں اور نہ ہی مسلمان، مگر پھر بھی تین راتوں سے سخت سردی، بارش اور یخ موسم میں امریکی وزیر خارجہ کے گھر کے سامنے خیمے ڈال کر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں نکلے ہوئے ہیں۔۔۔۔ رب کریم انکی حمیت ، غیرت، انسانیت اور مظلوم دوستی کیوجہ سے انکو دین حق کی ھدایت دے!
69
2K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
یہ بچہ اپنے خاندان اور بےسہارا بیواوں کی بھوک مٹانے کے لیے خوراک کی تلاش میں 10 کلومیٹر پیدل چل کر خوراک کی تلاش میں سرگرداں ہے۔ بچے کے الفاظ، بےاختیار بہتے آنسو اور دل کی جلن انسان کو تڑپا دیتی ہے۔
60
4K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
"ابوعبیدہ" ایک سوچ کا نام ہے!! ایک مراکش بچہ "ابوعبیدہ" کے کردار کی نمائندگی کرتا ہے،اور انکے مشہور الفاظ دہرا رہا ہےکہ: "غزہ وہی رہے گا جو ہمیشہ سے رہا ہے یعنی حملہ آوروں کا قبرستان، اور یہ ایک جہاد ہے - فتح یا شہادت، والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته"
32
2K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
ہر سال عمان میں رمضان سے پہلے عمانی بچے سال بھر پیسے بچاتے ہیں۔ وہ رمضان سے پہلے اکٹھے ہوتے ہیں، گللکوں کو توڑتے ہیں اور بچائی گئی رقم عمان میں رہنے والے غریبوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ اس سال رقم کے بکس غزہ کے لوگوں کے لیے عطیہ کیے گئے۔🇵🇸
32
2K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
🔻 اے اقصٰی۔۔۔۔۔ اے ہمارے نبی کی معراج کی جگہ۔۔۔ 💔
12
1K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
ایک عمانی ڈاکٹر کسی کو بتائے بغیر غزہ میں ایک طویل اور کٹھن سفر کے بعد داخل ہوئے۔۔۔اور اپنی زندگی زخمیوں کے علاج کے لیے وقف کر دی۔۔۔ اپنی اسلامی اور انسانی فریضے کی پکار کے جواب میں.. عمانی پلاسٹک سرجن ڈاکٹر "ایمن السالمی" غزہ میں ہیں، روزانہ تقریباً 10 آپریشن کر رہے ہیں.. 💚
Tweet media one
Tweet media two
56
2K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
" یہ کوئی بدترین رمضان نہیں جو امت پر گزر رہا ہے، بلکہ یہ بدترین مسلم قوم ہے جس پر رمضان گزر رہا ہے 2 ارب مسلمان ہیں مگر وہ غزہ کی پٹی کےلیے دعا کے سوا کچھ نہیں کرسکتے... پتہ نہیں کیسے اللہ تعالی انکی دعا، نماز، روزہ و تراویح قبول فرمائیں گے جبکہ غزہ کے مسلمان بھوکے ہیں؟"
52
3K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
زندگی جھااد میں، اور موت شہادت کی اور حالت سجدہ میں۔۔۔۔ بڑے مقدر سے ملتا ہے یہ اعزاز۔۔!! ایک بہادر مجااھد کو خان یونس میں راکٹ کا گولہ لگا اور اس نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں سجدہ کرنے کا انتخاب کیا ❤️ اللہ آپ کی پاک روح پر رحم کرے، میرے ہیرو، اور آپ کی شہادت قبول فرمائے
97
2K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
وہ غزہ کو تباہ کر سکتے ہیں لیکن غزہ کے لوگوں کے ایمان کو ختم نہیں کر سکتے۔💔
Tweet media one
24
2K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
کھانے کے انتظار میں بیٹھے محصور غزہ کے سفید ریش بزرگوں، بچوں اور خواتین کی سینکڑوں مناظر میں ایک افسوسناک منظر ۔۔۔۔ گذشتہ روز سعودیہ کا ساتواں امدادی طیارہ یوکرین کی عوام کے لیے بھیجا گیا مگر غزہ کے مسلمان؟؟؟ 22 عرب ممالک اور 57 مسلم ممالک کے لیے اس بڑی شرم اور کیا ہوگی؟
80
4K
5K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
