Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ

@Aisha15590834

Followers
3,732
Following
4,738
Media
5,765
Statuses
45,162
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
یہ انسان ہمین قرآن کی آیات گھول گھول کر پلاتا رہا ہے۔ میں جانتی ہوں کیوں کہ اپنے رب سے دعا کرتی رہی ہوں مجھے اللہ تیرے نشانیاں سمجھ نہیں آتیں مجھے بھی کھول کھول کر دکھا دے قرآن مین اپنی نشانیاں۔ پھر جو رب نے نشانیاں دکھانی شروع کین جسم کے رونگٹھے کھرے ہو گئے۔
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
فرشتوں نے کہا اے لوط! ہم تمہارے رب کے بھیجے ہوئے ہیں یہ لوگ آپتک ہر گز نہیں پہنچ سکیںگے تو آپ اپنے گھر والوں کو راتوں رات لے جائیں تممیں کوئی پیٹھ پھیر کر نہ دیکھے سوائے تیری بیوی کے اسے بھی وہی عذاب پہنچنا ہے جو ان کو پہنچے گا بیشک انکا وعدہ صبح کے وقت کا ہے۔ کیا صبح قریب نہیں ؟
Tweet media one
3
5
12
109
37
197
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں وہ قیامت کے روز ان لوگوں کے ساتھ ہونگے جن پر اللہ نے بڑا فضل کیا یعنی انبیاء اور صدیق اور شہید اور نیک لوگ اور ان لوگوں کی رفاقت بہت ہی خوب ہے سورہ نساء ۶۹ @javerias
Tweet media one
2
20
80
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
@soldierspeaks Iss paleed fahash psycho Asim ghaddar ko yeh samajh nahi aa rahi k KUCH KAR LO QAUM TUM SAY NAFRAT KARTI HAI AUR KUCH KAR LO QOUM IMRAN KHAN SAY PYAR KARTI HAI. ab imran khan nay iddat main bhi shaadi ki ho phir bhi qoum Imran Khan say hee pyaar karti hai... ASIM MUNEER MURDABAD
12
11
70
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اسوقت پاکستان میں ہر ادارے کی قیادت قادیانی کر رہے ہیں۔ تمام اداروں کے تمام اعلیٰ عہدوں پر ایک قادیانی بیٹھا ہے۔ اور قادیانیوں نے ہماری قوم کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ میں نے یہ 20 مہینے پہلے پیش گوئی کی تھی اور ان شاء اللہ اللہ اس فتنے کو عمران خان اور اسکی قوم کے ہاتھوں سے کچل دے گا
21
26
58
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
جو لوگ عمران خان کے نظریہ کو گہرائی سے سمجھتے ہیں وہ جانتے ہیں یہ سیاست نہیں بلکہ حق و باطل کی جنگ ہے دین اور دنیا الگ الگ نہیں ہیں جوکچھ ہم اسوقت کررہے ہیں وہ ہمارا دین ہے ہمیں اپنا تزکیہ نفس کرنے اپنے اندر اور اپنے اردگرد اللہ کی نشانیوں دیکھنے کےلیے قرآن کو اُٹھانا ہوگا
8
16
44
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
24 days
عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، اللہ کے حکم سے ایک دن آئے گا عمران خان پوری امت مسلمہ کی امامت کریں گے اور دنیا دیکھے گی #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
3
21
44
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
کیا قاضی فائز آئین پاکستان پر عمل کر رہے ہیں؟
جی ہاں
19
نہیں
316
15
42
38
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
سب نے نواز شریف کو مشورہ دیا کہ ماسک سے ناک بھی کور کریں پر نواز شریف نے مزاحمت کی سیاست کرتے ہوئے کہا Absolutely not
Tweet media one
12
17
41
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
میں آپکو بتانا چاہتی ہوں کہ عمران خان کی ساری جدوجہد آئین اور قانون کی بالا دستی کی ہے اور اللہ عمران خان کو اور اسکے ساتھیوں کو آزما رہا ہے کہ جب قانون نام کی کوئی چیز نہ ہو تب بھی میرا بندہ قانون کے مطابق ہی چلے گا یا نہیں اور خان اللہ کے امتحان میں کامیاب ہو رہا ہے اللہ اکبر
Tweet media one
15
17
40
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
کہہ دو کہ تم ہمارے حق میں دو بھلائیوں میں سے ایک کے منتظر ہو اور ہم تمہارے حق میں اس بات کے منتظر ہیں کہ الله یا تو اپنے پاس سے تم پر کوئی عذاب نازل کرے یا ہمارے ہاتھوں سے عذاب دلوائے تو تم بھی انتظار کرو ہم بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتے ہیں Quran 9:52 PTI ghaazi honge ya shaheed
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
12
37
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
یہ میری پیشن گوئی ہے. غلط ہو سکتی ہے۔ مولانا اللہ کی مرضی سے حلقہ ایمان میں داخل ہوںگے، عمران خان کے اللہ پر مضبوط ایمان سے متاثر ہو کر۔ مولانا فضل الرحمان اسٹیبلشمنٹ کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔ اللہ بیشک مردہ دلوں کو زندہ کرتا ہے۔ اللہ مولانا کو سچی توبہ نصیب فرمائے آمین
