حسنى یوسفزئی Profile Banner
حسنى یوسفزئی Profile
حسنى یوسفزئی

@veera13540

Followers
2,200
Following
2,260
Media
233
Statuses
941

جو حضرات فالوں کرینگے انکو ضرور فالو بیک ملیں گا follow back 💯

لاہور, پاکستان
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
ہواؤں کا رخ بتا رہا ہے کہ مولانا آ رہا ہے اور بڑے دھوم دھام سے آرہا ہے #ووٹ_صرف_کتاب_کا
Tweet media one
1
9
38
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر ❣️ میری ٹویٹر فیملی❣️❣️
Tweet media one
20
9
41
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور پنجاب میں #مولانا_کی_عوامی_اسمبلی سجےگی۔ آپ کہاں کی اسمبلی میں شریک ہونگے؟
Tweet media one
6
27
39
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ Good morning 🌄 ❣️❣️
Tweet media one
17
1
36
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
میدان جب سجے گا تو پتہ چلے گا ہم نے ہتھیار نہیں ڈالے ہیں مولانا فضل الرحمن #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
0
24
31
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
مجھے آج ایک اللہ والے مولانا سمیع الحق مرحوم کا قول یاد آگیا عمران تم ذلیل و رسوا ہوکر نکلو گے اور آج تک ذلیل و رسوا ہورہا #ketab @SamiHaqqani1 @JUI_NW @MSamiUllah_786
Tweet media one
3
10
32
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 17 سحری مبارک ❣️ Good morning 🌄🌄
Tweet media one
19
1
28
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
بہت بڑی سعادت کی بات ھے مدارس کے نام #Bannu_JUI_Ka
Tweet media one
4
16
26
@veera13540
حسنى یوسفزئی
15 days
X فیملی ❣️ کون کون رہ گیا ہے اسمیں ❣️
Tweet media one
13
2
26
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
پیلی پگڑی کا راج 60 گھنٹے کی دوری پر انشاالله.
Tweet media one
3
9
26
@veera13540
حسنى یوسفزئی
14 days
جانم❣️ پشتونوں کے سرزمیں پر❣️ ہائے ماشاءاللہ ❣️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
12
24
@veera13540
حسنى یوسفزئی
12 days
ہائے میری خوبصورت شانگلہ❣️ کس کس نے دیکھی ہے❣️ اور کس کس کا من کر رہا ہے دیکھنے کو کمنٹ میں بتاؤ ❣️
Tweet media one
Tweet media two
10
0
23
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ دن کی افتتاح درود سے کیجئے ❣️ good morning 🌄🌄
Tweet media one
12
1
20
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
مین بازار چترال سینیٹر طلحہ محمود صاحب کا جلسہ عام #TalhaMahmoodNA1Chitral #na1chitral #Vote4Kitaab #electioncampaign2024 #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
Tweet media one
Tweet media two
0
5
21
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
ولی ابن ولی استاد محترم حضرت مولانا قاسم صاحب امیدوار پی کے 61 #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
Tweet media one
1
10
20
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
, آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 14 سحری مبارک ❣️ Good morning 🌄
Tweet media one
13
0
18
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو حالات بدل جاتے ہیں ، ٹھہرا نہیں کرتے❣️ Good morning 🌄
Tweet media one
15
0
16
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
یوتھیوں سے بحث کرنا بھی ایک طرح کا "جہاد" ہے۔ دماغ کی "زکٰوة" نکل جاتی ہے
Tweet media one
7
1
20
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
بھت ناز تھا انکو اپنی پیرنی کی تعویزوں پر فراز ہم نے بھی دم کرنے واسطے حافظ بلالیا
Tweet media one
2
2
18
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
جو لوگ شریک سازش تھے ہم نام بھی ان کا کیسے لیں۔؟ کچھ ان میں دوست پرانے تھے کچھ باعزت ہمسائے تھے قاٸد محترم کا دھیمے انداز میں شکوہ #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
0
7
14