یہ ہیں فلسطینی قسامی مجااھدین۔۔۔ جنہوں نے دجاال اسراائیل کو نکیل ڈالی ہے اور صیہونیت کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔۔۔ یہی وجہ ہیکہ پوری صلیبی، صیہونی اور مناافق دنیا انکے خلاف ایک ہوگئی ہے مگر ان سب کا ایک ہی نعرہ ہیکہ "حسبنا اللہ و نعم الوکیل"
46
1K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
6 months
میرے بچے، میرا مال اور میرا سب کچھ، اے اللہ، میں تیرے لیے، اور قدس اور اقصی پر قربان کرتا ہوں۔" خان یونس میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے ایک شہید کے والد کی ایمان، صبر، عزیمت، ایمانی جذبات سے بھرپور دعا۔۔۔۔ اے اللہ اسے قبول فرما،
76
3K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
1 month
اللہ کی قسم اھل غزہ کامیاب ہیں!! غزہ سے ��اپس آنے والے اردنی ڈاکٹر طارق قاسم نے غزہ میں نماز تراویح کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے ایک فلسطینی نوجوان حافظ قرآن کا خون اپنے پاس محفوظ کرلیا جس سے مشک کی خوشبو آرہی ہے۔۔۔۔
21
2K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
4 months
"ایرانی میزائل ادلب تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن وہ فلسطین تک نہیں پہنچ سکتے۔" صحافی جمیل الحسن..... ایرانی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ادلب, کردستان اور پاکستان تک پہنچ سکتے ہیں، لیکن انہیں فلسطین اور یروشلم کا راستہ نہیں معلوم۔
82
2K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
"یہ میرے ہاتھ میں میرا پاسپورٹ ہے،آج میں اس بات پر شرمندہ ہوں کہ میں ایک جرمن ہوں، آج میں نے فلسطین پر ہونے والے مظالم کیخلاف بطور احتجاج اپنا جرمن پاسپورٹ اسطرح ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسطرح اسرائیل نے فلسطین اور فلسطینی عوام کے ٹکڑے کیے ہیں۔۔۔"
40
3K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
حرمین شریفین کے بعد، روئے زمیں پر افضل ترین، حسین ترین مسجد اور قبلہ اول مسجد اقصی میں آج نماز فجر کی دلکش اذان 💔
19
882
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
یہ دنیا کی سب سے مضبوط فوج ہے جو 83 دنوں سے اسراائیل اور دجاال سے لڑ رہی ہے اور ابھی تک شکست نہیں کھا سکی، الحمدللہ اللهم احفظ المجااهدين في غزّة وزد عددهم وعتادهم واربط على قلوبهم فلا يخشون عدوهم وثبتهم وسدد رميهم اللهم آمين 🤲
Tweet media one
Tweet media two
49
1K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
برازیلی صدر: ’’غزہ کی جنگ دو فوجوں کے درمیان جنگ نہیں، بلکہ ایک تربیت یافتہ فوج اور خواتین اور بچوں کے درمیان جنگ ہے۔‘‘
16
3K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
شمالی غزہ میں 7 بچے بھوک سے مرگئے۔💔 7 مسلم بچے بھوک سے مرگئے ۔۔۔۔ یہ اس امت کے بچے تھے جسکے خلیفہ دوم نے فرمایا تھا کہ .. اگر بکری کا بچہ فرات کے کنارے مرجاتا ہے، تو مجھے ڈر ہے کہ مجھ سے پوچھ ہوگی،.💔
Tweet media one
50
3K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین اسماعیل ھنیہ نماز کی امامت کر رہے ہیں۔... اسماعیل ھنیہ ان آیات کی تلاوت کررہے ہیں جن میں اللہ کریم نے یہود، مجااھدین اور مناافقین کے احوال کو بیان کیا ہے۔
24
1K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
شمالی غزہ کے پناہ گاہ مراکز میں بچے ماہ رمضان کا استقبال کررہے ہیں۔💔 رب کریم اس رمضان کو اھل غزہ کے لیے تمام رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور فتح و نصرت کی بشارت دینے والا رمضان بنائے!