Tweet media one
18
8
39
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
پس میں مشرقوں و مغربوں کےرب کی قسم کھاتا ہوں یعنی اپنی ذات کی کہ ہم ضرور قادر ہیں کہ ہم ان سے بہتر لوگ بدل کرلے آئیں اور ہم عاجز بھی نہیں ہیں پھرانہیں چھوڑدو کہ بیہودہ باتوں اور کھیل میں لگےرہیں یہاں تک کہ وہ دن دیکھ لیں جسکا انسے وعدہ کیاجاتاہے سورہ معارج ۴۰-۴۳
Tweet media one
Tweet media two
2
10
22
1
9
38
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
میرا بیٹا بیٹی کوئی گیم کھیل رہے تھے۔ بیٹا جیت رہا تھا تو بیٹی نے گیم خراب کردیا بیٹے نے بیٹی کو 'نواز شریف' کہا جو اپنی شکست قبول نہیں کر سکتا۔ اس نے بھائی کو زور سے مارا۔ بھائی نے پکارا 'بابا اسنے مجھے مارا ہے' بیٹی نے جواب دیا 'بابا کیونکہ اسنے مجھے نواز شریف کہا ہے'
17
9
38
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
مردِ مومن، مردِ مجاہد، اللہ کا خاص الخاص بندہ، صادق اور امین، ابو قاسم، معصوم، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا پیروکار، دور حاضر میں امت مسلمہ کا خلیفہ
Tweet media one
9
7
36
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
لندن پلان بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ آپ اللہ اکبر لکھ دیجئے۔ آج یہ پوسٹ کو اِتنا REPOST کرین کہ دشمن ہل جائے دشمن کو ایک بار پھر اپنی طاقت دِکھا دیجئے نعرہ تکبیر اللہ اکبر
Tweet media one
11
13
33
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
آپ پاکستانی قوم کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن میں آپ کو یاد دلاتی ہوں کہ اگر آپ قرآن کو صرف حفظ کرنے کی بجائے اپنی زندگی میں نافذ کرنے کی پوری کوشش کریں گے تو اللہ اور اسکا رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ سے راضی ہوں گے اور پاکستانی قوم خود بخود راضی ہو جائے گی @OfficialDGISPR
Tweet media one
12
14
34
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری بہنوں اور بھائیوں
Tweet media one
21
5
31
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
عمران خان کے لیے میرے جذبات
Tweet media one
4
15
33
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
مردِ مومن مردِ مجاہد مردِ قلمدار، صادق اور امین، ابو قاسم، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا پیروکار، قرآن و سنت پر عمل کرنے والا سچا عاشقِ رسول وہ اور اسکی قوم اللہ کی مدد سے پوری دنیا میں امن، انصاف، مساوات اور بھائی چارہ قائم کرے گی اور پوری دنیا اس کی گواہی دے گی ان شاء اللہ
Tweet media one
14
13
29
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
ایک مہمان ہوکے جا چکے اللہ نے عزت رکھ لی آج رات دوسرے مہمان آنے ہیں اور میں ٹویٹر پر عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا رہی ہوں یہی وجہ ہے کہ میرے پیارے شوہر میرے اکاؤنٹ کو منیٹائز نہیں کرتےheheh۔وہ کہتے ہیں جب مین بہت اچہی بچی بن جاونگی پھر بلیو ٹک دلوائینگے. ❤️اور وہ صحیح کہتے ہیں
Tweet media one
11
9
26
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
@mugheesali81 آرمی چیف نے ہی میری بیوی کو ٹارگٹ کیا مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے، عمران خان کی بورڈ وارییرز شروع ہو جاو #عاصم_منیر_مردہ_باد
0
8
32
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
بشریٰ بی بی کو زہر دیا گیا ہے۔
Tweet media one
9
4
30
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
اپنی تم وہ مثال کہ جیسے کوئی شجر اوروں کو سایہ دیا کے خود دھوپ مین جلے
Tweet media one
7
10
30
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
عادت نمبر 7 سلام میں پہل کیجیے.بڑے چھوٹے کا فرق کیئے بغیر اس سے آپکے اندر عاجزی آئے گی اور بڑوں کے ساتھ جھجھک اور جنریشن گیپ ختم ہو گا، بڑے چھوٹے کی عزت اور ادب آئے گا
Tweet media one
13
10
32
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
منافق ڈرتے رہتے ہیں کہ ان کے پیغمبر پر کہیں کوئی ایسی سورت نہ اُتر آئے کہ ان کے دل کی باتوں کو ان مسلمانوں پر ظاہر کر دے۔ کہہ دو کہ ہنسی کئے جاؤ۔ جس بات سے تم ڈرتے ہو الله اس کو ضرور ظاہر کردے گا Surah Taubah 64
