Dr.Hafeez Orakzai Profile Banner
Dr.Hafeez Orakzai Profile
Dr.Hafeez Orakzai

@Cardio_Hafeez

Followers
10,436
Following
11,044
Media
1,106
Statuses
2,051

#Doctor (Medical Specialist),(Resident #Cardiologist HMC) (ex kpsian Lahore),(ex Kmcite)(Vice President YDA KP) #President Young Doctors Association HMC

Kohat, Pakistan
Joined April 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
11 months
آج سروسز ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز میں آپریشن کے دوران جنریٹرز کا ڈیزل ختم ہوگیا جس کی وجہ سے مریض تقریباً ایک گھنٹہ بغیر بجلی بغیر مشینوں کے بے یارو مددگار پڑے رہے۔ حکمرانوں کی عیاشی کیلئے ہزار لیٹر پٹرول/ڈیزل دستیاب ہوتا ہے لیکن غریب مریضوں کیلئے 5 لیٹر تک دستیاب نہیں ہوتا۔
326
4K
7K
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 years
Allah is the best creator❤
279
4K
16K
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
شاہد خٹک کرک کلاس فورنوکری کیلئے5لاکھ سےکم نہیں لیتا تھاآورآج زمین پر سونےکی قربانی صرف ٹکٹ کیلئے کررہےہیں کہ آئندہ پھر سے وہی کرپشن کا سلسلہ جاری رکھیں۔ہم پریشان تھے کہ ہمارے پاس پشتو فلم انڈسٹری میں ایکٹرز نہیں ہے لیکن آگرآن کولیا جائےتو ہم ہولی ووڈانڈسٹری سے بھی آگےجاسکتے ہیں۔
Tweet media one
96
402
2K
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
پنجاب کے لوگوں نے اپنے لیڈرز کو جتوایا اور سندھ کے لوگوں نے بھی اپنے لیڈرز کو جتوایا اور ہم نے اپنے لیڈرز کو اور ان کی قربانیوں کو دفنایا 💔
307
367
2K
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
ایک ڈاکٹرز ہی ہے جو زلزلے میں بھی مریض کو آپریشن کے دوران اکیلے نہیں چھوڑتے ورنہ باقی سب کو صرف اپنی فکر ہوتی ہے۔کرونا جیسی وبا میں بھی، سب ایک دوسرے بھاگ رہے تھے لیکن ڈاکٹرز تھے جو قربانی دے کر کھڑے رہتے تھے۔ایسے ڈاکٹرز کیلئے سلوت بنتاہے۔ Follow @Cardio_Hafeez
75
277
1K
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
تیس سال پڑھائی کرکے ڈاکٹر بننا پڑتاہے اور پھر ہسپتال میں24اور36گھنٹے ڈیوٹی کے بعد جب کوئی آپ پر ہاتھ آٹھا کر آپ کی بےعزتی کرئے اور حکومت آپ کو کوئی سکیورٹی تک مہیا نہ کرئےتوانسان کا دل تبھی توٹوٹتا ہے۔جونئیرڈاکٹرز کیلئے یہی پیغام ہے کہ ابھی بھی وقت ہے یہ ملک رہنے کی جگہ نہیں رہی۔
Tweet media one
192
195
1K
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
عاطف خان وزیر تعلیم رہ کر بھی تعلیم میں کچھ نہ کرسکا اور نہ ہی مردان میں کچھ ترقیاتی کام کرسکااور ہوتی صاحب نے 10 یونیورسٹیوں کے ساتھ ساتھ پورے مردان کو سجا کہ رکھ دیاپھر بھی پختونوں نے شخصیت کو ووٹ نہیں دی اور ہوتی صاحب نے نائب صدر سے استعفی بھی دیا💔،ارمان بہ اوکے دہ ہوتی صاحب
Tweet media one
107
247
1K
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
4 months
سرسید آحمدخان نے ایک علی گڑھ کالج بنایا تھا تو 77 سالوں سے کتابوں میں پڑھ پڑھ کرتھک گئے لیکن دوسری طرف امیر حیدر ہوتی نے 11 یونیورسٹیاں بنائی جن کا پختونوں میں ذکر تک نہیں ہوتا۔
Tweet media one
96
358
1K
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
سوچ رہا ہوں کہ آخرہم پشتونوں کے ترجیحات کیا ہیں؟ہمارے ہاتھوں سے بندوق چھین کر دس میڈکل کالجزاوردس یونیورسٹیاں دینے والاحیدرہوتی بھی ہارگیا،اوریہ وڈیو میں نے موبائل میں رکھی تھی کہ لوگ توووٹ ویسے بھی دیں گے،جیت کی خوشی میں ہوتی صاحب کیلئے ٹوئیٹ کروگا،پتہ نہیں تھاکہ ہم بےحس قوم ہے۔
142
228
938
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
خیبر پختونخوا میں ایک بچے کیلئے باپ نے تین ہسپتالوں کے چکر لگائے لیکن پھر بھی انہیں بیڈ نہ ملا اور اپنے بچے کو بے بسی کی خالت میں تڑپتے ہوئے دیکھ کر رو رہا تھا اور آخر کار بچہ بھی اس دنیا سے چل بسا۔عمران خان کے کزن نوشیروان برکی نے ہمارے ہسپتالوں کا یہ حال کر دیا ہے۔
