Fahad Hussyn Qazi Profile Banner
Fahad Hussyn Qazi Profile
Fahad Hussyn Qazi

@qazi1101

Followers
6,714
Following
7,235
Media
2,788
Statuses
32,884

Journalism Covering Def / Mil| Content Writer | MBA/MS SZABIST 🎓 | Traveller | Blessed | Liaison / Communication | بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگی فَنا ھَستَم

Hyderabad, Pakistan ❤️
Joined December 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
‘By The Lord of Kaaba.. I have succeeded’ - Imam Ali (A.S.) "Do not show grief at death, when it arrives in your valley" "I want his friendship and he wants my death" Imam Ali as Poetry. ہائے میرے مولا 😭 #شہادت_امیرالمومنین_علیؑ #شہادت_امام_علی
2
3
12
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
جب امریکہ یا یورپ ہمیں دفاعی خرید و فروخت کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیلی کاپٹر اور ہتھیار فراہم نہیں کرے گا تو ہم کیوں نہ دنیا میں کہیں اور سے ڈیل کرکے منگوائیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ کے موقع پر کی گئی تقریر جو میڈیا نے نہیں دکھائی. #ISD
28
659
1K
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
74 سال کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہے جو سیاستدانوں نے افواج پاکستان پر الزام نہیں لگایا. نہیں تو ہر کام میں اسٹیبلشمنٹ، ایجنسیاں، فوج..!!! عمران خان نے قوم کو بتایا کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں اب الزام لگانے سے پہلے گریبان میں جانھکنا!! یہ الزام آج جھوٹ ثابت ہوا الحمداللہ
Tweet media one
17
216
979
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
نعمان بھائی پاکستان اور افواج پاکستان کے دفاع کیلئے دن ہو یا رات پروپیگنڈا کرنے والوں بینقاب کرتے رہتے، لیکن آج افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ سندھ پولیس نے غیرقانونی طور پر پہلے انکے بیٹے پر تشدد کیا اور بعد میں جب وہ شکایت کرنے گئے تو ان کو لاکپ کیا گیا.! کوئی ہے پوچھنے والا؟
Tweet media one
52
379
847
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
میرے لئے فخر اور خوشی کی بات یہ ہے میرے بابا میرے رول ماڈل جنرل آصف غفور سے ملے اور ان کی آنکھوں میں خوشی دیکھی یہی بہت کچھ ہے میرے لئے ❤️😭 ایک میرے والد اور دوسرے سر آصف غفور دونوں میرے لئے بہت کچھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ♥️😍 میری ہر دعا میں دونوں شامل ہوتے! #HappyFathersDay
Tweet media one
38
69
583
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
یہ سچ ہے اللہ ہی عزت دینے والا ہے، وہی مالک و خالق ہے، اللہ تعالیٰ نے مسجد نبوی ﷺ میں آصف غفور کو عزت بخشی ❤️ پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی پاکستانی کو اتنی محبت اور خلوص سے پاکستان کے عوام نے گلے سے نہیں لگایا جتنا جنرل آصف کو 😍 آصف غفور اپنی مثال آپ ہیں ❤️ @peaceforchange
27
160
577
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
After DG ISI Lt Gen Faiz Hameed, we want to see the next DG ISI Lt Gen #AsifGhafoor ❤🇵🇰 After his appointment as #DGISI #India will be disappointed. The #IndianArmy & #HindutvaGang will cry because of Gen #AsifGhafoor appointment. He will be best spy master IA. #PakistanZindabad
Tweet media one
30
71
534
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
بس یوں ہی دل کیا سر آصف غفور کو یاد کیا جائے، جب وہ ٹوئٹر پر ایکٹو تھے بطور #DGISPR رات کے اس پِہر اپنے ہم وطنوں کو ریپلائے دیا کرتے تھے، ناجانے کب وہ وقت لوٹ آئے گا اور پھر سے تمام محب وطن پاکستانیوں کو ان سے بات کرنے کا موقع ملے گا، کس کس کو ان کی یاد آتی؟ #WeMissUAsifGhafoor
Tweet media one
23
59
420
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
پاکستان کی موجودہ صورتحال میں ایک عظیم غیور پاکستانی جس کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے وہ جنرل آصف غفور ہیں، پاکستان کیلئے افواج پاکستان انتہائی اہم اور ضروری ہے، انہوں نے قوم کو بارہا کہا تھا پاکستان سب سے پہلے ہے، ہمیں سوچنا چاہیے پاکستان اور پاک فوج کیخلاف کون پروپیگنڈا کر رہا؟
Tweet media one
37
148
385
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
آپ کو جتنی تنقید کرنی ہے کریں لیکن تضحیک نہ کریں، دنیا کا کوئی ایسا ملک نہیں جہاں دھماکے نہ ہوتے ہوں، سازشی عناصر صرف تضحیک اور پروپیگنڈا کرنا جانتے کیونکہ وہ نفرت چاہتے، دن رات حسّاس اداروں سے لیکر افواج پاکستان کے جوان افسران ریاست کی حفاظت کیلئے کوشاں رہتے. ہمارا ان سب کو سلام
Tweet media one
387
100
385
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
A history has been written. Asif Ghafoor served Pak tirelessly, Pak will always get the benefits of his service. It is sad that those efforts are being wasted today, which is not a good practice. If he is posted in Balochistan, the situation in Balochistan will definitely change.
