
Express News
@ExpressNewsPK
Followers
4M
Following
4
Media
301K
Statuses
416K
Breaking news from Pakistan, including politics, sports, life & style and more - powered by the Express News TV Channel.
Pakistan
Joined October 2009
پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا.مزید پڑھیں:
express.pk
چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے میڈیا سیل کے سربراہ کو ہٹانے کی وجوہات کے ساتھ نوٹیفکیشن جاری کردیا
0
0
0
9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ محفوظ!!پی ٹی آئی رہنماؤں کا مستقبل کیا ہوگا؟سنئے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل پرویز ملک کی زبانی.#May9Case #PTI #YasminRashid #SanamJaved #ShahMahmoodQureshi #PervezMalik #PakistanPolitics #BreakingNews #CourtUpdate #PakistanNews
0
1
5
حکومت اور اپوزیشن مل بانٹ کر کھانے کے ماہر ہیں، حافظ نعیم.مزید پڑھیں:
express.pk
سیاسی ڈان بد دیانتی کے کام انتہائی دیانتداری سے کررہے ہیں، منصورہ میں کارکنوں سے خطاب
0
0
1
لاہور میں کم عمر لڑکی سے گینگ ریپ!سی سی ڈی چوہنگ کی بڑی کاروائی ، ملزمان ہلاک،دل دہلا دینے والی کہانی.پولیس آپریشن سپیشلسٹ ظہیرالدین بابر اعوان کی زبانی.#LahoreNews #PoliceOperation #ZahiruddinBabarAwan #BreakingNews #PakistanNews #CrimeUpdate #LahoreUpdate #PoliceAction
1
0
1
مستنصر حسین تارڑ کی شاہد لاہوری اور عادل لاہوری سے گفتگو!.عادل لاہوری و شاہد لاہوری کو سیاحوں کےلیے ٹانگے کیوں بند کرنے پڑے؟.#ExpressNews #karwansiraye #MustansarHussainTarar #lahore #lahori #oldlahore #walledcity
0
0
0
مستنصر حسین تارڑ کی شاہد لاہوری اور عادل لاہوری سے گفتگو!.قدیم مقبروں میں معلق ڈیڈ باڈیز؟ برصغیر میں کتنے کوس مینار؟.#ExpressNews #karwansiraye #MustansarHussainTarar #lahore #lahori #oldlahore #walledcity
0
0
1
مستنصر حسین تارڑ کی شاہد لاہوری اور عادل لاہوری سے گفتگو!.لاہور میں بہروپیوں کی ثقافت اور داستاں گوئی کی روایت!.#ExpressNews #karwansiraye #MustansarHussainTarar #lahore #lahori #oldlahore #walledcity
0
0
1
مستنصر حسین تارڑ کی شاہد لاہوری اور عادل لاہوری سے گفتگو!.تاریخ میں لاہوری رنگ باز کے حوالے سے کیوں مشہور ہوئے؟.#ExpressNews #karwansiraye #MustansarHussainTarar #lahore #lahori #oldlahore #walledcity
0
0
1
جنوبی کوریا میں مردوں کی آبادی کی شرح گرنے سے فوج کی تعداد میں بڑی کمی.مزید پڑھیں: #SouthKorea.#Military.#ExpressNews.
express.pk
فوج میں مرد اہلکاروں کی ڈرامائی کمی کی وجہ سے افسران کی تعداد میں بھی کمی آگئی ہے، وزارت دفاع
0
0
0
رات 9 بجے کی ہیڈلائنز | 10 اگست 2025.Follow our WhatsApp channel.#Headlines #NewsHeadlines #LatestNews #ExpressNews #ShahbazSharif #america #weather #armychief #currentsituation #pakistaneconomy #LatestUpdates #iran #MiddleEast #LatestSituation #monsoon
0
0
2
پاکستان کی کامیابیوں کا یہ سفر جاری رہے گاانشااللہ، فیصل واوڈا.#Pakistan #FaisalWavda #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
0
0
4
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر عراق کے شہر بغداد پہنچ گئے.#GovernerPunjab #Iraq #SardarSaleemhaider #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #Baghdad
0
0
3
برطانیہ کے ایک اور جنگی طیارے ایف 35 کی ہنگامی لینڈنگ.#UK #Planes #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #Landing
0
0
1
وزیراطلاعات عطاتارڑنے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو حقائق کے منافی قراردے دیا.#Attatarar #asadqaiser #pressconference #Pakistan #government #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
1
0
0
دوسرا ون ڈے، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری.مزید پڑھیں: #PakvsWI .#Cricket .#ODISeries .#ExpressNews.
express.pk
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور صائم ایوب 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
1
0
1
چین: عالمی گیمز اسنوکر ٹورنامنٹ میں پاکستان کے محمد آصف نے اپنا پہلا میچ جیت لیا.مزید پڑھیں:
express.pk
حریف میزبان کھلاڑی لیانگ زیو لونگ کو 0-2 سے شکست
0
0
0
فخر زمان کی جگہ بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی؟.اندر کی خبریں۔۔ ٹیسٹ کرکٹر اظہر خان کا دبنگ تجزیہ.#BabarAzam #FakharZaman #PakistanCricket #AzharKhan #CricketNews #T20Cricket #PCB #SportsUpdate #Pakvs #CricketAnalysis
0
0
2
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آذربائیجان کا ٹیلیفونک رابطہ #ShahbazSharif #President #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #azerbaijan
3
3
12
بھارت خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل.مزید پڑھیں:
express.pk
بھارت خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
0
1
11
فخر زمان اچانک اَن فٹ ہو گئے، وجہ کیا بنی ؟؟.واپسی ہوگی یا نہیں؟ تجزیہ کار منیر الحق بول پڑے.#FakharZaman #PakistanCricket #MuneerUlHaq #BreakingNews #CricketUpdate #Pakvs #SportsNews #CricketAnalysis #PCB #CricketInjury
0
0
1