
𓆩حـ🌙ـالم𓆪
@raheequlmakhtom
Followers
12
Following
190
Media
4
Statuses
117
MPhil scholar in Urdu&islamic Literature, passionate about exploring the depth, beauty, and evolution of Urdu expression! historical researcher نثر رائٹر!
Joined October 2025
@Binte_khan321 شیخ اسامہ رحمہ اللہ کہہ گئے تھے کہ امریکہ شجرِ خبیثہ ہے جس کے شاخچے نام نہاد اسلامی ممالک کے جمہوری و آمریتی نظام میں پھیلے ہوئے ہیں۔۔پہلے اس شجرِ خبیثہ کی جڑ و تنے کمزور بنانے ہونگے پھر یہ شاخچے تلف کرنا آسان
0
0
3
8 جولائی 1972ء کی صبح غسّان کنفانی اپنی بھانجی کے ساتھ اپنی گاڑی میں بیٹھے، جیسے ہی کار سٹارٹ ہوئی، ایک زوردار دھماکا ہوا، موساد کا فِٹ کیا ہوا بم پھٹا اور عربی زبان کے عظیم کہانی کار، صحافی، قائد، مزاحمت کار، مصوّر غسّان کنفانی اپنی بھانجی کے ہمراہ جہانِ فانی سے کُوچ کر گئے۔
0
0
0
عرب ممالک میں پابندی لگا دی گئی۔ 1978ء میں یہ ناول "Men in the Sun" کے نام سے انگریزی میں ترجمہ ہوا۔ غسّان کنفانی گزشتہ صدی کے اہم ترین عرب مصنّفین اور صحافیوں میں شامل ہیں۔ ان کے چھ ناول، کہانیوں کے پانچ مجموعے، تین ڈرامے اور فلسطینی ادب کے دو مطالعے شائع ہو چکے ہیں۔
1
0
0
اپنا معرکہ آرا ناول ’’رجال فی الشمس‘‘ تحریر کیا اور اسے اپنی اہلیہ اینی کے نام منسوب کیا۔ جب اگلے سال اس کی اشاعت عمل میں آئی تو عربی ادب کی دُنیا میں تہلکہ مچ گیا ۔ 1973ء میں مصری فلم ڈائریکٹر توفیق صالح نے غسّان کے اس ناول پر ’’المخدوعون‘‘ نامی فلم بنائی جس کی نمائش پر کئی
1
0
0
لینے آئی تھی۔ دو مہینے بھی گزرنے نہ پائے تھے کہ وہ رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے۔ تاہم باہر کی دُنیا کے حالات غسّان کے لیے سازگار نہیں تھے۔ چونکہ ان کے پاس کسی ملک کا پاسپورٹ بھی نہیں تھا، وہ 1962ء کے اوائل میں ’’زیرِ زمین‘‘ جانے پر مجبور ہو گئے۔ روپوشی کے ان ایام کے دوران انھوں نے
1
0
0
’’پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف پیلسٹائن‘‘(PFLP) کے ترجمان بن گئے۔ تبھی انھوں نے ’’الہدف‘‘ نامی روزنامہ اخبار کا اجرا کیا اور موت تک اس کے مدیرِ اعلٰی رہے۔ 1961ء میں غسّان کی ملاقات ڈنمارک کی ایک استانی اینی ہوور سے ہوئی جو اپنے وطن سے فلسطینی پناہ گزینوں کی صورتِ حال کا جائزہ
1
0
0
غسّان کنفانی 9 اپریل 1936ء کو شمالی فلسطین کے شہر عکّا میں پیدا ہوئے۔ 1948ء کی جنگ اور تباہی کے نتیجے میں ان کے خاندان کو جلاوطن ہونا پڑا۔ کچھ وقت دمشق میں رہنےکے بعد وہ کویت چلے گئے اور وہاں پڑھاتے رہے۔ 1959ء میں وہ بیروت آ گئے اور آزادیٔ فلسطین کے لیے کام کرنے والی جماعت
1
0
2
یا رسول اللّٰه ﷺ ۔۔۔!! ہم نے آپ کو دیکھا نہیں لیکن ہم آپ سے مُحبّت کرتے ہیں۔
0
8
52
خلافت کا قیام تبھی ممکن ہے جب امت کے نوجوان بیدار ہوں ان کے دل میں حق سے آشنائی پیدا ہو ،یہاں ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے پہ اندر کردیا جاتا ہے ،اسی لیے کیونکہ ظالم چاہتا ہے کہ مقابلے میں کوئی نہ آئے
" اس امت کو روئے زمین کے تمام ظالموں کے مقابلے میں، اور مشرق تا مغرب کلمة اللہ کو بلند کرنے، اور فتنوں کو جڑ سے کانٹے کا حکم ہوا ہے، اس امت سے زمین کی خلافت کا وعدہ ہے۔ .
