السلام علیکم ورحمۃ اللّٰهِ و برکاتہ
بی بی آمنہ رضی اللّٰه عنہ فرماتی ہیں:
کہ جب آپ صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم میرے پیٹ میں آئے تو ایک بادل کا ٹکڑا آسمان پر وارد ہوا میں جہاں جاتی وہ بادل میرے اوپر چھاؤں کرتا میں جب بکریاں چرانے جاتی تو بکریاں میرے پیچھے چلتی، جب چلتی تو پتھر میرے…