79
2K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
"یہ بندوق دشمن سے غنیمت میں ملی اور دو کو ھلاک کیا، ہم اللہ سے فتح مبین، نصرت، اور دشمن کو ھلاک کرنیکے بعد شہادت مانگتے ہیں، یہ ہمارے دین، ہمارے پیغمبر اور مسجد اقصیٰ کے لیے سب سے کم قربانی کا فرض ہے۔" 7 اکتوبر آپریشن میں القسام بریگیڈز کے خصوصی دستے کا ایک شہید۔۔۔ تقبلہ اللہ
25
1K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
4 months
"تقریبا سو دن کے محاصرے، خوف اور تباہی کے بعد بھی اللہ کا کلام ہمیں تسلی دیتا ہے۔۔۔۔۔" ان شاء اللہ.. غزہ کو شکست نہیں دی جاسکتی، جبتک اس میں ایسے مومن اور پرامید بچے موجود ہیں۔۔۔
37
2K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
عالمی دہشتگرد۔۔۔۔ امریکا 🔥 یہ دن اور گزرے دن گواہی دیتے ہیں کہ امریکہ ہی چاہتا ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رہے۔ امریکہ نے آج تیسری مرتبہ سلامتی کونسل میں اپنے ویٹو پاور کا استعمال کرتے ہوئے جنگ بندی کی درخواست کو روک دیا۔۔۔ سب سے بڑا دہشتگرد اور انسانیت کا دشمن ہی امریکا ہے 🔥
27
4K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
غزہ کا مسئلہ یورپ اور امریکہ کے تمام گلی کوچوں میں چھایا ہوا تھا، لیکن امریکی فوجی "ارون بشنیل" کے خود کو آگ لگانے کے بعد سے اس میں مزید تیزی آئی ہے، کل تمام امریکی ریاستوں میں مظاہروں کی کال دی گئی۔
12
2K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
13 days
نقل مکانی کرنیوالے ایک فلسطینی بھائی کے جذبات: "اے اللہ ہمیں مومنین میں سے بنا اللہ کی قسم تم ذلیل ہوگئے ہو نیتن یاہو! اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کی نصرت فرما ہمارے لیے اللہ کافی ہے ظالموں پر اللہ کی لعنت ہو۔۔۔۔"
38
2K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
لاس اینجلس کی کنگ فہد مسجد میں مشہور امریکی گلوکار "لِل جون" نے کلمہ توحید پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔۔۔ ۔وہ دوسری مشہور اور بااثر امریکی شخصیت ہیں جنہوں نے رمضان کے پہلے ہفتے میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔ رب کریم استقامت سے نوازے!
27
1K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
"ہم نے چار ماہ سے اس روٹی کی شکل نہیں دیکھی ہے۔۔۔"💔 "یہ سب میرے لیے ہیں۔۔۔؟" غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے محاصرے کے نتیجے میں کئی عرصے تک اس سے محروم رہنے کے بعد... ایک فلسطینی بچے کی روٹی ملنے کی خوشی۔۔۔💔
68
3K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
"خدا کی قسم صرف ابوعبیدہ جیسے لوگ ہی فوجی وردی پہننے کے مستحق ہیں، خدا کی قسم غزہ کے ہیروز کے علاوہ کوئی فوجی نشان لگانے کا مستحق نہیں، تم یہ وردیاں اتار پھینکو، جسطرح تم اپنی عزت و وقار اتار پھینکے ہو، اور اپنے گھروں میں عورتوں کی طرح بیٹھو......"
