Dr.Waseem khan Profile
Dr.Waseem khan

@waseemkhan68332

Followers
216
Following
22K
Media
109
Statuses
11K

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@CraneWalay8
Crane Walay
2 days
باباجی! ہم شرمندہ ہیں پہلی مرتبہ آج مرکزِ اہلِ سنت، مرکزِ غیرت و حمیت مسجدِ رحمتُ العالمین ﷺ میں جمعہ ادا نہیں ہوا💔😭
90
367
1K
@AliyanK43757531
Aliyan KHAN 🌍☄️🏙️🇦🇪🌁𝓏𝒶𝒾
1 day
“قومی اسمبلی، سینٹ کا ممبر بغیر اطلاع کے کسی بھی جیل کی انسپیکشن کر سکتا ہے ،درجنوں ممبران اسمبلی پسینے میں شرابور ہو کر اڈیالہ کے باہر موجود رہتے ہیں لیکن اندر بیٹھا کرنل کہہ دیتا ہے کہ ان کی ملاقات نہیں ہونے دینی”محمود خان اچکزئی #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
3
2
@Lubna_syed9
Lubna Syed
2 days
شہباز شریف کا ایمان فارغ ہو چکا ہے اب اس کا جنازہ پڑھنا بھی حرام ہے اور جو مولوی شہباز شریف کا جنازہ پڑھائے گا اس کا جنازہ بھی حرام ہے ۔ میاں جلیل احمد شرقپوری صاحب
440
2K
5K
@ABilal_786
Bilal A Malik ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 days
میں @ABilal_786 جانتا ہوں کہ پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہےجو اسلام اور خودمختاری کے اصول پر قائم ہوئی آج عمران خان اسی نظریے کو دوبارہ مضبوط کر رہے ہیں طاقتور ممالک ہمارے فیصلوں کو متاثر کرتے ہیں،یہ سچ ہےاب عوام اس حقیقت کو سمجھ چکی ہے #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
39
9
@Sadiaataha
Sadia
2 days
ساری دنیا یہ تماشہ دیکھ رہی ہے۔۔ جو تاریخ میں نہیں ہوا وہ انہوں نے کر کے دیکھ لیا۔ لیکن خان نے کہا تھا “میں آخری گیند تک لڑوں گا”۔ ہم نے کہا “ہم آخری سانس تک ساتھ دیں گے”۔ یہ وعدہ اب عہد بن چکا ہے۔ کر لو جو کرنا ہے۔۔۔ #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
24
6
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
2 days
وہ جو کہتے تھے عمران خان دو دن جیل نہیں کاٹ سکتا، وہ دیکھ لو کہ آج قیدی نمبر 804 نے جیل میں ہوتے 804 دن قید کاٹ لیے ہیں بے گناہ ہوتے ہوئے۔ شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
47
15
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
2 days
سہیل آفریدی ایک صوبے کے وزیر اعلٰی ہیں، انھوں نے صوبے کے معاملات کے حوالے سے لیڈر عمران خان سے ملاقات کرنی ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ میں " پوچھ کر بتاتا ہوں " لیکن شہباز شریف نے ابھی تک کچھ نہیں بتایا، شوکت بسرا #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower https://t.co/6E1aTfOMnk
0
42
15
@khush_hun_bht
Rija🇵🇸 stan Imran Khan👑❤️
2 days
شاباش شاباش ، نمبر 3 پر آ گیا ہے ✌🏻 رکنا نہیں ہے، ریٹویٹ کرو ، نئ ٹویٹس کرو ، ٹرینڈ کی ریس دبا کر رکھو سب 🚨👇🏻 #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
22
7
@khush_hun_bht
Rija🇵🇸 stan Imran Khan👑❤️
2 days
میں @khush_hun_bht جانتا ہوں کہ پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے جو اسلام اور خودمختاری کے اصول پر قائم ہوئی آج عمران خان اسی نظریے کو دوبارہ مضبوط کر رہے ہیں طاقتور ممالک ہمارے فیصلوں کو متاثر کرتے ہیں #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
14
4
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
2 days
صدر سپریم کورٹ بار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم درست ہے کیونکہ اب ججز کو سیاسی جماعتیں منتخب کریں گی — یعنی انصاف نہیں، سیاسی وفاداریاں معیار بنیں گی، اور عدالتوں میں عوامی نہیں بلکہ سیاسی ججز آئیں گے! #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
