Ishu princess Profile Banner
Ishu princess Profile
Ishu princess

@ishu7866

Followers
1,698
Following
1,233
Media
446
Statuses
3,350

Lives in U.S.A ,so don't waste your time i m out of your reach..... Poetry lover #ishu

USA,chicago
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ishu7866
Ishu princess
7 days
محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے🖤
Tweet media one
14
1
17
@ishu7866
Ishu princess
2 months
Good Night........ Stay blessed❤️
Tweet media one
10
0
18
@ishu7866
Ishu princess
29 days
اُسے مجھ سے بہتر کی تمنا تھی میں نے دوسری آئی ڈی سے ایڈ ھو کے پوری کر دی فر او وی راضی تے میں وی راضی 🤣🤣
14
2
16
@ishu7866
Ishu princess
2 months
💞...
Tweet media one
8
1
15
@ishu7866
Ishu princess
14 days
وُہ پوچھنا یہ تھا کہ یہ جو عشق کی آگ ہوتی ہے اس پہ چائے بن جاتی ہے😂🤣
11
1
17
@ishu7866
Ishu princess
12 days
محبت جو شروع میں اتنا سکون دہ ہوتی ہے بعد میں وہ ذہنی مریض بنا دیتی ہے💔
Tweet media one
10
0
17
@ishu7866
Ishu princess
1 month
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!! "..صاحب. ." ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !☹️💔
10
0
15
@ishu7866
Ishu princess
2 months
میری آنکھیں جب پہلی بار اُس کے ہنستے ہوئے چہرے پر پڑیں تو ایسا لگا جیسے آنکھوں نے کوئی خوبصورت منظر دیکھ لیا ہو اور میرے دِل سے بے ساختہ دُعا نکلی تمہاری اِس دِلکش ہنسی کو میری عُمر لگے💞
Tweet media one
14
1
16
@ishu7866
Ishu princess
1 month
Assalamu alaikum 💞 Good Afternoon Everyone❤️ Kesy hein ap sb?
11
0
14
@ishu7866
Ishu princess
2 months
ہم تیری قربت میں اکثر سوچتے ہیں دریا کھیت کے اتنا بھی نزدیک نہ ھو
Tweet media one
7
0
14
@ishu7866
Ishu princess
29 days
لَيْلَـةُ الْقَدْرِ خَيْـرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے Duaon men yad rkhiye ga sb❤️
9
0
14
@ishu7866
Ishu princess
1 month
یہ اور بات ہے تیرے روبرو نہیں گزرا.... میں جس عذاب سے گزری ہوں تو نہیں گزرا....💔
11
1
13
@ishu7866
Ishu princess
1 month
Everything you love will probably be lost, but in the end, love will return in another way.💞
9
0
14
@ishu7866
Ishu princess
22 days
اس سے پہلے تو دعاوں پہ یقیں تھا کم کم تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے🍁
11
1
14
@ishu7866
Ishu princess
1 month
سیکھ نہیں پائی میں میٹھے جھوٹ کا ہنر _؛! کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لئے مجھ سے _؛!
12
2
14
@ishu7866
Ishu princess
1 month
اِک زخم مُجھے چاہیے میرے مِزاج کا ... یعنی گَہرا بھی چاہیے اور ہَرا بھی چاہیے ... کیا ہے جَو ہو گئی ہوں مَیں تَھوڑی بہت خراب ... تَھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چَاہیے !-🍁🖤
7
0
13
@ishu7866
Ishu princess
1 month
ٹھہر ٹھہر کے خُدارا کلام کیجیے ناں اُداس شَب کا بھی کُچھ احترام کیجیے ناں سُنا ہے آپ کی آنکھیں ہیں بادشاہ آنکھیں نظر اُٹھائیے ہم کو غُلام کیجیے ناں❤️
11
0
14
@ishu7866
Ishu princess
2 months
خوش نصیب کون ہوتا ہے پا لینے والا یا جس نے نہیں پایا وہ.؟؟ یقیناً دونوں نہیں🖤 جس نے پا لیا اس نے پاکر مٹی کردیا اور جس نے نہیں پایا اس نے خود کو خاک کر لیا💯
7
1
13
@ishu7866
Ishu princess
2 months
نیت فرمالیجیئے....*_ *فرمان مُصطفٰیﷺ؛ مسلمان کی نیت اسکے عمل سے بہتر ہے* *اللہ پاک ہمیں ہماری نیتوں پر استقامت عطا فرمائے...آمین اللھم آمین💞
8
0
13
@ishu7866
Ishu princess
2 months
خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو__!! کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ دیکھ لو__!! میں جِن کو دستیاب رہی قلب و جان سے__!! وہ جاتے جاتے کہہ گیا اوقات دیکھ لو___!!
