f_a_t_m_344 Profile Banner
Fatima Profile
Fatima

@f_a_t_m_344

Followers
2K
Following
26K
Media
353
Statuses
18K

تم تخت نشین ہو کر بھی پھرتے ہو پریشاں ہم خاک نشین ہو کر بھی سدا ہنس کر جیے ہیں

Islamabad, Pakistan
Joined December 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@f_a_t_m_344
Fatima
4 months
السلام علیکم جتنا اللّٰہ کے قریب ہونگے زندگی اتنی حسین ہو گی آپ جتنا اللّٰہ کے قریب ہونگے دل اتنا مضبوط ہو گا آپ جتنا اللّٰہ کا ذکر کریں گے دل اتنا خوبصورت اور وسیع ہو گا* بس آپ اپنے رب کے قریب ہو جائیں!! بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے اور بہت بڑا رحمان و رحیم ہ*🎀🥀
99
34
169
@CSMR786
چوہدری شاہد محمود
23 hours
آؤ بچوں آپکو پاگلوں کا ٹولہ دکھاتے ہیں، یہ وہ پاگل ہیں جنکو خاص قسم کی بدعا دی گئی ہے کہ آپ لوگوں نے ساری زندگی کھجل ہی ہونا ھے۔
30
136
558
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 day
ایماندار شاید وہی رہ گئے ہیں جن کو بے ایمانی کرنے کا موقع نہیں ملتا۔
36
440
919
@FaisalKAchakzai
Faisal Khan Achakzai
1 day
اطلاعات کے مطابق 200 سے زائد بلوچ عوام نے دہشت گرد تنظیمBLA کے کارندے کو گھیر لیا۔
31
177
803
@Alikhanyzai
Khadim Ali khan Yousaf zai
1 day
حق اور سچ کی فتح, کیپٹن محمد صفدر نے جسٹس اعجاز افضل خان کے خلاف دیوانی کیس جیت لیا۔ عدالت نے فیصلہ کیپٹن محمد صفدر اعوان کے حق میں سنایا۔،واضح رہے کہ جسٹس اعجاز افضل پاناما کیس میں بھی شامل تھے، اور عمران خان کے دور میں انہوں نے کیپٹن محمد صفدر کی جائداد پر قبضہ کرنے کی کوشش کی
10
304
1K
@muzamil_45
Muzamil
1 day
نوازشریف کینسر ھاسپٹل کی تعمیر تیزی سے جاری ھے ھاسپٹل کا مین گیٹ 👇
23
274
1K
@Atifrauf79
Atif Rauf
22 hours
وزیراعظم شہباز شریف کی قطرکے قومی دن کے موقع پر قطر کی قیادت کو مبارکباد ، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہے ہیں ، شہباز شریف
6
120
687
@AsadChishti18
Asad peerzada
2 days
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میری سپر سی ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے گزارش ہے کہ یہ دونوں بہن بھاٸی بہت ہی غریب ہے اور انکا گھر مکمل طور پر گر چُکا ہے ان لوگوں کی مدد کی جاٸیں پلیز غلام رسول سکنہ بستی محمد رمضان جوٸیہ نٸی آبادی موضع شیرا چترا بہاولنگر
43
451
722
@chsandhilaa
Pervaiz Sandhila
2 days
چاچو کی کامیاب ڈپلومیسی انڈونیشیا کےصدر 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے https://t.co/2vK1O4s3Fq
14
490
2K
@Atifrauf79
Atif Rauf
2 days
پاکستان دنیا بھر کے لیڈرز کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ جیسے ہی انڈونیشاء کے صدر کا طیارہ پاکستان کے حدود میں داخل ہوا تو پاکستان کے فائٹر جیٹس نے سکواڈ کیا اور سلامی دی ❤️👏
28
812
4K
@Eman_Ansar___
Eman Ansar
3 days
وفاقی ن لیگی حکومت نے مانسہرہ سے چین کی سرحد تک ہائی وے کی منظوری دیدی زیر نظر ویڈیو مانسہرہ جنکشن سے سست ٹاپ تک دو رویہ ہائے وے چھ سو ارب کی لاگت سے بنایا جائے گا اب انشاءاللہ گلگت بلتستان کی عوام محفوظ اور آرام سے سفر کر سکے گی ۔
6
209
724
@Aadiiroy2
صحرانورد
4 days
اس ماں جی کو 30 سال بعد اپنی 6 ایکٹر زمین کا قبضہ واپس ملا ھے صرف اور صرف مریم نواز شریف کے بنائے ھوئے قانون کی وجہ سے
8
428
2K
@LegiMian
میاں عامر 🦁
3 days
ناظرین عطاء تارڑ بھی یوتھیوں پر چڑھ گیا ہے🔥✊🏻
4
69
264
@KeepsamM
Kippsam Malik
3 days
سیلاب سے زخمی ہونے والے پنجاب کے زخم بھر جانے کے بعد پنجاب اب بڑے پروجیکٹس شروع کر کے زخمی پنجاب پر سیاست کرنے والوں کو گہرے زخم دے رہا ہے صاحب میرے پنجاب سے جلنے والوں کا منہ کالاں
11
289
1K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 days
اج کے جلسے کے کلپ دیکھ کر لگتا ہے کہ ڈی جی ائی ایس پی ار نے ان کو ایسے جال میں پھنسا دیا ہے جس سے اب نکلنا ناممکن ہو چکا -
296
1K
3K
@muzamil_45
Muzamil
3 days
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیا پنجاب بنا دیا ھے ادارے رات کو خود موقع پر جا کر زمین کا قبضہ چھڑا رہے ہیں کوئی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا تھا کہ ہمارے ادارے اتنی رات کو بھی کام کریں گے 😅👌👌
1
297
1K
@Aadiiroy2
صحرانورد
4 days
راولپنڈی میں بیوہ کی زمین کا قبضہ پیرا فورس نے 28 سال بعد ختم کروادیا
1
176
445
@SocialDigitally
Raza Butt
3 days
خیبرپختونخواہ میں برن یونٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بنا رہی ہیں کیونکہ یہاں کی عوام کے پاس یہ سہولت موجود نہیں ہے۔ ُپختونخواہ میں آٹے کی بوریاں بند کرکے رکھی ہوئی ہیں لیکن عوام کو میسر نہیں، مجبورا پنجاب حکومت سے درخواست کرنا پڑی اور ہمارے تین ڈپو منظور کرلیے گئے ہیں، بابر نواز
11
634
2K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 days
اوورسیز پاکستانی مدینہ شریف میں کھڑا ھو کر مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کر رہا نئے قانون کی وجہ سے انکی دس سالہ قبضہ شدہ پراپرٹی انکو واپس مل گئی
10
435
2K
@TheSaadKaiser
Saad Kaiser 🇵🇰
4 days
CM @MaryamNSharif Bhi Ruk Nahi Rahin! Mass Transit Metro System is finally here in Gujranwala, connecting one corner of the city to the other with a 31.2 km route, 40 modern metro buses, and 25 fully-equipped stations. With 50,000 passengers traveling daily! 🇵🇰
34
83
454
@ah_bhti1
ALI HASNAIN BHATTI
4 days
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر فوری انصاف: 30 سالہ غیر قانونی قبضہ ختم، زمین اصل مالک کو واپس۔ ایسے اقدامات سے عوام کا اداروں پر اعتماد بڑھتا ہے۔
2
115
321