AHMAD WALEED Profile Banner
AHMAD WALEED Profile
AHMAD WALEED

@AhmadWaleed

Followers
27,671
Following
1,817
Media
1,001
Statuses
16,792

Broadcast journalist @PublicNews . SunoNews, Samaa TV/Dunya/DawnNews/ AajNews/GeoNews/The News/BahrainTribune/TheNation. @StateIVLP

Lahore, Pakistan
Joined May 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
6 years
نیب کے اہلکار سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کیس میں یونیورسٹی کے سابق بزرگ پروفیسروں/افسروں کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنے جا رہے ہیں۔ #journalistlhr #SamaaTV
435
968
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
جج صاحب کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر یہاں آرٹیکل 6 لگنا شروع ہو گئے تو رسیاں کم پڑ جائیں گی اور گلے زیادہ ہو جائیں گے۔ اگر جج آئین توڑے تو اس کی کیا سزا ہو گی؟ فواد چودھری
157
5K
14K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
1965, 1971 اور پھر 1999 میں کارگل کی جنگ کے بعد اب ہمارے ریٹائرڈ افسران اسلام آباد میں “حقیقی آزادی” کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں۔
357
3K
10K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
میرے پاکستانیو! اتوار کو عشاء کے بعد سڑکوں پر نکلنا ہے میں بھی آپ کے ساتھ نکلوں گا۔ عمران خان
153
776
8K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
سفیر کے بھیجے گئے خط میں وزارت خارجہ میں ردوبدل کیا گیا۔ یہ اصلی مراسلہ یا خط نہیں ہے۔ عمران خان کے لیے یہ بہت بڑا مسئلہ بننے جا رہا ہے۔ @HamidMirPAK
116
897
4K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
ایک عورت کے بارے میں گھٹیا بات صرف ایک 'بیمار' آدمی ہی کرسکتا ہے۔ #Maryam
826
652
4K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
کل سٹاک مارکیٹ زمیں بوس ہو گئی، آج پاکستان #Sialkot
80
485
4K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
1 year
رانا ثنااللہ منشیات کیس کی دلچسپ کہانی: راوی ٹول پلازہ پر گاڑی 3:25 منٹ پر روکی گئی۔ اے این ایف کے مطابق وہیں پر منشیات کا وزن کیا گیا جو 21 کلوگرام تھا۔ گارڈز کے ساتھ جھگڑا بھی ہوا پھر راناثنااللہ کو باہر نکالا گیا۔ وہیں پر ابتدائی رپورٹ بھی تیار کی گئی۔ 1/4
86
847
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
حماد اظہر وزیراعظم ہاوؑس میں بے ہوش ہو گئے۔ سماؑ ٹی وی
165
365
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
5 years
کیپٹن صفدر کی سماء سے شرط #CaptSafdar #PMLN #MaryamNawaz
218
1K
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
ہوشیار!!! ایک شخص انصاف، تبدیلی اور ریاست مدینہ کا سودا بیچنے میں ناکام ہونے بعد اب غلامی نہیں آزادی کا چورن بیچنے نکل پڑا ہے۔ منزل کا پتا ہے نہ کسی راہ گزر کا بس ایک تھکن ہے کہ جو حاصل ہے سفر کا
115
720
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
مجھے تو پہلے ہی پتہ تھا کہ مارچ میں ہماری حکومت ختم ہو جائے گی۔ شیخ رشید حالانکہ کہتا تھا کہ عمران خان کہیں نہیں جا رہا۔ سب ایک صفحے پر ہیں۔
58
576
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
شدت پسندوں نے بابو سر ٹاپ سے 15 کلومیٹر دور سیروتفریح کے لئے جانے والی 15 گاڑیاں روک لیں۔ 50 افراد میں 20 بچے بھی شامل۔ان افراد کا کہنا ہے کہ پچھلے 6, 7 گھنٹے سے پھنسے ہیں کسی نے کوئی مدد نہیں کی۔ افراد کی وزیراعظم سے مدد کی اپیل۔ شدت پسندوں نے رہائی کے بدلے اپنے مطالبات رکھ دیے۔
126
1K
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
# #Liberty #Lahore #PTI protest couldn’t fill the whole of the Liberty Chowk
598
1K
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
ان دنوں میں اگر وزیراعظم عمران خان اور تمام وزراء اعلی بھیس بدل کر ایک گھنٹہ کسی سبزی کی دکان والے کے پاس گزار لیں۔ بس انہیں پتا چل جائے گا کہ عوام کس حال میں جی رہے ہیں اور انہیں غداری کے تمغوں اور نیب کے "بے رحم" احتساب سے کتنی دلچسپی ہے۔
65
570
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
