TalksOfPakistan Profile Banner
Mukhtar Hassan Profile
Mukhtar Hassan

@TalksOfPakistan

Followers
390
Following
6K
Media
143
Statuses
497

Tweets Are Personal

Islamabad
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Rayahmadbhatti
Ahmed Bhatti
19 hours
کیا عمران خان کی پالیسی تبدیل ہو گئی نیا یو ٹرن با اختیار سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں وزیراعلی سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل کے قریب گفتگو
0
1
10
@adnankhalid444
adnan khalid
2 days
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی یاد دہانی کے لیے لاہور میں نوجوان احمد جاوید کے قتل کو 2ماہ سے زائد وقت ہو گئے لیکن مرکزی ملزم قانون کی گرفت سے باہر، ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم عبداللہ کھوکھر ن لیگی ایم پی اے کا بھتیجا ہے، جس وجہ سے پنجاب پولیس بھی اس کو گرفتار کرنے میں دباو کا شکار
8
102
214
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
2 days
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی یاد دہانی کے لیے ن لیگی ایم پی اے کے بھتیجے عبداللہ کھوکھر نے نوجوان احمد جاوید کو قتل کیا ہوا ہے لیکن ملزم تاحال پولیس کی گرفت سے باہر ہے،، پنجاب پولیس بھی ملزم کی گرفتاری کے لیے تاخیری حربے اپنائے ہوئے ہے،،کیا سی سی ڈی پنجاب صرف چھوٹے ملزم کے لیے؟
0
0
2
@majzafargondal
Zafar Iqbal Gondal
2 days
ہم پر ظالموں نے واٹر کینن سے حملہ کیا۔ علیمہ آپا ہمارے ساتھ بازار میں تھیں۔ دوبارہ حملہ ہوا تو سب لوگ منتشر ہوگئے۔ حیدر سعید کی والدہ میرے ساتھ تھیں، انہیں کافی چوٹیں آئی ہیں۔۔ @ahmad__bobak @Haidersaeedpti1 @PTIPunjabPK @ghega_shahab @balochi5252 @PTIofficial
20
540
1K
@chsajjad844
ch sajjad Haider
3 days
اڈیالہ جیل پولیس نے کے پی سے آئی 14 سرکاری گاڑیاں قبضے میں لے لیں،سرکاری گاڑیوں میں کے پی سے کارکنان اور پارٹی رہنما دھرنے میں شرکت کیلئے آئے تھےقبضے میں لی گئی گاڑیوں میں ارکان صوبائی اسمبلی کی گاڑیاں شامل ہیں، ذرائع پولیس نے سرکاری گاڑیوں کو پولیس چوکی منتقل کردیا، ذرائع
4
35
218
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
4 days
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی رہائی کے لیے مریم وٹو کا امریکہ کے بااثر ڈاکٹر سے رابطہ رابطے میں مریم وٹو صاحبہ نے ڈاکٹر صاحب کو یقین دلایا کہ بشری بی بی رہائی کے بعد کسی قسم کے احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی منیب فاروق صاحب کی خبر
0
2
17
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
6 days
جو بڑا تنازع چل رہا ہے کہ چیف منسٹر کے پی کے سہیل آفریدی کے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ کہہ دیا اس کی وضاحت حسن ایوب نے کر دی طلعت حسین کے ویلوگ سے دوسرا حصہ
0
0
0
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
6 days
جو بڑا تنازع چل رہا ہے کہ چیف منسٹر کے پی کے سہیل آفریدی کے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ کہہ دیا اس کی وضاحت حسن ایوب نے کر دی طلعت حسین کے ویلوگ سے پہلا حصہ ۔۔۔
0
0
0
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
7 days
اب بات بڑھ چکی ہے ہمیں کھل کر بولنا چاہئے
0
0
0
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
7 days
ڈی جی آئی ایس پی آر شہباز گل اور علی زئی کے ٹویٹ سکرین پر چلا دیے
0
0
0
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
7 days
عوام پاکستان اور فوج کے درمیان کوئی دراڑ پیدا نہیں کر سکتا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
0
0
0
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
7 days
اب سیاست ختم ہو چکی ہے اس کا بیانیہ نیشنل سیکیورٹی کو تھریٹ کر رہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
0
0
0
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
7 days
اپنی سیاست کو ہم سے دور رکھیں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
0
0
0
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
7 days
اب سیاست ختم ہو چکی ہے ابہام ختم۔ہونا چاہیے دی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
0
0
0
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
8 days
سہیل آفریدی سے میرا اسوال رات کو آپکو کیٹاگورکلی کہا گیا کہ ملاقات نہیں ہوگی سہیل آفریدی کا دلچسپ جواب سنیں
0
0
1
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
10 days
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میٹرو بس سروس کو 7th ایوینو پر روک دیا گیا سواریوں کو اتار دیا گیا یہ کہا جا رہا کہ۔فارن آفس کے باہر احتجاج ہے جس کی وجہ سے میٹرو بس سروس آگے بند کر دی گئی ہے
0
0
1
@KaliwalYam
Faisal Khan
12 days
یہ کوئی five-star hotel نہیں بلکہ شوکت خانم ہسپتال کا کچن ہے جہاں غریب بچوں کو فری علاج کے ساتھ ساتھ سب سے بہترین کھانا بھی مہیا کیا جاتا ہے ♥️
48
3K
7K
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
14 days
اڈیالہ جیل کے باہر اس وقت فجر کی نماز سہیل آفریدی مینا آفریدی کی امامت میں ادا کر رہے ہیں
1
0
5
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
14 days
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا جاری
0
2
8
@TalksOfPakistan
Mukhtar Hassan
15 days
محمود خان اچکزئی سہیل آفریدی کے دھرنے میں پہنچ گئے
1
5
19