Adnan__Rasheed Profile Banner
A.R.❤️🇵🇰❤️ Profile
A.R.❤️🇵🇰❤️

@Adnan__Rasheed

Followers
4K
Following
345K
Media
2K
Statuses
127K

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ (56)

Sargodha, Pakistan
Joined July 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
5 years
قَالَ لَا تَخَافَآ اِنَنِى مَعَكُمَآ اَسمَعُ وَاَرٰى اللّہ نے فرمایا۔ ڈرو نہیں میں تمھارے ساتھ ہوں سب کچھ سن بھی رہا ہو دیکھ بھی رہا ہوں۔(طہ٤٦)السلام علیکم صباح الخیر۔.
555
48
451
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
13 hours
صباح الخیر والسعادة. انسان نہیں جانتا اللہ کب کہاں اور کس طرح اپنے بندے کو اپنے بندوں کے شر سے بچاتا ہے۔ .ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں مگر اس سے جُڑا شر نہیں جانتے۔ مگر وہ رب خوب جانتا ہے وہ بڑا جاننے والا ہے سینوں کے اندر چھپے رازوں اور نیتوں کو۔
Tweet media one
14
2
22
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
1 day
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى.
@MTS__Afshan
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ
2 days
*اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الاَنْبِیَاءِ وَالمُرسَلِیْنْ*. اللهم صل علی محمد و علی آل محمد كما صليت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد. اللهم بارك علی محمد و علی آل محمد كما باركت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد. #خاتم_النبیین_محمّدﷺ
Tweet media one
7
1
14
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
2 days
صباح الخیر والبرکة.جمعة المبارکة. مصروف تو سبھی ہیں کچھ تھک رہے ہیں اپنی آخرت بنانے کو اور کچھ تھک رہے ہیں اسے تباہ کرنے کو جنت تو سبھی چاہتے ہیں پر کچھ تھک رہے ہیں دنیا ہی جنت بنانے کو اور کچھ تھک رہے ہیں حقیقی جنت پانے کو دو مختلف انداز زندگی ہیں۔ دو مختلف انجام ہیں۔
Tweet media one
17
3
26
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
2 days
ہم کسی شام چلے جائیں گے منظر سے.لوگ بہل جائیں گے کچھ روز پریشاں ہو کر۔
Tweet media one
12
5
30
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
3 days
صباح الخیر والعافیه. مایوسی سے بڑھ کر کوئی شے ان��انیت کے لیے قاتل اور مہلک نہیں۔ آزمائشیں اور مصبیتیں ایک مومن کو مایوس نہیں بلکہ ہوشیار اور مضبوط کرتی ہیں۔
Tweet media one
22
1
31
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
4 days
صباح الخیر والسعادة. توحید ہر ایک چیز سے مقدم ہے.بندے کی ذہانت و فطانت کا کمال یہ ہے کہ وہ اس عقیدے پر مظبوط یقین رکھتا ہو۔ اگر اللہ رب العزت کی طرف سے اسے کوئی تکلیف پہنچے تو اللہ کے سوا کوئی اُسے دور نہیں کرسکتا اور اگر کوئی نعمت ملی تو بھی صرف اللہ کی طرف سے۔امام ابن القیم رح
Tweet media one
18
0
36
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
4 days
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
@Kom_6K
کومل_ناز
4 days
﷽.آقا ہمارے ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️. سیشن درود_وقرآن.کومل 🫰🏻🤲🏻❤️.
10
0
22
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
5 days
صباح الخیر والعافیة. انسان بڑا عجیب ہے اپنی خواہشات پوری کرتا ہے تو بے دریغ رقم لوٹا دیتا ہے۔ مگر کسی کی ضرورت پوری کرتا ہے تو احسان یاد رکھتا ہے حالانکہ اللہ کا وعدہ ہے اگر تم کسی کی ضرورت پوری کرتے ہو تو وہ اس دس گنا زیادہ واپس لوٹا ئے گا۔
Tweet media one
24
2
44
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
6 days
