Imran Shafique Profile
Imran Shafique

@imran_adv

Followers
4,146
Following
353
Media
62
Statuses
1,458

Advocate Supreme Court; Politician; Expert on Human Rights & White Collar Crimes; Ex-Special Prosecutor NAB

Pakistan
Joined May 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@imran_adv
Imran Shafique
5 months
میں مقدمہ میں بطور وکیل ڈاکٹر فوزیہ صدیقی پاکستانی حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ تمام سفارتی دباؤ بروئے کار لاتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر دونوں بہنوں کی بالمشافہ ملاقات کو یقینی بنایا جائے۔پاکستان کی توہین ہے کہ بائیس برس سے دونوں بہنیں ایک دوسرے کوچھُو تک نہیں سکیں @ForeignOfficePk
@FowziaSiddiqui
Dr. Fowzia Siddiqui
5 months
#BrokenPromises , they did not #LetSistersHug And no social interaction. FMC Carswell needs to be shut down or a whole overhaul, it's inhuman, cruel and ruthless.
170
1K
3K
13
224
479
@imran_adv
Imran Shafique
3 months
Disappointed to see that despite my opponent from PTI winning the elections in NA-56 with a clear majority, as is evident from Form-45, his victory has been unjustly overturned through a sham process. This is a blatant theft of the people's mandate, and I strongly condemn it.
388
8K
23K
@imran_adv
Imran Shafique
4 months
پی ٹی آئی سے بلا کا نشان واپس لئے جانے کے کیا بھیانک نتائج ہوں گے؟
49
1K
3K
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
اب ایک ہی حل ہے کہ نظر ثانی میں جسٹس بندیال اور جسٹس اعجاز ال��حسن اپنے فیصلہ سے رجوع کرتے ہوئے، جسٹس مندوخیل کے فیصلے سے اتفاق کر لیں۔ 😜🤣
50
372
2K
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
اعتزاز احسن ٹھیک کہتے ہیں کہ فل کورٹ ضروری نہیں، فیصلہ تین یا پانچ جج بھی کر سکتے ہیں۔ صاحب جو بات نہیں سمجھنا چاہتے وہ یہ ہے کہ بار بار وہی تین جج کیوں؟ کوئی اور تین یا پانچ جج کیوں نہیں؟ حالت یہ ہے کہ ان کے ساتھ چوتھا/پانچواں جو بھی بیٹھتا ہے، وہ اختلافی فیصلہ دے دیتا ہے۔
55
678
2K
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
آج اٹارنی جنرل کو سپریم کورٹ کو دو ٹوک الفاظ میں بتانا چاہیئے: ۱۔ عمران خان نے نیب کو آٹھ ماہ سے مستقل قانون سازی کے بجائے آرڈیننس کے ذریعے چلایا ہے، جس سے ادارہ تباہ ہو گیا ہے۔ ۲۔ چیئرمین نیب کی تعیناتی کا طریقہ کار قانون میں واضح تھا، عمران خان نےاپنے من پسند چیئرمین کو برقرار
43
647
2K
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
عمران خان کی حکومت نے تین نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کئے، اس سال دو آرڈیننسوں کی مزید چار ماہ کے لئے توسیع کی گئی۔ ان ترامیم کے ذریعے ان کے وزراء کی کرپشن کو تحفظ بھی دیا گیا اور ان کے من پسند چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں ناجائز توسیع بھی کی گئی۔ لیکن ان
42
663
2K
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
اگر کوئی پارٹی ہزاروں افراد لیکر چیف جسٹس و ججوں سے زبردستی استعفیٰ کا مطالبہ کرے، عدالت کے باہر دھرنا دے اور راستے مسدود کرے، نظام انصاف کا چلنا عملاً معطل کرے تو کیا اس کو کھلی چھٹی دے دی جائے گی؟ کیا فوج و پولیس کے ہاتھ باندھ دئیے جائیں گے؟ بعینہٖ ایسےحکومت بھی نہیں چل سکتی۔
32
569
2K
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
پہلے پہل ایسا بھی ہوتا تھا کہ اگر کسی میگا کرپشن کیس کے تفتیشی افسر کو تبدیل کرنے کی جرات کی جائے تو بینچ نمبر 1 سے "سو موٹو" نوٹس نکلتا تھا، اور پھر دفعتاً اس افسر کی تعیناتی کو عدالتی تحفظ ملتا تھا، حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجتی تھی، پتا نہیں آج کل یہ قانون ہے یا بدل گیا ہے؟
43
486
2K
@imran_adv
Imran Shafique
4 years
ایسا ہوتا ہے سچ کے لئے لڑنے مرنے والوں کا گھر 😔 اور گاڑی کی حالت تو دنیا دیکھ چکی یہ وہ شخص ہے جسکی قابلیت کی ایک دنیا مداح ہے، جسکی انگریزی و اردو تحریر و تقریر دونوں کا جواب نہیں_وہ ایسا باصلاحیت ہے کہ بہت کچھ کما سکتا تھا، لیکن کچھ لوگ قلم کا سودا نہیں کر پاتے #MatiullahJan
Tweet media one
51
304
2K
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
جسٹس کھوسہ و گلزار نے میاں نوازشریف کی تین تقریروں کاتقابل کیا، تضادات کا کھوج لگا کرحکم دیاکہ وہ صادق و امین نہیں رہے؛ اس کسوٹی پرعمران خان کی کسی ایک تقریر کادوسری سے موازنہ کیاجائے، بلکہ حالیہ امریکی سازش گردان کو "مجھےجولائی سے علم تھا" کی میزان پر تولاجائےتو انکا کیا بنے؟
21
425
2K
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
آرمی چیف ایکسٹینشن کیس میں سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن کی اغلاط درست کروائیں، قانون بھی موجود نہیں تھا، اسے بنانے کا حکم بھی جاری کیا۔ ہو سکتا ہے کہ اس مقدمہ میں اسپیکررولنگ اور صدرنوٹیفکیشن کی نوک پَلک درست کروائی جائے، رولز آف بزنس میں کمی بیشی دور کروا کر "آئین کا تحفظ" کیا جائے۔