38
8
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
2 days
اب جب بھی الیکشن ہوئے تو عمران خان 3 چوتھائی اکثریت سے جیت جائے گا، یہی مقبولیت عمران خان کی جو ہے اس کا ڈر ہے سب کو، کہ اب عمران خان آ گیا تو کیا ہو گا، مصطفیٰ نواز کھوکھر #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower https://t.co/OFzu56Cpnl
0
41
19
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
2 days
میرے لیڈر عمران خان کو آج اڈیالہ جیل میں بے گناہ قید 804 دن ہو گئے #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower https://t.co/z8Yku1s571
0
30
12
@Ahmadpk95
Aحmad🐦
2 days
نظریہ عمران ،ہمارا عزم ،ہماری طاقت #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
19
10
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
2 days
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ، سینئیر رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے بعد مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے بھی ایڈوائزری کونسل کے شوشے کی تردید کر دی #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
46
14
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
2 days
خیبر پختونخوا میں بیٹھا عمران خان خطرناک ثابت ہونے والا ہے سب یاد رکھے #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower https://t.co/TUvlYKSzPJ
0
34
15
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
2 days
سہیل آفریدی نے اسلام اباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے تاکہ عمران خان سے ملاقات کی جا سکے اور توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بھی 29 اکتوبر کو چلی گئی ہے اس درمیان ایسا کوئی کیس نہیں جس میں عمران خان کی بہنوں سے ملاقات ہو سکے صدیق جان #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
40
16
@HRA_07
Hassan Riaz Aheer
3 days
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower پاکستان میں نظام کو سہیل آفریدی نے مزید ننگا کر دیا ہے پاکستان کا وزیراعظم اتنا بے بس ہو سکتا ہے اتنی بے شرمی اور کیا ہو گی عمران خان نے جیل سے کہا تھا یہ پاکستان کی عزت کو خاک میں ملا دے گا معشیت تباہ کر دے گا وہ بالکل درست کہہ رہے
0
41
18
@shumailbutt804
Shumaila Mubeen 🇵🇰
2 days
پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے جو اسلام اور خودمختاری کے اصول پر قائم ہوئی آج عمران خان اسی نظریے کو دوبارہ مضبوط کر رہے ہیںطاقتور ممالک ہمارے فیصلوں کو متاثر کرتے ہیں، یہ سچ ہے اب عوام اس حقیقت کو سمجھ چکی ہے #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
@2Sehr
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 days
804 دنوں سے قید میں وہ ہے، مگر اُس کی محبت نے ہر پاکستانی کے دل کو قید کر رکھا ہے۔یہ رشتہ ووٹوں سے نہیں دلوں سے جڑا ہے۔ قید میں وہ تنہا نہیں، ہر دھڑکن اس کے ساتھ ہے۔ یہ محبت نہیں، ایک نظریہ ہے جو رگوں میں دوڑتا ہے۔ @ImranKhanPTI #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
31
9
@waseemkhan68332
Dr.Waseem khan
2 days
میرے--- پاکستانیو طاقت کے ایوان ہل گئے، مگر ایک شخص ڈٹا رہا۔ اس نے بتایا کہ اقتدار نہیں، ایمان بڑی چیز ہے۔ عمران خان نے ہمیں سکھایا کہ وفاداری وطن سے ہوتی ہے، کرسی سے نہیں۔ اسی لیے آج قوم ان کے نظریے کے ساتھ کھڑی ہے! #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
0
1
1