Tweet media one
25
72
347
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
زندگی میں جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا دور دیکھا جو کہ ترقی، میرٹ، انفراسٹرکچر میں بہتری کا دور تھا. جنرل صاحب پاکستان کیلئے بہترین کام کر گئے جن میں سر فہرست نیوکلیئر ڈیٹرینس ہے. اللہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین @P_Musharraf #RipLegend
Tweet media one
33
58
337
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
10 months
پی ٹی ایم کا مسئلہ قبائلی علاقوں میں ہے جب کہ وہ آئے دن پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرف دوڑتے ہیں کیونکہ ان کا اصل ایجنڈا کچھ اور ہی ہے جس پہ وہ عمل پیرا ہیں، حقیقت میں یہ لوگ پاکستان اور پاکستان کے ریاستی اداروں کے خلاف کام کر رہے ہیں جب کہ ان کو فنڈنگ باہر سے ہو رہی. #PTMExposed
65
155
311
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
بہت عرصے بعد دیدار میسر ہوا، پاکستان کے عوام ہمیشہ جنرل آصف غفور کو دیکھنے کیلئے ترستی اور جب نظر پڑتی ان پر تو بلا تکلف بلا جہجک دل سے دعا نکلتی ان کیلئے 💞🤲🏻 مولا سدا سلامت اور خوش و آباد رکھے سر کو❤️ پاکستان اور افواج پاکستان کیلئے باعث فخر ہیں 😍🌹 @peaceforchange #WeLoveYou
Tweet media one
21
73
310
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
10 months
جو لوگ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے خلاف بکواس کر رہے ان کیلئے بس دعا ہے خدا ان کو عقل عطا کرے کیونکہ وہ لوگ چند منافق اور احسان فراموش سیاستدانوں کی وجہ سے اپنے ملک و افواج کیخلاف پروپیگنڈا کر رہے. جنرل عاصم منیر سب سے پہلے چائینہ گئے اس لئے امریکی ایجنٹس انکے خلاف متحرک ہیں.
Tweet media one
248
72
308
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
I stand with Pak Army because it has great Generals & Gen Asif Ghafoor is one of them @peaceforchange . Whenever I met common people they talk about Pak Army & Gen Asif Ghafoor. Many people in Pak support Pak Army due to great work done by Gen Asif Ghafoor. #IStandWithPakArmy
Tweet media one
20
161
282
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
یہ فوج کا افسر برگیڈیر ہے جو آپریشن کی خود نگرانی کے ساتھ اپنے جوانوں اور افسروں کے ساتھ اگلی صف میں کھڑے ہوکر دھشتگردوں سے لڑ رہا ہے. ان لوگوں پر لعنت جو صبح شام افواج پاکستان کیخلاف زہر اگلتے اور پروپیگنڈا پھیلاتے رہتے ہیں. لیکن ہمیں اپنے افواج پاکستان پر فخر و غرور ہے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
84
75
284
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
4 years
#Israel Father of israel 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Tweet media one
115
36
266
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
جب سے سر آصف غفور منظرِ عام سے چلے گئے ہیں، خونی لبرلز اور دشمنانِ وطن پاکستان کیخلاف دن رات کوشاں ہیں پروپیگنڈا اور سازش کرنے میں، البتہ جب وہ #DGISPR تھے مجال تھی کوئی پاکستان اور افواج پاکستان کیخلاف بکواس کرے! انکی کمی بہت محسوس ہوتی ہے، آج وہ منظر پہ ہوتے حالات ایسے نہ ہوتے!
Tweet media one
16
57
272
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
5 years
@Haqeeqat_TV اپنے جے ایف 17_پے بھروسہ رکھیں صاحب اور ویسے بھی طیارے نہیں لڑتے جنگ حق اور باطل کی ہے یہاں سے ایمان لڑتا ہے آپ کی ویڈیوز میں فرشتوں کی مدد کا بار بار ذکر آتا ہے بھول گئے ہیں شاید
5
12
259
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
دو جرنیل دونوں ساتھ پروموٹ ہوئے، ایک سینیئر اور ایک جونیئر لیکن دونوں کے درمیان پیار، خلوص اور محبت کا رشتہ یقیناً گہرا ہوگا، ہم تو باہر بیٹھے لیکن جنہوں نے 30 سال وقت ساتھ گزار�� ہے آج ان کی کیفیت کیسی ہوگی اپنے دوست اپنے ساتھی کی شہادت پر، جنرل آصف غفور اور جنرل سرفراز علی شہید
Tweet media one
7
75
241
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
میں کیسے بھول جاؤں اپنے دوست کرنل عامر شہید کو جس نے اپنا آج ہمارے کل کیلئے قربان کیا، پاکستان مضبوط ہے تو اس کی ضمانت پاک افواج ہے. لاکھوں شہداء ہیں جنہوں نے وطن کیلئے قربانیاں دی ہیں ہمیں فخر ہے ان پر. پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد @peaceforchange @OfficialDGISPR
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
61
226
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
جنرل آصف غفور سے ہم نوجوانوں نے بہت کچھ سیکھا، وطن عزیز کے دشمن کی پہچان، ان دشمنوں کے ایجنڈے، جھوٹ، مکاری، فریب، سازش اور پروپیگنڈہ کی پہچان، ساتھ میں انہوں نے یہ بھی سکھایا کیسے ان مکار دشمنانِ وطن کو نتھ ڈالنی اور کیسے ان کی سازش اور پروپیگنڈہ کو بےنقاب کرکے ختم کرنا ہے! #5GW
Tweet media one
10
43
226
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
A deepest condolences to Sir Asif Ghafoor @peaceforchange on the sad tragic incident of his great friend Shaheed Arshad Sharif. And also a deepest condolences to my sister Javeria Siddique @javerias who always supports youth like me on social media against anti state elements.