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
15
28
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
28 days
تو اللہ پر اور اسکے رسول پر اور نور (قرآن) پر جو ہم نے نازل فرمایا ہے ایمان لاؤ۔ اور اللہ تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے سورہ تغابن ۸
Tweet media one
3
14
29
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
28 days
ہمیشہ سے ایسا ہی تھا ، بس قوم غفلت کی نیند سو رہی تھی، اللہ قوم کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کیطرف لے آیا تو واضح نظر آنے لگا کیا ہوتا رہا ہے، یہ قوم یہودیوں اور قادیانیوں کے ہاتھوں یرغمال ہے، پر قعم اب مزاحمت کر کے اپنی آزادی حاصل کریگی ان شااللہ
Tweet media one
2
15
30
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
12 days
میں آجکل میں اپنی فولوئنگ کچھ کم کرونگی، جو جو میرےساتھ رہنا چاہتے ہیں قرآن و حدیث کا طالبعلم بنکر اور حقیقی آزادی کے سفر میں وہ اس پوسٹ پرکمنٹ یالائک کردیں اور اوروں سے میسیج شئر کردیں اورپریشان نہ ہوں سبکو انفولو نہیں کرونگی بس کچھ سو کے قریب انکو جنہوں نے مجھےفولو نہیں کیا ہوا
8
6
28
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
14 days
تم اس کا نام مٹا دینا چاہتے تھے اللہ نے اس کا نام زندہ رکھا تم اپنا نام بلند کرنا چاہتے تھے آج سب کو اپنا ہی نام لینے سے روک رہے ہو ہر جگہ تو اللہ کی نشانیاں پھیلی ہوئی ہیں کس کس نشانی کو جھٹلاو گے؟ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
Tweet media one
3
14
29
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
سوال: وہ کون سی زندہ لیجینٹ شخصیت ہے جو ہمارے ایک ہی دل کو بار بار جیتتی رہتی ہے ؟ 💔
12
3
28
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
اگر قرآن پڑھیں تو آپکو معلوم ہوگا حضرت ��براہیم علیہ السلام سب سے بیگانہ ہوکے ایک اللہ کے ہو رہے تو اللہ انکو کافی ہو گیا اس دور کا اللہ کا ولی جسنے اپنی قوم سے کہا وہ تمام بتوں کو توڑ دے اور صرف ایک اللہ کی عبادت کرے ہرطرح کی غلامی سے آزاد ہونےکا واحد حل لا الہ الا اللہ ہے
Tweet media one
19
6
23
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
یہ جو عمران خان کے حامی ابھیتک ڈٹے ہوئے ہیں یہ اللہ کیطرف سے انکا دل و ایمان مضبوط کیاگیا ہے. جب سبکو ناامیدی نظرآتی ہےتو مومنین کو ناامیدی میں امید اور اللہ کا فضل نظر آتا ہے۔ مسلسل جدوجہد تو کرنی ہی ہے اور جانا اللہ کے پاس ہے جو اس جدوجہد کا اجر دےگا۔ کامیابی تو صرف جنت ہے۔
Tweet media one
3
7
27
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
عادت نمبر8 چلتے پھرتے،اپنے پیاروں کیلئے، راہ چلتے مسافروں کیلئے، اور خاص طور پر جن لوگوں سے آپکو چڑ ہوگئی ہے سبکے لئے اللہ سے دل سے فضلِ عظیم،رحمت،برکت،سلامتی مانگتے رہئیے، اللّٰہ آپکے دل کو شفا بخشیگا اور جو بھی آپ دوسروں کیلئے مانگ رہے ہیں وہ آپکو سب سے پہلے عطا کرے گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
8
28
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
بھلا جس شخص نے اپنی عمارت کی بنیاد الله کے خوف اور اس کی رضامندی پر رکھی وہ اچھا ہے یا وہ جس نے اپنی عمارت کی بنیاد گر جانے والی کھائی کے کنارے پر رکھی کہ وہ اس کو دوزخ کی آگ میں لے گری اور الله ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا Surah Taubah ayat 109
Tweet media one
8
11
27
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
Tweet media one
10
2
25
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
28 days
جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب جانتا ہے اور جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو کھلم کھلا کرتے ہو اس سے بھی آگاہ ہے۔ اور اللہ دل کے بھیدوں سے واقف ہے سورہ تغابن ۴
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
10
26
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
یااللہ تیرا جتنا شکر ادا کریں کم ہے تُو نے ہمیں عمران خان عطا کیا، ساری زندگی بھی سجدے میں پڑے رہیں اس ایک نعمت کا شکر ادا نہیں کرسکتے 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Tweet media one
5
10
26
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
