@tariqafaq
Tariq Afaq
13 days
اطلاع یہ ہے کہ گنڈاپور کو ہٹانے کا ماسٹر مائنڈ پی ٹی آئی کا ایک روپوش رہنما نکلا۔۔۔جس کے ایماء پر دو آفریدیوں نے گنڈاپور کے ساتھ نجی محفلوں میں ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ علیمہ خان کے ذریعے کپتان کو بھیجی اور پھرآخری ضرب روپش رہنما نے لگائی۔
3
4
29

Replies

@mrharipur1
Haroon khan Jadoon 🇵🇰
13 days
@tariqafaq مراد سعید کا نام لکھ دو سیدھا ۔۔
0
0
0
@javednasim079
Javed Nasim
12 days
@tariqafaq Correct dear
0
0
0