Tweet media one
5
66
236
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
رسول اللہ ﷺ کے دین اور پاکستان کی بقا کیلئے مرد مجاہد جنرل آصف غفور نے دن رات ایک کرکے دشمنانِ اسلام اور دشمنانِ پاکستان کو ہمیشہ انہی کے منصوبوں اور سازشوں میں ملیا میٹ کیا، آپ کی کاوشوں سے آج وطن عزیز کا ہر فرد دفاعِ پاکستان کیلئے متحرک ہے. آپ کو ہمارا سلام #SurpriseDay
Tweet media one
4
50
232
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
4 months
مچ ایس ایچ او ساجد علی سولنگی شہید. کسی سندھی کو اگر بی ایل اے یا بلوچ یکجہتی تنظیم کے ساتھ ہمدردی ہے تو جان لے ان تعصب پرستوں اور کینہ و بغض رکھنے والوں کیلئے صرف پنجابی دشمن نہیں بلکہ سندھی بھی ہے کیونکہ ساجد شہید کے علاوہ تربت میں بھی ایک سندھی مزدور کو قتل کیا گیا ہے. #Shame
Tweet media one
32
62
251
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
جنرل فیض حمید کیا کام کرتے تھے وطن عزیز پاکستان کے دفاع کیلئے اور ان کی کیا خدمات تھی بطور ڈی جی آئی ایس آئی کے؟ یہ حقیقت ہے آئی ایس آئی پاکستان کا قابل اور بہترین ادارہ ہے جس نے آج تک پاکستان کو لاحق خطرات سے محفوظ رکھا ہوا ہے! جنرل آصف غفور اس وڈیو میں بتا رہے! @peaceforchange
10
111
233
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو کریم ہے، خداوند اپنے رسول ﷺ کے صدقے ہمارے وطن، افواج اور بڑوں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ قائم رکھے، فخر پاکستان جنرل آصف غفور کو مذید ترقی اور کامیابی دے اور حاسدین کے حسد سے بچا کر عزت کے اعلیٰ مقام پر فائز رکھے، آمین
Tweet media one
14
29
201
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
A person who inspired not only me but the whole #World , Yes he is #great #Warrior , #Fighter , #Leader , #Inspiring #Personality & great pride of #Pakistan . In fact he did well for the motherland, as #DGISPR . Whole #Nation & #World witnessed by his #Actions & #Surprises for #India .
Tweet media one
7
36
204
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
شرم و حیا آنی چاہیے ان کو جنہوں نے علامہ اقبال رح کے گھر پر پولیس کو بھیجا، مطلب محسنوں کے ساتھ ایسا سلوک افسوس افسوس جو کچھ ہو رہا پاکستان اور افواج پاکستان کو نقصان ہو رہا، دکھ اس بات کا ہے جو محنت ایک انسان کی تھی دن رات قوم کو یکجا کیا پاکستان کے دفاع کیلئے وہ رائیگاں ہو رہی!
Tweet media one
10
78
207
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
پروردگار سے دعا ہے ہمارے پیارے ہیرو جنرل آصف غفور کو ہمیشہ عزت کے اعلیٰ مقام پر فائز رکھے اور ان کو حاسدین کے حسد اور شیطانی قوتوں سے محفوظ رکھے، الٰہی آمین انہوں نے پاکستان کو ہمیشہ مذموم عزائم اور خطرناک سازشوں سے محفوظ بنایا اپنی قائدانہ صلاحیت اور دور اندیشی سے! #Salute ❤️💞
Tweet media one
14
37
197
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
کافی عرصے بعد جنرل آصف غفور کو ٹیلی ویژن پر دیکھا ارشد شریف کے پروگرام پاور پلے میں 😍♥️💞 ان کی پریس کانفرنس آج بھی پاکستانی عوام کو یاد رہتی، نہ صرف نوجوان بلکہ ہر عمر کے افراد ان کو دیکھنے کیلئے ترستا، ہر پاکستانی آج بھی ان کو دعائیں دیتا 🤲🏻♥️ @peaceforchange @arsched
Tweet media one
Tweet media two
10
59
197
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
"Everybody can talk in this environment! The wheelbarrow, driver, the bureaucrat & the politician. There is a #COAS who has given 40 years this country. "He can't speak" Gen Asif Ghafoor had expressed the sentiments of the institution regarding such a situation. @peaceforchange
19
36
202
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
Dear team @TheRealPCB @babarazam258 , the game is not over yet, it is just the beginning, like Gen #AsifGhafoor shocked #India and his followers with a surprise defeat on #27Feb2019 . This is what #NewZealand has to do so that the #World can see their spectacle at #T20WorldCup .