Tweet media one
9
1
13
@ishu7866
Ishu princess
2 months
بھرم رکھتی ہوں محبت میں اناؤں کا زباں پہ کوئی التجا جی حضوری بھی نہیں تو مجھے نا ملے اور میں مر ہی جاؤں میری جاں اب اتنے تم ضروری بھی نہیں !💔
Tweet media one
4
1
12
@ishu7866
Ishu princess
2 months
تُم ہو باغات میں اُڑتی ہوئی تِتلی کی مِثال میں وہ بچّہ جو تعاقب میں لگا رہتا ہے.🍁
Tweet media one
5
0
13
@ishu7866
Ishu princess
1 month
سنو پیاری لڑکی ..!! اللّٰہ تعالی تمہیں ایسے شخص کا ساتھ نصیب کرے جو اپنے دل کے آنگن میں تمہارے قہقہوں کی گونج کم نہ ہونے دے ...!Ameen
7
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
تجھ سے بے رخیوں کے تمانچے کھا کر ہم آئینہ دیکھتے ہیں تو خود کو زہر لگتے ہیں💔
Tweet media one
10
0
12
@ishu7866
Ishu princess
2 months
کیوں شرمندہ کرتے ہو رسمی باتیں پوچھ کر ھمارا حال وہی ھے جو تم نے بنا رکھا ھے۔
Tweet media one
8
1
12
@ishu7866
Ishu princess
2 months
" دھوکہ دینے🍁 والوں کی قدر کریں! یہ بھی اُستاد کا مقام رکھتے ہیں! ۔ "🖤
9
1
13
@ishu7866
Ishu princess
2 months
خاندانی مرد عورت بساتا ہے پھنساتا نہیں کیونکہ گوشت کی تلاش میں صرف کتے رہتے ہیں
Tweet media one
5
0
11
@ishu7866
Ishu princess
1 month
Aur "maa" Kay hath ki "sehrii" bhe nasseb walon ko milti hai☹️🥲
7
1
12
@ishu7866
Ishu princess
1 month
جو تم نے چاہا . . . وه سب ہوا جو میں نے چاہا ۔۔۔۔۔۔وه کب ہوا نہ تم نے سمجھا نہ ہم نے سوچا یہ سلسلہ بھی۔۔۔۔۔۔۔ عجب ہوا حال کیا ہے جناب کا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ہمارا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غضب ہوا تتلی اک دن کہا تھا تم نے یہی ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لقب ہوا🖤
10
1
12
@ishu7866
Ishu princess
1 month
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا🖤
8
0
13
@ishu7866
Ishu princess
1 month
اللّٰہ سے قطرہ قطرہ مت مانگو، سمندر مانگو پورا، کیونکہ وہ "اختیارِ کُن" رکھتا ہے، اور اِس سے بڑھ کر اُس ذات کی شان کیا ہوگی کہ وہ کُن کہتا ہے اور سب ہوجاتا ہے.... Assalamu alaikum Good afternoon😍
9
0
12
@ishu7866
Ishu princess
1 month
"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں" "تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں"🍁
5
1
12
@ishu7866
Ishu princess
1 month
Good night .......