اور یااللہ ان کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا اور ہمیں اُن ظالموں پر غلبہ اور فتح عنایت فرما آمین یا رب العالمین
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
2 months
اے میرے رحمن ورحیم اللہ اس سحری کے بابرکت وقت کے صدقے حقیقی آزادی کے ان جان بازوں کی مغفرت فرما اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما❤️
Tweet media one
13
18
47
12
10
24
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے مومنو! کسی بات کے جواب میں الله اور اسکے رسول سے پہلے نہ بول اٹھا کرو اور الله سے ڈرتے رہو۔ بےشک الله سنتا جانتا ہے. Surah Hujarat 1
Tweet media one
11
6
23
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
سالگرہ کبھی منائی نہیں پر اس بار چالیس سال کے ہونے کا شدت سے انتظار تھا، آج وہ دن آگیا الحمدللّٰہ سنا ہے اللّٰہ چالیس سال کی عمر میں بندے کو عقل کی پختگی اور حکمت سے نوازتا ہے،اللہ سے دعا ہے کہ اس ناچیز پر بھی اپنی خاص نظر ِکرم فرمائے اور اپنی نعمت تمام کر دے آمین یا رب العالمین
12
4
26
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہنوں اور بھائیوں ان شاء اللہ عمران خان پوری امت مسلمہ کے خلیفہ بنیں گے۔ خلافت عمرانیہ قائم ہو گی اور عمران خان اور اس کی قوم پوری دنیا میں امن، انصاف اور مساوات قائم کرینگے ان شاء اللہ
Tweet media one
19
7
26
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
25 days
کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی ہے مگر اللہ کی اجازت سے اور جو صاحبِ ایمان ہوتا ہے اللہ اسکے دل کو ہدایت کردیتا ہے اور اللہ ہر شے کا خوب جاننے والا ہے سورہ تغابن ۱۱ کیسے اللہ نے عمران خان کو ایک پلے بوائے سے مردِ مومن، ولی اللہ، نبی پاک(صلی الله علیہ والہ وسلم) کا سچا عاشق بنا دیا
Tweet media one
6
14
25
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
23 days
یہ ہے صبر اور برداشت کا فرق، صبر میں آپ سب کچھ اللہ کے حوالے کر کے طوفان کو بھی انجوائے کرتے ہیں اور پرداشت میں آپ سب کچھ اندر سہتے رہتے ہیں اور ایک وقت آتا ہے پھٹ پڑتے ہیں #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
Tweet media two
2
16
26
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
أعوذُ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ہم سب جانتے ہیں کہ قرآن ہر دور اور تمام حالات کے لیے موزوں ہے۔ کیا ہم موجودہ حالات سے متعلق ان آیات پر غور کر سکتے ہیں؟ کیا اللہ نے 8 فروری کو عمران خان کو ظالموں پر کلین سویپ فتح نہیں دی؟
Tweet media one
6
6
25
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
تم ان کے مال اور اولاد سے تعجب نہ کرنا۔ الله چاہتا ہے کہ ان چیزوں سے دنیا کی زندگی میں ان کو عذاب دے اور جب ان کی جان نکلے تو اس وقت بھی وہ کافر ہی ہوں Surah Taubah 55
10
7
23
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
کیا آپ جانتے ہیں کہ صبر سب سے بڑا جہاد ہے۔ صبر اور برداشت میں فرق ہوتا ہے برداشت میں آپ درد محسوس کرتے ہیں لیکن صبر میں آپ کا درد ایک عبادت بن جاتا ہے جس کی لزت آپ محسوس کرتے ہیں #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Tweet media one
6
6
25
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہنوں اور بھائیوں جب اللہ کی چاہت اور انسان کی چاہت ایک ہو جائے
Tweet media one
11
6
22
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
21 days
پاکستانیوں کا سنس اوف ہیومر ماشااللہ @yousafzi_001 جیتے رہو، خوش رہو اور اسی طرح ہنساتے رہو، مسکراہٹ یں بھکیرتے رہو، یہ بھی اللہ کے ہاں مقبول ہے 👍👍👍👍👍👍
Tweet media one
2
10
24
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
سوتیلی ماں کب تک خیر منائے گی عاصم منیر تم خود نہیں جھکو گے تو اللہ کو جھکانا آتا ہے عمران خان نے واضح بتا دیا ہے کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللہ بناتا ہے اللہ نے عمران خان کو ایک خاص مقصد کے تحت زندہ رکھا ہے جتنا زور لگا لو اللہ کا پلان ہی کامیاب ہوگا
Tweet media one
7
7
25
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
Log doosron say kehtay hain mairay liay dua karo. khan aisa banda hai jis nay apnay amal se caroron logon ki baghair kahay duayain kama leen💔 Allah main saari umar bhi sajday main giri rahoon tu Tairi iss aik ata jo Tu nay 'Khan' ki soorat main di hai ka shukr ada nahi kar sakti
