Engr. Fai Sal
@Engr_009
Followers
253
Following
651
Media
104
Statuses
1K
Assistant Education Officer
Pakistan
Joined March 2012
زیادہ اسکول ≠ بہتر کارکردگی۔ مؤثر نگرانی کے لیے مناسب دائرہ اختیار ضروری ہے۔ #SaveEducation #AEOConcern #SuperCMSaveAEOs
0
23
10
حد سے زیادہ بوجھ تلے دبے اے ای او معیاری تعلیم یقینی نہیں بنا سکتے۔ تعداد نہیں، معیار کو ترجیح دیں۔ #StudentFirst #EducationMatters #SuperCMSaveAEOs
0
26
11
تعلیمی اصلاحات کی بنیاد مضبوط نگرانی ہے۔ 15–20 اسکول فی اے ای او قابلِ عمل نہیں۔ #EducationReform #MonitoringMatters #SuperCMSaveAEOs
0
23
8
بہتر نتائج بہتر سپورٹ سے آتے ہیں، اضافی بوجھ سے نہیں۔ مؤثر اسکول نگرانی کو محفوظ بنائیں۔ #AEOsMatter #StudentSuccess #SuperCMSaveAEOs
0
23
10
ایک اے ای او پر 15–20 اسکول معیاری نگرانی کے لیے ممکن نہیں۔ #SuperCMSaveAEOs
0
25
12
ایک اے ای او کے لیے 15 سے 20 اسکولوں کی نگرانی ممکن نہیں۔ #SuperCMSaveAEOs
0
26
9
اسکولوں کی بہتری کے لیے مضبوط نگرانی ضروری ہے۔ #SuperCMSaveAEOs
0
32
13
معیاری تعلیم کے لیے افسران پر حد سے زیادہ بوجھ نہ ڈالیں۔ #SuperCMSaveAEOs
0
33
17
تعلیم کاغذی رپورٹس سے نہیں، مؤثر نگرانی سے بہتر ہوتی ہے۔ #SuperCMSaveAEOs
0
35
12
Bathing 15 minutes daily > 3 hours once a week. Same with your workouts. Here are 3 different 15 minute workouts you can do anywhere:
30
41
268
یقیناً اس خاندان کے لیے سب سے قیمتی سرمایہ تو ان کا لختِ جگر ہی تھا مگر غیر مستقل ہونے کی وجہ سے لواحقین خاص طور پر ان کی شریکِ حیات کو بہت نقصان ہوا ہے ۔
0
1
3
We request to #CM @ChParvezElahi And @MoonisElahi that committee which was formed to negotiate with the issue of SSEsAEOs has recommended to regularize the teachers, now after Cabinet approval, the notification should be issued as soon as possible. #RegulariseSSEsAEOs
23
144
167
قانون لوگوں کی آسانی کے لیے بناۓ جاتے ہیں اور سر مراد راس صاحب آپ کے پاس وہ اختیار ہے اور آپ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کے مشکور رہیں گے اور ہم لوگ میرٹ میں 600 لوگوں کی لسٹ میں باقاعدہ مقابلہ کر کے آئے تھے۔ یہ کوئی غیر قانونی مطا لبہ نہیں ، اللّٰہ آپ کو اس کا اجر دے گا۔ @DrMuradPTI
0
5
6
یہ روتا بچہ کسی سیاست دان کا ہوتا، تو سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو چکا ہوتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں جاگ چکی ہوتیں لیکن یہ بچہ کسی استاد کا ہے اس لئے کوئی فرق نہیں پڑتا روتا ہے تو روتا رہے خود ہی چپ ہو جائے گا #TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@BBCUrdu
10
154
111
احتجاج کرنے والوں میں خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود https://t.co/J2FqOb8im7
#SamaaTV #Protest #Lahore @Daniyalspeaks
15
163
234
I am speechless now. #RegulariseSSEsAEOs
دیکھنے میں یہ ایک چھابڑی والا عام سا بندہ لگتا ہے۔ لیکن آجکل کے مغرور اور جہل سیاستدانوں سے ہزار گناہ عقلمند اور علم اور ادب سے بھرپور ہے۔۔۔ حکمرانوں شرم کرو اور اس شہری کی بات پر ہی غور کر لو۔۔ #TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@ImranKhanPTI
@mooniselahi
0
28
23
یہ بچے اپنے والدین کے ساتھ ان کی مستقلی کےلئے احتجاج میں شامل ہیں ۔ @ranamashhood @ShamaJunejo @mooniselahi
1
59
72