12
272
1K
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
اگر حدیبیہ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی نہیں، تو پھر پانامہ مقدمہ میں اقامہ والا فیصلہ کیسے حتمی ہو گا؟ اور پھر جسٹس ثاقب نثار کا عمران خان نااہلی کیس میں صادق و امین والا فیصلہ بھی حتمی نہیں رہ سکے گا۔ قانون کی حکمرانی یہی ہے کہ جو مقدمات حتمی فیصلہ ہو چکے وہ حتمی ہی رہیں۔
54
364
1K
@imran_adv
Imran Shafique
3 months
الیکشن کمیشن کا کارنامہ: میرے مدمقابل ن لیگ کے امیدوارحنیف عباسی نے این اے 56 میں اپنے مرکزی الیکشن آفس (سیٹلائٹ ٹاؤن) کو ہی تعمیر ملت سکول کے جعلی نام سے پولنگ اسٹیشن ڈیکلئیر کروا لیا۔ اس سے زیادہ دھاندلی اور جانبداری کیا ہو گی؟ #electioncommissionofpakistan #Pti #JIP #PPP
Tweet media one
26
884
1K
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
چیف جسٹس نے اس بار پانچ رکنی بینچ میں اُن دونوں معزز ججوں (جسٹس میاں خیل و مندوخیل) کو شامل نہیں کیا جنہوں نے صدارتی ریفرنس میں اُن سے اختلافی رائے دی ہے۔ جبکہ اُس فیصلے کے تینوں ہم خیال جج صاحبان اس بینچ میں شامل ہیں۔ یاد رہے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف بھی پہلے سے آزمائے ہوئے ہیں۔
22
354
1K
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
گلگت بلتستان آرڈر کی دفعہ 75 کے تحت گلگت بلتستان سپریم اپلیٹ کورٹ کے جج یا چیف جج کی تعیناتی میں چیف جسٹس پاکستان کا کوئی قانونی کردار ہی نہیں۔ وہاں سپریم اپلیٹ جج کی تعیناتی وزیر اعظم پاکستان ایک کمیٹی کے توسط سے کرتا ہے۔ شاید ثاقب نثار نے بوکھلاہٹ میں دفاعی موقف اختیار کیا۔
10
192
1K
@imran_adv
Imran Shafique
4 years
پاکستانی عدالتی تاریخ کے بہادر ترین جج پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی وفات انتہائی غمگین واقعہ ہے۔ آپ رخصت ہو گئے لیکن آپ کے شاندار فیصلے زندہ رہیں گے۔آپ آئین کے محافظوں کے سپہ سالار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ انا للّٰہ و اناالیہ راجعون #سلام_جسٹس_وقار_سیٹھ
10
131
994
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
ڈاکٹر شیر افگن کی( SCMR 1987 صفحہ 1987) فیصلہ میں چیف جسٹس محمد حلیم کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ یہ فیصلہ دے چکا ہے کہ "مہر" کو اسکی مطلوبہ مقام سے باہر لگانے سے ووٹ ضائع نہیں ہوتا اگر یہ واضح ہو رہا ہو کہ ووٹر کس کو ووٹ دینا چاہتا ہے۔ پریزائیڈنگ افسر نے غلط فیصلہ دیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
36
482
965
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
جسٹس بندیال کوسمجھناچاہیئے کہ دنیابھرمیں ججوں کو اللہ کا نام لیکر اپنی نیت کی صفائی کی وضاحت کرنے کی ضرورت اس لئے پیش نہیں آتی کہ مسلمہ اصول ہے کہ انصاف وہ ہے "جو ہوتا ہوا نظر آئے"۔ یہاں تو انصاف بینچ کی تشکیل کے وقت سے ہی نظر آ جاتا ہے۔ ہرادارہ اللہ کیساتھ عوام کو بھی جوابدہ ہے۔
20
234
922
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
اَفواج پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور قُربانیوں پرکِس کو اعتراض ہو سکتا ہے؟ بات اتنی سی ہے کہ آئینی تقاضا ہے کہ آپ دفاع تک ہی محدود رہیں؛ سیاست، کاروبار، پالیسی سازی، عدالت اورحکومت آپکاکام نہیں۔ عوام جواپنا خُون چُوس کرآپکی پُرآسائش زندگی کااہتمام کررہے ہیں، سوال کاحق تورکھتے ہیں!
37
189
910
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
No Confidence Motion can not be REJECTED, without VOTING. It's DELIBERATE VIOLATION of the CONSTITUTION.
9
212
823
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
1. The Speaker can not REJECT the motion for No-confidence. It's the prerogative of the members of NA to accept or reject the motion. 2. The No-confidence motion is deemed to be pending. 3. The PM cannot dissolve the Assembly while No-confidence is pending VOTE of members.
17
266
838
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
نیب راولپنڈی/اسلام آباد کے دفتر واقع آبپارہ میں فی الوقت کوئی ہائی پروفائل ملزم زیر حراست نہیں؛ نیب کی قلعہ نما مضبوط دیواروں کوکوئی خطرہ بھی نہیں، پھر بھی چار برس سے چاروں اطراف سے روڈ بند کرکے کاروبار اور زندگی مفلوج کر رکھی ہے۔ نیب کو تو احساس نہیں، حکومت ہی راستے کھلوا دے۔
12
196
800
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
چیئرمین نیب بغیر قانونی منظوری اخراجات کرے تو اسے "ضروری اخراجات" شمار کیا جائے، اور اگر یہی ضروری اخراجات کوئی وزیر یا سول ملازم کرے تو یہی نیب اور چیئرمین نیب اس پر "کرپشن کے کیس" کی منظوری میں ایک لمحہ نہیں لگاتے۔ دو نظام!