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
*یا ﷲ* *وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری اک " کن " کے منتظر ہیں انکے لیے وہ " کْن " فرما دے ♥️🤲🏻* JuMMa MuBaRKh 🖤 Assalamualaikum 🌺 GooD Morning 🌅
Tweet media one
7
1
15
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 15 سحری مبارک❣️ Good morning 🌄
Tweet media one
14
1
15
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ مولا اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمیں بھی یہ افطاری اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کا دیدار نصیب فرما❣️
Tweet media one
12
3
16
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
مظلوم فلسطینی بھائ آج ہمارے مدد کے منتظر کم ازکم ہم وہاں نہیں جاسکتے تو انکے لئے آواز تو اٹھا سکتے ہیں سارے حضرات ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیں #HelpPalestineNow
Tweet media one
2
22
15
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
تـجـھ سے عشق ہوگیا اب خسارا کیسا ؟ دریائے عشق میں جو اُتر گئے اب کنارا کیسا ؟ اک بـار تـیـرے ہـوگـئے تـو بـس ہـوگـئے ! ہـر روز نیـا کـرنا اب اسـتـخـارہ کـیـسـا ؟ @MoulanaOfficial #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
1
7
14
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
ہائے مرشد❣️❣️ اور مولانا غلام الرحمٰن ❣️ دیدار کرلیجیۓ مرشد کی اور مسکراہٹ واہ ❣️
3
3
15
@veera13540
حسنى یوسفزئی
9 days
غم یہ نہیں کہ ایک “ ڈاکٹر “ ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس چلا رہا ہے ۔ افسوس تو یہ ہے کہ سائن بورڈ لکھنے والا بھی ایک “حکیم“ ہے😅😅😅 کاپی
Tweet media one
4
0
15
@veera13540
حسنى یوسفزئی
1 month
آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ سحری مبارک ❣️ Good morning 🌄🌃🌄
Tweet media one
8
0
15
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
Thank for the 2.k Follower ❣️❣️❣️
Tweet media one
7
0
13
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
سمجھ جاتا ہوں چالوں کو مگر کچھ دیرلگتی ہے وہ بازی جیت جاتے ہیں _میرے چالاک ہونے ت ❣️❣️
Tweet media one
4
0
12
@veera13540
حسنى یوسفزئی
15 days
جانم❣️
Tweet media one
4
2
12
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
،،،😭😭😭تصویر نے رولادیا ،😭😭،، عید کے لئے شاپنگ کرتے وقت اپنے آس پاس غریبوں اوریتیموں کو ضرور یاد رکھیں ۔۔۔ یاللہ تعالٰی تمام غریبوں کی اپنے خزانہ غیب سے مدد فرمائیں 🙏🙏 ،،،،آمین ثم آمین،،،🙏🙏
Tweet media one
3
2
12
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
شکریہ محترم ❣️❣️ فالوں بیک 💯
@attaJUIofficial
Atta Ur Rahman
2 months
جمعیت علماء اسلام پاکستان سے تعلق رکھنے والی ہماری بہن حسنی یوسفزئی کو فالو کرے اور فالوبیک لیں۔ 👇🏼👇🏼👇🏼 @veera13540
Tweet media one
17
5
32
3
1
13
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
حافظ صاحب خود تو برفباری کے مزے اور یوتھیوں کو گرم توے پر بٹھانا... پینکی کی ہائے ملےگی
Tweet media one
1
6
13
@veera13540
حسنى یوسفزئی
1 month
آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ جمعہ مبارک ،❣️ Good morning 🌄🌻
Tweet media one
7
1
13
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️❣️ 16 سحری مبارک ❣️❣️ Good morning 🌄
Tweet media one
12
2
11
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
He was the great leader of the Muslim Ummah Saddam Hussein❣️ كان ه‍ذا صدام حسين ،القايدالعظيم للامة الاسلامية ❣️❣️ امت مسلمہ کا عظیم رہنما صدام حسین ❣️❣️
5
1
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
جمعیت کے سنگ اجالوں کا سفر جاری رکھنا ہے ۔ ان شاءاللہ #کتاب_پرمہرلگائیں
Tweet media one
0
8
12
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
