YDA KP(official)
@ydakp_official
Followers
8K
Following
2K
Media
1K
Statuses
3K
Non political organization of doctors of KP for doctors and patients rights.
Peshawar, Pakistan
Joined June 2018
YDA KP Grand Convention today held at peshawar . Community was taken in confidence on all ongoing issues of Dr,s. Community shows full trust on leadership of YDA kp
39
62
174
خیبرپختونخوا حکومت نے ان تین ڈاکٹروں کو ٹارگٹ کا نشانہ بنایا جو صحت کارڈ کرپشن کو بے نقاب کررہے تھے اور جو صحت سہولیات نظام پر بول رہے تھے ,ہیلتھ منسٹر اور ہیلتھ سیکرٹری کھلے عام کرپشن کررہے ہیں جن کے خلاف کوئی ڈاکٹر آواز آٹھائے تو ان کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔
6
161
298
پاکستان تحریک انصاف حکومت نے جو صحت میں اصلاحات لائے ہیں وہ زیر نظر وڈیو میں خود سنئیے،ہیلتھ ایڈوائزر احتشام علی صرف کھوکھلے نعرے لگا سکتے ہے لیکن حقیقی کام وہ نہیں کرسکتے۔
5
69
168
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں KPDC کے جرگے پر PTI کے ہیلتھ منسٹر احتشام نے ڈاکٹروں پر لائٹ بھی بند کردی، سارے ڈاکٹرز گرمی میں بیٹھے ہوئے ہیں اور ہیلتھ منسٹر کسی قسم کے مذکرات کیلئے تیار نہیں ہے تبھی ہم نےکل سے انشاء اللہ احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے والے ہیں۔
7
42
118
تیمور جھگڑا کا بھی یہی رویہ تھا جو آج مشیر صحت احتشام علی کا ہے ،ترجمان وائی ڈی اے خیبرپختونخوا کا ہیلتھ ایڈوائزر کے جانب سے خیبرپختونخوا ڈاکٹر حفیظ اورکزئی ڈاکٹرز کونسل جرگہ سے متعلق غلط بیان پر فوری ردعمل۔
9
50
142
بنوں ہسپتال اب ایک سیاسی مرکز میں تبدیل ہو چکا ہے، جہاں بورڈ ممبرز سیاسی شخصیات کو بلا کر ڈاکٹرز کو دباؤ میں لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ہسپتال کے بورڈ ممبر شب نیاز بھی ان میٹنگز میں شامل ہوتے ہیں جہاں کھلے عام ڈاکٹرز کو دھمکایا جاتا ہے،حکومت کب ایکشن لے گی ؟؟
10
30
98
Salute to Armed forces and intelligence agencies of Pakistan and congratulate to the nation of Pakistan on big big day of victory. Allah Pak has given us with great respect and honour in whole world. Pakistan Zindabad Pak Fauj Painda bad.
1
5
9
خیبرپختونخوا کا انقلابی صحت سہولیات کارڈ پروگرام پر ملنی والی انٹی بائیوٹک جو کہ لوکل پنڈی میں بنائی جاتی ہے اور دوسری طرف سندھ حکومت کی طرف سے NICVD ہسپتال میں ملٹی نیشنل اچھی فارما والی انٹی بائیوٹک دی جاتی ہے تب ہی ہمارے مریض سندھ پنجاب ریفر ہوجاتے ہیں.
