بارہویں جماعت کی عربی کی کتاب میں لکھا ہے کے عمران خان کرکٹ کا ہیرو ہے۔۔۔۔۔۔ جب تاریخ اسے ہیرو مان رہی ہے ہے تم کون ہوتے ہو خان کے خلاف بات کرنے والے جو زیرو پر آؤٹ ہوتا تھا؟؟؟؟
@SAfridiOfficial
#เปิดท้ายขายเซลีน
#letsdance
ہم ووٹ اس شخص کو دیں گے جس نے اقوام متحدہ میں سینہ تان کر کہا ۔۔۔۔۔۔
"محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم"
ہمارے دلوں میں بستے ہیں❤️💖
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
@TeamiPians
#영원한_나의달_문빈_생일축하해