DPO Okara Profile Banner
DPO Okara Profile
DPO Okara

@okarapolice

Followers
10,177
Following
29
Media
4,089
Statuses
5,331

Official Twitter account of District Police Officer Okara This account is managed by Social Media Team of Okara Police. For an Emergency, call 15

Punjab, Pakistan
Joined January 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@okarapolice
DPO Okara
1 year
تھانہ سٹی رینالہ پولیس نے ضعیف العمر والد کو تشدد کر کے گھر سے نکالنے والے بد بخت بیٹے کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا @OfficialDPRPP
Tweet media one
16
36
182
@okarapolice
DPO Okara
3 years
اوکاڑہ۔سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم عابد علی گرفتار پولیس نے ناجائزاسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا
Tweet media one
90
14
160
@okarapolice
DPO Okara
3 years
ڈی پی او فیصل شہزادگزشتہ روز قتل ہونے والےکم سن بچوں کے گھر پہنچ گئے،لواحقین کو مکمل انصاف کی یقین دہانی۔ ڈی پی او فیصل شہزاد نے قتل ہونے والے معصوم بچوں کے والدین سے ملاقات کی اور کہا کہ اس سانحہ میں ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک کے ہیں @OfficialDPRPP @MashwaniAzhar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
16
22
162
@okarapolice
DPO Okara
10 months
کم سن بچی پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Tweet media one
30
29
155
@okarapolice
DPO Okara
9 months
اوکاڑہ پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ویڈیو میں تشدد کر نے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقع سزا دلوائی جائے گی
Tweet media one
20
16
139
@okarapolice
DPO Okara
2 years
ڈی پی او عمرسعید ملک نےاوکاڑہ کاچارج سنبھال لیا۔ حکومت پنجاب اورآئی جی پنجاب کا مشکورہوں کہ انہوں نےاعتماد کرتے ہوئےایک بار پھر مجھےموقع دیا کہ میں ملک پاکستان باالخصوص اوکاڑہ کے شہریوں کی خدمت کر سکوں.شہریوں کی خدمت کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔عمر سعید ملک۔
Tweet media one
26
18
130
@okarapolice
DPO Okara
4 years
Tweet media one
6
5
129
@okarapolice
DPO Okara
3 years
11
17
116
@okarapolice
DPO Okara
2 years
اوکاڑہ پولیس نے اس واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتارکر لیا ہے اس واقعہ کی ہر پہلو سے تفتیش کی جارہی ہے. ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔ @OfficialDPRPP
@nailainayat
Naila Inayat
2 years
Abdus Salam, 36-year-old Ahmadi man, stabbed to death in a religious hate crime in Okara. The father of three Salam was stabbed by Mulazim Hussain, a madrassa student.
Tweet media one
93
518
1K
17
40
117
@okarapolice
DPO Okara
11 months
@YousafSiddiquii محترم شہری ( @YousafSiddiquii ) یہ دو سال پرانا واقعہ ہے تھانہ شاہبھور پولیس نے اس وقت موثر کارروائی کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کیا تھا اور ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے جیل بھجوا دیا تھا
22
9
115
@okarapolice
DPO Okara
9 months
خواتین کو ہراسگی سے بچاؤ کے لیے خواتین اہلکاروں پر مشتمل ردا فورس کا قیام
7
16
116
@okarapolice
DPO Okara
3 years
ڈی پی او فیصل شہزاد نے رینالہ خورد میں ہاکی میچ دیکھتے ہوئے ایک معذور شخص کو دیکھا تو اپنی نشت سے اٹھ کر اس کے قریب جا کر بیٹھ گئے اور اس سے نہ صرف گفتگو کی بلکہ اس کی مالی مدد بھی کی @MashwaniAzhar @policediary15 @ICT_Police