اگر عاصم باجوہ کو کوئی نوٹس نہیں بھیجنا تو اسے ایک اور ایوارڈ ہی دے دیں۔ نوازشریف #NawazSharif
36
530
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
عمران خان اب کیا جواب دیں؟ کیا وہ سب جھوٹ تھا؟ قوم کو بتانا ہو گا کہ سچ کیا ہے۔
68
320
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
5 years
اپنی بیوی اور بالغ بچوں کے بیرون ملک اثاثوں کو ظاہر کرنے کا پابند نہیں۔ بچوں نے اپنے اثاثے خود وہاں بنائے۔ کیا وزیراعظم عمران خان نے اپنی بیویوں اور بچوں کے اثاثے اپنے اِنکم ٹیکس رٹرنز میں ظاہر کئے ہیں؟ جسٹس فائز عیسی کا صدر عارف علوی کو لکھے گئے ایک اور خط میں سوال
117
771
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
کل کا بیاں: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان آج کا بیان: میں نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نہیں پڑھی۔ وزیراعظم عمران خان #PMIK
61
697
3K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
سیمنٹ کی بوری 880 روپے تک پہنچ گئی۔
287
297
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
اسٹیبلیشمنٹ کے ایک وکیل وزیر کا کہنا ہے کہ 'انہیں' سب معلوم ہے کہ اس وقت عوام سخت غصے میں ہیں، 'انہیں' ہر خرابی کا زمہ دار قرار دے رہے ہیں۔ مگر 'انہیں' اس کی کوئی فکر نہیں کیونکہ 'انہیں' سب طریقے آتے ہیں کہ عوام سب بھول جائیں گے اور پھر ان کے حق میں ہی بات کریں گے۔ اندازہ کریں۔۔
94
537
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
کورونا وائرس: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ خانہ کعبہ حاضری دیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ چودھری شجاعت حسین #PMIK #COAS #QamarBajwa
92
419
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
مریم نواز نے اشتہارات بند کرنے پر بات کی ہے یہی بات اگر وہ برطانیہ میں کرتیں تو پورا خاندان جیل میں ہوتا۔ حماد اظہر بالکل درست۔ ایسی ہی کئی باتوں، الزامات, سرکاری عمارتوں پر حملوں کے بعد تحریک انصاف کے وزراء اور خان صاحب کو تو برطانیہ میں 'سر' کا خطاب ملنا تھا #HammadAzhar
46
439
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
New journey starts. I have joined @SunoTVhd as Executive Director News.
351
81
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
پیمرا نے تمام نیوز چینلز کو 'بول ٹی وی' پر دیا گیا عمران خان کا انٹرویو یا اس کے کوئی حصے دوبارہ نشر کرنے سے منع کردیا۔
38
282
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
ایران سے زائرین واپس لانے کی درخواست خارج۔ یہ خارجہ امور کے پالیسی معاملات ہیں۔ عدالتیں مداخلت نہیں کرسکتیں۔ جسٹس اطہر من اللہ شائد پہلی بار کسی عدالت نے ایسے معاملے میں مداخلت سے انکار کیا ہے۔ ورنہ ماضی میں تو ہر ایسے معاملے میں عدالت نے ٹانگ اڑائی، وقت اور پیسہ برباد کیا۔ #IHC
60
208
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
5 years
فیصل آباد سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی اور وزیراعلی عثمان بزدار کے مشیر برائے کھیل اور نوجوان عمر فاروق میٹرک کے امتحان میں فیل ہو گئے۔ پوزیشن لینے والے طلبا و طالبات میں انعام بھی تقسیم کیے۔ ماشااللّہ ۔۔۔ ⁦ #PTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
248
895
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
علیم خان نے ہمیں بتایا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ وزیراعلی کے امیدوار کو ووٹ نہیں دیں گے۔ پنجاب کی وزارت اعلی کے لیے انہیں اپوزیشن کا امیدوار بنایا جا سکتا ہے۔ رانا ثنااللہ #Punjab
7
275
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
آج آئین بھی توڑ دیا گیا۔
57
228
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
فروغ نسیم کہتے ہیں جج وقار سیٹھ دماغی طور پر ان فٹ ہیں۔ وہ تو ایک وکیل ہیں۔ یہ فیصلہ تو ایک ڈاکٹر کرسکتا ہے۔ وسیم سجاد @HamidMirPAK #MusharafVerdict #WaqarSeth
152
354
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
وہ جا رہا ہے کوئی شب 'ذلت' گزار کے
17
230
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