Tweet media one
10
1
11
@ishu7866
Ishu princess
1 month
یہ جو کہتے ہیں ناکے اپنا نمبر دو سحری میں اُٹھاؤں گا یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے گھر والے چپیڑیں مار مار کے اُٹھاتے ہیں🤣
10
0
11
@ishu7866
Ishu princess
1 month
پھر یوں ہوا کہ اُس نے مرا ہاتھ چھو لیا پھر یوں ہوا کہ خواب کا منظر بدل گیا چمکا گئ ہے دل کو تری یاد اِس طرح جیسے کوئی مزار کی چادر بدل گیا🍁
7
1
12
@ishu7866
Ishu princess
2 months
زندگی روتی رہی ہے زندگی کی تلاش میں _____ زندگی کو زندگی کی حسرتیں فنا کر گئیں!!
8
0
13
@ishu7866
Ishu princess
1 month
بھولنا میری عادت نہیں یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ سانس چلی جائے تو الگ بات ہے وفا کرنا میرا اصول ہے موت آ جائے تو الگ بات ہے اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے
6
0
11
@ishu7866
Ishu princess
1 month
کہ زہر کو پی کر ہم نشے میں جھومتے لیئے اندھیرا ہاتوں میں ہم چراغ ڈھونڈتے نا کر بحث مجھ سے میں تنگ ہوں خود سے وفا سیکھنے کے بعد آ کر ملوں گی تجھ سے !!🥰🥰
7
0
12
@ishu7866
Ishu princess
24 days
حنائی ہاتھوں میں سفید نرگس کے پھول تھامے کھڑی رہی میں___!! بہار آئی خزاں میں بدلی تیری رہی میں،،، گروی رکھ دی گلابی چوڑی گجرے تک اتار پھینکے کہ اپنی ضد پہ کھڑی رہی میں تیری رہی میں__❤️
Tweet media one
6
0
12
@ishu7866
Ishu princess
1 month
چلی گئی تو کبھی لوٹ کے نہیں آؤنگی" "اس قدر نہ ستاؤ بہت اُداس ہوں آج کل☹️
9
1
12
@ishu7866
Ishu princess
2 months
زرا سا حادثہ بھی جان لے گا اب! وہ دیتا ہی نہیں صدقہ ہمارا !!💔
9
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
ہمارے ہاں سگریٹ پینے سے عورت کا کردار خراب ہوتا ہے اور مرد کے پھیپھڑے، اب کوئی مجھے بتا دے کہ عورت کے پھیپھڑے نہیں ہوتے یا مرد کا کردار ؟؟؟🤟🥀
6
2
12
@ishu7866
Ishu princess
2 months
" تم میرے ہو جاؤ❤️ دونوں مل کر.. لوگوں کے گھروں کی گھنٹیاں بجائیں گے🤣🤣
5
0
10
@ishu7866
Ishu princess
2 months
"-ہم بیٹیاں ہیں سائیں! کوئی دُکھ ہمارا کیا بگاڑے گا...؟؟ ہماری ماؤں نے ہمیں حق دستبرداری اور صبرورثے میں سونپا ہے ...!!
Tweet media one
8
1
12
@ishu7866
Ishu princess
2 months
غُربت سَے پنَاہ مَانگا کریں یَہ مُحبت سَے بَڑا دُکھ ہَے💔
6
1
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
* ابھی وقت ہے۔۔۔۔!!* *سانسیں چل رہی ہیں، توبہ سنی جا رہی ہے، نیک اعمال ہو سکتے ہیں، گناہ چھوڑے جا سکتے ہیں، اس سے پہلے کہ زندگی ختم ہو جائے، اعمال نامے اور توبہ کے دروازے بند ہو جائیں۔۔۔* *اپنے اللّٰہ کو راضی کر لیں۔۔۔۔!!
