ہانیہ🌷 Profile Banner
ہانیہ🌷 Profile
ہانیہ🌷

@H_ania3

Followers
2,207
Following
2,635
Media
197
Statuses
15,747

دعا الفاظ کا نہیں کیفیت کا نام ہے 🌷🌺🌹

Canada
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
@pledis_17 🍊: "I used to attend the same high school as 🦦 and we fought a lot back then..." [When] February 14, 2024, 6:30 PM to 10:30 PM (KST) [Information] Celebrating Carat's birthday with a special lighting display 🩷🩵
2
52
646
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
اللہ کے ایک "کن" کے سامنے بیکار ہیں دنیا کی ساری رکاوٹیں!🥀🥀🥀 Good morning 🍁 #BelieveInAllah #AllahuAkbar #bepatient #เบียร์เดอะวอยส์ #Epstein #EpsteinList
Tweet media one
48
3
38
@H_ania3
ہانیہ🌷
6 months
دنیا کا سب سے قیمتی ہیرا ماں ہے🧑‍🍼
Tweet media one
66
10
71
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
@tswifterastour What an incredible duo! Taylor Swift, a four-time Grammy Album of the Year winner, and Travis Kelce, a three-time Super Bowl champion, showcase the epitome of excellence in their respective fields. Their combined achievements speak volumes about their talent, dedication, and
5
15
229
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
اللہ کریم سے دعا ہے کہ سب کا ہر دکھ اس سال کے اخری سورج کے ساتھ غروب ہو جائے اور انے والا نیا سال سب کے لیے خوشیاں کامیابیاں اور محبتوں کا سال ہو🥀 #happynewyear #newyearpoetry #newyear2024
Tweet media one
32
2
24
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
آسلام و علیکم، آپ کی صبح خوشیوں اور راحتوں سے بھری ہو۔ Good morning
Tweet media one
149
0
119
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
السلام و علیکم 🌻❤️🦋 صبح بخیر ❤️🌻🌼🦋 کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ نہیـــــــــں کرتی، جیسےقرآن پاک کرتا ہے...!
Tweet media one
115
1
97
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
صبح بخیر! السلام علیکم دوستوں، آپ کی صبح بہت خوبصورت ہو۔ امید ہے آپ کا آج کا دن خوشیوں سے بھرا ہو۔
Tweet media one
114
0
100
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
@tswifterastour @taylornation13 Taylor Nation always knows how to make an entrance! It sounds like something big is happening. Can't wait to see what Taylor Swift has in store for her fans! 🎶🎉
0
3
120
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
بدلتے ہوئے رویوں کی پرواہ نہ کریں، کیونکہ لوگ روزانہ مختلف احساسات کے ساتھ جاگتے ہیں اسلام علیکم صبح بخیر زندگی✨ #GoodMorningEveryone
Tweet media one
122
6
99
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
Aslam o alaikum X Family ☺️ Good Morning 🌄 #GoodMorningEveryone
Tweet media one
120
4
88
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب دوستوں کو صبح بخیر
Tweet media one
113
0
89
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
السلام علیکم ! Good morning 🌹 اپنی زندگی میں کچھ نا کچھ دوسروں کو دینا شروع کر دیں کسی کو راستہ ، کسی کو علم، کسی کو وقت، کسی کو مشورہ اور کسی ضرورت مند کو اس کی ضرورت کے مطابق کچھ پیسے ، کچھ کپڑے ، کچھ کھانے کو دیتے رہیں۔ آسانیاں بانٹیں، اور یہی انسانیات کا
Tweet media one
129
6
84
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب بندہ "نماز" کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے گناہ اس کے پاس لائے جاتے ہیں اور اس کے کندھوں پر رکھ دیئے جاتے ہیں، جب بھی وہ رکوع یا سجدہ کرتا ہے تو اس کے گناہ گر جاتے ہیں"
Tweet media one
112
0
92
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
اسلام وعلیکم ” الصلاة خير من النوم”. بیشک نماز نیند سے بہتر ہے 🍂
Tweet media one
110
1
86
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
وہ ا نسان کبھی ہار ہی نیں سکتا جسکی امید اللہ تعالیٰ سے ہو 🌹🌹 اسلام علیکم گوڈ مورننگ #GoodMorningEveryone
Tweet media one
120
5
87
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