28
1K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
امریکی صحافی رو رہا ہے!! معروف امریکی صحافی اور پلٹزر پرائز یافتہ کالم نگار کرس ہیجز نے روتے ہوئے کہا: "غزہ کے بچوں کے نام ہم نے آپ کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا، یہ وہ بڑا جرم ہے جو ہم اٹھا رہے ہیں۔ ہم نے کوشش کی لیکن ہم نے پوری کوشش نہیں کی!" 💔
16
3K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
"میں ایک امریکی ہوں، میں غزہ کو چھوڑ کر منافق نہیں بننا چاہتی، اور عربوں سے کہتی ہوں کہ انہیں یہاں ضرور آنا چاہیے تاکہ اسرائیل غزہ اور فلسطین پر قبضہ نہ کر لے۔" ڈیبورا، غزہ میں رہنے والی ایک امریکی خاتون ہیں، اسرائیلی بمباری میں زخمی ہوئی،مگر غزہ چھوڑنے سے انکار کردیا ☘️
17
2K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
غزہ کی سب سے کم عمر 11 سالہ صحافی بچی ! "غزہ میں کوئی بھی چیز محفوظ نہیں ہے" نمائندے نے پوچھا کہ آپ کو ڈر نہیں لگتا کہ اسرائیلی فوج صحافیوں کو نشانہ بنارہی ہے؟ جواب دیا : "میں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرتی ہوں، صحافیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے لیکن پھر بھی صحافت جاری رکھوں گی۔"
20
2K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
اللہ اکبر ☝ سلطنت عمان میں بھی ابوعبیدہ کی گونج۔۔۔!! یہ سلطنت عمان کا ایک منظر ہے، بڑی توجہ و انہماک اور بڑے ادب و احترام سے کھڑے یہ لوگ ابوعبیدہ کا خطاب سن رہے ہیں۔۔۔۔ ان شاءاللہ، شھداء فلسطین کے پاکیزہ لہو سے انقلاب ضرور آئے گا ۔
23
1K
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
4 months
خوبصورت سیاہ چوڑے لباس میں ملبوس اور چمکدار کھیلوں کے جوتے پہنے ہوئے..... وہ اپنی پوری خوبصورتی کے ساتھ خان یونس کی گلیوں میں بھاگتا ہوا اپنے شکار کی تلاش میں تھا یہاں تک کہ اسے ایک صہیونی ٹینک مل گیا۔۔۔۔ یہ وہ موقف ہے جو اللہ اور اس کے رسول کو بہت پسند ہے۔۔۔۔☝
Tweet media one
50
765
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
آج مسجد اقصیٰ میں فجر کی اذان کا منظر
15
590
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
نور علی نور رمضان کا مہینہ، بارش کا موسم، اور مسجد اقصی میں تراویح کا روح پرور منظر۔۔۔ ❤️😍🇵🇸
8
945
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
آج مسجد اقصیٰ میں 45 ہزار نمازیوں نے نماز عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔
13
769
4K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
"اے اللہ، غزہ میں ہمارے بھائیوں کی مدد فرما۔" گزشتہ رات مسجد اقصیٰ میں اھل غزہ کے لیے دعائیں مانگنے کا منظر
52
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
قبلہ اول، مقبوضہ مسجد اقصی، مغرب کی اذان سے پہلے مسجد اقصیٰ میں افطار کی تیاری کا ماحول۔۔۔🤲🏻❤️ رب کریم قبلہ اول کو پنجہ یہود سے آزاد فرمائے
45
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
"اللہ کی قسم، اگر وہ میرے بیٹے کو، پوتے کو، مجھے اور سب کو مار ڈالیں، خدا کی قسم، ہم اپنی زمین نہیں چھوڑیں گے۔" - زخموں سے بدن گلزار سہی پر ان کے شکستہ تیر گنو خود ترکش والے کہہ دیں گے یہ بازی کس نے ہاری ہے! -اہل غزہ تم نے اپنی ثابت قدمی سے دنیا کو شرمندہ کردیا ہے۔
42
2K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
جنگ کے مصائب کے باوجود ... اھل غزہ رمضان المبارک کی آمد پر خوشی منارہے ہیں۔۔ رب کریم ماہ رمضان کی آمد سے قبل اھل غزہ کی آزمائش ختم فرمائے اور انکو فتح و نصرت سے نوازے!
