Assalamualaikum ♥️
Good morning.
وَاِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّـٰهِ ۖ اِنَّهٝ هُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِـيْمُ.
اور اگر آپ کو شیطان سے کوئی وسوسہ آنے لگے تو اللہ کی پناہ مانگیے، بے شک وہی سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے۔
Assalamualaikum=======🤍🤍🖤
.
Good Night===========❣️❣️💙
اے اللہ!
مُجھے ہمیشہ ایسی عزت اور ایسی خوشی سے بچا جو تیری نافرمانی اور تجھے ناراض کرنے سے حاصل ہو۔
السلام علیکم ۔۔۔۔۔♥️
صبح النور مبارک ❣️❣️
ذُرِّيَّةً بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
یہ ایک ہی نسل ہے ان میں سے بعض بعض کی اولاد ہیں، اور اﷲ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے
Assalamualaikum.....❤️✅
Good Morning 🌟🌟🌟🌟
اورتم اپنے رب کی طرف توبہ و انابت اختیار کرو اور اس کے اطاعت گزار بن جاؤ قبل اِس کے کہ تم پر عذاب آجائے پھر تمہاری کوئی مدد نہیں کی جائے گی ۔(الزمر)
Assalamualaikum 💜💜
Good Morning 💙♥️
رُبَمَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ كَانُوا مُسْلِمِينَ
کفار (آخرت میں مومنوں پر اللہ کی رحمت کے مناظر دیکھ کر) بار بار آرزو کریں گے کہ کاش! وہ مسلمان ہوتے ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️❣️
جمعۃ المبارک،،،،،،،❤️💯
اور جو (کتاب) تم کو تمہارے پروردگار کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اُسی کی پیروی کئے جانا۔ بےشک خدا تمہارے سب عملوں سے خبردار ہے (سورۃ الاحزاب)
سدھو موسے و��لے کی ماں پھر ماں بن گئی ۔ اور بیٹے کانام پھر سدھوموسےوالا رکھ دیا۔
सिद्धू मोसेसवाले की मां एक बार फिर मां बन गईं। और फिर से बेटे का नाम सुधुमोसेवाला रख दिया।
#TrainAccident
#كيت_ميدلتون
#cheatingwife