7
133
692
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
دفتر میں بیٹھ کر چپ چاپ تماشا کیوں دیکھتے ہیں، کیا آپ "کٹھ پُتلی" ہیں؟ جن منتخب نمائندوں نے آپکو ووٹ دے کر قائد ایوان/وزیراعظم بنایا، اگر وہی نمائندے ایک جمہوری عمل کے ذریعے آپ پر عدم اعتماد کر کے کسی دوسرے کو "منتخب" کر لیں، تو آپ سڑکوں پر آ کر کس کے خلاف "خطر ناک" ہوں گے؟
11
102
676
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
آٹھ ماہ میں ان آرڈیننس کے خلاف عدلیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔ لیکن ابھی آرڈیننس آیا نہیں، قانون کا وجود تو درکنار ابھی تو محض کمیٹی بنی ہے، اور سپریم کورٹ کا سوموٹو!!! چیئرمین نیب کو گھر جانا ہو گا، چار سال مدت تھی، ایک سال عمران خان کی مہربانی سے فالتو گذار لیا۔ اب سوموٹو نہیں۔
6
253
667
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
آڈیو ریلیز نے چیف جسٹس کو مزید دلدل میں دھکیل دیا۔ مطلب میٹنگ اس بنیاد پر ملتوی کی گئی کہ اکثریت کی رائے تھی کہ رولز بننے تک تعیناتی کو موخر کیا جائے۔اس اکثریتی تجویز کو مانتے ہوئے میٹنگ موخر ہوئی۔ نتیجتاً فیصلہ یہ ہے کہ جب تک رولز نہیں بنتے کوئی تعیناتی نہیں ہو گی۔ اب قائم رہنا!
6
176
627
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
Wish you good luck, my beloved mentor Justice Shaukat Aziz Siddiqui, ASC. Though you have suffered a lot, but with your courage and determination you have to do a lot more! A picture,along with his sons, taken today, before his leaving home for his first case before SC.
Tweet media one
41
80
633
@imran_adv
Imran Shafique
3 months
ریٹائرمنٹ اگلے مہینے ہے اورکمشنر راولپنڈی ابھی سروس میں ہیں؛ الیکشن اسی ماہ ہوئے اور انہوں نے سچ بھی اسی مہینے بولا ہے۔ پینتیس سال کی سروس کو قربان کرنا آسان کام نہیں، اس معاملے میں دس دن کی تاخیر اہم نہیں۔ اہم یہ ہے کہ اس نے جبر اور دباؤ کے شکنجے کو توڑا۔
@QayyumReports
Abdul Qayyum Siddiqui
3 months
لیاقت چٹھہ مارچ میں ریٹائر ہو رہے ہیں دھاندلی کا الزام اس وقت لگانا اور کہنا میں خود کشی کرنا چاہتا تھا ،ایسا شخص ذہنی مریض ہو سکتا ہے پچاس پچاس ستر ستر ہزار ووٹ ڈالنے کی بات سیاسی مخالفین نے بھی الزام نہیں لگایا اس شخص کے کوئی سیاسی عزائم ہوسکتے ہیں دس دن کیوں خاموش رہا یہ ان
Tweet media one
854
2K
5K
16
314
620
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
ان شاءاللہ آج 15 مارچ بروز منگل دن ۱ بجے سپریم کورٹ، روم نمبر ۱ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے مقدمہ کی سماعت ہو گی۔ یہ محض کسی ایک فرد یا شخصیت کا مقدمہ نہیں، عدلیہ کی آزادی کا اہم معرکہ ہے۔ آئیے! اسے "فیصلہ کن" بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
9
101
588
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
"انصاف میں تاخیر دراصل انصاف کا انکار ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیف جسٹس کو اپنی آئینی درخواست کی سماعت کی درخواست دے دی۔ میں نے26 اکتوبر 2018 کو آئینی درخواست دائر کی تھی، اورآج دو سال گذرگئے لیکن اسکی سماعت نہیں ہوسکی۔ مجھے کم از کم عام پاکستانی شہری والے حقوق تو دئیے جائیں۔
Tweet media one
Tweet media two
12
157
575
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
سپریم کورٹ اکثریتی فیصلے کے دو عجیب پہلو: ۱۔ منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں ہو گا؛ ۲۔ تاحیات نااہلی سے متعلق معاملہ پارلیمان پر چھوڑدیاگیا کہ وہ اس حوالے سے قانون سازی کرے۔ مطلب جہاں آئین کی تشریح کرنا تھی وہاں نہیں کی؛ اور جہاں وہ واضح تھا، وہاں ابہام پیدا کردیا۔ اقلیتی فیصلہ👍
6
132
554
@imran_adv
Imran Shafique
3 months
پھربھی ایک پاکستانی ہونے کے ناطےمیری پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سے استدعا ہے کہ خدارا اپنے حلف کی پاسداری کرو؛ تمہاری جیت کے لئے ماؤں، بیٹیوں اورجوانوں نے فقید المثال قربانی دی ہے؛ انکے بھرم اورحقیقی آزادی کےخواب کو چند ٹکوں کےعوض نہ بیچو؛ کاش ن لیگ کے بیوپاری بھی کچھ شرم کرلیں
@imran_adv
Imran Shafique
3 months
جس روز سپریم کورٹ کا بلا نشان چھیننے کا فیصلہ آیا تھا، اسی روز بتا دیا تھا کہ انتخابات کہ بعد کا منظرنامہ کیا ہو گا۔
5
72
253
13
194
497
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
یہ کوئی تاریخی فیصلہ نہیں ہے، یہ ایک وقتی فیصلہ ہے۔ تاریخی فیصلہ تب ہوتا جب اتنے اہم آئینی مقدمہ کی سماعت فل کورٹ کرتا۔ محض پانچ رکنی بینچ میں سے بھی دو جج اختلاف رکھتے ہیں۔ اگر فل کورٹ ہوتی تو شاید آئین کی تشریح کے نام پر آئین سازی اور آئین کی بغض شقوں کا عملی تعطل ممکن نہ ہوتا۔
9
85
465
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ (از جسٹس عظمت سعید ��یخ) اتنی ناقص اور سطحی ہے کہ ایک عام قاری بھی اس سے درج ذیل نتائج بآسانی اخذ کر سکتا ہے: ۱۔ نیب کے قیام کے بعد، یکے بعد دیگرے، تین سابق "جرنیل چیرمین نیب" جنہوں نے صریحاً ملکی مفادات کے برعکس معاہدات کئے اور بعد میں یکطرفہ طور پر انہیں
14
118
452
@imran_adv
Imran Shafique
4 months
عمران خان، بشریٰ بی بی کو جس مکروہ انداز میں سزائیں دی گئی ہیں،اس سے دنیا بھر میں پاکستانی عدلیہ کاتاثرشدید مجروح ہوا ہے۔ انصاف بھی نہیں ہوا اور انصاف ہوتا ہوا نظر بھی نہیں آیا۔ بقول جالب: یہ منصف بھی تو قیدی ہیں،ہمیں انصاف کیادیں گے لکھا ہے ان کے چہروں پر جو ہم کو فیصلہ دیں گے
11
171
432
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
۱۔ نیب چونکہ دور آمریت میں قیام پذیر ہوا، لہذا وہ کسی کو بھی جوابدہ نہیں تھا۔ جمہوری نظام میں ہر ادارہ قابل احتساب ہے۔ اور جمہوری نظام میں ملک کے تمام بااختیار ادارے بالآخر پارلیمان کو جوابدہ ہوتے ہیں، اس لئے نیب ترمیمی ایکٹ کے ذریعے نیب اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ صدر کے بجائے
12
117
431
@imran_adv
Imran Shafique
4 months
سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں جمہوریت پر شب خون ہے۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار آزاد حیثیت سے منتخب ہو کر جب ایوانوں میں پہنچیں گے تو وہ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کی پارٹیوں میں شامل ہوں گے، اب آزادمنتخب نمائندوں کی منڈیاں لگیں گی۔ وزارتیں بکیں گی۔ یرغمال پارلیمان وجود میں آئے گا۔
13
128
439
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
Today, NAB's reference returned back to NAB being not maintainable; holds Accountability Court, Islamabad. No traces of any illegal financial gain traced. It's the same case which (allegedly) became a reason for commission of suicide by ex-CDA official Brig (R) Asad Munir. ALAS!
