اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے ملتان سے km175 دوری پر واقع جنوبی پنجاب کے کچے کے علاقے سیر کریں
یہاں پر درجہ حرارت 25 سے 28 درجہ سنٹی گریڈ رہتا ہے ہرے قدرتی آبشاریں ، برف کی طرح ٹھنڈے چشمے چراگاہیں حسین نظارے اور جنت نظیر وادیاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے