syeda warisha jahanzaib
@syeda_warishaa
Followers
476
Following
267
Media
10
Statuses
179
Bleed Green💚 A tiny atom in this universe 🌏 old account got disabled which have 14k followers😢
Joined January 2025
علی ظفر کے کانسرٹ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھائی نے اسٹیج پر بُلا کر مُجھ سے تقریر کروائی!!❤️ عوامی گورنر کامران ٹیسوری بھائی کی ان محبتوں کا بے حد مشکور ہوں!!🥺🇵🇰 #GovernorSindh
0
11
21
دشمن کیساتھ کھڑے ہونے والے انتشاری ہوسکتے ہیں سیاسی نہیں
218
999
3K
میر اہر دن خوبصورت بنادیتا ہے تمھار اساتھ چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا ❤️🥰🫶🏻 @MaryamNSharif
33
53
377
کے الیکٹرک ریاست کے اندر ریاست ہے مافیاز کے طرز پر کام کر رہی ہے اسے لگام ڈالنا ضروری ہے‼️ رُکن قومی اسمبلی سید امین الحق کا قومی اسمبلی میں کے الیکٹرک سے متعلق اظہار خیال!! @SyedAminulHaque
6
25
44
ایوان کی وساطت سے ایران کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، آزمائش کی اس گھڑی میں ہر طریقے سے انکے ساتھ ہیں۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
3
26
137
آج بھارتی میڈیا کیسے سچ بول رہا ہے۔ 👈یہ قوم صرف اللہ اور کی نبی سے ڈرنے والی قوم ہے۔ #جانم_فدای_ایران #باهم_هستیم #اسرائیل #Israel #IsraeliranWar #Iran
1
36
144
عوام دوست پنجاب کا تاریخی بجٹ آج صبح پیش ہونے جا رہا ہے، عوام کے لئے بہترین اقدامات نظر آئیں گے، پنجاب ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہو گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی عوام دوست بجٹ کی خصوصی کاوشیں قابل ستائش ہونگی۔ #PunjabBudget2025 #ProgressWithPurpose
2
46
49
۱۱ جون ۱۹۷۸ کو جب اے پی ایم ایس او کی بنیاد رکھ رہے تھے نہیں معلوم تھا یہ تنظیم ایک مضبوط تناور درخت بن جائے گی، سید امین الحق اے پی ایم ایس او کے سینتالیسویں یوم تاسیس کے موقع پر بانی رکن اے پی ایم ایس او سید امین الحق بھائی کا پیغام❤️ @SyedAminulHaque
0
5
10
جیت کا سہرا وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی کارکردگی کو جاتا ہے، دوسرا کریڈیٹ دینا چاہوں گی سیدہ نوشین اور حنا وڑائچ صاحبہ کی الیکشن کیمپین کے دوران انتھک محنت کو جیت کی خوشیاں مبارک @MaryamNSharif
@SyedaNosheenPK
7
17
66
سمبڑیال میں شکست کو بھول کر اب ہمیں صرف کپتان کی رہائی پر فوکس کرنا ہوگا. اہم اجلاس میں احتجاجی تحریک کی حکمت عملی طے پا گئی.
82
299
1K