17
188
417
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
Govt. should establish a special Price Control Force for Murree; to fix prices of necessary food items; to fix upper & lower limit of room charges for different categories of hotels; & to introduce an effective complaint mechanism to report the abuse; & penal action at spot.
33
110
401
@imran_adv
Imran Shafique
5 years
چیف جسٹس ثاقب نثار نے اٹھارویں ترمیم کے مقدمہ میں تقریباً دو سو صفحات یہ ثابت کرنے کیلیے تحریر کئے تھے کہ سپریم کورٹ کو پارلیمنٹ کی منظور کردہ آئینی ترمیم پر نظر ثانی کااختیارنہیں۔ ہمارے ہاں یہ اختیار اچانک لوٹ کیسے آتا ہے؟ #18thAmendment
9
96
385
@imran_adv
Imran Shafique
4 years
سپریم کورٹ کے دس ججوں نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا حکم دیا۔ عمران خان نے اس فیصلہ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کو مشیر اطلاعات مقرر کروا دیا۔ ایسی تعیناتی اگر پچھلے ادوار میں ہوتی تو توہین عدالت قرار پاتی۔ کیاسپریم کورٹ کوسو موٹونہیں لیناچاہیئے؟
Tweet media one
18
100
400
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
تحریری فیصلہ کے مطابق 1973 کے آئین کی تشریح کے لئے جنرل ایوب خان کے صدارتی آئین کے دور آمریت میں دئیے گئے فیصلے 1967 کو بنیاد بنایا گیا۔ ریفرنس میں سوال 1973 کے آئین کی تشریح سے متعلق تھا۔
9
95
387
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
آرٹیکل 184کی شق 3 کے تحت سپریم کورٹ از خود سماعت کا اختیار ہی تب استعمال کرتی ہے، جب معاملہ بنیادی حقوق اور مفاد عامہ کے سوال کا ہو اور جب ازخوداختیار کے تحت نوٹس لے لیا توپھر عدالت کی طرف سے آرٹیکل 69 کے استثناء کاسوال ہی نہیں اٹھایاجانا چاہیئے۔سوال تو نوٹس لینے سے پہلے کاتھا۔
6
102
386
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
اگر اپوزیشن لیڈر سے نیب مقدمات کی وجہ سے نئے چیرمین نیب کی تعیناتی پر مشاورت نہیں کی جاسکتی تو پھر وزیر اعظم کو بی آر ٹی، مالم جبہ، ہیلی کاپٹر، بیلن ٹری سونامی جیسے مقدمات کے پس منظر میں چیرمین نیب کی تعیناتی یا توسیع کا اختیار کیسے حاصل ہو سکتا ہے؟ اصول تو دونوں کیلئے ایک ہو گا
6
107
376
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
یہ دنیا کی واحد سازش ہے، جسے سازشی نے اپنے اس دشمن کو جس کے خلاف وہ سازش کر رہا تھا، سازش کرنے سے قبل ہی خبردار کر دیا کیا کہ دھیان رکھنا میں تمہارے خلاف سازش کر رہا ہوں۔ اور پھر جس کے خلاف سازش ہو رہی تھی اس نے دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے خود اپنے خلاف سازش کر ڈالی۔
21
109
365
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
جوڈیشل کمیشن کی آڈیو کارروائی سننے کے بعد یہ عیاں ہے کہ: 1۔ چیف جسٹس اور ہم خیال کمیشن ممبران (جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس سجاد شاہ، جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی) کے پاس کوئی ایسا معقول آئینی، قانونی، واقعاتی، اخلاقی اور عدالتی (روایات پر مبنی) جواز نہیں تھا
7
59
348
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
وزیر قانون ایک ماہر قانون دان ہیں، اتحادی جماعتوں کو ملک کے مایہ ناز وکلاء کی خدمات حاصل ہیں۔ ایک پارٹی کی جانب سے نیب ترامیم پراعتراضات مضحکہ خیز، دانستہ غلط بیانی پرمبنی ہیں۔ حکومتی ماہرین کو آگے بڑھ کراپنادفاع کرنا چاہیئے، جیسے فروغ نسیم، خالدجاوید، فواد، شہزاد اکبرکرتے رہے۔
2
56
334
@imran_adv
Imran Shafique
4 months
پتا نہیں یہ قانون کہاں سے پڑھ کر آتے ہیں جو اتنی سادہ سی بات نہیں سمجھ سکتے کہ ایک پارٹی کے انٹرا الیکشن کا درست ہونا زیادہ ضروری ہے یا قومی الیکشن کا فری اور فیئر ہونا اہم ہے؟ ایک پارٹی کے اندرونی انتخاب کے چکر میں آپ نے ملک میں انتخابات اور جمہوریت کا جنازہ نکال دیا۔
17
87
304
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
اگر چیف جسٹس سندھ احمد علی شیخ آج ایک سال کی مدت کے لئے ایڈہاک جج سپریم کورٹ کے طور پرحلف اٹھا لیتے تو ایک سال پورا ہونے پر وہ 60 سال، 10 ماہ اور 13 دن کی عمر میں عدلیہ سے فارغ ہو جاتے، جبکہ ابھی ہائیکورٹ سے انکی ریٹائرمنٹ کی دستوری عمر 62 برس ہے۔ دستور پاکستان اعلی عدلیہ
5
46
294
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
بقول عمران شفیق: ’عمومی طور پر دفاع کرنے والے فریق کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن الٹا اس مقدمے میں تاخیر عدالت کی طرف سے ہے' سابق جج شوکت صدیقی تین سال سے انصاف کے متلاشی
7
62
283
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