5 years
لاہور ایف آئی اے کے سائبر کرائم یونٹ نے تصدیق کی ہے کہ رضوان رضی کے خلاف ریاست مخالف ٹویٹس پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ #ReleaseRaziDada
174
546
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
جب میں نیوٹرل کہتا ہوں تو فوج کے بارے میں ہی کہتا ہوں۔ عمران خان
23
361
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
بہت اچھی بات ہے کہ پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرکے ہمسائیوں سے تعلقات بہتر کریں ان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ امن کی خواہش کا اظہار بھی ضرور کریں۔ مگر جب اپنے ہی ملک کا کوئی شہری یہی باتیں کرے تو اسے ایجنٹ/غدار تو نہ کہیں۔ اس پالیسی پر قائم رہیں۔ سب حمایت کریں گے۔ #COAS
29
403
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
آج اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر تحریک انصاف کے کچے لفنگے بدمعاشوں نے شرفا کی پریس کانفرنس پر حملہ کیا۔ ہم اس کا جواب دینا جانتے ہیں پھر تمہیں گلی کوچوں میں بھی جگہ نہیں ملے گی۔ مولانا فصل الرحمان
19
414
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
سابق وزیراعظم نوازشریف کو بتائے بغیر کارگل کی جنگ شروع کی گئی۔ وزیراعظم کو کئی مہینوں بعد ایک بریفنگ میں بتایا گیا. بلکہ تمام کور کمانڈرز، ائیرچیف اور نیول چیف کو بھی لاعلم رکھا گیا: کرنل (ریٹائرڈ) اشفاق حسین #October12
24
553
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
جب کوئی فاسد آپ کے پاس خبر لے کر آئے تو آگے پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو۔ صدر عارف علوی یہ مشورہ وزیراعظم عمران خان صاحب کو بھی دے دیتے جو بغیر تصدیق کیے سینکڑوں خبریں کنٹینر پر کھڑے ہو کر نشر کرتے رہے۔ #ArifAlvi #FakeNews
41
416
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
میٹرو میں بکرے کا گوشت 1650 روپے کلواور مرغی 450 روپے۔ مہنگائی آسمان پر، نوکریاں کہیں نہیں۔ تنخواہیں پہلے سے بھی کم۔ تو کیا ہوا ٹیکس چھوٹ، شرح سود میں کمی سے بڑی کمپنیوں کا منافع اربوں بڑھ گیا، پراپرٹی کاروبار کی موجیں۔ بڑی گاڑیاں زیادہ بکنا شروع اور پلاٹ مہنگے۔ ترقی پر فخر ہے۔
57
481
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
سی پیک کو برباد کردیا۔ یہ امریکی ایجنڈا تھا۔ مولانا فضل الرحمان
8
249
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
وزیراعظم شہباز شریف کا لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کا دورہ۔ قیدیوں سے ملاقات۔ اس سیل میں بھی گئے جہاں انہیں رکھا گیا تھا۔ بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات۔ سب خیر ہے نا!!!
38
219
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
جہانگیر ترین اور علیم خان کے پیچھے بھی امریکہ ہی ہو گا؟
73
202
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
وزیراعظم شہباز شریف کوُآج کیا ہو گیا ہے؟ کوئی روکو۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
288
512
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
سازش کا ڈھول اس وقت پیٹنا شروع کیا جب وزیراعظم عمران خان اپنی اکثریت کھو چکا تھا۔ بلاول بھٹو
3
221
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
5 years
آج عدالت میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے سینئر صحافی حسین نقی کو طلب کیا اور یہ تکرار ہوئی۔
Tweet media one
Tweet media two
236
879
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
سٹیٹ بینک کے صدر رضا باقر کے ڈالر کی قدر پر بیان سے یہ بہت واضع ہو گیا ہے کہ حکومت چلانے والے بیشتر لوگ نارمل نہیں ہیں۔ #RezaBaqir #Dollar #PTI
44
319
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
میں مرا نہیں جا رہا کہ میں واپس ٹی وی پر آؤں۔ جتنا عرصہ پابندی کا شوق پورا کرنا ہے کرلیں۔ مشرف نے مجھ پر پابندیاں لگائیں تھیں وہ اب پاکستان میں نہیں ہے جبکہ میں پاکستان میں بیٹھا ہوں۔ حامد میر @HamidMirPAK #AsmaJahangir #AJCONF21
33
240
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
Starting a new journey with #Channel24 from today.