Tweet media one
41
417
813
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
11 months
ہم یورپ کے خلاف تو احتجاج کرتے ہیں کہ وہاں قرآن مجید کی بےحرمتی ہوئی، ہمارے اپنے گھر پختون خواہ میں روزانہ مساجد کو دھماکوں سے اڑایا جاتا ہے کہ جہاں نہ صرف سینکڑوں قرآن مجید کی بےحرمتی ہوتی ہے بلکہ کئی نمازی بھی بغیر کسی قصور کے شہید ہوتے ہیں یہ یورپ والے واقعات سے بڑا ظلم ہے۔
Tweet media one
37
296
799
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
آپ لوگوں نے قسم اٹھائی ہے کہ پشتون قوم کو تعلیم یافتہ بنائیں گے،اورہم ہرمحاظ پربولیں گے چاہئے اپنے بچے اس میں شہیدکیوں نہ ہوجائے اورخون کی قربانیاں دیں کربھی ہم آپ لوگوں کے گرنےپرلگے ہوئے ہیں،یہ ٹوئیٹ saveکرکے رکھ لیں،آپ لوگوں کی قدر آئی گی جب ہمارے لئے بولنے والاکوئی نہیں ہوگا۔
Tweet media one
46
179
828
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
یہی وہ ہسپتال ہے جو تیمور جھگڑا نے صحت کارڈ کے نام پر رجسٹرڈ کئے تھے اور ہم نے اس وقت بھی کہا تھا کہ ہسپتالوں کے معیار کو نہیں دیکھا جاتا بس کرپشن اور تعلق کو دیکھ کر جھگڑا صاحب نے تبھی ہیلتھ کا بھڑا غرق کیا ہے۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت نصرتی ہسپتال کی وڈیو ہے۔
29
430
743
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
بارش کے بعد خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے مناظر۔یہ وہ ہسپتال ہے جن کو عمران خان کے کزن نوشیروان برکی اور دو منسٹری والے تیمور جھگڑا چلا رہےتھے۔ اس وارڈ کا افتتاح کچھ عرصہ پہلے سابقہ ھیلتھ منسٹر تیمورجھگرانے کیا تھا۔یاد رھئے اس ریومپنگ پراجیکٹ پر اربوں روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی۔
79
428
745
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
میں نےپوری زندگی میں ڈاکٹری اور اسلامی کتابوں کے علاوہ کوئی کتاب نہیں پڑھی ہے اور پہلی بار اس کتاب کو میں توجہ سے پڑھنا چاہتا ہوں چونکہ یہاں کتاب گھروں میں یہ کتاب مجھے نہیں ملی،آگر یہ کتاب کسی کے پاس ہو مجھے ایک مہینے کیلئے دے دیں،میں اس کا بہت مشکور ہونگا۔
Tweet media one
133
52
737
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
اٹلی کے بازار کی یہ تصویر پاکستان کے اُن تاجروں کے منہ پہ زوردار طمانچہ ہے جو باالخصوص ماہِ رمضان میں ہی عوام کی کھال اُتارنے کے لیے اشیا کے دام بڑھادیتے ہیں.مسلمانوں کیلئے اور مذاہب کے لوگ رمضان کے سستا سپشل آفر دیتےہیں اور ہمارے اپنے مسلمان باقی مسلمانوں کیلئےظالم بن جاتےہیں۔
Tweet media one
89
164
672
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
نوشیروان برکی نے ہیلتھ کو اپنے پاوں تلے روندا ڈالا۔ صوبے کے ماہر ڈاکٹرز کو ہسپتال چھوڑنے پہ مجبور کیا اور KP ہیلتھ نظام کو تباہ وبرباد کیا لیکن آج تک اپنے سیٹ پر براجمان ہے, ہم درخواست کرتے ہیں کہ اس کو برطرف کیا جائے۔ #نوشیروان_برکی_کو_گرفتار_کرو #تیمورجھگڑا_حساب_دو
34
242
620
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
حیدر ہوتی صاحب،بابک صاحب اور سنیٹر مشتاق کی کمی ضرور ہم محسوس کریں گے کیونکہ یہ لوگ کھل کر بولنے والے لوگ تھے اور انہوں نے ہمیشہ سے حق کی بات کی ہے،کوئی ایک تقریر ان کی نکالو جہاں پر انہوں نے غلیظ الفاظ کا استعمال کیا ہو یہ اپنے مفادات میں بولا ہو،ہمیشہ شخصیت پر بولنا چاہئے۔
20
115
581
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
پختونخوا میں اس وقت PTI کی حکومت تھی اور جہاں پر ڈاکٹرز کے پرامن آحتجاج پر لاٹھی چارج کے ساتھ بری طرح تشدد بھی کیا اور ساتھ میں ڈاکٹرز کوجیلوں میں بھی بند کیا۔آج یہ لوگ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ پرامن آحتجاج پر لاٹھی چارج کیوں۔
31
244
548
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 years
Bacha Khan photo in Peace Museum Viana, Austria. The world is recognizing him as a peace icon.