بیوروکریسی کا ٹویٹر اور سوشل میڈیا "شو آف" مکمل طور پر بند ہونا چاہیئے۔ انہوں نے الیکشن لڑنے ہیں تو نوکری چھوڑ کر عملی سیاست میں آئیں۔ بیوروکریسی میں تصویریں بنوا کر "جعلی عوامی خدمت" کے تاثر کے ذریعے مشہوری، لائیکس اور فالوورز کی دوڑ قومی مفاد میں ہرگز نہیں۔
14
63
270
@imran_adv
Imran Shafique
5 months
بہت شکریہ، اپنے کاغذات کی منظوری کی خوشی ہے؛ لیکن یاد رکھئیے پی ٹی آئی کے امیدواران کے کاغذات کے قلم کی سیاہی الیکشن کمیشن کے چہرے پر بدنما داغ بن کر چھائی رہے گی۔ افسوس فئیر پلے، لیول پلے فیلڈ اور شفاف الیکشن ایک خواب ہی بن گیا لیکن ن لیگ پھر بھی ہارے گی۔جمہوریت بہترین انتقام ہے
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
5 months
حلقہ این اے 56 راولپنڈی سے معروف قانون دان،سابق پراسیکیوٹر نیب عمران شفیق ایڈووکیٹ کے کاغذات نامزدگی منظور ، عمران شفیق جماعت اسلامی کی جانب سے این اے 56 کے امیدوار ہیں
Tweet media one
4
11
86
18
80
262
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
رکھنے کے لئے انہیں آرڈیننس کے ذریعے توسیع دی، جبکہ قانون میں اس کی کوئی گنجائش نہیں تھی۔ جس سے ادارہ مکمل جانبدار ہوا۔ فرد واحد کے لئے دو بار آرڈینس جاری کیا گیا۔ جس سے نظام احتساب بدنام ہوا۔ ۳۔ کوئی شخص پراسیکیوٹر جنرل صرف ایک مدت کے لئے تعینات ہو سکتا تھا، عمران خان نے
2
85
246
@imran_adv
Imran Shafique
3 months
جس روز سپریم کورٹ کا بلا نشان چھیننے کا فیصلہ آیا تھا، اسی روز بتا دیا تھا کہ انتخابات کہ بعد کا منظرنامہ کیا ہو گا۔
@imran_adv
Imran Shafique
4 months
سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں جمہوریت پر شب خون ہے۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار آزاد حیثیت سے منتخب ہو کر جب ایوانوں میں پہنچیں گے تو وہ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کی پارٹیوں میں شامل ہوں گے، اب آزادمنتخب نمائندوں کی منڈیاں لگیں گی۔ وزارتیں بکیں گی۔ یرغمال پارلیمان وجود میں آئے گا۔
13
128
439
5
72
253
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
قانون سے "ناقابل توسیع" کے الفاظ حذف کر کے پراسیکیوٹر جنرل کو فایدہ پہنچایا۔ ۴۔ عمران خان نے آرڈینس کے ذریعے احتساب عدالتوں میں ریٹائر ججوں کی تعیناتی کا طریقہ کار متعارف کروایا، جسے عدالت عظمی اسفند یار ولی کیس میں پہلے ہی مسترد کر چکی ہے۔ ۵۔ عمران خان نے نیب کی انویسٹیگیشن
2
82
233
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی___ نئے دعویدار سامنے آ گئے___ قانونی پوزیشن کیا ہے؟ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں اظہار خیال
9
50
233
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
عمران خان کی ایک کامیابی یہ بھی تھی کہ انہوں نے پہلے نوے دن، پھر چھ ماہ اور سال کے لئے "مثبت رپورٹنگ" کا الاؤنس تو حاصل کیا تھا، (اور اتنے عرصے میں وہ میڈیا پر تقریباً مکمل کنٹرول بھی حاصل کر گئے)؛ لیکن اس حکومت کی ناکامی کہ یہ تو نوے گھنٹے کے لئے بھی یہ سہولت حاصل نہ کر سکی۔
2
51
210
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
نظام انصاف پر عوامی اعتماد تب ہی ممکن ہے کہ جب ہر پاکستانی اس بات پر مطمئن ہو کہ ہمارا جج خریدا نہیں جا سکتا، ہمارا جج دبایا اور ڈرایا نہیں جا سکتا، ہمارے جج کو لالچ نہیں دی جا سکتی، ہمارا جج پروٹوکول، سرکاری مراعات، پرتعیش زندگی، گاڑیوں، بنگلے اور نوکروں کی طمع سے ماوراء ہے،
16
55
215
@imran_adv
Imran Shafique
4 months
سائفر کیس میں جج ابو الحسنات نے قانون و انصاف اور بنیادی انسانی حقوق کا قتل عام کیا ہے۔ یہ سزا سیاسی انجینئرنگ کی بدترین مثال ہے۔ایسی سزا ہائیکورٹ میں پانچ منٹ بھی برقرار نہیں رہ سکتی، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ایسے جج کو اپنی کرسی پر برقرار رکھا جانا چاہیئے؟
11
72
216
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
محض خدشات پر مبنی ہے۔ اسے واپس لیں۔ اور پارلیمان کو قانون سازی کرنے دیں۔ آپکی عدالتوں کے فیصلے گواہ ہیں کہ نیب پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ بن چکا ہے، اسکی اصلاح کرنے دیں۔ منتخب نمائندوں کی نیت پر شک نہ کریں۔ احتساب کی شفافیت ملک کے لئے ضروری ہے۔ معیشت زبوں حال ہے، بیوروکریسی
2
61
193
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
There is a contradiction in both the press releases by the SC. In first PR, the apparent reason for deferment was a proposal made by CJP to enable him to place "addl. information & data about those already proposed" which was "accordingly" supported by 4 members including AGP;
3
46
196
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