قائد کے بیان سن سن کے بس میرے ذہن ناقص میں یہ خیال ہی بار بار آرہا کہ قائد اب اسٹیبلشمنٹ پہ کھل کے وار کر رہے ان کے کچھے چھٹے بتا رہے اللہ نہ کرے یہ بدبخت کچھ کریں أطال الله في عمرك قائدي #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
0
2
11
@veera13540
حسنى یوسفزئی
1 month
افطاری کے بعد چھپ کر سگریٹ پینے والے لڑکے ❣️ اسلام علیکم ❣️ کون کون ایسا کرتا ہے کمنٹ کریں ❣️ 🤪😜😝😛
7
0
12
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ Good morning 🌄 My x family
Tweet media one
10
0
11
@veera13540
حسنى یوسفزئی
1 month
#_______________ سلطانم____________
Tweet media one
1
1
11
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
مولانا صاحب اس وقت پوری پاکستانی سیاست کو اپنی انگلیوں پر نچا رہا ہے. بس اتنا بتانا تھا #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
1
3
10
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
ہاں وفاق والوں جان چھوٹ گئی آج اب صرف اور صرف کتاب #ٹپھہ_صرف_کتاب_پد
2
9
10
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 28 سحری مبارک ہو ❣️ پروموشن لسٹ بنانے لگی ہوں 💯 فیصد فالوں بیک دینے والے اپنے اکاؤنٹ منشن کرو❣️❣️ Good morning 🌄🌇
Tweet media one
6
2
9
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
آپریشن شروع ❣️ باقی تو آپ لوگ سمجھ ہی گئے ہونگے❣️ باقی لوگ بھی بستر گول کرکے تیاری پکڑ لیں❣️ انشاللہ پارٹ ٹو بھی جلد ہوگا❣️ اور اسکا حل بھی آپ لوگ جانتے ہیں❣️ ورنہ پہر ڈھونڈ ڈھونڈ کر آپریشن کا حصہ بنادیا جائے گا ❣️❣️
Tweet media one
5
0
9
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
ہم فلسطین اور مسلمان دنیا کے لئے رو رہے ہیں اور آپنا یہ حالت ہے چاچو قائد اعظم نے غلطی کی آزاد کرکے ویسے کہتے کہ انسان سے ایک مرتبہ غلطی ہو جاتی ہے ہم چاچو قائد اعظم کی یہ والی مان لینگے کہ نہیں 🤣🤣
Tweet media one
2
0
10
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
دودہ مہے بچوں کی بھی خواب ہوا کرتے ہیں جنگ کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں #HelpPalestineNow
Tweet media one
2
9
10
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
بس ثابت ہوا کہ مولانا کرسی کے پیچھے نہیں بلکہ کرسیاں مولانا کے پیچھے بھاگ رہی ہیں. #FazalurRehman #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
1
4
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
قائد محترم کی تین دن کی سرگرمی ��ا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ وفاقی حکومت ہر ایک کے لیے ڈراؤنا خواب بن کر رہ گئی ہے۔ اس کو سیاست کہتے ہیں #KingOfPoliticsMaulana
Tweet media one
1
6
9
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
اپنے بچوں کے ہاتھوں میں کتاب تھمادو کسی زندگی چھینے والی ڈور نہیں❣️❣️ پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے اس سے خود بھی بچے اور دوسروں کو بھی بچایئے ❣️❣️ کمنٹ اور شئیر ضرور کریں❣️❣️
Tweet media one
6
3
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
#ٹھپہ اس پر
Tweet media one
0
4
9
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
اعلان🙏🙏 خصوصاً لڑکیوں سے کہ نہ میری پوسٹ پر آیا کرو🙏 اور نہ مجھے فالوں کرو🙏 کیونکہ فالوں بیک لیکر پہر آن فالوں کرنے سے بہتر ہے کہ فالوں ہی نہ کرو 🙏 ورنہ پہر یہی انجام ہوگا باقی جو اسطرح نہیں کرتی ان سے معذرت ❣️❣️ Fallow for fallow back 💯🔥
Tweet media one
9
0
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
یہ معیار نگاہوں کا تھا__ یا کسی طلسم کا اثر ہم سے کوئی اور چاہا نہ گیا تجھے چاہنے کے بعد....💠
Tweet media one
5
0
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
پیاری بہن ندا امتیاز کو فالوں کرے اور ابھی فالوں بیک حاصل کرے❣️ 💯 ٹویٹر پر نئ ہے آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے ❣️ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❣️ @nida13541
Tweet media one
4
1
9
