الســـــلام علیکــــــــم ورحمۃ اللهُ وبرکاتہ ♥️
♥️ صبــــــــــــح بخیــــر ♥️
💕 *اللّٰہ سبحان تعالیٰ* 💕
سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو دونوں جہانوں میں عزت و عافیت کی زندگی اور ہر قدم پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے،🌹
اور وہ سب کچھ عطا فرمائے جوہمارے لئیے بہتر ہو