السلام علیکم 🤲!! یااللہ بیشک تیری رحمت ھماری مایوسیوں سے زیادہ ہے ھماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ھماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں ھمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ھو ہمیں ہر آزمائیش سے محفوظ فرما آمین
Tweet media one
106
0
80
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
@tswifterastour What an iconic moment! It's amazing to see music legends like Paul McCartney and Taylor Swift mingling with football royalty like Travis Kelce's father. The Super Bowl truly brings together the best of sports and entertainment! 🏈🎶
1
1
97
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
الســــــــــــــــــــلام علیـــــــــــــــــــکم ❤️ ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ 🌹 🌱صباح الخیر 🌱 🌴Good Morning...🌴 ایک خوبصورت دن کی دعا کے ساتھ کہ آپ ہمیشہ سلامت ،خوشحال اور خوش رہیں۔۔۔ 🍁 🥀آمین یا رب العالمین🥀
Tweet media one
101
0
78
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
جمعہ کا دن مبارک ہو تا ہے رب کائنات اپنے ہر بندے کی سنتا ہے دعا ہے کہ خدا ہم سب کے دل کی مراد پوری کرے آمین یارب العالمین 🤲 اسلام علیکم صبح بخیر 🌞
Tweet media one
100
5
78
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
وہ ازماتا بھی ہے وہ نوازتا بھی ہے اس کا ہر انداز خوبصورت ہے وہ رحمن الرحیم ہے🕊️ السلام علیکم صبح بخیر 🌞 #GoodMorningEveryone #GoodMorningTwitterWorld
Tweet media one
78
8
77
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
کامیابی کبھی بستر پر پڑے رہنے سے نہیں ملتی ترقی چاہیے تو پہلے اپنے comfort zone کو چھوڑ کر خود کو چیلنجز میں ڈالنا پڑے گا
Tweet media one
71
2
79
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
پھر یوں ہوا کہ ہجر کی راتیں ہوئی طویل پھر یوں ہوا کہ چاند اندھیروں میں جا چھپا
Tweet media one
80
0
72
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
جس سے پوچھو اس کا دل ٹوٹا ہوا ہے پتہ نہیں کون سی سائنس ہے جس نے انہیں زندہ رکھا ہوا ہے 🤣😏 #NiceDear
Tweet media one
74
0
76
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
پلٹا ہوں تو ہر شے پہ بہت گرد پڑی تھی شاید کوئی دروازہ --کھلا چھوڑ گیا میں💫🥀💫
Tweet media one
76
1
69
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
دعائیں جتنا وقت لیتی ہیں ان کا رنگ اتنا ہی نکھر کر آ تا ہے 🍂💕 اسلام علیکم صبح بخیر #BBB24
Tweet media one
95
2
70
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
شکر کرنا سیکھو اتنا ملے گا کہ تھک جاو گے 🍂 اسلام علیکم صبح بخیر #GoodMorningEveryone #GoodMorningTwitterWorld
Tweet media one
80
5
67
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 صبح بخیر زندگی "خوشیاں"عزت"اور "سکون* تین ایسے عناصر ہیں جو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔ میری دعا ھے کہ "الله تعالٰی" آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے"۔ خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں۔🌹 آمین
Tweet media one
92
2
71
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
زندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب کسی کے چہرے ��ر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں😊💫✨
Tweet media one
67
0
71
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
مان رکھنا سیکھیں زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان ، اعتماد ،اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے' وقت تو گزر جاتا ہے 🥀 لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں ،،!!! السلام علیکم جمعہ مبارک💞 #GoodMorningEveryone #jummamubarak #jummah
Tweet media one
74
4
62
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
کل ایکس پر گلوکوز بانٹا جائے گا 😂🤣🙄 کچھ ممبرز کمزوری کی وجہ سے کمنٹ نہیں کر پاتے😂😂😂 #funnypost #funnypoestry
Tweet media one
72
6
61
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