5
2
9
@ishu7866
Ishu princess
2 months
Ramzan Mubarak to all 💞
10
0
11
@ishu7866
Ishu princess
1 month
میں تجھ کو دیکھتی تو رہتی ہوں مگر مجھ سے یہ تجھ کو دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے ..!!🖤
13
0
11
@ishu7866
Ishu princess
1 month
دِل رکھنے کیلئے ہی ، کہہ دیجئے ذرا میں جانتی ہوں آپ سے، آیا نہ جائے گا بروزِ عید کوئی پُوچھے ، جو تیرا حال میں رو پڑوں گی یار ، بتایا نہ جائے گا یہ عید کیا شفقتؔ، ہر تہوار تیرے بغیر گُزارا تو جائے گا ، منایا نہ جائے گا💔
6
0
12
@ishu7866
Ishu princess
1 month
میں نے نقصان کی تفصیل کہاں مانگی ہے پیار میں جو بھی خسارہ ہے، پڑا رہنے دے ۔ کھینچ تصویر میری ہنستے ہوئے لمحوں میں اور اداسی کو کہیں دور ۔۔۔۔کھڑا رہنے دے ۔۔🍁
9
0
10
@ishu7866
Ishu princess
28 days
یادیں پاگل کرنے کی طاقت رکھتی ہیں ۔۔۔ کسی کو مسلسل سوچنا کوئی عام بات تھوڑی ہے۔۔۔
7
1
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
Ramzan Mubarak💞Allah pak is maheeny k sadky ham sbki tamaam pareshanian dour farmyen ameen...Remember me in your prayers🍁
Tweet media one
14
0
12
@ishu7866
Ishu princess
2 months
ہر خلا کو وقت بھر دیتا ھے اتنا غم نہ کر میں اگر بچھڑی بھی، یہ خالی جگہ رہنی نہیں.🖤💔
8
0
11
@ishu7866
Ishu princess
28 days
وہ کلائی پر پہن کر گجرے، پھولوں کو خوشبو ادھار دیتی ہے....
Tweet media one
7
1
12
@ishu7866
Ishu princess
2 months
kia khayal hay guys😉😌...................
Tweet media one
8
0
12
@ishu7866
Ishu princess
2 months
پودینے اور ہری مرچ کی چٹنی کوٹتے وقت جو #چھینٹ اڑتی ہے اس کو کیسے پتہ ہوتا ہے کہ سیدھے آ نکھ میں جانا ہے۔۔۔🙃🙄
6
0
12
@ishu7866
Ishu princess
1 month
ملتانی مٹی میں کیا مكس کرو کہ عید والے دن لشکارے ماروں لشکارے ..😌🙃
10
1
11
@ishu7866
Ishu princess
1 month
*کیسے تحریر کر پاؤں آج احوال اپنا*....... *لفظ اَفسردہ سے ، ذہن اُلجھاسا ، اور لہجہ بیزار سا،*💔
6
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
نشیلی آنکھیں ، دھیما لہجہ، حسن تو قیامت والله💞 ہم فنا ہو جائیں گے خود کو شیشے میں دیکھتے دیکھتے🙃
Tweet media one
5
0
10
@ishu7866
Ishu princess
2 months
ہوگا مشہور اس زمانے میں حسن حوروں کا مگر کالا سوٹ پہن کر ہم بھی کمال لگتے ہیں🖤
Tweet media one
5
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
دل سے اترے تو شان سے اترے جیسے ہم آسمان سے اترے گھات میں بھی لگائے بیٹھا ہوں کب شکاری مچان سے اترے باتوں باتوں میں رات کٹ جائے ایک بالی نہ کان سے اترے🖤
Tweet media one
3
1
11
@ishu7866
Ishu princess
1 month
:اور بھی بہت ہے تجھے چاہنے والے تجھے میرا ملال تھوڑی ہے۔۔! میں اگر مر بھی جاؤں تجھے کیا پرواہ تجھے میرا خیال تھوڑی ہے ۔۔!
7
0
10
@ishu7866
Ishu princess
1 month
چاند پر تمہارا نام لکھنے کو جی چاہتا ہے 📷📷📷📷 پر کیا کروں یہ خیال ہی دوپہر کو آتا ہے😌☺️
8
0
10
@ishu7866
Ishu princess
1 month
میں آپ کی تہمت کی وضاحت دوں آپ کو لگتا ہے آپ اتنے اہم ہونگے ... یعنی اپنی نظر میں معتبر ہیں آپ معزرت کے ساتھ، آپ کو وہم ہونگے___🖤
4
0
9
@ishu7866
Ishu princess
1 month
مجھ کو نہیں قبول یہ دستور معذرت جب کہہ دیا تو مت کریں مجبورمعذرت دیکھیں جناب آپ سے بھرپور معذرت لفظوں کی ادائیگی دشوار ہے مجھے تسلیم جی بجا منظور معذرت قربت بڑھا کے اپنی گھٹا لوں اہمیت بہتر رہے گا مجھ سے رہیں دور معذرت مجھ سے توقع نہ رکھیے رجوع کی خود غرض آپ تو میں مغرور معذرت
6
1
11
@ishu7866
Ishu princess
1 month
اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف...