Tweet media one
10
96
543
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
ہمارے صوبے کے ہیلتھ سے اتنا ناامید ہوں کہ کبھی کبھی جی کرتا ہےکہ چائے کی دوکان کھول لو! پاڑہ چنار سے5گھنٹے سفر کرکے مریض وہاں سے پشاورریفر ہوتے ہیں اورپھرپشاور میں ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال ریفر ہوتے ہیں اورمریض اسی ریفرمیں مرجاتےہیں لیکن مجال ہے کہ سسٹم کی خلاف کھبی آوازاٹھائے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
61
288
529
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
قلعہ بالاحصار پشاورمیں باچاخان کو 1924-1921اس جیل میں رکھا گیا تھااور اس وقت انہوں نے دیوار پر لکھا تھا کہ"دا وحت بہ ہم تیرشی"مطلب کہ یہ وقت بھی گزر جائےگا۔زندگی کے40سال اس پشتون قوم کیلئے جیل گزارے لیکن کھبی انتشار کا سبق نہیں دیا۔امن پسندتھےاورامن پسند معاشرہ ہمیں دیناچاہتےتھے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
26
118
535
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
اس پھول جیسی بچی کوkp میں کسی ہسپتال میں بھیICUبیڈ نہیں ملا اور تین دن بعد آج دنیا سے چل بسی اور یہ کہہ کر اس دنیا سے چلی گئی کہ میں کب ٹھیک ہونگی۔لیکن اس بچی کو کیا پتہ تھا کہ کرپٹ ڈاکٹر نوشیروان برکی اورتیمورجھگڑا نےKPہیلتھ نظام کابھڑا غرق کیا ہے۔آب اس کے موت کا ذمہ دار کون ہے؟
Tweet media one
41
262
523
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی چھت ٹھپک رہی ہے تو دوسال پہلے یہی تیمورجھگڑاہیلتھ منسٹرتھےاورعمران خان کےکزن نوشیروان برکی ہیلتھ سسٹم چلارہےتھے توآبھی تک اس ہسپتال کی دوسال میں انکوائری کیوں نہیں ہوئی اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے کرپٹ لوگوں کوانہوں نے کیوں برطرف نہیں کیا؟کیوں کہ یہ خودملوث تھے۔
23
295
499
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
11 months
سوات کے سیاحتی مقام ملم جبہ میں گھومنا پھرنا عام عوام کی پہنچ سے دور، صرف انٹری ٹکٹ 1100 روپے فیس وصول کیں جارہی ہیں.سو سب لوگوں کو درخوست دی جاتی ہے کہ اس مہم کا حصہ بنے اور اس کا بائیکاٹ کرئے کیونکہ یہ لوگ ظالم بن گئے ہیں اور اب اس طریقے سے ہم نے ٹھیک بھی تو کرنا ہوتا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
29
311
501
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
ایک افعانی بھائی کےآپریشن کیلئے72ہزار روپے چاہئے تھےاورایک پاکستانی بھائی نے سارے پیسوں کابندوبست بھی کیااوربھائی کو پوری تسلی بھی دی۔اس کوبھائی چارہ کہتےہیں اور کوانسانیت،پیاراورمحبت کہتےہیں۔لیکن اس کےباوجودبھی ہمارے لوگوں کے ساتھ بغض رکھاجاتاہےجوکہ انسان کا حوصلہ پست کردیتاہے۔
31
92
510
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
حیدر ہوتی کیلئے میرادل اداس ہوگیا ہے کیونکہ ہمارے خیبرپختونخوا کے بہت کم لیڈرز ہے جو ہماری آواز بن جاتے ہیں۔ترقیاتی کاموں میں ہوتی صاحب نے ہمارادل جیتا ہے،سردار بابک صاحب اسمبلی میں ہماری آوازبن جاتے ہیں اورجماعت اسلامی کے سنیٹرمشتاق ہر ظلم کےخلاف بولتے ہیں۔ان کی قدر کرنی چاہیے
Tweet media one
29
60
522
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
2011 کی یعنی بارہ سال پرانی تصویر جہاں میرے فیورٹ لیڈر بابک صاحب مجھے فرسٹ آئیرFSC میں پوزیشن لینے پرایوارڈ دے رہے ہیں۔
Tweet media one
23
9
500
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
ایک مجبوری ہی مرد کو رولا دیتی ہے ورنہ مرد کہاں رو سکتا ہے۔اپنے مالک کے سامنے اس کے دربار میں روکر پھر وہ مالک ہی ان کی حاجت پوری کرسکتا ہے یا اللّه اس رمضان کے صدقے سب ضرورت مندوں کی ضرورت پوری فرما آمین ❤️😳
22
76
492
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
◀️پشتون قوم پر کتنے دھماکے ہوئے لیکن آپ کو دنیا کے بہترین ایکٹر شہریارآفریدی نظر نہیں آئےگا،وزیرستان اور باقی اضلاع میں کتنے ڈرون آٹیک ہوئے لیکن آپ کو شہریارکا بیان نظر نہیں آئے گا۔ ◀️پشتون امن مارچ میں بھی آلادین چراغ کی طرح غائب تھا لیکن ایک ٹکٹ کیلئے کوہاٹ سے لاہورپہنچ گئے ہے۔
Tweet media one
33
135
463
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
امیرحیدرہوتی،سردار حسین بابک اورسنیٹرمشتاق کی جب اس معاشرے میں جگہ نہیں بنتی توہم ان لوگوں کے سامنے کچھ نہیں ہے،انکودیکھ کرقسم سے میراجذبہ ختم ہوگیاہے اور پورا اعتبار اس معاشرے سے اٹھ گیا ہے وہ میرے اللہ دیکھ رہا ہے کہ میں کس نیت سے غریب مریض اور اپنی کمیونٹی کی جنگ لڑرہا ہو۔
Tweet media one
40
84
477
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
اب اسمبلیوں میں اپ کو یہ آوازیں سنائی نہیں دی گی اب پختون قوم بےآواز ہوجائے گی کیونکہ باقیوں کو ہم نے دیکھ لیا ہے کہ وہ وہاں نہیں بول سکتے یہی لوگ تھے جب وہاں کھل کر انسانی حقوق کیلئے باتیں کرتے تھے،میں سوچ سمجھ کر یہ بات کہہ رہا ہوکہ پارلیمنٹ میں پختون قوم یتیم ہوگئی ہے۔
47
138
471
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
4 months
آپ ہمارے دل سے کبھی نہیں نکلے گے آپ نے ہماری قوم کا اپنا حق ادا کیا ہے لیکن ہم نے اپنا حق ادا نہیں کیا کیونکہ ہم کبھی شخصیت کو نہیں دیکھتے تبھی ذلالت کی زندگی جہ رہے ہیں۔
26
66
467
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
6 months
بلوچستان کے سادے اور بے زبان لوگوں کو جس بربریت سے مارا جارہا ہے ان کو دیکھ کر چنگیز خان اور حالاقوخان بھی شرما جائے۔بلوچ بھائی اگر اپنے لئے آزادی مانگے تو پھر غداری کا لقب دیتے ہیں اخر یہ لوگ جائے تو کہاں جائے؟
29
237
430
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
جوانی اور صلاحیت ضائع کرنے کے لیے پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے۔۔🇵🇰💔
Tweet media one
23
47
459
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
یہ بنائیں گے نیا پاکستان! عادتیں فرعون والی, باتیں موسی جیسی.
