Iftkhar thakar
@Thakar_01
Followers
41K
Following
23K
Media
7K
Statuses
13K
اگر ایرانی اہل تشیع ہیں ان کے ساتھ نہیں کھڑے ہونا تو نیتن یاہو کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ وہ پکا مسلمان ہے۔۔ Identitycrisis
588
4K
20K
جنہوں نے عمران خان کو لایا ان کو سزا ملنی چاہئیے۔ یعنی عوام کو سزا ملنی چاہئیے۔۔۔ سزا مل تو رہی ہے آپ جیسے نسل در نسل ٹاوٹس کا عوام پہ مسلط ہونا سزا نہیں تو اور کیا ہے۔۔۔ @NawazSharifMNS
0
2
3
On this day,the public mandate was stolen.Democracy was sacrificed for power.Remember the statment of Liaqat Chatha,which exposed how this injustic was carried out.Through form 47,power was transferred to a corrupt nd intellectually bankrupt so called politicians. #8th_February
1
6
9
8فروری کے مینڈیٹ کو چوری کر کے جوگناہ بے لذت کیا اس کے نتائج ایسے سامنے آئے کہ سچی توبہ بھی قبول نہیں ہو رہی۔۔ #8th_February
0
6
10
عوام کے 8 فروری کےمینڈیٹ کاجس طرح مذاق اڑایاگیا، جس طرح 180سیٹس والوں سے اقتدارچھین کر17 سیٹس والوں کوتحفے میں دیا گیا، سونے پہ سہاگہ انتہائی کرپٹ اور نااہل ٹولےکواقتدارجھولی میں ڈال دیاگیا۔اس سےبدترین مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ اس سے بڑی کوئی بددیانتی نہیں ہوسکتی۔ #8feblockdown
0
3
5
8 فروری 2024 کو ایسا محسوس ہو رہا تھاکہ یہ 14 اگست 1947 ہے اور یہ حصول آذادی کی جدوجہد کا آخری مرحلہ ہے۔۔۔ ننگے پاؤں جیسے کوئی منزل کی طرف بھاگے اس طرح عوام پولنگ اسٹیشنز پہ پہنچی۔اور تمام تر ظلم و فسطائیت کے باوجود اپنا فیصلہ سنایا۔ #8feblockdown
0
2
2
8 فروری کو عوام نے تاریخ رقم کی۔۔۔ 8 فروری 2024 پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جانےوالا دن ہے،جس طرح عوام نے پون صدی کے ایک جھوٹے سسٹم کو الٹ دیا۔۔۔ عوام نے نہ کینڈیڈیٹ دیکھا نہ ہی پارٹی۔ بس خان کا نام لیا اور بیلٹ باکسز بھر دیے۔ #8feblockdown
0
4
12
خدا کرے تمہارا بھی کوئی یوسف بچھڑے خدا کرے تمہیں اسکی قمیض تک نہ ملے۔۔ #IslamabadBlast #ImambargahBlast
#February8thShutterDown
4
28
54
امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے والے 27 شہداء ورثاء کے حوالے۔۔۔ #IslamabadBlast #imambarghablast
0
5
9
لاہور مَیں ڈَور کا رَیٹ 25 ہَزار اور پَتنگ کا رَیٹ 2000 ہَزار 🫡👨🎓❤️⚖️ ( قُانون کے دَائرے مَیں بَسنت مَنائیں)
0
4
35
🚨اسلام آباد دھماکے کے شہداء کی لاشیں بعد پمز ہسپتال میں موجود، دردناک مناظر
1
14
42
میں لارہاتھاستارے چرا کے جس کے لیے بجھا ملا ہے اسی آنکھ میں دیا میرا ہزار کونپلیں پھوٹیں,ہزار پھول کھلے مگر وہیں کا وہیں ہے معاملہ میرا
0
1
5
تجھےمیرےجہان کی زمان کی سمجھ بھی ہے؟ میں کشتیوں کا گیت تھا تو لاریوں میں لے گیا کسی کو روکتے ہوئے سڑک کے بیچ آگئے کوئی ہمارا ہم سفر سواریوں میں لے گیا
0
1
5
دل کو اس راہ پہ چلنا ہی نہیں جو مجھے تجھ سے جدا کرتی ہے اس نے دیکھا ہی نہیں ورنہ یہ آنکھ دل کا احوال کہا کرتی ہے پروین شاکر
6
45
161
کوئی کسی کو چھوڑ کے جا رہا تو یقین مانیں اس نے کسی کو لاکھوں بار معاف کیا ہو گا۔اور خود ہزاروں بار ٹوٹا ہو گا۔اور اب وہ خود کو بچا رہا ہے اور دوسرے کو سپیس دے رہا ہے۔
0
0
10