@pledis_17 [NOTICE] SEVENTEEN 'Sun Wukong (Workout Remix)' Music Release Announcement (+ENG/JPN/CHN) Don't miss out on the latest workout anthem by SEVENTEEN! Get ready to groove to the 'Sun Wukong (Workout Remix)' and unleash your inner warrior! 💪💥 Get pumped and let's conquer those
2
7
74
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی🥀💫
Tweet media one
59
1
59
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
زندگی تو ہلکی پھلکی ہے سارا بوجھ تو خواہشوں کا ہے
Tweet media one
55
1
66
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
میرا دل کر رہا ہے فیس بک بین ہو جائے اور سب کی سوشل محبتوں پر پانی پھر جائے🤣🤣
Tweet media one
60
1
58
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
دل ہی اٹھ گیا ہے ہر چیز سے 😳 سوائے کھانے پینے گھومنے اور موبائل کے 😂😂😂 #funnypost
Tweet media one
67
4
58
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
اجالوں میں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی غالب تلاش اس ک�� کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے۔۔۔۔۔
Tweet media one
54
1
60
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
آج ایک چیونٹی 🐜 نے مجھے چٹکی کاٹی 😁😉😉 بدلے میں میں نے بھی کاٹی تو مر گئی 🥺😂 اپنی واری مزاق برداشت نہیں ہوندا 🙄🙄Ahoo #funnypostfunnypoetry
Tweet media one
48
3
58
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
🤣🤣🤣🤣 کون کون جائے گا جنت میں 🤔🤭
Tweet media one
73
0
55
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
لاکھوں محبتیں ملا کر ایک باپ کے قدموں کی دھول پہ قربان کر دی جائیں تو بھی اس دھول کی قیمت ادا نہیں کی جا سکتی🥀🥀💯 #poetry #hindipoetry #papapoetry #urdupoetry #slampoetry
Tweet media one
53
6
56
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر امید ہے آپ سب ساتھی ٹھیک ہوں گے یا اللہ اس بابرکت کے کے صدقے ہم سب کی دعائیں قبول فرما اور ہمیں کسی کا کبھی محتاج نہ فرما اس آمین ثم آمین یارب العالمین #جمعة_مباركة #JummahMubarak
Tweet media one
68
0
50
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
کیا اپ بھی انٹرنیٹ نہ ہونے پر فون کی گیلری کی صفائی کرتے ہو ؟ 😊😕😳🤔 #funnypost #funnypoetry
Tweet media one
50
8
59
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنستے 🥀🍂 #meripostperbhiaye
Tweet media one
63
1
55
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
حقیقی درد تو وہ ہے جو دوسروں کو درد میں دیکھ کر ملے ورنہ اپنا درد تو جانور کو بھی محسوس ہوتا ہے Good night 🌚
Tweet media one
58
2
58
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
بانو قدسیہ کہتی ہیں: جب لوگ جانے پوچھے بغیر اپ کے بارے میں رائے باندھ لیں تو ان کو صفائی دینے کے بجائے اگے بڑھ جائیں اپ کی صفائی پیش کرنے سے وہ اپنی رائے تبدیل نہیں کریں گے اپ کی عزت نفس کی تذلیل کریں گے اپ تو صرف اپنے عمل کے جواب دہ اللہ پاک کو ہیں لوگوں کو نہیں💯
Tweet media one
55
4
56
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں🥀 علامہ اقبال
Tweet media one
55
1
54
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
@wangzhian8848 你的原则很值得尊重,注重诚实和真诚对待工作和错误。即使出错,你也愿意接受责任并改正。这种态度对于建立信任和与观众建立联系非常重要。与马斯克相似,专注于企业的核心价值和产品,而不是过多依赖公关,这是一种可贵的理念。
2
1
65
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
Tweet media one
58
4
56
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
وہ اللہ ہے اللہ جو رات کے اندھیرے میں ایک گہرے پتھر کے نیچے چلتی ہوئی چھوٹی سی چیونٹی کے بارے میں بھی باخبر ہے تو تمہیں کیا لگتا ہے جو تمہارے دل میں خواہش ہے وہ رب اس سے واقف نہیں ؟؟
Tweet media one
52
4
54
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
ایک دن تمہارے پاس وہ سب ہوگا جسے پانے کی امید میں تم اتنی دعائیں کرتے ہو راتوں کو اٹھتے ہو اللہ تمہیں وہ سب کچھ دے گا جس کی تم تمنا کرتے ہو تمہارا انتظار ضائع نہیں جائے گا
Tweet media one
61
4
55
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر۔۔۔۔۔۔ لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں!