Tweet media one
8
18
178
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
کل تک جو فوج کو گالیاں دیتے تھے آج وہ فوج کا دفاع کر رہے ہیں، ان کی حکومت آتے ہی ان کے صحافیوں نے جنرل آصف غفور اور جنرل فیض حمید کیخلاف بکواس کی، کیا ہم یہ سب بھول جائیں گے؟؟ کبھی بھی نہیں!! یہ ڈان لیکس والے پاکستان اور افواج پاکستان کے حامی اور وفادار نہیں ہو سکتے! #Shame
Tweet media one
9
62
182
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
جنرل فیض ایک حاضر سروس جنرل ہیں، حامد میر انٹرنیشنل اخبار میں انکے خلاف زہر اگلتے ہیں، کیا کوئی ان سے پوچھنے والا نہیں؟؟ کیا ادارہ اتنا بےبس ہے؟؟ جنرل فیض ایک ہیرو ہیں جنہوں نے امریکہ اور بھارت کو افغانستان میں شکست سے دوچار کیا، خدارا یہ غلط ہے! @OfficialDGISPR @MirMAKOfficial
6
77
173
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
In fact, in these circumstances, the lack of Gen #AsifGhafoor , the #King of #FifthGenerationWarfare , is being felt intensely. If he were today, the situation would never be so dire. People still remember him today because he instilled patriotism in the people. #SurpemeCourt #NCM
Tweet media one
9
40
164
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا عظیم و وسیع ہے، دعا ہے اللہ تعالیٰ پیارے نبی محمد ﷺ کے صدقے ہمارے ملک، افواج اور بڑوں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ قائم رکھے، اور ہمارے پیارے ہیرو جنرل آصف غفور کو مذید ترقی اور کامیابی کے ساتھ حاسدین سے بچائے، آمین
Tweet media one
8
24
178
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
افواج پاکستان ہے تو ہم سب اور پاکستان ہے. افواج پاکستان کیخلاف بولنے والے پہلے اپنی گریبان دیکھیں وہ لوگ کیا ہیں؟؟ سیاست کریں جتنا دل کرے لیکن افواج پاکستان اور پاکستان کیخلاف بکواس نہ کریں، ہمیں پتہ ہے آپ لوگ مطلب پرست اور موقع پرست ہو، یہ وطن باقی ہے تو اس کی ضمانت پاک فوج ہے!
Tweet media one
12
53
165
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
4 months
آئے روز مختلف اقسام کے پروپیگنڈا ہوتے رہتے لیکن جب بلوچستان کے عوام مشکلات سے دوچار تھے، بارشوں نے ہرجانب تباہی مچائی ہوئی تھی تب ماہرنگ لانگو کا گروپ بلوچستان سے غائب رہا. لیکن اس وقت کے کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور نے عوام کو مشکلات سے نکالا. #BalochistanRejectsMahrang
26
80
184
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر پاکستان ❤️🇵🇰 ربِ ذوالجلال کا شکر انہوں نے نعمتیں عطا کی، پروردگار کے ہر احسان کا شکریہ، وہی مالک اور خالق ہے، اسی کے حکم سے قائم ہے یہ دنیا، خداوند کریم ہمارے دوست، والدین، وطن اور شہزادے آصف غفور کو ہمیشہ عزت کے اعلیٰ مقام پر فائز رکھے، الٰہی آمین 🤲🏻
Tweet media one
7
20
163
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
Congratulations dear Sir @peaceforchange on wedding / nikkah ceremony of your son Saad Ghafoor. May Allah bless him with success, prosperity and long life with sound health. Elahii ee ameen سادگی اسلام کا بہترین طریقہ کار ہے. #AsifGhafoor #SaadGhafoor #Wedding #Nikkah
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
31
170
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
The man of words, The man of surprise, The heart of Pakistan, The heart of Nation, The respect of Pak Army. One and only the great General Asif Ghafoor ❤️ Congratulations Sir @peaceforchange #AsifGhafoorCorpsXII
0
42
169
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
السلام علیکم صبح بخیر پاکستان ❤ خداوند متعال کے ہاں دعا ہے ہمیں ہمیشہ طاقت و ہمت اور صبر اور دشمنانِ اسلام کو نست و نابود فرمائے، ہمارے والدین، دوست، احباب اور ہمارے شہزادے آصف غفور کو نظرِ بد اور حاسدین کے حسد سے بچائے، پاکستان کی غیبی مدد اور ہمیشہ کامیابی عطا فرمائے، آمین
Tweet media one
14
26
157
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
آج کل ایک ٹریند چل پڑا ہے جس کو لائکس، ریٹویٹ نہیں ملتے وہ آصف غفور کیخلاف من گھڑت پروپیگنڈا شروع کرتے کیونکہ ان کا نام بکتا ہے. جب کوئی ان سے ثبوت مانگے یا سوال کرے تو بھاگ جاتے یا بلاک کردیتے. حقیت تو یہ ہے آصف غفور جیسا کوئی نہیں بن سکتا. اس لئے کہتے ہیں جلن لاعلاج بیماری ہے.
Tweet media one
32
57
166
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
جو لوگ جنرل آصف غفور کی ٹویٹ کو اٹھا کر ان کے خلاف بکواس کر رہے. انکو بتاتا چلوں کہ ان کو اور ادارے کو کوئی فرق نہیں پڑے گا. وہ لوگ آصف غفور کے پاؤں برابر بھی نہیں. اگر آج وہ ٹویٹر پہ آجائیں عوام میں خوشی کی لہر دوڑ جائے گی. قوم آج بھی ان سے بے پناہ محبت کرتی. #PakistanZindabad
Tweet media one
20
33
155
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
Some people are God gifted for the nation and country. No doubt Lt Gen Asif Ghafoor is one of them. He exposed the strays and every single person who is against #Pakistan and #PakistanArmy . He is great asset of Pakistan. The nation's love and prayers for him are unconditional.