69
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
اللہ اکبر۔۔۔۔✌ " ہم نے زیادہ بات نہیں کی اور مزید کوئی بیان نہیں دیں گے, ہم اللہ کے حکم سے، دشمن کا وہ حال کریں گے کہ وہ ندامت سے اپنی انگلیاں کاٹیں گے۔"
50
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
جنین بٹالین (القدس بریگیڈز) کے مردان میدان۔۔۔۔ رب کریم اقصی کے بیٹوں کا حامی و ناصر ہو!
46
755
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
غزہ سے اثبات اور استقامت کا پیغام: " ہم کیوں خوفزدہ ہوں۔۔۔؟ اگر ہم مرگئے تو ہم اس اشرف ترین معرکے میں (شہید ہوکر) مریں گے جس کے بارے میں آنے والی نسلیں باتیں کریں گی۔۔۔ اور اگر ہم زندہ رہے تو پوری دنیا کو بتائیں گے کہ غزہ والے کیسے نہیں ٹوٹے۔۔۔"
29
2K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
رفح میں صیہونی بمباری سے شہید ہونے والی الہدی مسجد کے کھنڈرات پر نماز ادا کرتے اور دعا مانگتے فلسطینی بھائی۔۔۔ 💔 اے رب کریم! یہ روئے زمین پر مظلوم ترین اور سچے ترین مومن بندے ہیں، اپنے پیارے بندوں کی دعائیں انکے اور ہمارے حق میں قبول فرما۔
82
2K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
رب کعبہ و اقصی کی قسم ! 🔻ان گرد آلود برہنہ پاوں پر لگی مٹی 57 مسلم حکمرانوں کے تخت و تاج سے زیادہ معزز اور قیمتی ہے۔۔۔ ان کے لیے تو بشارت ہیکہ 🔻"جس بندے کے پاؤں جہااد میں گرد آلود ہوجائیں تو پھر اس کو دوزخ کی آگ نہیں چھوتی۔" (ما اغبرت قدما عبد في سبيل الله فتمسه النار)
Tweet media one
45
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
آج الخلیل شہر میں صیہونی فوج کیساتھ جھڑپوں میں شہید ہونے والے شیخ "محمود نوفل" وہ قرآن کریم کے قاری، مجااھد، امام مسجد تھے، روزرے کی حالت میں لڑتے رہے، اور شہید ہوگئے۔ رحمہ الله الرحمن وأسكنه فسيح الجنان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
37
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
اللہ کا لشکر، روئے زمین کے بہترین لوگ، جو روئے زمین کے بدترین لوگوں (صیہونیوں) کیساتھ بہترین زمانے میں برسرپیکار ہیں۔۔۔۔ اپنی دعاوٴں میں ان کو ضرور یاد رکھیں!
30
974
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
7 months
" ہم نے میزائل کی صلاحیت کے لحاظ سے اب تک جو کچھ استعمال کیا ہے وہ 10 فیصد سے زیادہ نہیں ہے, ہم طویل فاصلے تک مار کرنے والے حربے کے مطابق کام کرتے ہیں۔ ہمارے پاس ایک درست دفاعی منصوبہ ہے جو غزہ کی پٹی کے پورے علاقے کو محیط ہے، اور ہم مناسب وقت پر اسے فعال کر دیں گے۔..1/2 👇
Tweet media one
121
595
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
شکریہ اہلیان کراچی 💚 غزہ کے ساتھ یکجہتی اور پی ایس ایل کا بائیکاٹ! #BoycottPSL
Tweet media one
49
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
23 days
"مسٹر ایمبیسیڈر! مجھے آپ کی دلیری پر حیرانی ہو رہی ہے کہ آپ یہاں انسانی حقوق کی بات کر رہے ہیں جبکہ آپ کا ملک فلسطینیوں کے حق میں بولنے والوں پر ظلم کر رہا ہے۔‘ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ایک پاکستانی طالب علم نے جرمن سفیر کو آئینہ دکھا دیا۔۔۔۔🔻
44
2K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
4 months
قہوہ فروخت کرنیوالی معصوم "سارہ" دنیا کی سب سے خوبصورت کافی بیچنے والی، عرب و عجم کے تمام حکمرانوں سے زیادہ معزز، ان سے اور ہم سب سے زیادہ سخی... رب کریم تیرے دشمنوں کو ھلاک فرمائے، ہر خیر سے بہرہ مند اور ہر شر سے محفوظ فرمائے!