227
35
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
داسو حملے کے بعد سیکیورٹی معاملات پر “بحث” کے لیے چین نے پاکستان کے سب “بڑوں” کو بیجنگ طلب کرلیا۔
59
240
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
ریاست کے اندر ریاست نہیں۔ ریاست کے اوپر ایک ریاست قائم ہے۔ #NawazSharif #APC2020
14
324
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
6 years
رانا ثنااللہ نے پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نہ بنانے کا مشورہ دے دیا۔ کہتے ہیں پنجاب میں ایسی صورت حال میں حکومت کرنا مشکل اور اپوزیشن کرنا آسان ہو گا۔
64
331
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
متعلقہ حلقے اگر چاہتے ہیں کہ اگر ان کی جان بخشی جلدی ہو جائے تو فورا ایک اور بڑی سی ��ازش کرکے مجھے دو تہائی اکثریت سے اقتدار میں واپس لے آئے ورنہ۔۔۔
22
271
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
1 year
کیا کلاک خراب تھا؟ تو عدالت کو بتایا گیا ان کا کلاک سیٹیلائٹ کے ساتھ جڑا ہے وہ خراب نہیں ہو سکتا۔ ایسا مذاق صرف پاکستان کی عدالتوں کے ساتھ ہی ہوسکتا ہے۔ کسی اور ملک میں کسی کی جراؑت نہیں کہ وہ عدالت میں ایسی من گھڑت، جھوٹی کہانیاں سنا سکے۔ 'جان اللہ کو دینی ہے' والے کہاں ہیں؟ 4/4
34
254
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
ہم آرام کی نیند سو رہے ہوتے ہیں جب آپ شدید برف باری میں زندگی اور موت سے لڑ رہے ہوتے ہیں۔ #Murree
15
189
2K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
6 years
یہ ہاکستان ہی ہے جہاں میں چیف جسٹس ہوں۔ ورنہ میں کوئی چھوٹا موٹا وکیل یا بینک کاافسر ہوتا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار
193
308
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
5 years
What a style. The first ever picture showing #UsmanBuzdar in "power" and "control". حیرانی یہ ہے کہ وہ کرسی چھوڑ کر کیسے باہر نکلتے ہوں گے کیونکہ کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا۔
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
5 years
Welcome on-board Syed Sumsam Ali Bukhari as Punjab information Minister
Tweet media one
326
447
5K
242
196
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
علیم خان اپنے ساتھیوں سمیت جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ عمران خان کے لیے سب سے بڑا خطرہ اور تحریک انصاف میں واحد سیاستدان جہانگیر ترین تھے جو کسی بھی وقت پارٹی کو ہائی جیک کرسکتے تھے۔ اسی وجہ سے ان کی قربانی دی گئی۔ آج وہی ہونے جا رہا ہے جس کا عمران خان کو ڈر تھا؟
25
189
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
عدالت کو بتایا گیاموٹروے ٹول پلازہ اور لاہور کینال روڈ پر رانا ثنااللہ کی گاڑی کی ویڈیو میں 10 منٹ کا فرق ہے۔ پوچھا کہ یہ گاڑی 10 منٹ میں لاہور کینال پر کیسے پہنچی۔ اے این ایف نے تو ساری کارروائی ٹول پلازہ کے بعد کی تھی؟ تو سرکاری وکیل نے کہا کہ سیف سٹی کا کلاک خراب ہو سکتا ہے۔
32
445
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
تاریخ کے بہترین چیف جسٹس کی دنیا کے بہترین سیاستدان سے لاہور کے زمان پارک میں ملاقات۔ صلاح مشورے، راز و نیاز کی باتیں، مستقبل کا لائحہ عمل۔ یہی جج اور سیاستدان امریکا میں ہوتے تو آج امریکہ تبدیل ہو چکا ہوتا۔
55
254
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
مسلم لیگ ن کے امیدوار پیر عادل شاہ اسلام آباد کے نئے میئر منتخب #Islamabad
17
113
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
آج چیف الیکشن کمشنر اور جسٹس فائز عیسی کا دن ہے۔ بے شرمی اور ڈھٹائی ہر وقت اور سب کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی۔ #NA75Daska #اندھا_دھند_دھاندلی
3
288
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