2
7
25
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
27 days
پوائنٹ
Tweet media one
3
10
25
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
22 days
زبردست! عمران خان کا اپنا سٹانس آ گیا ہےسعودیہ کی حمایت میں، اب اگر رجیم چینج میں سعودیہ کا ہاتھ تھا بھی تو اس اللہ کے خاص بندےکی اعلی ظرفی اور اچھےگمان کو دیکھکر ضمیر تو ملامت کرینگے اور اگر سعودیہ کا ہاتھ نہیں تھا تو جس کسی نے پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی وہیں دم توڑ گئیں سب امید
Tweet media one
4
14
23
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
عادت نمبر 2 وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھنے کی عادت ڈالیں۔ کلمہ شہادت کا پہلا حصہ ہمیں ہر قسم کے شرک سے بچاتا ہے جس میں ریا، تکبر، نفاق شامل ہیں۔ کلمہ شہادت کا دوسرا حصہ ہمیں ہر قسم کی بدعت سے بچاتا ہے۔ تو اسکے فوائد ذہن میں رکھتے ہوئے کلمہ شہادت ہر وضو کے بعد پڑھیں
Tweet media one
7
4
23
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
عادت نمبر 9 عادت بنالیں اپنے گھر والوں کو بڑے یا چھوٹے،ہر کام جوآپکا کریں اسپر انکا شکریہ اداکرتے رہیں اور جزاک الله خیراً کثیرا جیسی دعا دل سے دیتے رہیے ہروقت اپنے گھر والوں کی ہمت بندہانے کیلیے انکو صبح شام بتایے کہ وہ اس گھر کا کتنا اہم پارٹ ہیں،انکی محنت کی آپ قدر کرتی/تے ہیں
Tweet media one
6
6
24
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
25 days
تمہارا مال اور تمہاری اولاد تو آزمائش ہے اور اللہ کے ہاں بڑا اجر ہے سو جہاں تک ہوسکے اللہ سے ڈرو اور اسکے احکام کو سنو اور اسکے فرمانبردار رہو اور اس کی راہ میں خرچ کرو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اور جو شخص طبعیت کے بخل سے بچایا گیاتو ایسے ہی لوگ راہ پانے والے ہیں سورہ تغابن ۱۵،۱۶
Tweet media one
3
6
24
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
اور اللہ کی عبادت کرو اور کسی کو اسکا شریک نہ بن��ؤ اور والدین کیساتھ نیک برتاؤ کرو اور قرابتداروں کیساتھ اور یتیموں, مسکینوں, قریب کے ہمسایہ, دور کے ہمسایہ, پہلو نشین, مسافر غربت زدہ, غلام و کنیز سب کے ساتھ نیک برتاؤ کرو کہ اللہ مغرور اور متکبر لوگوں کو پسند نہیں کرتا سورہ نسا ۳۶
1
5
24
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
11 days
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا لیا جائے گا تُجھ سے کام دُنیا کی امامت کا #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو @TeamiPians #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
Tweet media two
5
15
24
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اپنے مال کو انکے اصل حقداروں تک پہنچا دیا کیجیے۔ ایک صادق اور امین خلیفہ جس کو صدقہ کی حفاظت اور تقسیم پر مامور کرے وہی اس کام کو سر انجام دے اور باقی کارکن ٹکٹ نہ ملنے پر خفا نہ ہون. اللہ کی رضا مین راضی ہون
Tweet media one
8
7
22
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
24 days
مجھے تو اتنی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے کہ بس، جیسی موبائل اٹھاو سارے گھر کی آنکھیں مجھے ملک الموت کی طرح گھورنے لگتی ہیں، کیا یہ مشکلات میں کاونٹ ہو گا؟ کسی وقت بھی شہید ہو سکتی ہوں #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
3
27
24
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
28 days
کیا تمہیں اُن لوگوں کی خبر نہیں پہنچی جنہوں نے تم سے پہلے کفر کیا تھا تو انہوں نے دنیا میں اپنے کاموں کی سزا چکھ لی اور ان کے لئے آخرت میں ابھی دردناک عذاب آنا ہے سورہ تغابن ۵
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
11
23
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
آگر ڈونلڈ لو کہتا سائفر سچ تھا تو امریکہ سمیت باجوہ اور باقی سب لوگ پھنستے، ڈونلڈ لو نے کہا سائفر جھوٹ ہے اب سائفر میں عمران خان کو دس سال سزا دینے والے پھنس گئے
Tweet media one
4
4
22
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
خان کا جب وقت آئے گا باہر آنے کا بہت شان و شوکت سے باعزت بری ہو کے صرف اللہ جیل سے باہر لائے گا اپنے مرد مجاہد کو۔ وہ دن سبحان اللہ ❤️ کیا دن ہوگا. کسی کے کچھ کرنے یا نہ کرنے سے خان کو کچھ نہیں ہونا۔ نقصان اور فائدہ اللہ کے ہاتھ مین۔ نقصان کر کے اپنے آپ پر ہی ظلم کرے گا جو کرے گا