4
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
ایسا بھی ہوتا ہے کہ۔۔۔ خدا ہمیں پُھولوں سے بھرا ٹوکرا عطا کرنے کے مُوڈ میں ہوتا ہے اور ہم صرف ایک پُھول کی ضد لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں۔
5
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
مزید اُلجھنوں میں نہ ڈال مجھے خاموش نہ رہ،کر کوئی سوال مجھے بخار سر درد میں گِھرا ہوں ان دِنوں خیریت پوچھ میری،آ کر سنبھال مجھے!!!
6
0
11
@ishu7866
Ishu princess
1 month
دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا💞 فرق صرف اتنا تھا وہ پتھر تھاجو سلامت رہا یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا💔.
8
0
10
@ishu7866
Ishu princess
2 months
ہم نہیں کچھ بھی، مگر پاسِ ادب رکھتے ہیں خالی ہاتھ ہیں تو کیا، نام و نسب رکھتے ہیں ہم ہیں ناکامِ محبت تو کوئی بات نہیں ایک دو زخم تو اس عمر میں سبھی رکھتے ہیں💔
5
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
اچھے لوگوں کی ایک یہ بھی نشانی ہےوہ میری ہر پوسٹ پر نظر آتے ہیں🙄😉
Tweet media one
4
0
10
@ishu7866
Ishu princess
2 months
السلام عليكم مجھے فالو کریں. کمینٹ میں Done لکھیں💯
16
0
10
@ishu7866
Ishu princess
1 month
میری زندگی پہ نہ مُسکرا مجھے زندگی کا الم نہیں جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں🖤 Good afternoon 💞
6
0
10
@ishu7866
Ishu princess
2 months
"-مجھ سے نہیں ہوتی کوکنگ، سسرال جا کے سب کے موبائل میں فوڈ پانڈا انسٹال کروں گی!...😂
Tweet media one
9
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
میں بلکل بھی بہار کی محتاج نہیں ہوں ، کیونکہ میں جانتی ہوں وہ کسی بھی موسم میں میرے لیے پھول لا سکتا ہے _____
Tweet media one
5
0
11
@ishu7866
Ishu princess
1 month
کتنی آسانی سـے کچھ لوگ گنوا دیتـے ھیں اتنی مشکل سـے کمائـے ھوئـے مخلص رشتـے ۔۔💔
7
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
آئن سٹائن سے کسی نے کہا کہ " تھیوری آف ریلیٹویٹی" کو آسان لفظوں میں سجھاؤ تو آئن سٹائن نے کہا اگر آپ آگ میں کھڑے ہوں تو ایک گھنٹہ ایک گھنٹے کے برابر ہی محسوس ہو گا لیکن اگر کوئی حسین شخص آپ کے پہلو میں ہو تو ایک گھنٹہ ایک سیکنڈ کے برابر محسوس ہو گا💯
Tweet media one
5
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
__اے روح کو مطلوب شخص میں تجھے کیسے کہوں مجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشا ہے💞
5
1
10
@ishu7866
Ishu princess
2 months
وہ جس کی اداسی کا مداوا تھی کبھی میں زہر لگتا ہے اب اسے ______طرزِ کلام میرا وہ تو پل بھر نہ رہ پاتا تھا___ بغیر میرے تیسرے شخص تیرے ہنر کو سلام میرا ... !!