وقت نے ثابت کیا کہ گزشتہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی۔ عوام نے فیصلہ دے دیا تحریک انصاف کی حکومت جعلی ہے۔ مولانا فضل الرحمان #KPElection
12
135
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
کہتا ہے کہ فارن فنڈنگ کا مجھے نہیں پتا وہ تو میرے ایجنٹس کو معلوم ہو گا۔ اگر پیسہ دینے والے ایجنٹس تھے تو اب بتاؤ تمہیں اقتدار میں لانے والے ایجنٹس کون تھے؟ تمہاری ہرُغلطی پر پردہ ڈالنے والے ایجنٹس کون ہیں؟ مریم نوازشریف #MaryamNawaz
6
290
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
کسی ویڈیو یا آڈیو لیک یا دستاویز کی تحقیقات نہیں ہوں گی۔ ہم خود سے ہی انہیں جعلی قرار دے کر معاملہ ٹھپ کردیں گے اور لیک ویڈیو، آڈیو اور دستاویز چھاپنے والوں کو ہرگز نہیں چھوڑیں گے انہیں خوب گندا کریں گے۔ بہترین حکمت عملی۔۔۔ #SaqibNisarExposed
20
292
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
ہمیں احساس ہو گیا ہے کہ پہلے ہمیں اپنے گھر کو ٹھیک کرنا پڑے گا: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ #COAS : "We had realised that unless our own house was in order, nothing could be expected from the outside." Déjà vu
213
332
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
عمران خان کے پسندیدہ ترین سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور چئیرمین نیب جاوید اقبال نے احتساب کے نام پر جتنا نقصان اس ملک کو پہنچایا اس کی مثال نہیں ملتی۔
25
291
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
ڈھائی کروڑ پاکستانی ٹیکس نہیں دیتے۔ اگر لوگوں نے ٹیکس نہیں دینا تو میں کہاں سے انہیں سہولتیں دے دوں۔ وزیراعظم عمران خان میں تو کہتا تھا کہ کرپشن ختم کروں گا اور اگر ایماندار وزیراعظم آ گیا تو لوگ خود ٹیکس دینا شروع کردیں گے؟؟؟ #PMIK
46
238
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
ہاں میں نے گھڑی بیچ دی۔ تو اس میں کیا مسئلہ ہے؟ میری گھڑی میری مرضی
23
149
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
یہ ہوتی ہے دنیاوی زندگی۔۔۔ لوگوں کو آخرت کی فکر میں لگا کر خود عیاشیاں۔۔۔
82
288
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
رمضان کے بعد ایک نیوز چینل پر اینکر کے طور آریا ہوں۔ شیخ رشید #SheikhRashid
128
126
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
چند سال پہلے کسی نے کہا تھا “معیشت بری نہیں تو اتنی اچھی بھی نہیں ہے۔” If the economy is not bad, it is not doing so well either. وہ صاحب آج کیا کہیں گے؟
96
228
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
لاہور میں کینسر کے مریضوں کا احتجاج، میٹرو بس سروس معطل۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ دس سال سے مفت ملنے والی ادویات کی سہولت تحریک انصاف حکومت نے بند کردی۔ ⁦ @UsmanAKBuzdar ⁩ ⁦ @GovtofPunjabPK
Tweet media one
47
489
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
شہباز گل کو برہنہ کرکے مارا گیا۔ عمران خان شہباز گل کو برہنہ کرکے مارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ان سے ملاقات ہوئی ہے۔ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ وزیر داخلہ پن��اب ہاشم ڈوگر خان صاحب کو درست معلومات کیوں نہیں دی جاتیں؟
114
275
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
فوجی اڈوں کا کسی سطح پر مطالبہ نہیں کیا گیا۔ فوجی ترجمان
12
135
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
آج کی تقریر تو صاف نظر آ رہا ہے کہ دھمکیوں اور پھر ملاقاتوں کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور مایوسی بڑھتی جا رہی ہے۔
48
171
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ پچھلے سال دسمبر کی رات 3 بجے بھور بن کے قریب گاڑی برف میں پھسل رہی تھی اور ایک شخص نے گاڑی ایک کلومیٹر تک خود چلا کر چھوڑنے کے 10 ہزار روپے مانگے۔ #Murree