0
0
1
اللہ مومنین کو آپس میں ایک دوسرے کا حقیقی معنوں میں ہمدرد بنائے اور دشمنوں کی صفوں میں مل کے آگ لگانے والے بنیں ۔۔ آمین 💞 #افغانستان
اللهم ثبّت هذا الاتفاق بين الجارين المسلمين، واجعله بابًا لسلامٍ دائم بين البلدين، وألقِ في قلوب قادتهما وشعبيهما المودة والوئام، واحفظ حدودهما من الفتن والعدوان، وأدم عل��هما نعمة الأمن والاستقرار، يا رب السلام. #أفغانستان #باكستان
0
0
0
ترا تن رُوح سے ناآشنا ہے عجب کیا! آہ تیری نارسا ہے تنِ بے رُوح سے بیزار ہے حق خدائے زندہ، زندوں کا خدا ہے ( بالِ جبریل)
0
0
0
درد کی بعض کیفیات میں انسان خاموش ہوجاتا ہے لیکن جب معاملہ شدت اختیار کرجائےتو معجزانہ طور پہ سوچوں کے نئے در وا ہونے لگتے ہیں اور بہت سی حقیقتوں سے آشنائی ہونے لگتی ہے جن سے ہم پہلے نا آشنا ہوتے ہیں ۔ #حالم
0
0
0
@ibneqasim7409 @Al_Intisar16 لیکن کیا کبھی ایک بات نوٹس کی آپ نے۔۔ اہلِ غزہ کی استقامت تو بےمثال ہے ہی۔۔ان کا سا ظرف بھی کسی کا نہیں۔۔۔کبھی غلط الفاظ کا استعمال نہیں کیا،،شکوہ بھی کیا تو ادب سے ،دین کی۔نسبت کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے شکایت کی۔۔۔ کاش ہمارے کچھ بھائی بھی سیکھ لیں ان سے کچھ
1
2
18
شیرِ فلسطین زندہ ہیں الحمدللہ! رب ان کو سارے بے ضمیروں کی عمر بھی لگا دے۔۔۔!
0
0
0
غیر معمولی اور یادگار مناظر ! جب زنجیریں ٹوٹ گئیں،اور عزائم کامیاب ہو گئے، قیدیوں کی رہائی، خاندانوں کا ملاپ، عوام کے جوش و خروش کا اظہار، خوشی، آنسو، درد اور شکرگزاری کے ملے جلے احساسات سے بھرے ہوئے مناظر
1
22
99
جب آپکو صحیح ساتھی نہ ملیں تو گوشہ نشینی اختلاط الناس سے بہتر ہے🌺
0
0
0
ایسے لوگ بھی ہیں، اگر آپ ان کے ساتھ فٹ پاتھ پر بیٹھیں تو آپ کو لگتا ہے کہ یہ دنیا کی بہترین نشست ہے۔۔۔۔
14
4
44
#گولی_کیوں_چلارہےہو
@Anonymous768827 حق بات پہ کوڑے اور زنداں ، باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاں انساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں ، خونخوار درندے ہیں رقصاں اس ظلم و ستم کو لطف و کرم ، اس دُکھ کو دوا کیا لکھنا ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
0
0
0