Tweet media one
26
110
435
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
4 months
بابک صاحب کے چاہنے والے حاضری لگائے انتہائی سادگی سے سب کے ساتھ پیش آتے ہیں اور حق کی آواز ہمیشہ انہوں نے آٹھائی ہے چاہے وہ کسی بھی پارٹی کا بندہ ہو۔
19
55
437
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
مردان والوں آج اپ لوگوں نے حیدرہوتی صاحب کے علاوہ وہ لوگ جو اپنی قوم کیلئے خلوص سے لڑرہے ہیں ان کے جذبے پست کردئیے ہیں،مردان والوں آپ لوگوں نے یہ کلئیر مسیج دیاہے کہ ہمارے لئے جو خون کی قربانیاں دیں اورترقیاتی کام کرئے ہم نے ان کے ساتھ بےوفائی کرنی ہے اورہم نے ان کوگرنے دینا ہے۔
26
99
427
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
چالیس سال باچا خان اور 27 سال نیلسن منڈیلا نے جیل میں زندگی کیوں گزاری؟؟ وہ لوگ بھی تو بغاوت کرسکتے تھے لیکن آج ہمیں یہ احساس ہوا کہ وہ لوگ کتنے قانون کے پابند اور امن پسند لوگ تھے۔
110
82
413
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
4 months
ہم اتنے آحسان فراموش لوگ ہے کہ حیدر ہوتی جیسے بندے کو بھی ہم نے یہ سبق دیا کہ آپ جذباتی تقریریں کرتے اور ڈائیلاگ مار کر سوشل میڈیا پر اپنے آپ کو وائرل کرتے تو ہم آپ کو اپنی نمائندگی کیلئے منتحب کرتے اگر بات ترقیاتی کاموں کی ہوتی وہ تو آپ نے ہمارے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
Tweet media one
38
99
426
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
"زما لویا گناہ دا دہ چی پختون یم" ستا لویا گناہ دا دہ چی جاہل یی، ستا لویا گناہ دا دہ چی ترقی پسند نہ یی، ستا لویا گناہ دا دہ چی نفسیاتی مریض یی خپل جذبات قابو کولی نہ شی ۔ستا لویا گناہ دا دہ چی د شور ملگرے یی او دا شعور نہ ڈیر پہ لوی فاصلہ پروت یی ۔
32
97
413
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
جو نماز کی اہمیت جانتا ہو وہ اس حالت میں بھی نماز قضا نہیں کرتا ہے
Tweet media one
5
41
391
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 months
ہیلتھ منسٹر قاسم علی شاہ کے جن غنڈوں نے بنوں میں ینگ ڈاکٹرز پر تشدد کیا ہے ہم ان کی پوری طرح مذمت کرتے ہیں اور وزیراعلی سے درخواست کرتے ہیں کہ ان پر ایکشن لیں اور ہیلتھ منسٹر ان کی معافی مانگ لیں ورنہ ہم حق لینا خود جانتے ہیں۔
20
233
398
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
میں اپنے سوات اور شانگلہ کے تمام ینگ ڈاکٹرز کو درخواست کرتا ہوں کی سارےحضرات فورا سیدو شریف ایمرجنسی پہنچ جائے۔۔۔ بہت زیادہ مریض لائے گئے ہیں۔اللہ رحم فرمائے۔امین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
112
371
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
میں کسی پارٹی کو نہیں دیکھتا لیکن شخصیت کو ضرور دیکھتا ہو،امیر حیدر ہوتی صاحب ایک وژن رکھنے والے لیڈر ہے اور انہوں نے اپنی حکومت میں ہمیں سب کچھ کر کے دیکھایا اور باقیوں نے پچھلے دس سال حکومت میں نہیں کر کے دکھایا۔ ان دونوں میں ووٹ کس کو دیں گے؟؟
Tweet media one
182
39
392
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
ڈاکٹر امجد تقیوم صاحبKPکے بہت مشہورڈاکٹر ہے اور انہوں نے نہایت ہی سادگی سے اپنے بیٹے کی شادی کرائی اوریتیم خانہ کوولیمہ کرایا اور باقی لوگوں کیلئے بھی یہ پیغام چھوڑ دیا کہ نکاح کوآسان کرو۔معاشرے کی اس طرح اصلاح کی جاتی ہےاور ایسے لوگ معاشرے میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔دعا کی اپیل❤
Tweet media one
19
57
374
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
پختونوں کیلئے فرعون بننے والے منسٹرز عمران خان کی ٹکٹ نہ دینے کی دھمکی کے بعد فقیروں کی طرح اس کےگھر کے باہرٹکٹ کے حصول کیلئے بیٹے ہیں۔سب کے چہرے معصوم لگ رہے ہیں۔ یہ پختون روایات کیخلاف ہے۔ انکو شرم آنی چاہئےکیونکہ یہ لوگ پہلے منسٹرز رہ کر خوب کرپشن کی اب کونسا تیراکھاڑ لیں گے۔
Tweet media one
24
104
367
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
◀️علی وزیر ،محسن داوڑ ،امیر حیدر خان ہوتی، سردار حسین بابک ، میاں افتخار حسین ، غلام احمد بلور ، سراج الحق اور مشتاق احمد کو ہرا کر لوگ کہہ رہے کہ ہم نظریاتی اور بہادر لوگوں کو ووٹ دے رہے۔ ◀️پختون قوم کی نمائندگی ان لوگوں نے کی ہے اور ان کے علاوہ اب دیکھتے ہیں کہ کون کرتا ہے۔
37
89
371
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
کیا کل خیبرپختونخوا میں پھر سے ANP والوں کا انقلاب آئے گا؟؟
66
37
371
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی"واللہ خیر الرازقین" آج اسسٹنٹ کمشنر نے جب پیمانہ چیک کیا تو پیمانہ 20 فیصد کم تھا مطلب آپ100لیٹر تیل ڈلوائیں جائیں تو آپ کو80لیٹر ملتا ہے۔ جبکہ اس کا مکمل ایمان اس آیت پر ہے جس کا ترجمہ ہے کہ اللہ بہترین رذق دینے والاہے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