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
میں حلفیہ بیان کرتاہوں کہ میں نے مری سانحےکی رات برف پرپیدل چلتے ہوئےایک مقامی بندے جسکو میری کوئی شناخت نہیں تھی اپنےساتھ چلنے والوں کےلئےابلےہوئےانڈےخریدے۔ جو ریٹ مانگا گیا وہ تھا 30 روپے فی ابلا ہوا انڈہ۔ ہمیں 200 روپے میں 7 انڈے ملے یعنی 10 روپے کا ڈسکاونٹ بھی ملا۔ #Murree
1K
366
4K
67
190
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
دھمکی آمیز خط اپنے ہی سابق سفیر کی جانب سے لکھا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا صحافیوں سے ملاقات میں انکشاف #PMIK
14
181
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
تحریک انصاف کے لوگ بڑی غلطی کر بیٹھے ہیں انہیں اس کے خوفناک نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ رانا ثنااللہ
30
150
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
پارلیمنٹ کوئی اور چلا رہا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کون سا بل لانا ہے: نوازشریف دو وقت کی روٹی امتحان بن گئی ہے۔ آج کے دور میں لوگ اپنی آمدن میں اخراجات پورے نہیں کرپارہے: نواز شریف #NawazSharif
10
244
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
جنہوں نے اس ملک کو 35 سال لوٹا وہ واجب القتل ہیں: وفاقی وزیر غلام سرور 35 سال میں فوجی آمر اور غاصب پرویز مشرف بھی شامل ہیں؟
67
226
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
پاکستان چھوٹا مگر خودمختار ملک ہے۔ امریکہ نے روس کے دورے سے منع کیا۔ شاہ محمود قریشی پھر ہم نے سعودی عرب کے اصرار پر ملائشیا کانفرنس میں جانے سے انکار کردیا۔
7
202
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز اور رمضان سستا بازاروں میں شہری کئی کئی گھنٹے قطاروں میں کھڑے ہو کر چینی آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادھر مارکیٹ میں چینی کی سپلائی بند ہونے سے ایک بڑا بحران سر اٹھا رہا ہے۔ #PTI #ImranKhan #Pakistan #Ramazan
Tweet media one
42
249
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
5 years
اسد عمر نے استعفی دیا نہیں بلکہ ان سے وزارت چھینی گئی اوراس غصے،بغاوت کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس میں کیا کہ مزید حالات خراب ہوں گے۔بجٹ بہت سخت ہو گا مشکلات بڑھیں گی۔وزراء تبدیل ہونے کی خبر بھی دے گئے۔ اپنے لیڈر عمران خان پر اگر اعتماد تھا تو خاموشی سے چلے جاتے #AsadUmar #PTI
48
303
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
آج کی تقریر سے لگ رہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بوکھلا گئے ہیں اور وہ ٹارگٹ کلر بن گئے ہیں کہہ رہے ہیں کہ فلاں فلاں میرے نشانے پر ہے۔ وہ اپنا توازن کھو چکے ہیں۔ شیری رحمان #GeoNews
11
155
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
8 months
بجلی چوروں کے خلاف چھاپے اور گرفتاریوں کا کوئی فائدہ تب ہے جب لیسکو، فیسکو، پیسکو وغیرہ کے ان اہلکاروں کو بھی گرفتار کریں جو بجلی چوروں کے ساتھ مل کر پیسہ کماتے رہے۔ حرام کا پیسہ کما کر جو جائیدادیں بنائیں ہیں وہ بھی اپنے قبضے میں لیں۔ سوال یہ ہے کہ پولیس، ریونیو یا انتظامیہ کے…
38
245
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
5 years
لاہور کے بیشتر علاقوں میں کوڑے کے ڈھیر #Lahore
142
523
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
6 years
تحریک لبیک نے لاہور کے تمام بڑے داخلی راستے بند کردئیے۔ لاہور داخل ہونے کے لئے واہگہ کا راستہ استعمال کریں۔ شکریہ
52
285
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
انکوائری سے پہلے ہی حادثے کی زمہ داری مسافروں پر ڈالنے والے وزیر ریلوے شیخ رشید کو مستعفی ہو جانا چاہئیے۔ اب ان کی اپنی رپورٹ بتا رہی ہے کہ حادثہ ڈائننگ کار میں عارضی کچن بنانے کی وجہ سے پیش آیا۔ #SheikhRashid