Tweet media one
20
51
150
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
اب ان تمام افراد کو شرم و حیا آنی چاہیے جو افواج پاکستان اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کیخلاف بکواس کرتے تھکتے نہیں، ان افراد کو شرم سے ڈوب کر مرنا چاہیے، پاکستان کسی افراتفری کا متحمل نہیں ہو سکتا، پاکستان جانتا ہے پاکستان کیلئے کیا اچھا ہے اور کیا بہتر. ہمیں فخر ہی اپنی افواج پر ❤️
Tweet media one
2
33
148
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
دو بڑے صحافی جنہوں نے افواج پاکستان کیخلاف زہر اگلا تب سب کیوں خاموش تھے؟ ان صحافیوں نے مومنٹم بنایا تا کہ ہر کسی کو لگے افواج پاکستان نے عمران خان کی حکومت تبدیل کرائی ہے! جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے. افواج پاکستان ملک اور عوام کے تحفظ کی ضامن ہے. #DontDragArmyIntoPolitics
Tweet media one
19
66
134
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
سیلاب متاثرین کی پاک فوج اور کور کمانڈر بلوچستان کےحق میں دعا۔مشکل کا وقت ہے ہم آپ کےساتھ ہیں، ہم پھرآئیں گے اور پوچھے گے کہ اس بندے نے کام کیا ہے یا نہیں، کون نکالے گا مسجد سے کسی کی مجال نہیں۔ کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور کی گفتگو @peaceforchange #Balochistan #Floods
6
51
148
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
حالات اتار چڑھاؤ کے شکار رہتے، لیکن ان حالات کی مناسبت سے افواج پاکستان کیخلاف من گھڑت خبریں و پروپیگنڈا قابل افسوس اور باعث تشویش ہے. جنرل آصف غفور نے بطور #DGISPR بہت کچھ بیان کیا تھا یہ سب دشمن کی ایما پہ ہو رہا، ہمیں انکا آلہ کار نہیں بننا چاہیے، آج انکا لفظ بہ لفظ سچ ہو رہا!
Tweet media one
24
51
133
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
جتنا بہترین و مثبت کام کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کر رہے، اس سے بلوچستان کے عوام اور پاک فوج کے درمیان ناختم ہونے والا رشتہ قائم ہوگا جس کے ثمرات جلد میسر ہوں گے. جنرل دن رات کوشاں ہیں بلوچستان کے عوام کی مدد کیلیے جو قابل تعریف عمل ہے.
Tweet media one
8
46
146
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
افواج پاکستان سے پیار اور محبت کا رشتہ ہمیشہ سے تھا اور ہے اور رہے گا، جب تک جان میں جان ہے افواج پاکستان کا دفاع ہمیشہ کرتے رہیں گے، لیکن ایک بات آج سیاست دان جو کچھ کر رہے وہ خوفناک اور خطرناک ہے، خدارا پاکستان کو کسی بڑے سانحے سے بچائیں، قوم اور افواج ایک جسم کے مانند ہیں!
Tweet media one
Tweet media two
38
43
136
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
جو قومیں اپنے ہیروز کو بھول جاتی ہیں ان کا مستقبل اندھیروں کی جانب رواں ہوجاتا ہے، محسن پاکستان فخر قوم و وطن عزیز پاکستان کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی 4 سال بعد بھی ہر جگہہ گونج ہے. دنیا کے خاتمے تک آصف غ��ور کا نام اور کام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. #27Feb2019
18
59
137
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
One man, day & night, bridged the 70-year gap between the nation & the Armed Forces of Pak. But today his hard work is being wasted which is dangerous for the country & the forces. He united the scattered nation so as to put an end to the vicious propaganda of the enemies of Pak.
Tweet media one
8
52
135
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور تحصیل ڈیرہ الہ یار پہنچے تو راستے میں سیلاب متاثرین نظر آئے گاڑی سے اتر کر سیلاب زدگان سے ملے اور ان سے گھل مل گئے، سیلاب متاثرین کو یقین دلایا پاک فوج متاثرہ افراد کو ہرگز اکیلا نہیں چھوڑے گی، ساتھ ہی امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایات جاری کی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
46
140
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا معاف کرنے والا ہے، دعا ہے اللہ تعالیٰ حبیب محمد ﷺ کے صدقے ہمارے وطن، افواج اور بڑوں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ قائم رکھے، اور ہمارے محبوب ہیرو جنرل آصف غفور کو مذید ترقی اور کامیابی کے ساتھ حاسدین سے بچائے، آمین
Tweet media one
12
21
132
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
I lost my friend in 2017, we studied at #SZABIST ISB. He was nice polite & humble person. Salute to him & his family. 4th Shahadat Anniversary Lt Col Amer Wahid Shaheed 91L/C, Ex 19BR Tamgha e Basalat🎖️ Sep 4 2017 Ambushed by Terrorists in Panjgor Balochistan. #ShuhadaKoSalam
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
28
130
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
عزت و ذلت کا مالک فقط اللہ ہی ہے انسان چاہے لاکھ کوشش کرے کسی کی عزت کم نہیں کر سکتا، چند عناصر جو صرف نام کے صحافی اور جعلی اسٹنگ آپریشن کرتے ہیں جن کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں وہ چلے ہیں آصف غفور کو ٹارگٹ کرنے، قوم کو معلوم ہے ان کے پیچھے نانی ہے کیونکہ یہ سب اسی کے پالتو ہیں!