84
354
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان میں پہلا سرکاری ملازم معطل کردیا گیا، محمد اسعمیل انجنئیرنگ یونیورسٹی مردان میں اسسٹنٹ کنٹرولرامتحانات تھے یونیورسٹی نے معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا
Tweet media one
19
88
311
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
آج سارا دن سوشل میڈیا چھان مارا لیکن کوئی ہندویاکسی دوسری مذہب کا کوئی نہیں ملا جس نے جانور کی قربانی دی ہو۔ مسلمان بھائیوں کی ھندووں کے ساتھ ہولی منانے اوراس کو مذہبی رواداری کاجوازبنانے والوں کے ساتھ اگر کوئی ثبوت ہوں تو ہمیں بھی دکھادیں تاکہ ہماری رواداری کی غیرت بھی جاگ جائے۔
Tweet media one
21
168
328
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
وزیراعلی صاحب میں بورڈ ٹاپر طالب علم تھا اور23سال کے پڑھائی میں ،دنیا کے مشکل ترین امتحانات پاس کر چکا ہوں اورMBBSکے ساتھMCPS میڈیسن میں کر چکا ہوں اور ابFCPSکارڈیالوجی میں کررہا ہوں پھر بھی مجھے جو تنخوا دی جاتی ہے اس سے میرے گھر کا گزارہ نہیں ہوتا۔ #ینگ_ڈاکٹرزکا_بجٹ_پر_احتجاج
Tweet media one
38
54
335
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
ڈی سی اور ڈی پی او صاحب اس جعلی ڈاکٹر کو جب میں نے ایکسپوز کیا تو آب مجھے مارنے کی دھمکیاں دینے پر اتر ایا اور ا لاکھ کا انعام رکھا ہے تویہاں ٹوئیٹر سے میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ آگر مجھے جب بھی کچھ ہوا تو یہ بندہ میرا ذمےدار ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
55
92
320
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 years
کل نفس ذائقتہ الموت 😭😢 اے اللہ ہمیں موت کی سختی سے بچا آمین
9
108
306
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
ہم پختونوں نے اپنے جن لیڈرز کو ہرا کرساتھ میں اپنے آپ کونظریاتی بھی کہہ رہے ہیں وہ مجھے کسی ایک پختون لیڈر کی تقریر دیکھائے جواسمبلی میں اور باقی کھل کر ایسے بولا ہوا،گونگے بہرے سارے پارلیمنٹ چلے گئے ہیں اب پختون قوم بےآواز بن گئی ہے۔ارمان بہ اوکے پختونوں💔
16
72
323
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 month
وردی کا جب حق ادا کیا جاتا ہے تو ضرور خوشی سے ہر انکھ ابشار ہوتی ہے۔کوئٹہ سے اغوا ہونے والی بچی کراچی سی بازیاب ہوگئی۔پولیس کو داد دینی پڑی گی۔
8
57
338
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
"دګل په شان لالے دی رانه واغستو بی ننګه" "په تور پیکی دی کونډه کړم بښمه دی نه جنګه" د بلور خاندان حوصلې ته سلام.
Tweet media one
17
39
308
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
4 months
ہمارے پختونوں کے ترجیحات کچھ اور ہے تبھی ہم نے اپنے لیڈرز کو دفنا دیا💔
19
90
317
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 years
ایف ایس سی FSC میں پوزیشن لینے پر مجھے اس وقت وزیر تعلیم سردار حسین بابک صاحب نے ایوارڈ دیا تھا آج وہ میرے بہترین لیڈرز میں ٹاپ لیڈر ہے۔اپنی قوم کا درد رکھنے والے اور حق پرست انسان ہے۔اللہ بابک صاحب کو لمبی عمر دے۔امین❤ @babaksardar
Tweet media one
26
14
306
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
عاطف خان کی دونمبردوائی کی فیکٹری پکڑی گئی جہاں سے دو نمبردوائی پورےKP ہسپتالوں میں سپلائی ہوتی تھی اور صحت کارڈپر یہی دونمبردوائیاں دی جاتی تھی،آچھا حاصا شہرام اورپھرجھگڑا کو حصہ ملتاتھا۔اس کمپنی کے میڈیسن نے ہزاروں پاکستانیوں کی جانیں لی ہے۔ ان سب گھپلوں کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
Tweet media one
45
139
301
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
ثمر بلور ہمیشہ سے خیبرپختونخوا میں ہر مظلوم شعبے کی آواز بن چکی ہے اور ہمارے ینگ ڈاکٹرز کا ہر مشکل میں ساتھ دیا ہے تبھی ہم ہمیشہ اپ لوگوں کو دعاوں میں یاد رکھتے ہیں اور انشاءاللہ ینگ ڈاکٹرز آپ لوگوں کی خدمت کیلئے ہر وقت تیار رہے گے۔اللہ آپ کو جلدی شفاء دے امین
Tweet media one
20
34
310
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 years
شمالی وزیرستان میں مردم شماری کےٹیم جب ایک گھرپہنچی توایک چھوٹےبچے نےٹیم والوں سےکہا کہ استادجی میرے پاس 100روپے ھیں وہ میں آپ کودےدیتاھوں، میرےماں باپ کانام بھی لکھ لیں کیونکہ وہ بمباری میں شھیدھوئےھیں اورشھیدزندہ ھوتےھیں 😭😭😭😭�ایک پختون بچےکی التجاء😭😭😭
Tweet media one
10
51
296
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
اللہ اس پر رحم کرتا ہے جو اللہ کے محلوق پر رحم کرتا ہے۔دل انسان کا جتنا نرم ہوتا ہے اتنا ہی وہ اللہ کے قریب جاتاہے۔سیکورٹی گارڈ کو جب دیکھا،یقین کرئے میرے دل میں ہزار درجہ اس کی عزت بڑھ گئی۔
6
41
294
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 years