Tweet media one
11
9
106
@okarapolice
DPO Okara
3 years
ایس پی انویسٹی گیشن محمد عبداللہ لک نے چوکی فیصل آباد روڈ کا سر پرائزوزٹ کیا جہاں پر انہوں نے چوکی کی حوالات اور ریکارڈ کو چیک کرتے ہوئے مناسب ہدایات دیں۔ترجمان پولیس اوکاڑہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
4
100
@okarapolice
DPO Okara
1 year
آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او اوکاڑہ کیپٹن (ر)محمد فرقان بلال نے خاتون سب انسپکٹر عظمت نسیم کو ایس ایچ او تھانہ کینٹ تعینات کر دیا۔ خاتون سب انسپکٹر پہلے بھی تھانہ کینٹ میں بطور ایس ایچ او اپنے فرائض بخوبی دے چکی ہیں۔
Tweet media one
1
3
100
@okarapolice
DPO Okara
11 months
ڈی پی او منصور امان نے یوم عاشورہ کے مرکز ی جلوس پر ڈیوٹی کرنے والے پولیس جوانوں کے ساتھ ملکر دوپہر کا کھانا کھایا۔
Tweet media one
12
11
99
@okarapolice
DPO Okara
1 year
ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان کی شہید ٹریفک وارڈن نذیر احمد کی بیوہ سے ملاقات شہید کی بیوہ کو محکمہ پولیس کی جانب سے 40 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔ ڈی پی او نے شہید کی بیوہ سے بچوں کی تعلیم سمیت دیگر مسائل پر بات چیت کی۔ ہم اپنے شہیدوں کے اہل خانہ کا خیال رکھنا فرضِ اولین سمجھتے ہیں
Tweet media one
7
14
94
@okarapolice
DPO Okara
1 year
تھانہ سٹی دیپالپور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز اغوا ہونے والی طلبہ کو 12گھنٹے میں بازیاب کرتے ہوئے والد کے حوالے کردیا ۔آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے رکھا تھا ۔بچی کی فوری بازیابی پر آئی جی پنجاب نےایس ایچ او سٹی دیپالپور انسپکٹر سعادت اللہ کو شاباش دی۔ #IGP
Tweet media one
21
10
93
@okarapolice
DPO Okara
3 years
کانسیٹبل نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی تھانہ صدر دیپالپور میں فرنٹ ڈیسک پر تعین��ت کانسٹیبل محمد آصف نے رشوت کو ٹھکرادیاڈی پی او آفس میں قائم کنٹرول سے مانٹیرنگ کے ذریعے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر ڈی پی اوفیصل شہزاد نے کانسٹیبل کو بلاکر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقدانعام دیا
Tweet media one
6
6
83
@okarapolice
DPO Okara
3 years
عید الاضحی کے روز نماز کی ادائیگی کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد چند روز قبل ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران شہید ہونے والے ایلیٹ فورس کے جوان اسد جمیل کے گھر گئے بعدازاں ڈی پی او فیصل شہزاد نے شہید کانسٹیبل اسد جمیل کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
6
87
@okarapolice
DPO Okara
2 years
معمر شخص نےڈی پی او کیپٹن (ر)محمد فرقان بلال کو درخواست گزاری کہ میرا بیٹا مجھے گھر میں نہیں رہنے دیتا جس پر ڈی پی اونے متعلقہ اایس ایچ او حکم دیتے ہوئے کہا کہ فوری طورپر قانونی کارروارئی عمل میں لائی جائے۔جس پر بیٹے کواپنی غلطی کا احساس ہو گیا ا ُس نے اپنے باپ سے معافی مانگ لی#
Tweet media one
11
8
90
@okarapolice
DPO Okara
2 years
Tweet media one
4
9
79
@okarapolice
DPO Okara
1 year
خطرناک آپریشن میں اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرنے والے پولیس کمانڈوز کی حوصلہ افزائی کریں. اس پوسٹ کو شیئر کریں آئیے ایک مثبت روایت کا آغاز کریں. خامیوں پر تنقید آپ کا حق لیکن خدارا پولیس کے اچھے کاموں کو نظر انداز نہ کیجئے
16
16
92
@okarapolice
DPO Okara
2 years
کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ بازیاب چند روز قبل کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کا معمہ اوکاڑہ پولیس نے حل کردیا۔
11
6
82
@okarapolice
DPO Okara
4 years
@OfficialDPRPP آئی جی پنجاب انعام غنی کے وژن کے مطابق سالانہ چاندی مار ی کا آغاز ،پولیس لائنز میں فائرنگ پریکٹس شروع جس میں ضلع کے تمام پولیس افسران حصہ لیں گےچاندماری کا مقصد فائرنگ میں جوانوں کی مہارت کا جائزہ لیناہے ڈی پی او فیصل شہزادنے خود بھی فائرنگ پریکٹس میں حصہ لیا#
Tweet media one
2
1
86
@okarapolice
DPO Okara
11 months
ڈی پی او اوکاڑہ کا ہنی ٹریپ (یعنی بہلا پھسلا کر اغوا کرنے) کے حوالے سے اوکاڑہ کے پر امن شہریوں کے لیے اہم پیغام #KachaOperation #HoneyTrap #OkaraPolice #PunjabPolice
7
14
80
@okarapolice
DPO Okara
8 months
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان کی مرحوم حبیب اللہ ASI کے گھر آمد ۔ ڈی پی او نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔
Tweet media one
Tweet media two
6
13
84
@okarapolice
DPO Okara
2 years
اوکاڑہ میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او محمد فرقان بلال نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا، ڈی پی او آفس اوکاڑہ پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی بعدازاں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فرقان بلا ل نے یاد گار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
24
12
85
@okarapolice
DPO Okara
11 months
ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال محبوب رشید اور ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان گول چوک میں مرکزی جلوس کی سیکیورٹی ڈیوٹی کی مانیٹرنگ کرتے ہوئے
Tweet media one
9
11
82
@okarapolice
DPO Okara
1 year
السلام علیکم! صبح بخیر چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے تعاون کریں امن و امان برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں.
Tweet media one
6
4
78
@okarapolice
DPO Okara
2 years
ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طیب حفیظ چیمہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد حسن اقبال نے جامعہ مسجد الفردوس میں جمعہ کی نماز اداکی او ر کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ آر پی او ساہیوال نے نمازجمعہ ادا کرنے کے بعدسائلین کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو مو قع پر احکامات جاری کیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
13
72
@okarapolice
DPO Okara
7 months
سموگ کے خاتمے کے لئے ہمارا ساتھ دیجئے اور زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں
13
13
75
@okarapolice
DPO Okara
11 months
اوکاڑہ پولیس نےدس محرم کو بھنگ کی سبیل لگا کر لوگوں کی دل آزاری کرنے والے ملزمان گرفتار کر لیے
Tweet media one
11
16
75
@okarapolice
DPO Okara
2 years
Tweet media one
5
7
63
@okarapolice
DPO Okara
3 years
ڈی پی او فیصل شہزاد کی جانب سے تھانوں کے سر پرایز وزٹ کا سلسلہ ۔ڈی پی اونے فرنٹ ڈیسک میں آنے والی درخواست کے مدعی سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور مقدمے کے اندراج نہ ہونے کی شکایت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او صدر رینالہ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے احکامات جاری کیے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
7
72
@okarapolice
DPO Okara
3 years