Tweet media one
16
31
127
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
فخر پاکستان کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور ♥️🇵🇰🔥 #Quetta #Balochistan #PakArmy #Fakhre_Pakistan
Tweet media one
14
38
132
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
چترال ��انا ہوا واپسی پر اپر دیر میں رکنا ہوا، اپر دیر کے دو سید بھائیوں نے اپنے دفتر اور باہر ہمارے شہزادے جنرل آصف غفور صاحب کی تصاویر آویزاں کی ہوئی، ان کی افواج پاکستان اور سر آصف غفور سے محبت اور خلوص کی مثال پورے خیبر پختون خواہ میں نہیں ملتی، ان کی سر کیلئے محبت بےلوث ہے❤️
Tweet media one
Tweet media two
6
17
123
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
We miss you sir jee on this great event #PSL2022 @peaceforchange . ہمیں یاد ہے شروعات سے آپ نے بہت محنت کی اور #PSL کو کامیاب بنایا. یہی تو وطن کی خدمت ہے. آپ نے جو کہا سرپرائز کیلئے، اسی طرح وہی #PSL2022 میں ہوا. آج تمام میچس پاکستان میں منعقد ہوئی. الحمداللہ. #PakistanZindabad
Tweet media one
2
18
121
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
5 years
ٹویٹر پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کا ہمیشہ کام ہوتا ہے محبتیں بانٹنا آگاہی کو فروغ دینا جیسا ان کا نام ہے ویسے اپنے نام کی طرح شفقت کرتے ہیں بڑے بھائیوں والے سارے گن ہوتے ہیں ان میں اللہ پاک ایسے لوگوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین @blackholesm 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
8
11
124
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
Wish you many many Happy returns of the day dear sir jee @peaceforchange 💐🎉🎂🎊🌹 May ALLAH Grant you long life with prosperity and success. Elahii ee ameen Happy Birthday Sir ❤️💕 a little cake from my core of heart 💕 #HBDAsifGhafoor
Tweet media one
3
63
132
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
ایک بات تو واضح ہے افواج پاکستان کیخلاف من گھڑت خبریں اور پروپیگنڈا بھارت اور پاکستان میں بیٹھے کچھ غدار کروا رہے تاکہ عوام اور افواج پاکستان کے مابین دوریاں پیدا کی جائیں، جبکہ ان باتوں کا ذکر جنرل آصف غفور نے بطور #DGISPR ہزار بار کیا، عوام ان شرپسندوں اور مکاروں کو پہچانیں!
Tweet media one
21
55
119
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
5 years
@Haqeeqat_TV اب کی بار اللہ پاک نے چاہا تو رافیل ہٹ کرنا ہےپاکستان کے شاہینوں نے اور اسکا دھواں فرانس تک جائے گا نیو تاریخ رقم ہو گی
5
9
128
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
کبھی اتنی تنقید اور سوالات اپنے محلے، گلی، شہر اور گاؤں میں ناقص کارکردگی والے سیاستدانوں اور بیوروکریٹس سے پوچھیں ہیں؟؟ انہوں نے کیوں آج تک کوئی اچھا کام نہیں کیا آپ کے علاقے کیلئے؟؟ صرف افواج پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنا اور جھوٹ من گھڑت خبریں پھیلانا یہ کہاں کی آزادی رائے ہے؟
Tweet media one
39
67
104
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
اگر طالبان سمجھتے ہیں وہ طاقتور ہیں تو ان کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ یہ طاقت یہ ملک جو بھیک میں ملا ہے وہ سب پاکستان کی مرہونِ منت ہے. روس ہو یا امریکہ دونوں سے پاکستان نے ہی جان چھڑائی ہے. احسان مند رہیں احسان فراموش نہیں! جواب بہت اچھا دیا جائے گا ہمیں یقین ہے اپنی افواج پر!
Tweet media one
16
39
125
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
11 months
اللہ کریم اس بابرکت مہینہ محرم الحرام کے صدقے و شہدائے کربلا کی قربانیوں کے صدقے فخر پاکستان آصف غفور صاحب کو لمبی عمر عطا فرما انکی مشکلات دور فرما اور ان کے خلاف سازش کرنیوالوں کے تمام ناپاک عزائم کو نیست و نابود فرما اور آصف غفور صاحب کو ہمیشہ کامیابیوں سے ہمکنار فرما۔ آمین
Tweet media one
35
32
125
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
ناجانے کیوں ایک آپ یاد بےحساب آئے، مولا آپ کو سلامت رکھے ہمیشہ، آج آپ کی ضرورت ہے لیکن آپ لکھ نہیں سکتے لیکن قوم آج بھی آپ سے بے پناہ محبت کرتی، جہاں قوم کو رہبر رہنما کی بہت ضرورت وہاں آپ ہی قوم کے دل پہ آج بھی راج کرتے. کیونکہ آپ ہی نے قوم کے دل میں پاک فوج کی محبت بیدار کی!
Tweet media one
9
35
119
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
سرپرائز کا لفظ ایک سرپرائز ہمارے پر دل عزیز فخر پاکستان جنرل آصف غفور نے #27Feb2019 کو دنیا بھر کو گواہ رکھتے ہوئے دشمن ملک بھارت کو، تب سے لفظ سرپرائز پاکستان میں خصوصی حیثیت اختیار کر گیا، وزیراعظم پاکستان بھی ان سے متاثر ہوئے. پاکستان زندہ باد @peaceforchange @ImranKhanPTI
Tweet media one
5
24
117
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر پاکستان ❤️🇵🇰 صاحب جلال کا شکر انہوں نے خوبصورت زندگی دی، اس پاک ذات کا ہر پل شکر ادا کرنا چاہیے، وہ جو چاہتا پس ہوجاتا، اسی کے حکم سے یہ دنیا قائم ہے، اللہ پاک ہمارے دوست، والدین، وطن اور شہزادے آصف غفور کو ہمیشہ عزت کے اعلیٰ مقام پر فائز رکھے الٰہی آمین
Tweet media one
5
23
107
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
ان دو سرپرائزز کو ہرایا نہیں جا سکتا 😜🤓 @peaceforchange @ImranKhanPTI #NoConfidenceMotion #SurpriseDay #surprisesurprise #Surprise
Tweet media one
Tweet media two
3
28
105
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
اللہ پاک کبھی کسی کو بڑے بھائی کا غم نہ دے، بڑے بھائی زندگی میں چھوٹے بھائیوں کیلئے طاقت اور سہارا ہوتے، اللہ پاک سر آصف غفور کو ہمت، طاقت، بردباری اور صبر و جمیل عطا فرمائے،آمین آپ کے ساتھ ہمیشہ اپنائیت کا احساس ہوتا، نفیس انسان کبھی مایوس اور اکیلے نہیں ہوتے ہم آپکے ساتھ ہیں.