76
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
ماسکو کے دل سے "اللہ اکبر" کے نعرے بلند ہو رہے ہیں۔...
6
675
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
"ہم نہیں ٹوٹیں گے، غزہ اللہ کے علاوہ کسی کے آگے نہیں جھکے گا۔۔۔" ان شاءاللہ 91 دن کی مسلسل جارحیت و بمباری کے باوجود غزہ کی پٹی میں درد اور اذیت کے درمیان شادی کی تقریب۔۔۔ رب کریم اھل غزہ کو ہمیشہ سربلند اور سرخرو رکھنا!!
55
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
4 months
🔸 کوئی فوجی رینک نہیں۔ 🔸کوئی ملٹری اکیڈمیاں نہیں۔ 🔸کوئی مخصوص ہتھیار نہیں۔ 🔸کوئی جدید ٹیکنالوجی نہیں۔ 🔸چھوٹا یا بڑا کچھ نہیں۔ یہ اسلامی عقیدے کی طاقت سے لڑنے والی قسامی فوج ہے ۔✌️🇵🇸
Tweet media one
28
715
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
مسجد اقصی۔۔۔نماز جمعہ سے پہلے قابض سوروں کیطرف سے رکاوٹوں اور سڑکوں کی بندش کے باوجود... ہزاروں فلسطینی نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچے۔
12
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
4 months
إنا لله وآنا إليه راجعون صیہونی ٹینک تباہ کرنیکے بعد "ولعت" کا مشہور زمانہ نعرہ لگانے والے القدس بریگیڈز کے مجااھد "عاهد عدنان ابو سته" شہید ہوگئے۔۔۔۔ ربنا يتقبله ويتقبلهم جميعا من الشهداء يارب انصرهم يارب لاتخذلهم يارب اذل الصهاينه المشركين
Tweet media one
103
920
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
6 months
صفر فاصلہ مسافت! 🎯 القسام مجااھدین نے "صفر" کی قدر بڑھا دی ہے۔۔۔✌🇵🇸
59
950
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
"اگر زمین کی تمام قوتیں اکٹھی ہو جائیں تو ایک بھی قیدی کو آزاد نہیں کرا سکیں گے۔" الجزیرہ پر القدس بریگیڈز کے ترجمان ابو حمزہ کا تازہ خطاب۔۔۔۔
25
952
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
"9 سال کے انتظار کے بعد..." نوجوان "احمد یاسر علیان" کے ہاں غزہ رفح کے پناہ گزین خیموں میں جڑواں بچوں کی ولادت۔۔۔۔ اللہ یحفظھم و یحمیھم و یبارک فیھم!
Tweet media one
40
536
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
4 months
ماشاءاللہ ۔۔۔ لوگ اسے "غزہ کا نیوٹن" کہتے ہیں۔۔۔۔ شمالی غزہ سے اس کے جنوب میں ہجرت کرنیوالا، نویں جماعت کا ایک فلسطینی مہاجر بچہ "حسام العطار"۔۔۔ وہ بے گھر افراد کے مہاجر کیمپ کے اندھیروں کو آسان ترین اور معمولی امکانات سے روشن کرتا ہے۔
60
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
جھوٹے نے بہت سچی بات کہی ہے!! "لڑائی بہت شدید ہے اور ہمارا نقصان زیادہ ہے، ہم بھوتوں سے لڑ رہے ہیں، بمباری کے باوجود وہ طاقتور ہورہے ہیں، ہم جل رہے ہیں، ہمارے فوجیوں کی لاشیں زیادہ ہیں، ہماری حکومت ہمیں قتل کررہی ہے، اور وہ جھوٹ بول رہی ہے..."
