رمضان کا خوبصورت مہینہ انسان کو بہت سے پہلوؤں پر غور کرنے کا ایک اچھا موقع فراہم کرتا ہے۔ اپنے دن کا تھوڑا سا حصہ نکال کر اپنے ہونے کا مقصد تلاش کریں۔ اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر غور کریں۔ یہ عمل آپ کو سُکون دیگا!
جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھنا مت بھولیں!