یہ نوٹیفیکیشن دونوں اعتبار سے غیر قانونی اور بے حیثیت ہے۔ ایک تو پارلیمان وزیر اعظم کا کوئی ماتحت ادارہ نہیں، بلکہ وزیر اعظم خود پارلیمان کو جوابدہ ہے، لہذا وہ کسی دوسرے کو پارلیمان کے سامنے جوابدہی سے مستثنیٰ کیسے قرار دے سکتا ہے؟
Tweet media one
2
80
193
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
اور پراسیکیوشن کی بہتری کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا، اسی لئے ان کے دور حکومت میں ان کے خلاف اور انکے وزراء کے خلاف بڑے اسکینڈل سامنے آنے کے باوجود نیب نے کوئی ایکشن نہیں لیا، الٹا بہت سے اہم مقدمات بند کر دئیے۔ بلکہ شوگر اسکینڈل میں کمیشن کی رپورٹ کے باوجود ایکشن میں کے بجائے
1
66
185
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
اور بزنس کمیونٹی کا اعتماد بحال کرنے دیں۔ نیب کو عمران خان کے مقاصد کے طور پر استعمال نہ ہونے دیں۔ جو قانون بنے گا، آپ اس کا جائزہ لینے میں آزاد ہوں گے۔ لیکن کیا اٹارنی جنرل یہ کر پائیں گے؟
4
49
183
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
عدلیہ آزاد ہے، یہ کوئی نہیں مانتا۔ عدلیہ آزاد نہیں ہے، یہ سب مانتے ہیں۔ جج حضرات فرماتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں کہ کھل کر اپنا دفاع نہیں کر سکتے، لیکن توہین عدالت کا ہتھیار کھل کر استعمال کرتے ہیں۔ ملک کی بار کونسلز، وکلاء تنظیمیں، اور سینیئر وکلاء بھی ججوں کے اس موقف کو ماننے کو
2
33
190
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
سپریم کورٹ کو صدارتی ریفرنس میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کی تاحیات نااہلی کے متعلق سوال کا جواب نہیں دینا چاہیئے کیونکہ: ۱۔ نااہلی کی بابت فیصلہ کا پہلااختیار الیکشن کمیشن کا ہے، اس کے بعد متاثرہ فریق سپریم کورٹ سے رجوع کرے گا۔ اس مرحلہ پر سپریم کورٹ کی جانب سے کوئی وضاحت یا تشریح
8
37
195
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
1. Under Article 58(2) of the Constitution, upon passing of VONC against the PM, a separate session of the NA is to be called upon for the sole PURPOSE to ascertain if another member of the NA commands the confidence of the majority of the members of the NA or not?
9
43
188
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
پہلے حکومت جرنیل چلاتے تھے، اب حکومت جج چلاتے ہیں۔ وہ سمجھتے تھے ہم عقلِ کُل ہیں، یہ بھی ہر فَن مَولا ہیں۔ وہ گولی، بندوق، بُوٹ سے ڈراتے تھے، اور اِن کا ہتھیار توہینِ عدالت و سو موٹو ہے۔ آئین کی حکمرانی کو ججوں اور جرنیلوں نے پامال کیا اور خوش فہمی یہ ہے کہ ہم ہر مرض کی دوا ہیں۔
3
64
172
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
حکومتی وزراء، مشیران خاص و ایم پیز کیلئے ایک نادر موقع، جلدی سے آس پاس کی اراضی خریدکرہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانا شروع کر دیں۔ اپنی سہولت کے مطابق رنگ روڈ کے نقشے بھی بنائیں۔ جب آپ عوام کو لوٹ کر خوب کما لیں گے تو پی ایم نوٹس لیکر معاملہ رفع دفع کروا دیں گے۔
4
50
178
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
بہت آسان ہے سیاستدان کو یہ کہہ کر چپ کروانا کہ عدالت میں سیاست نہیں چلے گی؛ توہین عدالت کا ہتھوڑا استعمال کرنے کی دھمکی بھی کارگر ہے؛ لیکن عدالت کی ساکھ عوامی اعتماد پر قائم ہوتی ہے۔ عوامی اعتماد کے بغیر چلنے والی عدالتیں "کینگرو کورٹس" بن جاتی ہیں، جو زیادہ دیر چلتیں بھی نہیں۔
3
39
176
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
۷۔ چیف صاحب آپ کو ڈر کس بات کا ہے، اپوزیشن راہنماؤں کے خلاف تمام مقدمات کے ریفرنس عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔ تفتیش مکمل ہے۔ سالہا سال سے شہادتوں کا عمل جاری ہے۔ کیا ریکارڈ آپکی عدالتوں سے غائب ہو گا؟ کیا ریفرنس کی فائلیں آپکی عدالتوں سے گم ہو جائیں گی؟ ۸۔ چیف صاحب آپ کا نوٹس
1
52
167
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
۶۔ نیب میں گرفتاری کے لامحدود اختیارات کو عدالتی چیک اینڈ بیلنس میں دینے سے شفافیت پیدا ہو گی۔ اپوزیشن کے تمام راہنما گرفتاریاں بھگت چکے ہیں۔ انہیں اب کوئی ڈر نہیں۔ اگر بدنیتی ہوتی تو عمران خان اور انکی ٹیم کے خلاف اسی نیب کو استعمال کرتے، گرفتاری کو عدالتی اجازت سے مشروط نہ کرتے
1
52
168
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
Should all money spent by candidates, their agents, the expenditures by the ECP and the public money wasted on this exercise, be not recovered from those involved? Is not an investigation imperative to know "who conspired to corrupt" the DASKA ELECTIONS? Punish the culprits!