53
2K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
ترکی کے سابق وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے ترک صدر رجب طیب اردگان کی اسرائیل نوازی کیخلاف ایک شعلہ انگیز تقریر کرتے ہوئے کہا: " نیتن یاہو کے پاس واپس جائیں اور اسے بتائیں کہ میں صہیونی منصوبے کیخلاف سلطان عبدالحمید کے پیغام کا علمبردار ہوں۔، میں تجھ سے تجارت منقطع کر دوں گا ++
21
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
6 months
آپ نے عرب اور ملت اسلامیہ کا سر بلند کیا۔۔۔ سدا سلامت رہو اے مجااھدین اسلام !!
Tweet media one
20
430
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
آج کا بہترین "6"چھکا۔۔۔🔻 ویڈیو کی بھی ضرورت نہیں، تصویر ہی بولتی ہے۔۔۔ (اگرچہ ویڈیو گذشتہ ٹویٹ میں نشر ہوچکی ہے)
Tweet media one
27
443
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
اللہ المستعان 💔 غزہ میں بھوک نے بچوں کا یہ حال کردیا ہے!! امدادی ٹرکوں سے زمین پر گرا ہوا اور مٹی اور دھول سے اٹا ہوا آٹا جمع کررہے ہیں۔۔۔ صبح شام پرتکلف ناشتے اور کھانے کے بعد kfc کیساتھ میچ کا لطف اٹھانے والو! اللہ ضرور پوچھے گا تم سے بھی۔۔۔!!
65
4K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
"ہم نے بریڈ فورڈ کو اسرائیل سے پاک شہر قرار دیا ہے، ہم نہیں چاہتے کہ اسرائیلی سامان، اسرائیلی خدمات، اسرائیلی ماہرین تعلیم، حتیٰ کہ کوئی اسرائیلی سیاح بھی آئے۔ ہم اس وحشیانہ، غیر قانونی ریاست کی مخالفت کرتے ہیں۔" برطانوی پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات میں فلسطین کے حامی جارج گیلوے!
12
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
ایک ترک شہری نے اپنی شادی کے تمام اخراجات اھل غزہ کو عطیہ کردئیے، اور اپنی شادی کی "تقریب" اور خوشی تنہا منائی اور اپنی دلہن کے سامنے مخصوص فلسطینی "دبکے" کا رقص کیا۔۔۔ رب کریم اس شادی کو کامیان فرمائے اور زوجین کو دونوں جہاں کی خوشیوں سے نوازے۔
Tweet media one
33
514
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
انسانیت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی!! " غزہ کے لوگوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، اگر آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں تو آپ اپنا دماغ اور اپنی انسانیت کھو چکے ہیں۔" مشہور امریکی مصنف اور اداکار "جوشوا توریک"
8
2K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
6 months
انہوں نے غزہ کے لوگوں کی طاقت، استقامت اور مزاحمت کے راز کو تلاش کرنا شروع کیا، پھر انہیں معلوم ہوا کہ راز اسلام اور قرآن کریم ہے۔۔۔۔ آسٹریلوی خواتین کے ایک گروپ نے غزہ کے لوگوں سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا۔۔۔۔
32
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
🛑 جنین کے 12 شہداء کو الوداع کیا جارہا ہے، جو جنین اور کیمپ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنا مبارک جہاادی فریضہ ادا کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔ تقبلہم اللہ
71
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
4 months
آج بروز جمعہ نماز فجر کے وقت مقبوضہ قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن سے ۔۔۔۔ قابض فوج کے محاصرے اور پابندی کے باوجود سینکڑوں فلسطینی مسلمان نماز فجر میں حاضر ہوئے۔
12
671
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
4 months
اسرائیلی قابض افواج کی طرف سے عائد پابندیوں اور ان کے سخت محاصرے کے باوجود آج بروز جمعہ سینکڑوں فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں فجر کی نماز ادا کی۔
Tweet media one
35
572
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
شام کے آزاد علاقے ادلب میں صحابی رسول سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے نام پر نئی تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح اور نماز تراویح!