حویلی لکھاکی حدود میں دودھ فروش پر تشدد کرنے والا مرکز ی ملزم گرفتار ، کسی شخص کو قانون شکنی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
Tweet media one
13
8
68
@okarapolice
DPO Okara
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ایک خوبصورت صبح کا آغاز اس اچهی سی دعا کے ساتھ کہ اے الله پاك همارے تمام کاموں کا انجام اچها فرما اور ہمیں دنیا کی ذلت اور آخرت کے عذاب سے بچا- اے اللہ پاک تمام بیماروں کوصحت کاملہ عطا فرما
11
6
61
@okarapolice
DPO Okara
4 years
@OfficialDPRPP @policediary15 @PoliceAwam ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزادنے ڈی پی او آفس میں جاری تعمیراتی کاموں کاجائز ہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ جاری تعمیراتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ آنے والے شہری ان سہولیات سے بھر پورفائدہ اٹھا سکیں۔#
Tweet media one
2
1
63
@okarapolice
DPO Okara
3 years
یوم شہدائے پولیس پر شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب ۔ڈی پی او فیصل شہزاد نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی شہداءکے درجات بلندی کے لیے دعا اور شہداء کی فیملیز کو تحائف تقسیم کیے گئے #PunjabPolice #SalamPolice #PoliceMartyrsDay #PoliceMartyrsDay2021 #سلامشہدائےپولیس
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
4
63
@okarapolice
DPO Okara
3 years
اوکاڑہ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے ڈی پی او آفس میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
5
65
@okarapolice
DPO Okara
9 months
دیوارِ شہداء ، طیب سعید شہید پولیس لائنز
7
10
62
@okarapolice
DPO Okara
2 years
اوکاڑہ تھانہ صدر کے علاقہ 53ٹو ایل کے قریب واردات کے بعد فرار ہونے والے ڈاکووں اور پولیس کے مابین مقابلہ دو ڈاکو ہلاک ڈی پی او فیصل گلزار پولیس مقابلہ کی اطلاع پر فوری ہسپتال پہنچ گٸے شہریوں کی بروقت کاررواٸی پر پولیس کے حق میں نعرے بازی شہریوں نے پھولوں کی پتیاں بھی پھینکیں ..
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
9
61
@okarapolice
DPO Okara
2 years
"مسکراھٹ زمین پہ تاروں کی طرح بکھیریں, دُعائیں بارش کی طرح ملیں گی- *صبر، درگذر اور معاف کردینا* خیر کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے, جسے *الله صرف اپنے مقرب اور بہترین بندوں کو عطا کرتا ہے- *اللہ ہم سب کو صبر, درگزر اور معاف کرنے کے خزانوں سے مالامال کردے* آمین
7
12
58
@okarapolice
DPO Okara
3 years
نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار نے ضلع کا چارج سنبھال لیاڈی پی او آفس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی. ڈی پی او فیصل گلزار نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے.ڈی پی او نے فاتحہ خوانی کے بعد شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
5
57
@okarapolice
DPO Okara
3 years
پولیس کی بیٹی کا اعزاز ڈی ایس پی دیپالپور شبیر احمد وڑائچ کی بیٹی منیبہ فاطمہ وڑائچ نے سی ایس ایس کے امتحان میں27ویں پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ڈی ایم جی گروپ کو جوائن کیا۔کمشنر ساہیوال اور آر پی او ساہیوال طارق عباس قرشی نے ہونہار بیٹی کےاعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا#
Tweet media one
7
1
60
@okarapolice
DPO Okara
3 years
اســــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* *نیک تمناؤں کے ساتھ صـبــــــح بـــخــــیـــــر*
7
4
58
@okarapolice
DPO Okara
3 years
