اردو ورثہ
@UrduVirsa
Followers
455K
Following
96K
Media
9K
Statuses
54K
اخوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️ اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول اقتباس کا خوبصورت انتخاب Admin @MaharJamshaid
Pakistan
Joined July 2012
پسندیدہ ترین غزل ❤️ جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے... جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے... جناب سلمان احمد ❤️
564
5K
15K
کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں علامہ محمد اقبالؒ
0
6
36
گھر ڈھونڈتے حیاتیاں گزر جاتی ہیں۔ہم مکان ،شہر اور ملک بدل گھر ڈھونڈتے رہتے ہیں۔وہ گھر جو ہم سے چھوٹ گیا ہو،جو کہیں پیچھے رہ گیا ہو۔ایک برطانوی نژاد پاکستانی کی کہانی سُنی،جیسے میری ہی کہانی ہو،ہر اس آدم جائے کی جس نے کبھی گھر کی دہلیز چھوڑی ہو پھر وہ چوکھٹ نصیب نہ ہوئی ہو۔
3
2
13
مظفر وارثی کی بہترین غزل جو انہی کی آواز میں ترنم کے ساتھ سنیں ♥️ وہ نہ آئے تو ہوا بھی نہیں آیا کرتی اس کی خوشبو بھی اکیلی نہیں آیا کرتی ہم تو آنسو ہیں ہمیں خاک میں مل جانا ہے میتوں کے لیے ڈولی نہیں آیا کرتی بسترِ ہجر پہ سویا نہیں جاتا اکثر
4
70
187
یوں چار دن کی بہاروں کے قرض اتارے گئے تمہارے بعد کے موسم فقط گزارے گئے منوج اظہر
12
26
151
اپنی آواز کی لرزش پہ تو قابو پا لو پیار کے بول تو ہونٹوں سے نکل آتے ہیں اپنے تیور بھی سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں احمد ندیم قاسمی
6
9
82
تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں تیرے معصوم سوالوں سے پریشاں ہوں میں جینے کے لیے سوچا ہی نہیں، درد سنبھالنے ہوں گے مسکرائیں تو مسکرانے کے قرض اتارنے ہوں گے مسکراؤں کبھی تو لگتا ہے جیسے ہونٹوں پہ قرض رکھا ہے تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں تیرے معصوم سوالوں سے پریشاں
3
15
102
ساغرؔ صدیقی ¹⁹⁷⁴-¹⁹²⁸ چراغِ طُور جلاؤ ، بڑا اندھیرا ہے ذرا نقاب اُٹھاؤ ، بڑا اندھیرا ہے ابھی تو صُبح کے ماتھے کا رَنگ کالا ہے ابھی فریب نہ کھاؤ ، بڑا اندھیرا ہے وُہ جن کے ہوتے ہیں خُورشید آستینوں میں اُنہیں کہِیں سے بُلاؤ ، بڑا
11
23
118
اپنے موبائل ، کیمرہ سے بنائی ہوئی خوبصورت تصاویر کمنٹ باکس میں شئیر کریں۔ شکریہ
10
2
33
قسمت کی عادت ہے کہ وہ بدلتی ضرور ہے اور جب بدلتی ہے تو سب کُچھ بدل کر رکھ دیتی ہے۔
2
5
56
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے خراب صدیوں کی بے خوابیاں تھیں آنکھوں میں اب ان بے انت خلاؤں میں خواب کیا دیتے ہوا کی طرح مسافر تھے ��لبروں کے دل انہیں بس ایک ہی گھر کا عذاب کیا دیتے شراب دل کی
3
17
78
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں مری نظریں بھی ایسے قاتلوں کا جان و ایماں ہیں نگاہیں ملتے ہی جو جان اور ایمان لیتے ہیں جسے کہتی ہے دنیا کامیابی وائے نادانی اسے کن قیمتوں پر کامیاب انسان لیتے ہیں نگاہ بادہ گوں یوں
7
15
89
یار کو ہم نے جا بجا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا کہیں ممکن ہوا کہیں واجب کہیں فانی کہیں بقا دیکھا دید اپنے کی تھی اسے خواہش آپ کو ہر طرح بنا دیکھا صورت گل میں کھل کھلا کے ہنسا شکل بلبل میں چہچہا دیکھا شمع ہو کر کے اور پروانہ آپ کو آپ
8
23
116