11
40
127
کیا پختونخوا کی حکومت اتنی ناکام ہوچکی ہے کہ مریض کے لواحقین کھلے عام پریس کانفرس کرتے ہیں کہ ڈاکٹر کو قتل کرنا تھا اگر ڈاکٹر ہمارے ہاتھ اجاتا,سوات پولیس کی دہشت گردی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے آحتجاج کا اعلان کیا ہے۔ #terrorist_swat_police
#justice_for_doctors
0
14
45
مجھے کوئی ان سوالات کا جواب دے کہ ◀️جب ایک پرچی پر پنجاب اور سندھ پر علاج ہوتا ہے تو ہمارے پختونخوا میں کیوں نہیں؟صحت کارڈ کا ایک ڈرامہ شروع کیا گیا ہے جن کا فائدہ سارا پرائیوٹ ہسپتالوں کو جاتا ہے۔ ◀️صحت کارڈ اور MTI ہسپتالوں کا Audit کیوں نہیں کیا جاتا؟؟
18
48
112
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا 17 سمتبر خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے دھرنے کا آعلان کریں گے اور آگر پھر بھی ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو پھر خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں کی بندش کریں گے اور ہماری یہ حکومت اور ہیلتھ منسٹرسید قاسم علی شاہ اس کے پوری طرح ذمہ دار ہونگے۔
4
20
74
ہیلتھ منسٹر قاسم علی شاہ کے جن غنڈوں نے بنوں میں ینگ ڈاکٹرز پر تشدد کیا ہے ہم ان کی پوری طرح مذمت کرتے ہیں اور وزیراعلی سے درخواست کرتے ہیں کہ ان پر ایکشن لیں اور ہیلتھ منسٹر ان کی معافی مانگ لیں ورنہ ہم حق لینا خود جانتے ہیں۔
20
203
367
بنوں ہسپتال میں صوبائی وزیر صحت قاسم علی شاہ کی آمد پر ڈاکٹرز کا شدید احتجاج، وزیر صاحب کے ڈرائیور نے گاڑی دوڑادی مگر شکر ہے گاڑی کے نیچے کوئی نہیں آیا @ydakp_official
@YDAKPK1
@QasimAliShah81 @HealthKPGovt
3
2
8
ڈاکٹرز کیخلاف ھتک آمیز رویہ اختیار کرنے اور میڈیکل کالج میں سیاسی پروگرامز ارینج کرنے پر ینگ ڈاکٹرز نے ھیلتھ منسٹر قاسم علی شاہ کو بنوں میڈیکل کالج میں داخل ہونے سے روک دیا۔ @Aadiiroy2 @AliAminKhanPTI @FarhanKVirk @DrSyeda_Sadaf @SamarHBilour @SenatorMushtaq @FaisalAminKhan
4
16
33
دل کی دورے میں لگنے والا انجکشن Clexane فارمیسی کے کاغذات کے مطابق NOT Available ھیں۔اگر اسے بروقت نہ لگایا گیا تو مریض کی موت ھو سکتی ھیں ھیلتھ منسٹر کے پی @QasimAliShah81 نے باھر سے دوائی منگوانے پر ڈاکٹر کو باہر پھنکنے کی ھدایات دی ۔ اب اگر مریض مر جائے تو ذمہ دار HM ھو گے
6
26
56
We also appeal to the CM Kp @AliAminKhanPTI to engage in this matter personally and ensure that all concerned parties are included in the decision-making process. This collaborative approach is vital for the betterment of our health services.
We request HM kp @QasimAliShah81 to consider the practical implications before hastening the enactment of the pharmacy act. A thorough understanding of the on-the-ground realities is essential to prevent further turmoil within our healthcare system. @AliAminKhanPTI
0
5
15
We request HM kp @QasimAliShah81 to consider the practical implications before hastening the enactment of the pharmacy act. A thorough understanding of the on-the-ground realities is essential to prevent further turmoil within our healthcare system. @AliAminKhanPTI
27
28
40
Young Doctors Association KP stands in solidarity with the #SaveGazaPK campaign. We condemn the assaults on hospitals and the loss of innocent lives, including medical personnel within those hospitals. In collaboration with JI YDA KP will announce strikes across the province.
کل پورے پاکستان میں سیو غزہ @SaveGazaPK کے پلیٹ فارم سے پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن(پیما) @PIMAofficial ، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن(YDA) ، پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن(PPA)، پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن (PPA) اور تمام ہیلتھ کئیر باڈیز کی طرف سے الشفاء ہسپتال غزہ کی تباہی۔
0
7
24
کل پورے پاکستان میں سیو غزہ @SaveGazaPK کے پلیٹ فارم سے پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن(پیما) @PIMAofficial ، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن(YDA) ، پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن(PPA)، پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن (PPA) اور تمام ہیلتھ کئیر باڈیز کی طرف سے الشفاء ہسپتال غزہ کی تباہی۔
16
207
574
مردان میڈیکل کمپلیکس میں رات کے وقت ان ڈیوٹی ڈاکٹرپرکچھ غنڈوں نے حملہ کرکے ڈاکٹرکوزخمی کیا،ہسپتال انتطامیہ کی نااہلی کی وجہ سے ینگ ڈاکٹرزاحتجاج پر اگئے۔علی امین گنڈاپورCMسے درخواست کی جاتی ہے کہ ان پرایکشن لیں اورمستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے کوئی مستقل حل نکالا جائے.
4
8
26
Again torture on duty Dr YDA kp strongly condemns the torture on young Dr in mardan during the duty . YDA mmc have announced the strike today for the arrest the goons. We requests CM Kp @AliAminKhanPTI to take action against this injustice.
4
12
35