کرپشن میں ملوث اسسٹنٹ سب انسپکٹر گرفتار مقدمہ درج کرپشن میں ملوث ہونے اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر اے ایس آئی نور صمدوٹو گرفتار ۔کرپشن اوراور اختیارات کے ناجائز استعمال پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے۔ ڈی پی او فیصل گلزار
Tweet media one
12
11
59
@okarapolice
DPO Okara
2 years
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)محمد فرقان بلال کھلی کچہر ی میں سائلین کے مسائل سن رہے تھے جب ان کی نظر ویل چیئر پر بیٹھے معذور شخص پر پڑی تو وہ فوراًخود ا س کے پاس گئے اور معذور شخص کی درخواست پر فوری طور پر قانونی کارروائی کرنے کے احکامات جاری کیے۔
Tweet media one
6
4
58
@okarapolice
DPO Okara
9 months
بچے کا اغوا برائے تاوان اور اوکاڑہ پولیس کا انتہائی برق رفتار آپریشن جانیے واقعہ کا مختصر احوال بچے کے والد کی زبانی اوکاڑہ پولیس اپنے ہم وطنوں ک�� حفاظت اور فرض کی ادائیگی کے لیے ہمیشہ پرعزم اور ہمہ وقت کوشاں ہے
5
18
55
@okarapolice
DPO Okara
11 months
@Bapeer313 محترم شہری @Bapeer313 یہ دو سال پرانا واقعہ ہے تھانہ شاہبھور پولیس نے اس وقت موثر کارروائی کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کیا تھا اور ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے جیل بھجوا دیا تھا
13
7
58
@okarapolice
DPO Okara
3 years
پکار 15 کی کال پر بروقت کاروائی تھا نہ حویلی لکھا پولیس کو پکار 15 کے ذریعے کال موصول ہوئی کہ نواحی گاؤں پٹھان کوٹ کے رہائشی ذوالقرنین نے اپنی بیوی سمیرا بی بی کو زنجیر سے باندھ کر حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے پولیس ٹیم نے فوری طور کارروائی کرتے ہوئےمحبو سہ عورت کو بازیاب کروالیا
Tweet media one
4
11
55
@okarapolice
DPO Okara
3 years
Tweet media one
8
8
56
@okarapolice
DPO Okara
1 year
دیپالپور میں ڈرائیونگ سکول کا افتتاح آر پی او ساہیوال ، ڈی پی اومنصور امان اور شہید ٹریفک اہلکار نذیر احمد کے بچوں نے ڈرائیونگ سکول کا افتتاح کیا۔ جدید سہولیات سے آراستہ سکول میں خواہشمند مرد و خواتین اور اسٹوڈنٹس کو مختلف ڈرائیونگ کورسز کی سہولت میسر ہو گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
6
56
@okarapolice
DPO Okara
11 months
آرپی اوساہیوال محبوب رشیداورڈی پی او اوکاڑہ منصور امان پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والے بہادر فرض شناس پولیس اہکار عظمت علی کی عیادت کے لیے فوری ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے ۔زخمی اہلکارکے علاج معالجہ میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی جائے گی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
8
55
@okarapolice
DPO Okara
1 year
آٹا پوائنٹ پر دھوپ میں کھڑی معصوم بچیوں پر جب اوکاڑہ پولیس کی نظر پڑی تو آگے کیا ہوا..... ویڈیو دیکھئیے
11
7
55
@okarapolice
DPO Okara
3 years
ڈی پی او فیصل شہزاد نے متاثرہ خاندان کو یقین دہانی کروائی کے ان کے خاندان کے ایک فرد کو شہید کانسٹیبل اسد جمیل کی جگہ پولیس فورس میں نوکری دینے کے ساتھ محکمہ کی جانب سے شہید کو ملنے والی مراعات بلا تاخیر ادا کی جائیں گی
Tweet media one
4
3
50
@okarapolice
DPO Okara
1 year
اوکاڑہ / دیپالپور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے دیپالپور شہر میں سیف سٹی کی طرز پرسیکیورٹی کا نظام متعارف کروایا گیا ہے اس نظام سے جرائم پیشہ افراد کی نگرانی اور گرفتاری میں مدد ملے گی جدید ٹیکنالوجی کے حامل کیمرے زوم ان اینڈ زوم آؤٹ کی بہترین کوالٹی سے لیس ہیں
6
8
54
@okarapolice