Tweet media one
Tweet media two
14
25
112
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل آصف غفور کے ہمراہ #لاہور کا دورہ کیا. آرمی چیف نے کور آف آرٹلری میں SH-15 آرٹلری گنز کی شمولیت کی تقریب میں شرکت کی. آرمی چیف نے مستقبل کے میدان جنگ کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے جدید ترین ہتھیاروں کے نظام کی شمولیت پر اطمینان کا اظہار کیا.
Tweet media one
Tweet media two
5
30
113
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
دوست و بھائی زندگی و دنیا میں آپ کی دولت ہوتے، دوست بچھڑ جائے تو گہرے رنج اور دکھ سے نڈھال ہوجاتا انسان، دو دوست جنہوں نے ساتھ سروس کی اور 30 سال سے زیادہ وقت لگا کر 3 اسٹار جنرل بنے، لیکن معلوم نہ تھا ایک ایسے اچانک بچھڑ جائے گا ہنستے ہنستے 😭 @peaceforchange #CorpsCommander
7
46
110
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
پاکستان کو اس مشکل وقت سے نکالنے کے لیے ہمیں اپنی افواج پر مکمل اعتماد ہے، یہ متحد ہونے کا وقت ہے، سلام ہے ہمارے ان اعلیٰ جرنیلوں کو جنہوں نے اپنے اوپر وطن کو ترجیح دی ہمیشہ، اس وڈیو میں دیکھیے اور سنیے جنرل آصف غفور کیا کہہ رہے ہیں! @peaceforchange #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
62
111
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
افواج پاکستان کی جانب سے منڈو ڈیرو اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں کے لیےتحفہ 48 گھنٹے میں نیا پل تعمیر کر دیا. پرانا پل سیلاب میں بہہ جانے کی وجہ سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات تھیں. 3000 کے قریب افراد اس پل کو استمال کرتے ہیں. فوج کے افسران و جوانوں نے اپنی تنخواہ سے یہ پل تعمير کیا!
Tweet media one
Tweet media two
7
45
115
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور کا بہترین اقدام، کوئٹہ شہر کا دورہ جہاں عوام سے گھل مل گئے، دوسرا بڑا اقدام بلوچستان کے علائقے کلی طوردامان میں 100 گھرانوں کو راشن مہیا کیا، بدلے گا بلوچستان تو بدلے گا پاکستان، انشاءاللہ زندہ باد کور کمانڈر بلوچستان
Tweet media one
Tweet media two
11
30
109
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
The main ceremony of Pakistan Martyrs Day held in Quetta. Tributes were paid to the martyrs who sacrificed their lives for the country. Martyrs families were present in the ceremony. Corps Commander Balochistan Lt Gen Asif Ghafoor participated in the ceremony #Youm_E_Takreem
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
72
101
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ہے، دعا ہے اللہ تعالیٰ اپنے رسول ﷺ کے واسطے ہمارے وطن، افواج اور بڑوں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ قائم رکھے، فخر پاکستان عظیم جنرل آصف غفور کو مذید ترقی اور کامیابی دے اور حاسدین کے حسد سے بچائے، آمین #Allah
Tweet media one
5
15
106
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
پاک فوج کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صاحب، ایف سی،پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بلوچستان کوئٹہ میں کامیاب کرکٹ کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ کوئٹہ کی عوام اور کراؤڈ کو دیکھ کر یہ اندازہ ہو رہا ہے کہ بلوچستان میں امن لوٹ آیا ہے۔ الحمداللہ!
12
22
107
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
جنرل آصف غفور نے نہ دن دیکھا نہ رات کشمیر و کشمیری عوام کیلئے ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے، بطور #DGISPR انہوں نے کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف دنیا کے سامنے ثبوتوں کیساتھ مقدمہ لڑا، جس کے باعث کشمیر میں انکے پوسٹرز آویزاں کیے گئے اور خراج تحسین پیش کیا گیا. #KashmiriLivesMatter
Tweet media one
7
42
103
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
Wish you many many Happy returns of the day dear Sir Lieutenant General Asif Ghafoor ⭐⭐⭐ @peaceforchange May you live many many more Sir Jee 🎉🎂🎊💕❤️ Happy Birthday the pride of Pakistan 🇵🇰♥️❤️ #HBDAsifGhafoor #HBD_SirAsifGhafoor #HBD_AsifGhafoor5thGWHero
Tweet media one
11
57
105
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان کی ہزارہ برادری کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل۔ ہزارہ ٹاؤن میں پولیس سٹیشن قائم کردیا گیا. پولیس سٹیشن میں انسپکٹر سمیت 11 پولیس اہلکاروں کی تعیناتی بھی کر دی گئی ہے۔ @peaceforchange @Advjalila #Hazara #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
41
105
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
My heartiest congratulations to @peaceforchange for the prestigious Hilal-I-Imtiaz (Military) to be conferred on March 23, 2019. You beat the Indians in the information warfare domain and now they are forced to raise a whole new set up for the same! #يوم_پاکستان #PakistanZindabad
6
31
103
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شہداء کے لواحقین اور افسران سے خطاب کیا، کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور بھی ان کے ہمراہ تھے، آرمی چیف نے خطاب کرتے ہوئے ففتھ جنریشن وار فیئر پہ زور دیا، یاد رہے یوم تکریم کی تقریب کے دوران، 👇
Tweet media one
10
37
97
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
5 years
#ProphetOfHumanity @blackholesm شفقت بھائی ذرا پتہ کیجئے عزیز دوستوں نے ٹرینڈ کو کہاں تک لا کر کھڑا کر دیا ہے انڈیا تک میسج پہنچ گیا ہے ھم پاکستانی اپنے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اور حرمت پہ ہر وقت کٹنے کو تیار ہیں
3
35
91
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
دو سال قبل کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور نے #PTM کا کچہ چٹھہ کھول کر رکھ دیا تھا کہ یہ کس کے ایما پر اور کیوں ریاست پاکستان اور فوج کیخلاف زہر اگلتے ہیں. ساتھ انہوں نے کہا "وہ لائین کراس نہ کرنا جو بعد میں آپ کو موقع نہ ملے چھپنے کا" پاکستان جانتا پشتیں کے پیچھے کون ہے!