پچھلے 6 مہنوں سے ہماری تنخوا ٹائم پر نہیں آتی اور اس مہنے کی تنخوا بند ہے۔ہماری موجودہ صوبائی حکومت اور وزیر صحت تیمور جھگڑا سے اپیل ہے کہ ان ملازمین كو فوراً تنخوائیں دی جائے۔ورنہ احتجاجاًان ہسپتالوں سے ڈاکٹرز اور دیگر عملہ کو اپنی سروسز بند کرنے ہو نگے اور ذمہ دار آپ لوگ ہونگے۔
21
92
287
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 years
Hayatabad Medical Complex❤
Tweet media one
15
4
286
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
4 months
بچی آپ نے رونا نہیں ہے کیونکہ یہاں کے لوگ کارکردگی کو نہیں بلکہ سٹائل اور تقریرڈائیلاک کو دیکھتے ہیں🥲 اچھی کارکردگی والے ہوتے تو اج ہم دیوالیہ نہیں ہوتے۔
19
78
298
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
11 months
باجوڑ: اس لاش کے ساتھ سینے سے سر تک کا حصہ نہ تھا ۔ لاش کی شناخت کپڑوں اور جوتوں سے ہوئی ۔ سر نہ ہونے کے بناء پر مقتول کی تصویر لگا دی گئی،،😭 ہم بحیثیت قوم ایک بزدل قوم ہیں ،،لاشیں اٹھائیں گے لیکن آواز نہیں اٹھائیں گے۔😭 #Bajur #BajurBlast
Tweet media one
18
97
286
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
انکو پتا تھا کہ آج پولیس آئے گی اسلئے کل رات ہی وہاں سے رفو چکر ہو گیا۔ پولیس لاہور میں ہے اور موصوف نے پشاور میں اپنے ہیلمٹ کے اوپر ہیلمٹ پہن لیا۔باقی پی ٹی ائی والوں کو قربانی کا بکرا بنا کر خود سکرین سے غائب ہونا بھی ایک بہت برا فن ہے جن کو یہ موصوف بہت خوبی سے جانتے ہیں۔
Tweet media one
20
70
287
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
باچاخان بابا نے39سال اس قوم کیلئے جیل میں گزارے اور پشتون قوم کیلئے تعلیم اور امن چاہتے تھے تبھی انگریزان کے ساتھ دشمن کی طرح سلوک کرتے تھے لیکن آخر میں اسی قوم نے ان کو اتنا مایوس کیاتھا کہ کہہ رہے ہیں کہ اس بے حس قوم کیلئے دوبارہ نہیں آوگا۔ہوتی صاحب،مشتاق صاحب اور بابک صاحب💔
8
76
286
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
10 months
کیا زہین لوگ تھے! جو سیاست کا مستقبل دیکھ سکتے تھے اور آج ولی خان بابا اور باچاخان بابا کی ایک ایک سچ ثابت ہورہی ہے۔
Tweet media one
9
58
281
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
دو مہینوں میں بہت ساری کوششوں کے بعد آخر کار میں نے اپنا اکاونٹ ریکور کر لیا۔
Tweet media one
28
4
269
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
اخر کار ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن خیبر پختونخواہ کی محنت رنگ لے آئی۔ نوشیروان برکی سمیت تمام بورڈ آف گورنرز کو تحلیل کر دیا گیا۔ پچھلے 9 سال سے ینگ ڈاکٹرز مسلسل نوشیروان برکی کے خلاف مذاحمت کر رہے تھے۔اس دوران YDA والوں نے بہت مشکلات کا سامنا کیا تھا اور آج ہمیں وہ ثمرات مل گئے۔
34
68
270
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
پشاور کمشنر استقبال کیلئےبزرگ کس اندازمیں کھڑے ہیں۔ایسے پروٹوکول کی وجہ سے ان کابات کرنے کااندازبدل جاتا ہےاوربزرگ جب ذہنی غلام ہو توہماری نسل سے کیا گلہ کہ وہ چاپلوس بن کرذہنی غلام بن جاتے ہیں۔تبھی تونئی نسل کی آچھی تربیت نہیں ہوتی جب ایسے چاپلوس کمیونٹی میں ان کی پرورش ہوتی ہے۔
Tweet media one
30
54
269
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
4 months
ہیلتھ سسٹم خیبرپختونخوا میں تباہی کی طرف جاچکا ہےاور مریضوں سے سرکاری ہسپتالوں میں بھی پیسے لئے جاتے ہیں اور اوپر سے ڈاکٹروں کی کمی کی وجہ سےہمارا ہیلتھ سسٹم اور سفر ہورہاہے سو خدارا ڈاکٹروں کو اندکشن دی جائے تاکہ مریض اور ڈاکٹرز متاثر نہ ہوجائے۔ہیلتھ ڈیپارتمنٹ میں YDA کا دھرنا
13
66
263
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 years
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں آج نرسنگ احتجاج کا پانچواں دن ہے لیکن آبھی تک حکومت اورایڈمنسٹریشن والوں کی طرف سے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے۔نوشیروان برکی اور ہیلتھ منسٹر نے جس طرحKPکا ہیلتھ نظام تباہ کیا لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں۔ @SamarHBilour @babaksardar @AimalWali @BBhuttoZardari
16
85
258
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 years
یہاں لنگر نہیں بٹ رہا ڈاکٹروں کا انٹرویو ہو رہا ہے۔ تمام پاکستانی والدین سے درخواست ہے کہ خدارا بچوں کو ڈاکٹر بنانا بند کر دو۔ یہ شعبہ تباہ ہو چکا ہے۔ اس وجہ سے ڈاکٹر / میڈیکل سٹوڈنٹ خودکشیاں کررہے ہیں۔ نیچے دی گئی تصویر میں 12 سیٹوں کیلئے 1200 ڈاکٹر نوکری کیلئے آئے ہیں,,
Tweet media one
27
49
252
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
#اپنی_سوچ_بدلیں راستوں ،شاہراہوں اور سڑکوں پرکھڑےپروفیشنل بیگرز سے بائیکاٹ کریں۔ برائے مہربانی ان فقیروں سے اچھا ہے کہ آپ اپنےقریبی اور سفید پوش ہمسایوں،محلے داروں،یتیموں اور مسکینوں کی مددکریں.