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
لبیک یا اقصیٰ ❣️❣️ کمنٹ میں لبیک یا اقصیٰ لکھوں ❣️❣️
3
0
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
میرا بچپن کچے صحن میں گزرا، تب ہمارے گاؤں کی گلیاں بھی کچی ہوا کرتی تھیں، جب بارش کی پہلی بوندیں زمین پر پڑتی تھیں تو مٹی کی ایک مخصوص خوشبو چار سو پھیل جایا کرتی تھی، مٹی کی وہی مہک آج بھی میرے اندر رچی بسی ہے، جسے میں پردیس آ کر ہمیشہ بہت مس کرتا ہوں❣️❣️ کمنٹ❣️ لائک❣️
Tweet media one
1
0
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
6 days
جب ریاست ماں جیسی ہو ۔۔ ❤️ 40 سال جنگ میں رہنے والا ملک افغانستان کے شہر قندھار میں تمام ریڑھیوں کو ضبط کرکے بلدیہ نے اک مقام پہ شیڈز بنا دئیےتاکہ ٹریفک کا مسئلہ بھی نہ بنے اور شہر کی خوبصورتی بھی برقرار رہے اور غریب اپنا فروٹ سبزی بھی بیچ سکے، شہزادوں سلامت رہوں ❣️
Tweet media one
5
0
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
16 days
الحمدللہ گاؤں کی خوبصورتی سمیٹنے کے بعد آج صبح بخیر وعافیت واپس لاہور پہنچ گئے ہوں انشاللہ آج کے بعد پہر سے آنلائن اور اپنا فرض پورا کرینگے ❣️ کوئ تو ویلکم کرو یہ سراسر زیادتی ہے کہ کسی نے حال احوال تک نہیں پوچھا 😪😪
5
1
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 13 سحری مبارک❣️ کس کس نے سحری کرلی ❣️ حاضری لگایئں❣️ Good morning 🌄
Tweet media one
4
0
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
داداکی پوتی کا کیا بنا؟🤔🤭 #Elecciones2024
Tweet media one
1
1
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
Follow back 💯
@Z22560
Ziya 🦋
2 months
جس دوست کو فالو بیک چاہیے تو اس اکاؤنٹ کو فالوکرے اور فالو بیک گارنٹی کے ساتھ ملے گا جلدی فالو کرے فالو بیک لے @veera13540
Tweet media one
15
6
43
2
0
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
اللهم لا ترد لنا دعاء ولا تخيب لنا رجاء ولا تسكن أجسادنا داء . وادفع عنا كل همٍ و غمٍ وبلاء. اللهم استجب ما تعجز ألسنتنا عن قوله وأنت تعلمه وتقبل كل دعوة في قلوبنا بمنك وفضلك وجودك وكرمك يارب .❣️ سب آمین بھولو❣️
4
0
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
Plz fallow back to @JUI_NW پلیز سر مونگ تہ ہم فالوں بیک راکئ مونگ ہم جمعیت وآلہ یو
3
0
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
تیرا قصہ خدا کو سونپ دیا کیونکہ شرک والوں سے وہ خوب نمٹتا ہے
Tweet media one
0
1
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
یہ کون ہے❣️ کمنٹ میں نام بتاؤ ❣️ Good night 🌉
Tweet media one
3
0
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
28 days
ہم پہاڑوں کی خوبصورتی کیا سمیٹنے لگے کہ دو دن میں ہی فالور 2500 سے اس حالت پر آن پہنچے اب تم بتاؤ یار اسمیں میری کیا غلطی ہے احتجاج ریکارڑ کرینگے ہم یہ زیادتی نامنظور
Tweet media one
4
0
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
جس مولوی کےدر پر بادشاہوں کو آتا جاتا دیکھو تو سمجھ جاؤ کہ اس مولوی کا ایمان مضبوط، موقف مضبوط اور ماضی بے داغ ہے #KingOfPoliticsMaulana
Tweet media one
2
3
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
1 month
ریاست ماں ہوتی ہے افغا ن ستان کے شہزادوں نے ثابت کر دیا 🥰🥰 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ . . . . . . . . . . . . . . سلام ہے شہزادوں❣️❣️❣️
Tweet media one
2
1
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
کرک کے غیور عوام کی اس طرح فیصلے اور استقبال کو ہم مرتے دم تک یاد رکھیں گے #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
Tweet media one
0
4
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
1 month
وڈے بلب نال روشنی ڈالے😜 کیا یہ صحیح ہے 😝 Eid Mubarak 💞 To my all x family 💞
Tweet media one
5
0
8
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