5
53
97
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
The great Gen #AsifGhafoor @peaceforchange Pride of #Pakistan . He is doing marvellous job for the defense of motherland Pakistan. The people of #Pakistan not only love him but also pray for his success & prosperity because he won the hearts of nation by defeat the #India in #5GW .
Tweet media one
5
19
96
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
20 days
یا امام رضا ادرکنی 🤞🏻 #Iran #Iranian #Helicopter #Crash #Azerbaijan #IbrahimRaisi #ایران
1
26
114
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
1 year
ہمارا آپ کو سلام قوم کے ہیرو ❤️ اللہ تعالیٰ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، الٰہی آمین جنرل صاحب پاکستان کیلئے بہت کچھ کر گئے لیکن احسان فراموش سیاستدانوں نے اپنی اوقات دکھادی! #RipLegend
17
20
96
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
یہ محض تصویر نہیں بلکہ ایک شروعات ہے نئی امید کی، جو امید ہے ہنستا، پھولتا، مسکراتا، ترقی یافتہ، خوشحال بلوچستان کی، ڈیرہ بگٹی وہ علاقہ جہاں کئی سال پروپیگنڈا چلتا رہا، کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور کے جانے اور وہاں انکو آخری امید سمجھنے، مستحکم و خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے.
Tweet media one
3
40
104
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
کچھ لوگ جو افواج پاکستان کیخلاف بکواس اور پروپیگنڈا کرتے تھکے نہیں، اب وہ اتنی تعریفیں کریں گے جیسے لوگوں نے ان کو پہچانا نہیں، بھائی اب زمانہ وہ نہیں، مشکل اور ایسے وقت نے بہت سارے لوگوں کے چہروں پر لگے نقاب کو ہٹا دیا. ہمارا جینا مرنا پاکستان اور افواج پاکستان کے ساتھ ہے!
Tweet media one
12
30
92
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
ہم پاکستانیوں کو آج کا دن، رات اور کل کا دن ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے، کیونکہ #27Feb2019 کو دنیا کو گواہ کرتے بھارت کو پاکستان نے جو سبق سکھایا وہ ناقابل تسخیر ہے، جنرل آصف غفور نے جو کہا وہ کر دکھایا. ہمیں دشمن کی ہار اور اپنی جیت کبھی بھولنی نہیں چاہیے! #ChandRatOfSurpriseDay
Tweet media one
3
40
95
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
Today is the 4th SHAHADAT Anniversary of Captain Zargham. #November7th2018 💔 Shaheed officer was from 87 Medium Artillery Regiment a unit which is parent unit of Lt Gen Asif Ghafoor @peaceforchange . May ALLAH Grant him the highest place in JANNAH. AMEEN #OurMartyrsOurPride
Tweet media one
12
45
99
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
The first phase of construction of houses in the flood affected areas of Awaran & Muslim Bagh of has been completed. FC Balochistan & the army actively participated in the relief work & built houses for the people. People thanked Corps Commander Balochistan Gen Asif Ghafoor. 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
31
98
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
Celebrated the birthday of our great hero & king of 5th Generation Warfare #5GW #5thGenWarfare Lieutenant General Asif Ghafoor @peaceforchange . Thanks to all my beloved friends & brothers who came on my request for celebrate the birthday of Sir Jee ❤️🎉🎂🎊🎈 #HBD_SirAsifGhafoor
Tweet media one
Tweet media two
9
37
96
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
2 years
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا اوستا محمد کا دورہ. دورے کے دوران کور کمانڈر بلوچستان پولیس کے افسران اور جوانوں کو سیلابی صورتحال اور امدادی کاموں میں بہترین کارکردگی پہ حوصلہ افزائی کر رہے. پاک فوج اور ایف سی بلوچستان آج بھی سیلاب زدگان کی مدد کر رہے. #اوستہ_محمد
Tweet media one
3
35
94
@qazi1101
Fahad Hussyn Qazi
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ہے، پروردگار رسول اللہ ﷺ کے صدقے ہمارے والدین اور تمام مرحومین کے گناہ معاف فرمائے، ہمارے والدین، وطن، اور افواج کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ قائم رکھے، اور سر آصف غفور کو مذید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے، آمین
Tweet media one
8
19
94