Al_Intisar16 Profile Banner
احیاء Profile
احیاء

@Al_Intisar16

Followers
323
Following
11K
Media
779
Statuses
4K

متلهفة على الشروق كأنه وجه الحبيب

Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Al_Intisar16
احیاء
11 days
اللهم استر عوراتي , وآمن روعاتي....
3
1
10
@Parinday_
پــرنــدے
10 hours
پرندے قید ہیں تم چہچہاہٹ چاہتے ہو تمہیں تو اچھا خاصہ نفسیاتی مسئلہ ہے
5
6
34
@kashifmasood_
Kashif Masood
1 day
Jameel Behram's only crime was he was raising his voice for Gaza and he called for the right solution to save Palestine. #ReleaseJameelBehram
1
2
6
@Polplusorg
Politics plus
10 hours
وطنی لکیریں
0
4
13
@Zy__mal
NaحaL🐝
1 day
" اس امت کو روئے زمین کے تمام ظالموں کے مقابلے میں، اور مشرق تا مغرب کلمة اللہ کو بلند کرنے، اور فتنوں کو جڑ سے کانٹے کا حکم ہوا ہے، اس امت سے زمین کی خلافت کا وعدہ ہے۔ .
0
4
19
@AfghaNarrative
Faheem Marwat
1 day
افغانی دشمن ، بھارتی دشمن ، ایرانی دشمن ، بلوچ دشمن ، پشتون دشمن �� کشمیری دشمن ، مہاجر دشمن ، پی ٹی آئی دشمن ، ٹی ایل پی دشمن ۔۔۔ تمہارا دوست کون ہے پیارے ؟
@saifullahawan40
Saif Awan
1 day
افغانیوں کو بھائی کہنا اور سمجھنا بند کریں،افغانی کبھی بھی پاکستان کے ہمدرد یا شکرگزار نہیں رہے۔
272
456
2K
@Al_Intisar16
احیاء
11 hours
What the hell is going on 😔💔
@AmirAbbas50
Amir Abbas
18 hours
اب ٹی ایل پی کی خواتین کی گرفتاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے
1
0
1
@alabdulfaqeer
Mohsin Khan
16 hours
ڈاکٹر محمد حمید اللہ پیرس رحمہ اللہ (بحوالئہ نگارشاتِ ڈاکٹر محمد حمید اللہ)
0
1
12
@alabdulfaqeer
Mohsin Khan
15 hours
مولانا مودودی رحمہ اللہ
0
1
16
@Al_Intisar16
احیاء
1 day
6k
@ibneqasim7409
IBN-E-QASIM
3 days
سالوں پرانے انٹرویو میں وہ لمحہ جب اینکر نے پوچھا "یحیی کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ عربوں نے آپ کو دھوکا دیا" شیخ یحییٰ سنوار لائیو ٹی وی پر رو دیے آنسو بہ نکلے عرب و مسلم ممالک کا خذلان جنہوں نے غزہ کو بھیڑیوں کے نرغے میں اکیلا چھوڑ دیا اس دھوکے اور خیانت نے شیخ کو رلایا 💔💔
0
0
5
@islamurdu1
Islam - اســـلام
2 days
بقول شاعر: توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لیے ہے
@islamurdu1
Islam - اســـلام
2 days
توحید مجمعوں سےکیےجانےوالےخطابوں اور درسگاہوں میں پڑھائی جانےوالی کتابوں کانام نہیں ،بلکہ توحید تویہ ہےکہ پوری زندگی اللہ جل جلالہ کےلیےہوجائے،خواہ اسکی کوئی بھی قیمت چکانی پڑے کہہ دو کہ: بیشک میری نماز، میری عبادت اورمیرا جینامرناسب کچھ اللہ کےلیےہےجوتمام جہانوں کاپروردگار ہے
0
2
6
@mutansartarar
مستنصر حسین تارڑ
1 day
اک شجر کٹنے پہ کیوں برہم تھا چڑیوں کا ہجوم؟ آفتوں نے بستیاں روندیں تو اندازہ ہوا
3
46
294
@son_of_yaseen90
تلخ و شیریں
2 days
امت کا مطلب بامقصد لوگوں کا گروہ ہے اور یہ یہ مقصد دین اللہ کی اقامت ہے۔جب یہ مقصد فراموش کردیا گیا تو یہ قوموں، فرقوں، ملکوں میں بٹ کر آپس میں لڑنے لگی
1
2
5
@MatiUllahTweet
نادان
2 days
@son_of_yaseen90 اقامت کی بجائے انگریز نے ہمیں آپس کے اختلافات میں ایسا الجھایا کہ اب ہم بخوشی اور پورے اخلاص کے ساتھ آپس کے اختلافات میں الجھے رہتے اور اصل مقصد کو بھی اختلافات کی بینٹ چڑھا دیتے
1
2
2
@Binte_khan321
عین۔۔خان
2 days
کبھی کبھار انسان نہیں انسان کا دل تھک جاتا ہے 🌱
2
2
24
@ibneqasim7409
IBN-E-QASIM
2 days
@raheequlmakhtom @Al_Intisar16 https://t.co/Chu6WNTVrM قدسی تو ویسے بھی بڑے کشادہ دل اور نرم رو ہیں پھر یہاں میں سمجھتا اخوانی تربیت بھی یہی سکھاتی ہے کہ اپنے کام سے کام رکھنا اور طعنوں تشنوں پر ہنس کے نظر انداز کر دینا پھر بھی اخر کب تک برداشت اتنا بڑا دھوکا کہ شیخ جیسا مضبوط انسان بھی ایک لمحہ بکھر گیا
@ibneqasim7409
IBN-E-QASIM
2 months
فلسطینی صحافی اسامہ لکھتے ہیں "مصر کے اخوان المسلمون کے نوجوانوں کو سلام یہ وہ نوجوان ہیں جن کے جوتے پوری زمین کو شرف بخشتے ہیں، خاص طور پر جزیرہ عرب کے خطے کی بہت سی قوموں کو، اور خاص طور پر ان کے دانشوروں کو… یہ نوجوان سب سے زیادہ ظلم کا شکار ہوئے، سب سے زیادہ دھوکہ کھایا،
1
2
6
@Al_Intisar16
احیاء
2 days
ڈرم کا پلان سمجھ آرہا آپکو؟؟ اس بیان سے مجھے تو بہت کچھ سمجھ آرہا ۔۔۔۔💔 اللہ تعالیٰ کافروں کی چال انہی پر پلٹ دے ۔۔۔ آمین
@PressSec
Karoline Leavitt
3 days
0
0
6
@alabdulfaqeer
Mohsin Khan
2 days
My book نوجوان درپیش چیلینجز اور ہماری ذمہ داریاں has arrived & is now available at Wular Publications.... 60050 53729
0
4
35
@Al_Intisar16
احیاء
2 days
اسکا کیا بنا؟؟ کسی کو کوئی خبر؟
@TLPUpdates92
Labbaik OFFICE
4 days
*شٹر ڈاؤن پیاں جام ہڑتال مورخہ 17 اکتوبر بروز جمعہ تنظیماتِ اہلسنت کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان مطالبات (1) شہداؤں کے جسد خاکی مبارک واپس کرو، (2) زخمیوں اور گرفتار کارکنان کو فل فور رہا کرو، (3) TLP قائدین کو رہا کرو ان کی قیادت سے مذاکرات کرو، #لاشیں_واپس_کرو
2
0
1
@HiraAzhar_
Hira Azhar 🇵🇰
3 days
A video on the life of #YahyaSinwar video psand any par dba kar like aur share kary. agar kisi ko frames chayie to dm kary.
4
2
13