صباح الخیر والسعادة. دُعائیں محبت ہوتی ہیں موتی ہوتی ہیں آپ چاہے بُرے ہوں یا اچھے مگر اپنا اخلاق بہترین رکھیں کہ لوگ آپ کو اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں اپنے فعل سے کسی کا دل مت دکھائیں کہ وہ جب آپ کو یاد کرے تو اُس کی آنکھیں بھر آئیں۔
Tweet media one
14
0
26
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
7 days
صباح الخیر والبرکة. آپ کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں آپ کا متبادل موجود ہے۔ ہر انسان رپلیس ہو جاتا ہے کبھی دلچسپی ختم ہونے پر تو کبھی دلچسپ لوگ مل جانے پر ہر خاص شخص کو یہ احساس ہونا چاہیے کہ وہ کبھی بھی عام ہو سکتا ہے۔
Tweet media one
20
2
40
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
8 days
صباح الخیر والعافیة. ماچس کی تیلی کا سر تو ہوتا ہے مگر دماغ نہیں ہوتا۔ اس لیے زرا سی رگڑ پر بھڑک اُٹھتی ہے اور اپنی ہی آگ میں جل کر ختم ہو جاتی ہے۔ .حاسد کی مثال بھی کچھ ایسی ہی ہے۔
Tweet media one
32
8
56
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
9 days
صباح الخیر والبرکة.جمعة المبارکة. انسان کے پاس اللہ کا سہارا نہ ہوتا تو انسان ٹوٹ جاتا بکھر جاتا لیکن اللہ نے ہر لمحہ احساس دلایا کہ میں ساتھ ہوں اس لیے جب بھی مشکل یا پریشانی آئے تو صبر اور نماز سے مدد لو۔ انسان کے لیے یہ احساس کتنا مکمل ہے کہ اللہ کے علم میں سب کچھ ہے۔
Tweet media one
22
3
32
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
10 days
Are you a smart watch person?.I am 😊
Tweet media one
@meemalif_99
مروہ ریحان
10 days
Are you a wrist watch person?.I am 💞😍
Tweet media one
7
0
22
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
10 days
صباح النوور والسعادة. مومن عیب چھپا لیتا ہے اور حکمت کے ساتھ نصیحت کرتا ہے تاکہ دل آزاری نا ہو۔ جبکہ۔۔۔.منافق عزت پر حملہ کرتا ہے اور عار دِلاتا ہے۔ .(امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ)
Tweet media one
17
2
31
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
10 days
یوں تو اشکوں سے بھی ہوتا ہے اظہارِ الم.ہائے وہ غم جو تبسم سے عیاں ہوتا ہے۔۔!
Tweet media one
20
8
48
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
11 days
صباح الخیر والسعادہ. صبحتیں انسان کے اوپر رفتہ رفتہ نا معلوم انداز سے اثر کرتی ہیں۔ پاکیزہ ہوں تو انسان کی روح نکھر جاتی ہے اگر یہ ہی صبحتیں بُری ہوں تو ایمان کھروچ کر دل سیاہ کر دیتی ہیں۔ انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے سوچ سمجھ کر صبحتیں اختیار کریں۔
Tweet media one
24
8
45
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
12 days
صباح الخیر والعافیة. جتنا بھی اللہ پاک دے شکر ادا کریں نہ ملے تو صبر کریں اور اپنا وقت ذکرِ اِلٰہی میں صرف کریں کیونکہ انسان کی قبر کے لیے سب سے بہترین ساتھی کثرت استغفار کے سوا کوئی نہیں۔
Tweet media one
22
4
34
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
12 days
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ.اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍.
@fatima42919695
KF🌾KHAN🖊️
13 days
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ.🌴.اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍.🤲
Tweet media one
12
3
29
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
13 days
صباح الخیر والبرکة. جن کے دل کی باتیں اس دنیا میں سننے والا کوئی نہیں ہوتا ان کی سب ان کہی باتیں انکے دل کا مکین سنتا ہے بڑے غور سے دھیان اور پورے خلوص کے ساتھ۔ میرا رب جس دل میں رہتا ہے اسے دنیا والوں سے بات کرنے کی حاجت نہیں رہتی۔
Tweet media one
23
4
48
@Adnan__Rasheed
A.R.❤️🇵🇰❤️
13 days
ہم نے ایک عمر انگلی میں پہنا مگر.بخت آیا نہیں یاقوت کے باہر۔۔۔!
Tweet media one
14
3
33