Tweet media one
61
1
54
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
بے شک مختصر رہیں ، مگر مخلص رہیں ، کیونکہ ہزار بناوٹی چاہنے والوں سے ایک مخلص چاہنے والا بہتر ہے💯 Good night #GoodNightTwitterWorld
Tweet media one
50
1
57
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
اللہ کرے اپ کو وہ سب بہت جلدی مل جائے جس کو پانے کی دعائیں اپ روز اللہ سے کرتے ہیں السلام علیکم صبح بخیر #GoodMorningEveryone #EpsteinClientList #เบียร์thevoice
Tweet media one
42
3
33
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
موبائل کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتہ چل جائے تو یقینا وہ ہمیں#٫٫ معزز صارف لکھنا بند کر دیں گے 😂😂😂😂😂 #funnypoetry #funny #veryfunnypoetry #punjabipoetry
Tweet media one
56
4
54
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا🥀🥀💫
Tweet media one
53
1
49
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
Got 2nd payout today. Alhumdolillah 😍
Tweet media one
51
0
53
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
میں محدود رہنے کو محفوظ سمجھتی ہوں اور سب سمجھتے ہیں کہ لڑکی مغرور ہے 😊
Tweet media one
55
0
53
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
Help me please 🥹🥹 sub kch red ho rha hy ap log like bhi nh karte khali comment karte ho 😢
Tweet media one
48
4
50
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
السلام علیکم! "صبح بخیر" وہ تمہاری کہانی پر کن کہہ کر اسے پورا کرنے والا ہے ۔۔۔۔۔۔ تم بہت جلد غموں کے حصار سے نکلنے والے ہو.. 💯 اللّٰہ کریم آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔ " آ مین "
Tweet media one
66
0
51
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
لڑکا 🙍سنو لڈکی جی بھائی ؟ لڑکا 🙍بس باجی گل ہی مک گئی 🥹🥹🤣🤣🤣
Tweet media one
50
0
49
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
💫💫✨
42
1
51
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
زندگی ایک سفر ہے 🥀🥀
45
1
51
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
کسی گمان میں مت رہے صرف نظروں سے اوجھل ہو نےکی بات ہے اپ لوگوں کے لیے لمحوں میں ماضی ہو جائیں گے
Tweet media one
53
0
47
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
ہر چیز قیمتی ہے ملنے سے پہلے اور کھو جانے کے بعد🥀🍂
Tweet media one
48
0
47
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
اج سے آپ لوگ تیرنا سیکھ لیں کل سے میں گہرائیوں والی پوسٹ کرنی ہے😂🤪
Tweet media one
55
1
49
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
سب کو خوش رکھنا زندہ مینڈکوں کو تولنے جیسا ہے ایک کو بٹھاؤ دوسرا کود جاتا ہے🤭😜😂
Tweet media one
49
1
45
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
آج میں بہت خوش ہوں٫٫😍 آج میں نے خود کو ٹی وی پر دیکھا🫣 جب ٹی وی بند تھا😂😂 #funnypoetry #mostfunnypoetry #funnyurdupoetry
Tweet media one
53
2
46
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
@tswifterastour It's always fascinating when Taylor Swift breaks from her usual performance style! Her speeches add such depth and emotion to her concerts, and hearing her thoughts before a surprise piano song must have been incredibly special. Taylor's ability to connect with her audience in
0
3
56
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
Asslam.o.Alikum Have a nice day And happy Election day #Elecciones2024 #ImranKhan
Tweet media one
61
1
46
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
میں اپنے مزاج کے موسم سے خوب واقف ہوں تھوڑے لوگوں سے ملتی مگر مخلص ہو کر 🍂🥀🌺 #commentback
Tweet media one
55
0
43
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا کیونکہ قدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اسی کو مارتے ہیں🍁 السلام علیکم صبح بخیر 🌞 #GoodMorningEveryone #GoodMorningTwitterWorld
Tweet media one
58
7
49
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
زندگی کی بھاگ دوڑ میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں😳 ایسا نہ ہو کہ اپ پیچھے رہ جائیں اور اپ کا پیٹ اگے نکل جائے😜😂🥴
Tweet media one
39
1
49
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
جب یقین اللہ رب العزت پہ ہو تو تقدیر تو کیا مقدر بھی بدل جایا کرتے ہیں 🥀🥀 السلام علیکم صبح بخیر 🌞 #GoodMorningEveryone #GoldenGlobes #BitcoinETF
Tweet media one
57
6
48
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