@SAMAATV
SAMAA TV
4 years
#SamaaUpdates #SamaaTV سانحہ تيزگام،آگ تبليغي جماعت کےمسافروں کےسلينڈرسےنہيں لگی دیکھیے سما ٹی وی لائیو
Tweet media one
6
116
305
15
439
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
لاپتہ الیکشن عملہ: رات اندھیری اور اوپر سے شدید دھند۔ 'ڈاکوؤں' کی نیت تو خراب ہونی تھی۔ #دھند_بہت_تھی #NA75Daska
13
181
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
مدینہ کی ریاست ایک دن میں تو نہیں بن گئی تھی۔ انقلاب کی شروعات تو ہو چکی ہیں۔ ہم بھی مدینہ کی ریاست بنائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان #PMIK
121
67
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
لاہور ہاکی سٹیڈیم کی نئی آسٹرو ٹرف کا خرچہ تحریک انصاف برداشت کرے گی۔ فواد چودھری پارٹی کرے گی یا پنجاب حکومت یا عوام؟
105
212
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
وزیراعظم عمران خان اگر خود انسانی ہمدردی اور شدید علالت کی بنیاد پر نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے دیتے تو تحریک انصاف کی عزت رہ جاتی۔ جذبات کی بجائے حکمت زیادہ کام آتی۔ #NawazSharif
68
159
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
6 years
لاہور کی سڑکوں پر نکلے عوام میں کل عجیب قسم کا غصہ تھا جو وہ زیادہ تر مخصوص ٹی وی چینلوں کے رپورٹروں پر نکال رہے تھے اور یا پھر سیکیورٹی پر مامور رینجرز اور پولیس کے اہلکاروں پر۔
17
282
995
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
پنجاب حکومت کی پابندیوں کا اطلاق اپنے وزراء اور گورنر پر نہیں ہوتا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سروسز ہسپتال کے خصوصی کو رونا وارڈ کے باہر مجمع لگا کر کھڑے ہیں۔ گورنر ہوتے ہوئے وہ وزیراعلی سے بھی زیادہ میڈیا پر آنے کا شوق ہے انہیں۔ #PunjabGovernor #Coronavirus
60
394
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
3 years
وزیراعظم عمران خان تین سال احتساب کا نعرہ لگاتے رہے۔ بڑے بڑے لوگوں کو اربوں کی سبسڈی دے دی۔ اب عوام کے لیے کچھ کریں۔ صابر شاکر #ARYNews
58
142
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
5 years
قیادت سے ناراض گورنر چودھری سرور کل اہم اور ہنگامی پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے۔ #PTI #ChaudhrySarwar #Governor
88
182
993
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے احسن اقبال کے خلاف نیب کا کرپشن ریفرنس خارج کردیا۔ احسن اقبال بری۔ چیف جسٹس: بتائیں کرپشن کہاں ہوئی؟پہلے آپ نے ایک قابل افسر احد چیمہ بری ہو گیا، آپ نے 3 سال جیل میں ڈالے رکھا ۔ یہ جو اتنی بدنامی آپ کراتے ہیں، اس کا ذمے دار کون ہے؟
37
263
988
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
4 years
لاہور کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں غریب ،مزدور سڑکوں کے کنارے کھڑے ہیں۔ جو گاڑی رکتے ہی اردگرد اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ بھٹہ چوک کے قریب دوست کی گاڑی پر حملہ بھی ہو چکا ہے۔حکومت کو چاہیئے کہ سڑک کنارے کھڑے ان لوگوں کی فوری مدد کرے۔ورنہ حالات قابو سے باہر ہوجائیں گے @UsmanAKBuzdar
40
236
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
2 years
آئے روز بازاری، غیر شائستہ اور اخلاق سے گری ہوئی زبان استعمال کرنے پر قومی میڈیا کو شہباز گل سمیت ایسے تمام سیاستدانوں کا مکمل بائیکاٹ کردینا چاہئے؟ #Punjabi
48
161
1K
@AhmadWaleed
AHMAD WALEED
6 years
وکلا میرے سپاہی ہیں۔ ایک وکیل نے موبائل پر پیغام بھیجا ہے "مجھے خالص دودھ چاہئیے، مجھے صاف پانی چاہئیے، مجھے صاف آب و ہوا چاہئیے"۔ چیف جسٹس ثاقب نثار اس وکیل کو اپنے چیف سے انصاف کے سوا سب کچھ چاہئیے۔
62
353
959