جمعیت کے ابابیل روانہ مزہ اب ائیںگا میدان سجےگا جیت شوکت علی ووٹ کتاب کا #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
1
5
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
الحمدللہ آج کی یہ دن میرے لئے بھت خاص ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کا وہ ساتھی جسکا شروع دن سے ہی میں فین رہی ہوں اور اسکے ہر پوسٹ پر تقریباً کمنٹ اور لائک بھی کرچکی ہوں اور پہر کل میں نے ایک پوسٹ کیا کہ @JUI_NW کہ اپنے مجھے ابھی تک فالوں بیک نہیں دیا مجھے بھی فالوں بیک دو
Tweet media one
3
1
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
ہم پی ٹی آئی کی طرف سے آنے والے وفد کو خوش آمدید کہیں گے اگلے معاملات ہم قائد پر چھوڑتے ہیں البتہ ایک جملہ وفد کو یاد رکھنا چاہئیے کہ ہمیں ان کے دماغ سے اختلاف ہے جسم سے نہیں دماغ صاف ہوگیا تو تم ہمارے ورنہ پھر تم کسی اور کو پیارے #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
1
2
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
جو تیرے نام پہ لڑتے ہیں اگر ہارے تو اسمیں ہم سب کی رسوائ ہے میرے مولا❣️ سلام ہے ان مجاہدین کو #HelpPalestineNow
Tweet media one
1
3
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
دس سال حکومت کرنے کے پلان کو۔ 31 سال قید کی سزا میں بدلنے کو غیبی مدد کہتے ہیں. #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
Tweet media one
1
4
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
1 month
ہاں جی ھن دسو 🤣 عید کیسے گزری ❣️ لمبی لمبی مت چھوڑ نا ❣️ الحمدللہ ہم تو گھر سے باہر ہی نہیں نکلے 🤣 کمنٹ میں بتاؤ ❣️
Tweet media one
0
1
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
ایک درویش کے انکار کی وجہ سے 7 دن میں ملک کے وزیراعظم کا نام سامنے نہیں آ سکتا تو اس درویش کی ناراضگی کی صورت میں خاک حکومت کر پائیں گے یہ لوگ؟ یہ ہے مولانا کا پاؤر #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
0
4
7
@veera13540
حسنى یوسفزئی
4 months
مدارس میں سالانہ تعطیلات یوتھیئوں کا اصل علاج اب شروع ہوگا مولانا کے ابابیل میدان سنبھالنے والے ہیں
Tweet media one
1
0
5
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
@recritical77636 اور وہ جو نواز شریف اور شہباز شریف اور بھی جو لوگ مولانا کے در پر حاضری دینے جاتے تھے وہ کوئ مولانا نے خیرات نہیں کیا تھا بس سارے منانے کی کوششیں تھی اور حکومت کو مولانا نے خود لات ماری ہے ابے میں کیوں برمے عقلوں کو سمجھانے لگی جو خود آنکھوں پر پٹی باندھ کر بیٹے ہیں
2
0
5
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
تـجـھ سے عشق ہوگیا اب خسارا کیسا ؟ دریائے عشق میں جو اُتر گئے اب کنارا کیسا ؟ اک بـار تـیـرے ہـوگـئے تـو بـس ہـوگـئے ! ہـر روز نیـا کـرنا اب اسـتـخـارہ کـیـسـا ؟ @MoulanaOfficial #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
0
1
6
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
"زندگی زندہ دلی کا نام ہے" میں نے اپنی ذات پر اس جملے کو پرکھا ہے، یہ جس نے بھی کہا یا لکھا ہے، سو فیصد حقیقت ہے، دل کی آبادی ہی دراصل زندگی ہے، بجھے ہوئے دل کیساتھ بس جیسے تیسے سانسیں پوری کی جاتیں......❣️❣️
Tweet media one
1
1
6
@veera13540
حسنى یوسفزئی
8 days
سچ باتیں❣️
Tweet media one
3
0
6
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
دستر خوان پر اپنے کھانوں میں نقص نکالنے والوں یہ ہے اہل غزہ کے باسیوں کا کھانا جو جانوروں کے چارے سے بنایا گیا ہے اپنے بھائیوں کے لیے کم سے کم آواز تو اٹھاؤ #HelpPalestineNow
Tweet media one
1
4
6
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
کیا خوبصورت آواز ہے قسم سن کر مزہ اجاتا ہے ایک دفع ہی سن کر دیکھ لوں ❣️❣️❣️❣️❣️
1
3
6
@veera13540
حسنى یوسفزئی
3 months
یہ حکومت چلے گی ؟ #شاہین_جمیعت یہ شادی بالجبر ہے اور #بالجبر_شادی کہا چلے گی✌️
1
2
6
@veera13540
حسنى یوسفزئی
2 months
دہ وطن خکلا♥️♥️ Plz like ❣️ Comment ♥️
4
0
6