
مستنصر حسین تارڑ
@mutansartarar
Followers
221K
Following
35K
Media
53
Statuses
2K
مستنصر حسین تارڑ کی تمام تحریروں کے بہترین اقتباسات
Joined October 2017
I'm on Instagram as @mutansartarar. follow my photos and videos.
55
37
962
ایک انسان خود سے تین بار غداری کرتا ہے..!! پہلی بار: اس تعلق میں رکے رہو جس نے تمہیں ذہنی طور تھکا ڈالا جبکہ سب واضع تھا. دوسری بار: تم اسکی چاہ رکھو جو تمہارے ساتھ کھیلا اور بس زخم دیے. تیسری بار: پھر سے اسی پر بھروسہ جس نے دھوکے دیے. یعنی وہ دھوکے احتیاط سکھانے کو ناکافی تھے.
11
30
162
اتنے اداس لوگ تھے اتنے اداس لوگ تصویر میں بھی ان کی اداسی نہ چُھپ سکی
3
24
207
کچھ لوگ بظاہر مثلِ پھول ہوتے ہیں۔۔!! ہم برسوں انکی آبیاری کرتے ہیں مگر نہ ان میں سے مہک آ پاتی ہے نہ تازگی۔ آبیاری کرتے ہمارے ہاتھ تھک اور محبت کے چشمے خشک ہو جاتے ہیں پر ان پر کچھ فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ وہ لوگ پھول تو ہوتے ہیں پر بے اصل۔ دراصل وہ پلاسٹک کے مصنوعی پھول ہوتے ہیں۔
3
15
87
بس چند ایک لوگ ہی ایسے ہوتے ہیں جو تمہاری غیر موجودگی میں بھی تمہارے حصے کی جگہ کسی کو نہیں دیتے۔ اس جگہ کو تمہارے ہی لیے محفوظ کر کے رکھتے ہیں۔
11
94
578
بھروسہ، ہمت، کوشش اور ثابت قدمی رکھو۔ جب تمہارا وقت ہو گا تو چھلنی بھی تمہارے لیے پانی اکٹھا کرے گی۔
9
147
806
راستہ چاہے کٹھن ہو ہمیشہ بڑے فیصلے لو، ان پر قائم رہو، انکو پورا کرو اور کبھی مت گھبراؤ۔
4
106
664
گھبراؤ مت، ہمیشہ حوصلہ رکھو۔ ہر تاخیر کے اندر خیر ہے۔ لفظ "تاخیر" تک کے اندر بھی "خیر" ہے۔ یا خاتم النبینﷺ۔ یا رحمت العالمینﷺ۔ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدِِ وَّسَلَّم۔ #جمعةالمبارک
2
83
455
سب سے خوبصورت اور حیران کن انجیئنرنگ یہ ہے کہ آپ مایوسی کے دریا پر امید کا پُل تعمیر کر دیں۔
2
77
459
میں نے اپنا ہی ہاتھ تھام لیا اور کوئی قریب تھا ہی نہیں
11
76
535
ہم انہی لوگوں کے ہاتھوں ہارے جن کے لیے ہم نے اپنے پاس خیر رکھی اور انکے لیے اچھے گمان رکھے۔ ہماری شکستیں کبھی دشمنوں کی جانب سے نہیں آئی۔
7
79
413
وہ دن جو انسان کو توڑتے ہیں در اصل یہی وہ دن ہوتے ہیں جو انسان کو مضبوط، بہتر اور تعمیر کر رہے ہوتے ہیں۔
11
106
680
جب آپ کو دکھ،درد، مایوسیوں اور تکلیفوں میں رہنے کی مستقل طور پر عادت ہو جاۓ تو اس وقت خوشی آپ کے پاس آپ کا موڈ خراب کرنے کے لیے آ جاتی ہے. یا خاتم النبینﷺ۔ یا رحمت العالمینﷺ۔ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدِِ وَّسَلَّم۔ #جمعةالمبارک
3
30
233
چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا پڑا ہے اکثر ایک تکلیف کئی بار سہی ہے میں نے
3
55
397
جذبات کو قسطوں میں دیں۔ مکمل نچھاور نہ کریں۔ جذبات کھانے کی طرح ہوتے ہیں۔ اگر سارا کھانا رکھ دیا جائے تو کھانے والا پیٹ بھرنے کے بعد باقی کھانا کوڑا دان میں پھینک دیتا۔ کیونکہ وہ کھانا جھوٹا ہو چکا ہوتا تو چھوڑا ہوا کھانا کوئی نہیں کھاتا۔ کیونکہ وہ کھانے کے قابل ہی نہیں رہتا۔
5
48
344
دھوکے باز لوگ آپ کو اذیت دیتے ہیں۔ اور ظاہر یہ کرتے ہیں کہ آپ نے انہیں تکلیف دی ہے۔ یا خاتم النبینﷺ۔ یا رحمت العالمینﷺ۔ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدِِ وَّسَلَّم۔ #جمعةالمبارک
6
40
341
خبر کر دی گئی ہے میزباں کو اداسی بھی ہمارے ساتھ ہو گی
7
56
447
کسی عقیدے پر متحد لوگ ایک بم سے زیادہ طاقتور ہوتے ہیں۔
5
21
265
بعض اوقات بے تحاشہ درد میں ہونے کے باوجود ہم جان بوجھ کر بھی مندمل نہیں ہونا چاہتے۔ کیونکہ جو ہم کھو چکے ہوتے ہیں اسکے ساتھ جڑے رہنے کا درد ہی ایک واحد رابطہ رہ چکا ہوتا ہے۔
4
49
324
میرے جیسا کوئی بنیاد میں کام آتا ہے گھر کی تختی پہ کسی اور کا نام آتا ہے
9
61
384