DPO Okara
1 year
ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان کل بروز منگل شام سات بجے آن لائن / آفیشل فیس بک پیج پر لائیو کھلی کچہری کریں گے ڈی پی او اوکاڑہ سے براہ راست بات کرنے کے لیےفیس بک پیچ کو لایئک کریں ۔۔۔۔
8
11
52
@okarapolice
DPO Okara
2 years
Tweet media one
3
10
49
@okarapolice
DPO Okara
3 years
Tweet media one
4
4
52
@okarapolice
DPO Okara
3 years
جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل سلطان ساقی کے بیڈ سے ملحقہ بیڈ پر زیر علاج ایک مریض نے ڈی پی او فیصل شہزادکو دیکھتے ہوئے خوشگوار حیرت کا اظہار کیااپنے بیڈ سے کھڑا ہو کر اسلام کیا اور کہا آپ جیسے محنتی اور درد دل رکھنے والے پولیس آفیسر محکمہ کا سرمایہ ہیں
Tweet media one
5
9
50
@okarapolice
DPO Okara
2 years
ڈی پی او حسن اقبال نے عہدے کاچارج سنبھال لیا، یاد گار شہداء پر حاضری دی، ڈی پی او آفس پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او نے سب سے پہلے یاد گار شہداء پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہد اء کے درجات کی بلندی کے لیے دعاکی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
3
54
@okarapolice
DPO Okara
2 years
@EngrAHafiz حافظ اویس صاحب آپ ڈی پی او آفس آ کر تمام تر حالات کے بارے میں آگاہی دیں۔ ہر ممکن معاونت کی جائے گی۔
5
2
45
@okarapolice
DPO Okara
3 years
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد شہید اسد جمیل کی تدفین ہونے تک نہ صرف وہاں موجود رہے بلکہ شہید کی میت کو اپناکندھا دیتے ہوئےآخری آرام گاہ تک پہنچایا# @OfficialDPRPP @policediary15 @ICT_Police @MashwaniAzhar @RpoSahiwal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
7
45
@okarapolice
DPO Okara
1 year
اوکاڑہ پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجہ میں معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم تنویر کو سزائے موت ، نعمان کو عمر قید اور دس دس لاکھ روپےجرمانے کی سزا سنائی گئی. بچوں کا والد کھلی کچہری میں آکر اوکاڑہ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے.
8
12
47
@okarapolice
DPO Okara
3 years
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرفیصل شہزاد نے کہا ہے کہ معاشرے میں امن وامان کے حوالےسے​علماء اکرام کارول انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس کو کسی صورت جھٹلایا نہیں جا سکتا# @OfficialDPRPP @ICT_Police @policediary15 @PoliceAwam @MashwaniAzhar @rposahiwal
Tweet media one
2
3
49
@okarapolice
DPO Okara
2 years
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کے احکامات کی روشنی میں ضلع اوکاڑہ میں کانسٹیبلان کی پروموشن کے لیے بی لسٹ کے امتحان کا انعقاد۔محکمانہ ترقی کے لیے 241پولیس کانسٹیبلان نے بی لسٹ کا امتحان دیاڈی پی اوفیصل گلزارنے کہا کہ وہ ہی بی لسٹ میں درج ہو گا جو اچھے نمبر لے گا ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
9
47
@okarapolice
DPO Okara
9 months
آر پی او ساہیوال محبوب رشید کا تحفظ مرکز اوکاڑہ کا دورہ۔
2
7
50
@okarapolice
DPO Okara
2 years
شہید ڈرائیورکنسٹیبل محمد آصف رضا کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد فرقان بلال اور محکمہ کے دیگر پولیس افسران سمیت سول سوسائٹی نے شرکت کی شہید کے جسد خاکی کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیاجائے گا#
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
6
46
@okarapolice
DPO Okara
3 years