Tweet media one
3
8
22
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہنوں اور بھائیوں آج میرے پاس اپنے تحقیقی کام کو دینے اور ٹویٹر پر پوسٹ کرنے کے لیے کافی وقت تھا۔ اللہ کی مدد سے میں نے سورہ توبہ مکمل کی۔ ان شاء اللہ میرے تجزیے کے ساتھ تمام آیات پڑھنے کے لیے آپ میری پروفائل وزٹ کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر
Tweet media one
19
5
19
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
سب جھوٹے، صرف عمران خان سچا
8
4
21
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اللہ آپ کو تو معلوم ہے کہ یہی بات یہ منافق لوگ.. آپ کے بندے عمران خان کے لیے کہتے ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا عاشق اور پیروکار ہے۔ عمران خان کسی سے بغض نہیں رکھتے اور سچے مومن ہیں۔ وہ سب کو اہمیت دیتا ہے اور اپنے تمام کارکنوں کی سنتا ہے۔
Tweet media one
7
6
22
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
یہ اللہ کی سنت ہے کہ وہ اپنے پیارے بندوں کو اعلیٰ ذمہ داری دینے سے پہلے دنیا سے ڈھانپ لیتا ہے یوسف علیہ السلام کو اعلیٰ مقام دینے سے پہلے جیل بھیج دیا گیا اصحاب کہف ان کے بلند مرتبہ کو ظاہر کرنے سے پہلے غار میں چھپا دیا.عمران خان کا اللہ پر مظبوط ایمان ظالم کے خلاف چٹان بن چکا ہے
Tweet media one
11
6
21
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
جب بھی گھر کی صفائ کرو بچے پوچھتے ہیں "ماما آج کوئی ہمارے گھر آرہا ہے کیا؟" بچوں کے ہاتھوں بے عزتی
7
2
23
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
آج سے پی ٹی آئی کے سارے لوگ میری اور قوم کی نظر میں زیرو ہیں، پوری سو کالڈ قیادت نے عمران خان اور قوم کے پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے اور آپ قوم کیلئے عاصم منیر، ندیم انجم، محسن نقوی اور نواز شریف ہیں یہی آپ سبکی سزا کیلئے کافی ہے کہ آپ سبکا نام بھی تاریخ میں میرجعفر اور میرصادق ہو گا
4
7
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
26 days
I on behalf of whole of Pakistani Nation and whole of Muslim Ummah declare that Israel is a TERRORIST group. I declare if Pakistan's so called leaders accept Israel as a state or give air space to Israel or America, they will have to bear the consequences beyond imagination
Tweet media one
2
12
23
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
10 days
اور جن لوگوں نے ہدایت طلب کی ہے اللہ ان کی ہدایت میں اور اضافہ کرتا ہے اور ان کو ان کے حصے کی پرہیزگاری عطا کرتا ہے۔ سورہ محمد ۱۷
Tweet media one
4
5
23
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
شروع الله کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم والا ہے قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا اور اگرکافر کوئی نشانی دیکھتےہیں تو منہ پھیرلیتےہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایک ہمیشہ سے چلا آتا جادو ہے اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کیلئے وقت مقرر ہے سورہ قمر۱-۳
5
6
21
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
پس میں مشرقوں و مغربوں کےرب کی قسم کھاتا ہوں یعنی اپنی ذات کی کہ ہم ضرور قادر ہیں کہ ہم ان سے بہتر لوگ بدل کرلے آئیں اور ہم عاجز بھی نہیں ہیں پھرانہیں چھوڑدو کہ بیہودہ باتوں اور کھیل میں لگےرہیں یہاں تک کہ وہ دن دیکھ لیں جسکا انسے وعدہ کیاجاتاہے سورہ معارج ۴۰-۴۳
Tweet media one
Tweet media two
2
10
22
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
تمکو کیا ہوا ہے کہ اللّٰہ کی راہ میں اور اُن بےبس مردوں،عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو دعائیں کیاکرتے ہیں کہ اے پر رب ہمکو اس شہر سے جسکے رہنے والے ظالم ہیں نکال کر کہیں اور لے جا اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارا حامی بنا اور اپنی ہی طرف سے کسیکو ہمارا مددگار مقرر فرما ۴: ۷۵
Tweet media one
2
11
22
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے Surah Rahman 41 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 #MandateTheives
Tweet media one