15
573
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
فلسطین اور غزہ کے سرگرم محافظ، امریکی کارکن "شان کنگ" نے رمضان کے مقدس مہینے کی پہلی رات کو اسلام قبول کر رہے ہیں۔ سبحان اللہ! وہ کئی روز سے "ایکشن فار ہیومینٹی" کے ذریعے غزہ کے لیے فنڈ ریزنگ کی سرگرمی میں کینیڈا میں تھے۔۔۔
27
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
90 ہزار فلسطینیوں نے رمضان المبارک کی چھٹی رات کو صیہونی رکاوٹوں کو نظرانداز کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کو نماز اور تراویح سے آباد رکھا۔۔ #المسجد_الأقصى
9
931
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
ماشاءاللہ! اردن کے شادی ہال میں ابوعبیدہ کی گونج!! اردن میں ایک دولہے کی شادی کے دوران ابو عبیدہ کی تقریر شروع ہوئی تو شادی کی تقریب روک دی گئی اور ابو عبیدہ کی تقریر چلائی گئی۔☝
15
729
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
جس لمحے ایک فلسطینی مجاھد نے اسرائیلی ٹینک پر شیل فائر کرنے کے بعد "ولعت" کا نعرہ لگاتے ہوئے خوشی سے ہوا میں کود پڑا۔۔۔۔ اس شاٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، اور سوشل میڈیا پر "#ولعت" ہیش ٹیگ بن گیا۔ ✌🇵🇸
Tweet media one
Tweet media two
18
985
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
6 months
اے مومنو! تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ جب تم سے کہا گیا کہ اﷲ کے راستے میں کوچ کرو تو تم بوجھل ہوکر زمین سے لگ گئے؟ کیا تم آخرت کے مقابلے میں دنیوی زندگی پر راضی ہوچکے ہو؟ تو (یاد رکھو کہ) دنیوی زندگی کا مزہ آخرت کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ، مگر بہت تھوڑا سا"
11
947
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
الله اكبر ولله الحمد☝ ایک خوبصورت ترین منظر جو ہر مسلمان کو خوش کر دیتا ہے: غزہ کے لوگوں کی ثابت قدمی اور جدوجہد کے ذریعے اسلام کے بارے میں جاننے کے بعد ایک نارویجن خاتون نے اسلام قبول کرلیا. رب کریم استقامت عطا فرمائے!!
54
751
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
2 months
صیہونی رکاوٹوں اور سخت سردی کے باوجود ہزاروں نمازی مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اور تراویح کی نماز ادا کررہے ہیں۔
6
837
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
23 days
غزہ کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے میں ایک امریکی شخص اپنے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر رہا ہے ۔۔۔!!
23
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
"وہ خواتین کی عزت کرتے ہیں۔ ان کے نزدیک عورتیں مقدس ہیں اور انہیں چھونا جائز نہیں ہے۔ ان کے نزدیک عورتیں ملکہ ہیں۔..." قید سے رہائی پانے والی اسرائیلی خاتون مجااھدین کے حسن سلوک سے شدید متاثر۔۔۔ تفصیلی ترجمہ آئندہ ٹویٹ میں ملاحظہ کریں!!
26
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
22 days
امریکا کی مشہور اور قدیم ترین "ہارورڈ یونیورسٹی" میں فلسطینی پرچم لہرایا جارہا ہے🔻
16
1K
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
5 months
اب تو ہر شخص "ابوعبیدہ" بن رہا ہے۔۔!
17
442
3K
@AsadMansoor222
Asad Mansoor
3 months
ہیمبرگ، جرمنی غزہ کی حمایت میں جرمن عوام کا مارچ غزہ نے پوری دنیا کے آزاد لوگوں کے ضمیر کو جگایا ہے، پوری دنیا کی مسلم و غیر مسلم حکومتیں صیہونہت کیساتھ اور پوری دنیا کی عوام فلسطین کے ساتھ ہے۔۔ 🇵🇸 #غزه_تقاوم_وستنتصر
19
2K
3K