Tweet media one
5
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
رب راضی ہو جائے تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی.💯💞
6
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
میری تقدیر میں لکھے ہوئے فاقوں کی قسم رزق مطلوب تھا پر میں نے تجھے یاد کیا💔
Tweet media one
3
0
10
@ishu7866
Ishu princess
22 days
غیر کو دست حنائی نہ دکھاؤ ، دیکھو گر لگانی ہے ، یونہی آگ لگا دو مجھ کو🖤
4
0
11
@ishu7866
Ishu princess
17 days
سنا ہے اس کو سخن کے اصول آتے ہیں__!! کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں__!! سناہے پڑھانے میں مٹھاس ایسی ہے__!! بخار ہوبھی تو بچے سکول آتے ہیں___!!❤️
10
0
11
@ishu7866
Ishu princess
2 months
میں نے بچوں کو محبت سے نہیں روکا مگر شرط رکھی ہے کہ پہلے میرا نقصان سنیں جن کو اچھا نہیں لگتا ہے ہمارا چہرہ ان سے کہنا کبھی سورہِ رحمان سنیں..🖤
Tweet media one
6
0
10
@ishu7866
Ishu princess
17 days
مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا تیلی یاد شتائے 😌 جب تُو پوشٹ نا لگاۓ🙃
4
0
9
@ishu7866
Ishu princess
7 days
یہ خالی جیبیں، فقیر حُلیہ، اُداس آنکھیں، ہمیں کوئی جو گلے لگائے ، تو کیوں لگائے🤐
7
0
10
@ishu7866
Ishu princess
2 months
Follow me And get follow back🥰 Immediately...
1
1
9
@ishu7866
Ishu princess
16 days
~ اس سے کہنا کہ میرا ساتھ نبھائے آ کر میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا میں تمہارا ہوں تمہارا ہوں تمہارا ہوں فقط باوجود اس کے تمہارا نہیں ہونے والا🖤
5
0
10
@ishu7866
Ishu princess
2 months
مشاہدے میں آیا ہے کہ لڑکوں کو دن / رات میں ایک فون کال ایسی بھی آتی ہے ۔جس کے سگنل گھر میں نہیں آتے 😉 باہر جا کر بات کر نی پڑتی ہے
Tweet media one
8
0
10
@ishu7866
Ishu princess
2 months
*ایک طرف لمبی امیدیں*____ *ایک طرف____( کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت* ْ ) مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی🖤
5
0
10
@ishu7866
Ishu princess
2 months
!!__ میں نے کب کہاں حسین ہوں یا محبتوں کی امین ہوں __!! !!__ میری گفتگو میرا آئینہ ، میرا انتخاب میری مثال ہے __!!🔥⚡️
4
0
9
@ishu7866
Ishu princess
29 days
محبوب نہ ملے تو اسے چھوڑ دوں،، ایک بات بتاؤ ! دعا قبول نہ ہو تو ، خدا کو بدل دیتے ہو کیا؟؟
5
1
10
@ishu7866
Ishu princess
24 days
کیسی گزری عید آپ سب کی☺️🥰
5
0
10
@ishu7866
Ishu princess
2 months
ہم جیسے عام چہروں کو کون پوچھتا ھے یہاں آوارگی کی قیمت ھے سادگی کی نہیں میں پورے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتی .... مجھے کسی کی ضرورت ھے ہر کسی کی نہیں💔
3
0
10
@ishu7866
Ishu princess
3 months
اسلام و علیکم مجھے فالو کریں اور کمنٹس میں done ✅ لکھیں فوراً فالو بیک ملے گا
16
0
8
@ishu7866
Ishu princess
1 month
جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟ مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے....
5
1
9
@ishu7866
Ishu princess
2 months
تیری اداؤں کا بھرم رکھتی ہوں ورنہ___! مُجھ سے تُم کھیل جاؤ اتنے بھی چالاک نہیں میں جو ہر بار تیری باتوں میں آ جاتی ہوں یہ میری سادگی ہے کوئی اتفاق نہیں__!
4
0
9
@ishu7866
Ishu princess
2 months
جس انسان کے ساتھ آپکو سکون ملے اسکا آپکے ساتھ وقت بہت تھوڑا ہوتا ہے💞
5
0
10