15
3
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
8 days
جو کوئی بھی پی ٹی آئی میں واپس آناچاہتاہے پہلے پریس کانفرس کرکےبتائے ۹ مئی کسنےکروایا اور کیوں پارٹی چھوڑی، کس کیطرف سےدباو تھا، ایک ایک بات سچ سچ قوم کےسامنےرکھے، پھر قوم اور عمران خان استخارہ کرینگے کہ آپ سبکی واپسی پارٹی کے حق میں بہتر ہےیا نہیں @PTIofficial @RealWaqarMaliks
2
13
21
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
مومنو! اگر تم اہلِ کتاب کے کسی فریق کا کہا مان لوگے تو وہ تمھیں ایمان لانے کےبعد کافر بنادیں گے اور تم کیونکر کفر کرو گے جبکہ تمکو خدا کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں اور تم میں اسکے پیغمبر موجود ہیں اور جسنے خدا کی ہدایت کی رسی کو مضبوط پکڑ لیا وہ سیدھے رستے لگ گیا 3:100-101
Tweet media one
3
10
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
7 days
کسی مرد ِ مجاہد نے کہا تھا "میرے سوشل میڈیا کے ٹائگرز بڑے تگڑے ہیں" 🤣
@Hpolitics99
MƦ.ӇƖƊЄ
7 days
ہماری کمپنی کو چھوڑو اُدھر سپر پاور کی بھی کلچ پلیٹیں دھواں مار گئی ہیں 😝😂
Tweet media one
40
183
476
1
7
22
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
مومنو! جہاد کے لئے اپنی حفاظت کا سامان لے لیا کرو پھر یا تو جماعت جماعت ہوکر نکلا کرو یا سب اکھٹے کوچ کیاکرو اور تم میں کوئی ایسا بھی ہے کہ عمداً دیر لگاتا ہے۔ پھر اگر تم پرکوئی مصیبت پڑجائے تو کہتا ہے کہ اللہ نے مجھپر بڑی مہربانی کی کہ میں ان میں موجود نہ تھا سورہ نساء ۷۱،۷۲
Tweet media one
2
6
22
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہنوں اور بھائیوں، رات کو 1924 فالوورز تھے اور صبح ٹویٹر چیک کیا تو فالوورز کی تعداد 1889 تھی۔ کتنا افسوسناک ہے۔ کوئی مسلہ نہیں ہے۔ صرف ذکر کرنے کا سوچا۔
Tweet media one
12
1
21
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
یااللہ پاک میرے اندر سے نفاق کا مرض دھو ڈالئے، مجھے جھوٹ، وعدہ خلافی اور خیانت سے پاک کردیجیے، بے شک برائیوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت آپ کی طرف سے نصیب ہوتی ہے آمین یا رب العالمین 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Tweet media one
8
4
21
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو آرمی چیف عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم اور میجر جنرل فیصل نصیر زمہ دار ہونگے بشری بی بی اس میسچ کو آگ کی طرح پھیلا دیجیے یہی تین لوگ پاکستان کے دشمن ہیں ڈرو نہیں تم ان لوگوں سے ڈرتے ہو حالانکہ ڈرنے کے لائق تو صرف اللہ ہے لائیک نہیں ریپوسٹ کریں
5
11
21
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہنوں اور بھائیوں
Tweet media one
11
5
17
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
6 days
پاکستانی قوم نے تو کیا تباہی مچا رکھی ہے ٹوئٹر پر جو بائڈن سے لے کر ڈونلڈ لو، جین میریئٹ سے لے کر میتھیو ملر تک سب کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں اللہ اکبر
Tweet media one
0
7
21
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
11 days
حقیقی آزادی کی جنگ غزوہ ہند ہی تو ہے، بس ہمیں کردار الٹ پلٹ کر بتائےگئےتھے غزوہ ہند عمران خان کی سربراہی میں آلِ عمران (پاکستانی قوم) لڑرہی ہے اپنی دجالی فوجی جرنیلوں اور انکے ٹاوٹس کےخلاف اور یہی قوم اپنی جدوجہد اور قربانیوں سےآگےچلکر فلسطین و کشمیر آزاد کروائیگی اللہ کی مدد سے
2
10
21
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
صدقے جاؤں معصومیت پر! اسکو سمجھ نہیں آرہی کہ ہو کیا رہا ہے وقت ملا تو سب سمجھائیں ، ابھی ہماری ٹرولنگ کا رخ عاصم منیر کی طرف ہے سو ڈونٹ ڈسٹرب عس
@WajiSpeaks
W A J A H A T - A L I 🦅
1 month
باؤجی کو ایک بار پھر انقلاب کا کیڑا تنگ کرنے لگا ہے۔ قدم بڑھاؤ باؤجی۔۔ ہم تمھارے ساتھ ہیں۔
4
8
41
4
4
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہنوں اور بھائیوں الحمداللہ سورہ نوح کی آیات پوسٹ کر دی گئی ہیں، آپ سب پڑھ سکتے ہیں جزاک الله خیراً کثیرا 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
11
1
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Tweet media one
2
7
21
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے سورہ نساء ۱۴۵
6
3
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