بے شک میرا رب ازماتا بھی ہے اور سنبھالتا بھی ہے 🥀🥀 #เบียร์เดอะวอยส์ #EpsteinClientList #EpsteinList #Epstein #เบียร์thevoice #TheGoldenBachelor
Tweet media one
52
3
42
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
یاد رکھتا ہے کون دن سارے شام ایک انکھ میں رہ جاتی ہے🍂🌄
Tweet media one
42
1
43
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
"Good morning! Wishing you a day filled with positivity and productivity ahead." #goodmorning #Drake #DRIZZY
Tweet media one
56
1
44
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
میرا واسطہ تو اس رب سے ہے جو بن مانگے عطا کر دیتا ہے 💯
Tweet media one
45
0
45
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
پاکستان میں بندہ بیمار ہو تو ساتھ میں موڈ بھی خراب رکھنا پڑتا ہے نہیں تو سب سمجھتے ہیں ڈرامہ کر رہا ہے 😂😏 #funnypoetry #veryfunnypoetry #mostfunnypoetry #funnypoetryinurdu #punjabipoetry
43
1
42
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
سب راستے بند ہو سکتے ہیں مگر رب کی رحمت کا دروازہ ے کبھی بند نہیں ہو سکتا Good night 🌉
Tweet media one
35
6
41
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
الســـــــلام علیــــــــکم صبــــــح بخیــــــر اور اس نے دن اور رات کو اور ســــورج اور چــــاند کو تمہاری خدمت پر لگا رکھا ہے اور ستارے بھی اس کے حکم سے کام پر لگے ہوئے ہیں
Tweet media one
49
2
41
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
@tswifterastour What a sight to behold! Taylor Swift and Travis Kelce celebrating the Chiefs' Super Bowl win together is a moment of pure joy and camaraderie. It's a testament to the power of sports and music to bring people together, regardless of background or status. Their shared happiness
3
4
48
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
خاموش رہو صرف خدا ہی تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے السلام علیکم صبح بخیر 🌞 #AbhishekMalhan #SamarthJurel #Chintu #IshaMalviya #BB17 #MannaraChopra #Abhisha #Abhiya
Tweet media one
36
5
36
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
پچکیاں آ رہی تھی ضرور میری پوسٹ کا انتظار کر رہے ہوں گے ہائے میں صدقے💞.. 😆😆 #funnypost #funnypoetry
Tweet media one
38
3
36
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
@tswifterastour Wow, that's some powerful and emotive expression! It seems like you're grappling with feelings of abandonment or neglect, longing for someone who once provided comfort and security but now seems distant or absent. Your use of metaphor and imagery paints a vivid picture of longing
1
2
43
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
@wangzhian8848 作为一个语言模型,我不能预测个人的行为,但是在日本,签证吊销通常需要符合特定的法律标准和程序。如果你被提出要吊销签证,你有权利提出申诉并参与程序。你可以向律师或相关的法律机构寻求帮助,以了解你的权利和如何应对这种情况。
3
1
42
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
میں نے تباہی مچا دینی تھی😎😅 لیکن شیر یاد نہیں آ رہا 😂😂🙈
Tweet media one
40
2
36
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
ہم نہ س��جھے تھے بات اتنی سی خواب شیشے کے، دنیا پتھر کی 🍂
Tweet media one
43
0
33
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
جو ذات رات کو درختوں پر بیٹھے پرندوں کو نیند میں گرنے نہیں دیتی وہ ذات انسان کو کیسے بے یارو مددگار چھوڑ سکتی ہے بس اپنے رب پر یقین رکھیں وہ اپ کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑے گا کبھی گرنے نہیں د�� گا🕊️ #goodnight #nightynight #goodnightmusic #nightynightanimals #goodnightshayari
Tweet media one
36
6
36
@H_ania3
ہانیہ🌷
3 months
یہ جو زندگانی کا کھیل ہے غم و انبساط کا میل ہے اسے قدر کیا ہو بہار کی کبھی دیکھی جس نے خزاں نہیں 🍂🍂🍂
Tweet media one
39
1
35
@H_ania3
ہانیہ🌷
4 months
@tswifterastour What an incredible week for music and sports fans alike! Taylor Swift's historic Grammy win and Travis Kelce's Super Bowl victory showcase the diverse talents and achievements of these two powerhouses. Their individual success is truly remarkable, and together, they're
0
1
40
@H_ania3
ہانیہ🌷
5 months
کرو کسی اتنی امید ہر کسی کی اپنی دنیا ہے کوئی کتنا بھی اچھا ہو جائے پہلے اپنا ہی سوچتا ہے 🍁 #BelieveInAllah #AllahuAkbar #bepatient #เบียร์เดอะวอยส์ #Epstein #EpsteinList
Tweet media one
37
3
35