2
41
172
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
قانون کے تحت نیب پر لازم ہے کہ وصول کردہ رقم وفاقی حکومت، یا متعلقہ صوبائی حکومت، یا متاثرہ بینک، کمپنی، کوآپریٹو سوسائٹی، یا مجاز اتھارٹی کو مجرم سے وصولی کے ایک ماہ کے اندر جمع کروائے۔ چیرمین افراد کو براہ راست رقم دینے کا اختیار نہیں رکھتے۔ اس کے لئے متعلقہ محکمے موجود ہیں۔
Tweet media one
1
46
155
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
یہ عمران خان کا ہی کمال ہے کہ توہین عدالت کے مقدمہ میں بھی عدالت نے ان کے رویہ کو سراہا۔ 🫡
5
33
151
@imran_adv
Imran Shafique
5 years
مورخ لکھے گا کہ ایک جج تھا جسکی عدالت کی چوکھٹ پر ملک کے طول و عرض سے ہزاروں سائلین انصاف کے لئے دھائی دے رہے تھے، لیکن وہ اپنے کام کا ایسا جنونی تھا کہ صبح شام کونوں کھدروں میں چھاپے مار مار کر کیس ڈھونڈتا رہا! #CJP
2
26
150
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
پارلیمان کے قانون کو کالعدم قرار دینا اور خود سے 'از خود اختیارات' کے تحت نظر ثانی میں وہ تمام احکامات جاری کرنا جو بذات خود "قانون سازی" کے زمرے میں آتے ہیں، آئین پاکستان میں وضع کردہ تقسیم اختیارات کے اصول کی غیر منطقی اور بلا جواز خلاف ورزی ہے۔ بہترہوتاجسٹس منصور کی مان لیتے۔
5
38
149
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
آج سپریم کورٹ میں ہم خیال بینچ اور ہم خیال وکیل کے مابین مکالمہ سن کر مشرف ایمرجنسی دور میں "اقبال ٹکا خان کیس" میں جسٹس ڈوگر کورٹ کی یاد آ گئی۔ جس فیصلہ کو بحالی کے بعد سندھ بار کیس میں عدلیہ نے دیوار پر دے مارا۔ جسٹس بندیال سپریم کورٹ کو پھر اسی مقام پر لے آئے۔
2
55
144
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
چیف جسٹس کو یہی نہیں پتا کہ سپریم کورٹ کابنیادی کام ہی آئین کی تشریح ہے، جہاں معاملہ ریاست کے سب سے اہم ستون پارلیمان کی بالادستی کا ہو، وہاں باقی عمومی مقدمات کی اہمیت کم تر رہ جاتی ہے۔ دنیا بھر میں اعلیٰ عدلیہ کے "فل کورٹ" ترجیحاً اس نوعیت کے آئینی مقدمات کے فیصلے کرتے ہیں۔
7
44
138
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
اگر ایف آئی اے اور نیب آپ کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائیں گے، الیکشن کمیشن آپکی بلاجواز نااہلیاں کرے گا، شریف ہر طرف اپنے ایمپائر کھڑے کریں گے، تو پھر آپ چار سال میں کیا اصلاحات کر کے گئے؟ اگر نظام اسی طرح کرپٹ ہے تو پھر آپ نے اپنی حکومت میں کیا تبدیلی لائی؟ آپ اسی نظام سے مستفیدرہے۔
4
50
139
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
صدر صاحب! "نظر ثانی پر نظر ثانی" یعنی "نظر سوم" یا "فرمائشی نظر" کی قانون میں کوئی نظیر نہیں ہے، یاروں کی چاہت میں یہ بے جا "مطالبۂ نظر" آپکو اہل نظر کی نظر میں مزید "نظر فُتادہ" بنا دے گا۔
15
25
134
@imran_adv
Imran Shafique
3 years
SC apparently traveled beyond the scope of ADVISORY JURISDICTION by not confining itself to the answers specifically asked from it. The directions and observations to the Election Commission are outside the scope the advisory jurisdiction.
2
26
132
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
کیس محض پیمرا کے نوٹس کا تھا؛ بنانے والوں نے ایف آئی اے لاہور میں فوجداری کیس بنایا، چھاپہ مار ٹیم اسلام آباد میں متحرک ہوئی، چادر چار دیواری کے چکر میں دہشتگرد بنے، دہشتگردی مقدمہ میں ایک بڑے ہتھیار "پسٹل" کی برآمدگی درکار ہے۔ ملک کیسے چلے، جب سارا دماغ اس کام میں ہی چلے!
2
16
131
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
ایف آئی اے نے لیا۔
1
24
126
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
۱۔ فوجداری مقدمات کی حقیقی وارث ریاست ہوتی ہے؛ "ناقابل راضی نامہ جرائم" میں متاثرہ فریق اگر ملزم کو دانستہ یا نادانستہ کوئی رعایت دے بھی دے تو ریاست دیگر ٹھوس شواہد کی بنیادپرعدالت میں کیس ثا��ت کر سکتی ہے۔ ۲۔ چونکہ بیان زیر دفعہ 164 مجسٹریٹ کے روبرو عدالتی طور پر قلمنبد ہوتا ہے
4
24
131
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
کیا شہزاد اکبر ناکام ہوئے یا وزیراعظم نے خود اپنی ناکامی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے؟ ۱۔ احتساب عمران خان کا بنیادی نعرہ تھا، اس پر انکی سنجیدگی اسی سے واضح ہے کہ وہ اس اہم کام کے لئے محض ایک ایڈوائزر پر ساڑھے تین سال تک تکیہ کئے بیٹھے رہے۔
3
27
133
@imran_adv
Imran Shafique
5 years
This is how the nation and the worker of @PTIofficial has been made fool by it's leadership!
Tweet media one
2
51
125
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
CJP's inclusion in 100 most powerful people may be pleasing for him as an individual, but as a head of institution his ranking is 126. His unfettered Suo Moto powers make him more powerful than CJs of USA, EU, India & the rest.