9
107
247
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
11 months
میں سروسز ہسپتال لاہور کے انتظامیہ،جس ڈاکٹر نے وڈیو بنائی ہے اس کے پروفیسر اور باقی وزرا کو بتانا چاہو گا کہ جن ڈاکٹر صاحب نے اپ لوگوں کی اصلیت کو قوم کے سامنے رکھا ہے آگر اس پر آپ لوگوں نے کوئی ایکشن بھی لیا تو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اگلے دن سے پورے پاکستان میں آحتجاج پر آئی گی۔
Tweet media one
15
54
247
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
خیبرپختونخوا میں ANP نے پانچ سالہ حکومت میں 9 یونیورسٹیاں اور 74 کالجز بنائے جو آج تک کسی ایک حکومت نے نہیں بنائے باقی ان کے حکومت میں دہشت گردی میں جتنے ان کے خاندان کے لوگ شہید ہوگئے ہیں وہ کسی خاندان کے نہیں ہوئے۔یہ میں نہیں کہہ رہا،سرچ کرکے خود ہی تسلی کرئے۔ @AimalWali
Tweet media one
16
58
264
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 years
Alhumdulilah Elected as President YDA HMC . I am Very Much oblighed By my Senior and Yellow YDians by Putting Trust in me . Its Huge Committment and I will try my best to make upto the Expectations and Will leave No stone unturned to Fight for Doctor unity and patient care.
Tweet media one
70
11
259
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
4 months
مظلوموں پر اپنی طاقت کا استعمال کرنا بے غیرتی کی ایک علامت ہے اور یہ ایک قوم کی ماں ہے اس پر جو ہاتھ اٹھایا گیا ہے ان کو عرش والا بھی کبھی معاف نہیں کرئے گا۔ پختونوں کی مظلوم ماں 💔😡
Tweet media one
8
45
259
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 years
Three Young Cardiologists❤
Tweet media one
19
9
256
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن HMCکے صدر ڈاکٹر حفیظ اورکزئی نے ہسپتال سنئیر سربراہ کواور منسٹر کو مریض اور ڈاکٹرز کے حقوق سامنے رکھ دیا۔ مریضوں کیلئے سرنج تک نہیں ہے اور باہر سرنج لینے بھجا جاتا ہے اور ایمرجنسی میں الٹراساوند اور باقی مشین نہیں ہے تو پھر یہاں نئی عمارت کی کیا ضرورت تھی .
32
93
256
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
بسوں میں روزی کمانے والی ان بہن بیٹیاں میں کسی کا باپ انتقال کر چکا ہےتو کسی کا بھائی نہیں ہے۔یہ اپنے مسائل کےحل اوربھوک سےتنگ آکر گھروں سےنکلتی ہیں یہ وہ بہن بیٹیاں ہیں جو پہلےسے ہی ستم رسیدہ ہیں،برائے مہربانی انکو عزت اور تحفظ دیں ان سے بدتمیزی نہ کریں تمیزاورعزت سے پیش آئے۔
Tweet media one
6
62
249
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
جھگڑا صاحب جب آپ منسٹر تھے تو آپ کے احتجاج سے کتنے مریضوں کی جان چلی گئی تھی؟ ینگ ڈاکٹرزنے ڈینگی سے لیکر کرونا تک ہروبا میں عوام کی خدمت کی ہےاورآپ نےغریب مریضوں کو بھی نہیں بحشا۔آپ نے اربوں کرپشن کرکے صوبہ کو دیوالیہ بنا دیا اور حساب مانگنے پر ینگ ڈاکٹرز کو ٹارگٹ کررہےہیں۔
22
109
244
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
ہم ڈاکٹرز اور باقی ٹیچرز کو ANP والوں نے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے سو ہمارے نیک خواہشات ان کے ساتھ ہے اور اللہ کرئے کہ ہمارے صوبے پر وہ لوگ آئے جو ہمارے صوبے کے ساتھ وفادار ہو اور اس بات سے کوئی انکار کرہی نہیں سکتا کہ ANP والوں نے صحت اور تعلیم میں بہت کام کیا ہے۔
7
40
255
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
4 months
جس کے ہاتھ میں جو بھی جھنڈا ہو اور جو جس پارٹی سے بھی ہو ائیے ساتھ مل کر اس قوم کی بقا کیلئے جنگ لڑے،ہم نے ایسے شخص کو بھی پارلیمنٹ سے ہٹا دیا💔
4
51
246
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
قیامت کے دن ہمارے ان کرپٹ حکمرانوں سے ضرور پوچھا جائے گا کہ آپ لوگوں کے بچے باہر ملکوں میں کیوں مزے لوٹ رہے تھے اور غریب کے بچے روڈوں پر کیوں بھوک سے مر رہے تھے۔
11
76
228
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
9 months