19 days
ابولہب کے دونوں ہاتھ تباہ ہوجائیں اور وہ تباہ ہوہی گیا۔ اس کا مال اور اس کی کمائی اس کے کچھ کام نہ آئی۔ اب وہ شعلوں و��لی آگ میں داخل ہوگا۔ اور اس کی بیوی لکڑیوں کا گٹھا اٹھانے والی ہے اس کے گلے میں کھجور کی چھال کی رسی ہے ۔ سورہ لہب @RealWaqarMaliks @PLF_Officials
Tweet media one
3
11
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
اللہ نے مومنوں سے انکی جانیں اور انکے مال خرید لیے ہیں اسکے عوض انکےلیے بہشت تیار کی ہے۔ یہ لوگ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں تو مارتے بھی ہیں اور مارے بھی جاتے ہیں یہ تورات انجیل اور قرآن میں سچا وعدہ ہے جسکا پورا کرنا اسے ضرور ہے Surah Taubah 111 (continue👇) 💔💔💔💔💔💧💧💧💧
Tweet media one
2
7
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
میری بیٹی کو لگتا ہے میرا موبائل عمران خان ہے۔ وہ کہتی ہیں، 'امی پلیز عمران خان کو تو رکھ دیں تھوری دیر کے لیے'
13
3
21
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
28 days
جو لوگ کافر ہیں ان کا اعتقاد ہے کہ وہ دوبارہ ہرگز نہیں اٹھائے جائیں گے۔ کہہ دو کہ ہاں ہاں میرے پروردگار کی قسم تم ضرور اٹھائے جاؤ گے پھر جو کام تم کرتے رہے ہو وہ تمہیں بتائے جائیں گے اور یہ بات اللہ کو آسان ہے سورہ تغابن ۷
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
7
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
پوری قوم نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اللہ کی حفاظت میں دیا اور اللہ سے بہتریں محافظ کون ہے قوم نے یہ چھوٹی چھوٹی باتوں سے ڈرنا چھور دیا ہے۔ قوم کہتی ہے ہمین ہمارا اللہ کافی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے اور بیشک ہر کام کا رجوع اللہ کی طرف ہے
Tweet media one
8
4
19
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
14 days
My Twitter Interaction Circle generated by
Tweet media one
11
2
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
اللہ کی نشانیوں میں صرف وہ جھگڑا کرتے ہیں جو کافر ہوگئے ہیں لہٰذا ان کا مختلف شہروں میں چکر لگانا تمہیں دھوکہ میں نہ ڈال دے Surah Momin 4
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
6
19
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
آج سے پی ٹی آئی لیڈرشپ میری اور قوم کی نظر میں زیرو ہیں، پوری سو کالڈ قیادت نے عمران خان اور قوم کے پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے اور آپ قوم کیلئے عاصم منیر، ندیم انجم، محسن نقوی اور نواز شریف ہیں یہی آپ سبکی سزا کیلئے کافی ہے کہ آپ سبکا نام بھی تاریخ میں میرجعفر اور میرصادق ہو گا
4
5
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
اللہ نے ہمیں ہر قسم کے شرک سے پرہیز سکھایا ہے۔ 2 سال میں اللہ نے دکھا دیا، اللہ کے سواکوئی ہمارا محافظ نہیں، اللہ کےسوا کوئی ہمارا مُنصِف نہیں، اللہ کےسوا کوئی ہمارا رازق نہیں، زندگی موت اسکے ہاتھ میں، عزت زلت اسکے ہاتھ میں تو ہم کسی سے کیوں ڈریں؟ ہمیں صرف اللہ پر بھروسہ کرنا ہے۔
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
کیا آپ سب جانتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں کس چیز سے پرہیز کرنے، دور رہنے کا کہا ہے؟ آزمائش کے ان دو سالوں میں اللہ نے کچھ دکھایا۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ میں آپ کو بتاؤں گی کہ میں نے ان دو سالوں سے کیا سیکھا ہے میں جاننا چاہتی ہوں کہ آپ لوگوں نے کیا سیکھا ہے؟
Tweet media one
5
5
12
7
7
19
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
9 days
خوب کام تو فرمانبرداری اور پسندیدہ بات کہنا ہے پھر جب جہاد کی بات پختہ ہوگئی تو اگر یہ لوگ اللہ سے اپنی اطاعت اور وفاداری میں سچے رہنا چاہتے تو ان کے لئے بہت بہتر ہوتا سورہ محمد ۲۱ #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو @TeamiPians @OmarAyubKhan @BarristerGohar @shiblifaraz @Hammad_Azhar
Tweet media one
1
31
20
@Aisha15590834
Aishaⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اور بعض گنوار ایسے ہیں کہ جو کچھ خرچ کرتے ہیں اسے تاوان سمجھتے ہیں اور تم پر زمانہ کی گردشوں کا انتظار کرتے ہیں انہیں پر بری گردش آئے اور الله سننے والا جاننے والا ہے Surah Taubah 98
Tweet media one
Tweet media two
2
11
18