@OfficialDPRPP @ICT_Police @Dr_FirdousPTI وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات کے مطابق پنجاب کلچر ڈے کی مناسبت سے جاری تقریبات کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نےڈی پی او آفس میں پنجابی پگڑی پہن کر اپنے فرائض انجام دیئے، پگڑی پنجابی کلچر کی اہم شناخت ہے۔
Tweet media one
5
5
48
@okarapolice
DPO Okara
2 years
اسلامُ علیکم انسان کا سب سے بڑا اثاثہ اس کے "رب" کی رحمت اور فضل و کرم ہے. الله پاک آپ پر اپنی رحمت اور فضل و کرم کے ساۓ ہمیشه دراز رکهے. آپ کو آپ کے اہل خانہ کو تندرستی اور صحت عطا فرمائے...! آمین یارب العالمین
11
6
49
@okarapolice
DPO Okara
1 year
Tweet media one
4
2
47
@okarapolice
DPO Okara
2 years
اسلام و علیکُم, اے پاک پروردگار! جن مشکلوں پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے, ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما- آمین
8
5
48
@okarapolice
DPO Okara
11 months
پنجاب پولیس اپنے شہدا کو نہیں بھولتی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان نے26سال قبل پولیس مقابلہ میں شہید ہونے والے کانسٹیبل لیاقت کے اہلخانہ کےلیے اوکاڑہ شہر کی بہترین رہائشی کالونی میں 5 مرلہ کا پلاٹ لے کر دیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
11
51
@okarapolice
DPO Okara
2 years
*اسلام علیکم* صبح بخير تمام حمد و ثنا، مالک کائنات کے لیے جس کی رحمت سے ہمیں یه بہترین زندگی عطا ھوئی. *الله رب کریم آپ کے اور ہم سب کے گھرانے پر اپنی رحمتوں،نعمتوں و برکتوں کا فیض ہمیشه جاری رکھے* آمین.
7
5
51
@okarapolice
DPO Okara
3 years
آئی جی پنجاب راؤسردار علی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزارکے احکامات کی روشنی میں کم عمر بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کی روک تھام کے حوالے سے کم عمر بچوں اور والدین کے لیے آگاہی مہم شروع کی گئی ہے اس دوران ڈی ایس پی سی آئی اے مہر محمد یوسف نے مختلف سکولوں میں آگاہی لیکچر دیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
1
46
@okarapolice
DPO Okara
2 years
Tweet media one
4
2
47
@okarapolice
DPO Okara
3 years
تھانہ حویلی لکھا پولیس نےڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرتے ہوئےملزمان کے قبضہ سے اسلحہ، نقدی اور چوری شدہ موٹرسائکلیں برآمدکرلیں۔ملزمان میں احمد علی۔مقصود عرف سودی۔پرویز عرف بگی شامل ہیں#
Tweet media one
13
11
48
@okarapolice
DPO Okara
3 years
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار جشن عیدمیلاد کے جلو س کی سیکیورٹی ڈیوٹی چیکنگ کے موقع پر جلوس میں شامل دو نھنے بچوں سے پیار کرتےہوئے ۔
Tweet media one
4
5
48
@okarapolice
DPO Okara
1 year
عوام سے اپیل ہے کہ زکوٰۃ، خیرات اور عطیات پیشہ ور بھکاریوں کی بجائے اپنے ارد گرد موجود ایسے مستحق افراد کو دیں جن کوذاتی طور پر جانتے ہیں یا جن کے بارے میں آپ کو کامل یقین ہے کہ وہ اس پیسہ کے حقدار ہیں #okarapolice #PunjabPolice #IGP #AtYourService #rposahiwal
6
16
49
@okarapolice
DPO Okara
8 months
تحفظ مرکز اوکاڑہ کی کاوشو ں ںسے منشیات کے عادی افراد کےلیے ری ہیبلیٹیشن سنٹر کا قیام
6
8
49
@okarapolice
DPO Okara
2 years
ڈی پی او فیصل گلزار اور ایس پی انویسٹی گیشن معاذظفر نے تنویر احمد شہید کے بچوں کو اپنے آفس میں خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔ڈی پی او نے کہا کہ آپ ہمارے بچوں کی مانند ہیں۔آپ جب بھی چاہیں ڈی پی اوآفس آئیں۔بچوں نے بھی ڈی پی او اور ایس پی انویسٹی گیشن سے ملاقات کرکے مسرت کااظہا رکیا۔