مستونگ بلوچستان اور ہنگو KP میں 100 کے قریب لوگ دھماکوں میں شہید ہوگئے ہیں ۔پاکستانی بکھاو میڈیا پر یہ بحث ہورہی ہے کہ شیر آفضل مروت اور افنان اللہ میں سےکس نے زیادہ تھپڑ مارے ہے اور اب لڑائی کی جنگ کس نے جیتی ہے۔کتنے افسوس کی بات ہے تبھی تو زلالت ہم پر اچکی ہے۔
Tweet media one
7
58
243
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
خیبرپختونخوا میں عوام ایک بار پھر تعلیمی شعور کے طرف چل پڑی ہے وہ جو 60 سال میں نہ ہوسکا وہ ANP نے پانچ سال میں کرکے دیکھایا ہے،یہ ایک حقیقت ہے اور اس سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا،ایک بارپھر پول میں جیت ANP کی ہوگئی ہے۔
Tweet media one
17
51
243
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
بائیکاٹ فروٹ ہم لوگوں کی اپنی غلطی کہ ہم مہنگا ہونےکے باوجودخریدتے ہیں.صرف ایک ہفتہ بائیکاٹ کریں دیکھیں کہ ریٹ نیچے کیسے آتے ہیں افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بندکرئے تاکہ قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آجائیں۔ سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے، اس تحریک کو رضاکارانہ آگے بڑھائیں۔
Tweet media one
11
95
239
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
2 months
یہاں ہیلتھ منسٹر خود اور ان کے ڈرائیور ڈاکٹرز پر پستول تھان کر بدمعاشی دیکھاتے ہے اس کہ برعکس مریم نواز وائیٹ کوٹ پہن کر ڈاکٹرز کے شان کو چار چاند لگا رہی ہے۔۔۔۔ ڈاکٹرز کے عزت اور مرتبہ کو عزت بخش رہی ہے۔۔۔کے پی اور پنجاب میں بس اتنا سا فرق ہے۔
Tweet media one
33
46
242
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
Doctor Life❤
Tweet media one
13
4
233
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
باچا خان کو گرفتار کرکے ہری پور لے جایا گیا تو13ہزار خدائی خدمتگاروں نے ہری پور جیل میں جاکےگرفتاری دی۔1931میں تقریبا چالیس ہزار خدائی خدمتگار نے گرفتاری دی۔ اورموجودہ #جیل_بھرو_تحریک میں تمام جان نثاران نےرضاکارانہ طور پراپنے ہی گھروں میں گرفتاری دیدی🤣اورکچھ تو بھاگ بھی گئے۔
Tweet media one
9
45
230
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
سندھ میں لیورٹرانسپلانٹ،کڈنی ٹرانسپلانٹ اور اب پھپڑوں پیوندکاری کے ہسپتال بھی بن گئے ہیں اورKpسے روزانہ سینکڑوں مریض وہاں سندھ اور پنجاب ریفر ہوتے ہیں۔ہمارےKpمیں دس سالPTIحکومت رہی ہے جو صرف سوشل میڈیاتبدیلی لے آئی ہے باقی ایک ہسپتال بھی ایسا نہیں جہاں کسیOrganکاٹرانسپلاٹ ہوتاہے۔
Tweet media one
13
76
235
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
ایک فری آٹے بوری کیلئے لوگ مررہےہیں اور ہمارے حکمران آپس میں کرسی کی جنگ لڑرہےہیں تو ان کیلئے بس میں یہی کہوں گا۔ اے حاکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفتار پہ تُھو تیرے لانے والوں پہ تُھو ، تیرے چاہنے والوں پہ تُھو😥
Tweet media one
17
54
225
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
8 months
اندھیر نگری۔۔۔ ڈاکٹر عزت اللہ مرحوم جو آج پشاور سے مردان میڈیکل کمپلیکس ڈیوٹی کیلئے جا رھے تھے کو راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کیا۔۔ اناءاللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ یہ کیسا ملک ھے جس میں کسی بھی وقت اپ کیساتھ کچھ بھی کیا جاتا ھے۔۔۔ اللہ جنت الفردوس نصیب فرمائے۔۔
Tweet media one
38
45
233
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
5 months
میں نے ایک پول بنا کر لوگوں کو ووٹ ڈالنے کو کہا تھا جس میں عوامی نیشنل پارٹی کی اکثریت ہے اور لوگ چاہتے بھی ہیں کہ ایک بارپھر خیبر پختونخوا سے پختونوں کی نمائندگی ANP کرئے۔
Tweet media one
42
34
236
@Cardio_Hafeez
Dr.Hafeez Orakzai
1 year
ایک مریض کو بنوں سے لیڈی ریڈنگ ہسپتال ریفر کیا جاتا ہے،بیڈ نہ ہونے کی وجہ سے وہاں سے HMC ہسپتال ریفر کیا جاتا ہے لیکن یہاں HMC میں بھی ICU اور نیورسرجری وارڈ میں بیڈ خالی نہیں تھا۔یہ تیمور جھگڑا اور عمران خان کے کزن نوشیروان برکی کا تباہ کیا گیا ہیلتھ نظام ہے۔ @murtazasolangi
18
111
223