4
35
126
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
بے اختیار، بے حیثیت و کٹھ پتلی بن کر وزارت عظمیٰ کے منصب پر براجمان رہنے کا اعتراف دراصل ایک اقبال جرم ہے کہ آپ اپنے منصب و عوام کے ساتھ خیانت، حلف سے روگردانی، آئین کی بے توقیری و جمہوری نظام کی پامالی کے مرتکب ہوئے۔ ریاست مدینہ کےحکمران تو احساس ذمہ داری وجواب دہی کانمونہ تھے!
1
29
116
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
پارلیمان کو پیش کرے گا۔ یہ ترمیم نہایت ہی عمدہ ہے۔ ۲۔ نیب آرڈیننس میں چیئرمین نیب کی برطرفی کا طریقہ کار واضح نہیں تھا، جس سقم کا فایدہ اٹھاتے ہوئے تحریک انصاف کی حکومت نے ایک آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین کی برطرفی کا اختیار صدر کو دے دیا، جس کے بعد چیئرمین نیب کا عہدہ حکومت کے
3
22
115
@imran_adv
Imran Shafique
16 days
ججوں کے فون ٹیپ کرنابے شرمی،انکے کام میں مداخلت ہٹ دھرمی،ان کو دھمکاناریاستی دہشتگردی ہے۔ عدلیہ ضرور قانونی دیوار کھڑے کرے اور اپنی آزادی کو یقینی بنائے لیکن یہ حل بھی ضرور نکالے کہ آزادی کاجائزاستعمال ہو، خوداحتسابی ہو، کرپشن و اقربا پروری کا خاتمہ ہو اور مجرم جج بھی جیل جائے۔
2
29
119
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
جی ہاں! میں نے نیب قانون میں ایک ہی سال میں تین بار ترمیم کی۔ پہلی ترمیم سے پراسیکیوٹر جنرل کی توسیع کی، دوسری ترمیم سے چیئرمین نیب کی توسیع کی، تیسری ترمیم سے چیئرمین نیب کو فارغ کرنے کا اختیار اپنے صدر کو دلوایا___ماضی میں کسی حکومت نے اس سے زیادہ اقدامات کئے ہوں تو سامنے آئے!
@geonews_urdu
Geo News Urdu
2 years
موجودہ حکومت نے کرپشن کیخلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے، وزیراعظم
187
20
302
1
30
110
@imran_adv
Imran Shafique
3 months
ذرا سوچئیے کہ اس کمشنر پر کیا گذری ہو گی کہ جب ایک مکمل طور پر ہارا ہوا شخص اس کے ماتحت آر او کے جعلی اور فراڈ نوٹیفیکشن کے باعث پوری رعونت کے ساتھ اس کے پہلو میں بیٹھ کرانسٹرکشن دے رہا ہوگا۔کمشنر نے اس ذلت کی نوکری کے بجائے جیل جانا پسند کیاورنہ کون کیرئیر کا ایسےاختتام چاہتا ہے
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
3 months
مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ کے استعفے سے متعلق راولپنڈی سے جیتنے والے حنیف عباسی کہتے ہیں کہ گزشتہ روز کمشنر راولپنڈی نے مجھے مبارکباد دی تھی
Tweet media one
5
34
91
1
45
105
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
افسوسناک اور تلخ حقیقت: وزیراعظم اور سیاسی قائدین کے ایک دوسرے کے لئے "بوٹ پالشیئے" یا "بوٹ چاٹیئے" کے طعنے۔ او بھئی! سیاست سے "بوٹ کاٹیے" اور اپنی سیاست خود کیجیئے، عوام کے ووٹ کی تذلیل نہ کیجیئے۔ عوام آپکو اپنے "ووٹ" کی پگ (پگڑی) پہناتے ہیں، اور آپ اسے "بوٹ" تلے روندتے ہیں۔
2
20
98
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
اپنے صدر کے ہاتھوں یرغمال بن گیا، اس ترمیم کے ذریعے چیئرمین نیب کی برطرفی کا اختیار"سپریم جوڈیشل کونسل" کو دیاگیا ہے۔ جس سے چیئرمین نیب کی مکمل خودمختاری کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ۳۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب انتہائی اہمیت کاحامل منصب ہے۔ نیب آرڈیننس میں پراسیکیوٹرجنرل کی "قانونی رائے"
4
16
98
@imran_adv
Imran Shafique
4 months
جسٹس مظاہر نقوی کا استعفی اس وقت تک قابل قبول نہیں ہونا چاہیئے جب تک وہ آمدن سے زائد اثاثہ جات واپس نہ کریں۔سپریم جوڈیشیل کونسل معاملہ کو نیب کے سپردکرتے ہوئے قانون کے مطابق کاروائی کا حکم دے۔بعد ازاں استعفی کو اس شرط کے ساتھ قبول کیا جائے کہ وہ پینشن و مراعات کے حقدار نہیں ہونگے
4
27
102
@imran_adv
Imran Shafique
2 months
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو انصاف دینے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کا شکریہ۔ بالآخر فتح حق اور سچائی کی ہوئی۔جسٹس صدیقی اور انکے خاندان کی جرات اوراستقامت پوری قوم کے لئے ایک مثال ہے۔ عدلیہ کو آج بھی ایسے ججوں کی ضرورت ہے۔ یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی۔
1
18
101
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
Govt. alleging VIOLATION of Article-5 by opposition, which does not ordain any punishment. It's merely a declaratory provision & nowhere stipulates penalty. What opposition is alleging against the Speaker & PM is SUBVERSION of the Constitution, an offence of High Treason, Art-6!
1
20
95
@imran_adv
Imran Shafique
2 years
آئین کا احترام تو یہ ہے کہ پنجاب اسمبلی کے جوارکان پارٹی ہدایات سے انحراف کےباعث الیکشن کمیشن سے نااہل ہوئے،آئین کی دفعہ 63 اے کی شق 5 کے تحت لازم ہے کہ سپریم کورٹ نوے روز میں انکی اپیلوں کا فیصلہ کرے لیکن وہ اہم اپیلیں مقدمات کے انبار میں گم رہیں گی، مخصوص کیس صبح شام چلیں گے۔
0
31
96