Tweet media one
Tweet media two
3
9
47
@okarapolice
DPO Okara
8 months
تھانہ بی ڈویژن کی عمارت کو نگران وزیر اعلٰی پنجاب سید محسن نقوی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے عوام دوست ویژن کے تحت اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ اس تھانہ میں عوام کی سہولت کیلئے گائیڈ کانسٹیبل سے لیکر مقدمہ کے اندراج تک کیا اقدامات ہیں، جانئے ڈی پی او اوکاڑہ کی زبانی اس ویڈیو میں
4
13
48
@okarapolice
DPO Okara
1 year
ڈی پی او کیپٹن(ر)محمد فرقان بلا ل کے نوٹس پر تھانہ بی ڈویژن پولیس نے چندگھنٹوں میں کم سن حسن علی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے پیشہ وارانہ مہارت کی مثال قائم کر دی
Tweet media one
2
8
47
@okarapolice
DPO Okara
1 year
ڈی پی او منصور امان نے دوران حادثہ زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل غلام قمر کی عیادت کی ۔ ہسپتال انتظامیہ کو مریض کے علاج معالجہ کے لیے بہترین سہولیات مہیا کرنے کی ہدایت #okarapolice #PunjabPolice #IGP #AtYourService #rposahiwal
Tweet media one
3
5
49
@okarapolice
DPO Okara
1 year
تھانہ شاہبھور پولیس کی کارروائی 27 لاکھ روپے کا مالمسروقہ برآمد ریکارڈ یافتہ 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار۔ ملزمان اسماعیل،امین اور مبین سے مال مویشی طلائی زیورات ۔ٹرانسفارمز چوری شدہ گھریلو سامان اور موٹرسائیکلیں برآمد ملزمان کیخلاف چوری، ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات درج ہیں
Tweet media one
6
7
48
@okarapolice
DPO Okara
2 years
*اسلام و علیکم* انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار انسان الله سے رجوع کرتا ہے۔ جو لوگ اپنی دعاؤں میں دوسروں کو بهی شامل کرتے ہیں خوشیاں سب سے پہلے انہی کے دروازے پر دستک دیتی ہیں-
3
4
43
@okarapolice
DPO Okara
2 years
اسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته سخت کلامی کا جواب نرمی سےدینا بڑےکمال کی بات ہے اور برداشت کی یہ صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی هے انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب بھول جاتا ہے۔ *یااللہ ہمیں خیر و عافیت نصیب فرما ۔آمین
8
8
45
@okarapolice
DPO Okara
1 year
ڈی پی او اوکاڑ ہ کا وزٹ اور سیکورٹی انتظامات پر مامور جوانوں سے ملاقات۔۔ شیر گڑھ حضرت داؤد بندگی کے سالانہ عرس کاتیسراروز،اوکاڑہ پولیس کے موثرسیکورٹی انتظامات کی وجہ سے ہزاروں زائرین کی آمد کے باوجود ایک بھی چوری،ڈکیتی،لڑائی جھگڑا یا خواتین سے چھیڑخانی کا واقعہ پیش نہیں آیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
9
46
@okarapolice
DPO Okara
2 years
Tweet media one
2
3
44
@okarapolice
DPO Okara
1 year
اوکاڑہ پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے پرعزم۔ ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن معہ ٹیم نے گھروں میں داخل ہو کر شہریوں کو لوٹنے والا گینگ اجمل عر ف بگا کے 3 ارکان کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے5 لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد #okarapolice #
Tweet media one
7
6
48
@okarapolice
DPO Okara
2 years
گزشتہ روز تھانہ صدر اوکاڑہ کے علاقہ 53/2Lمیں شہریوں کو لوٹنے والے دو سفاک ڈاکوؤں کی شناخت ہو گئی ملزمان کی شناخت عابد اور اشرف کے ناموں سے ہوئی ہے دو نوں ڈاکو ضلع فیصل آباد کے رہائشی ہیں
4
4
42
@okarapolice
DPO Okara
1 year
اوکاڑہ پولیس کاجوان، بنا پاکستان کا سلطان رضوان نے اپنی جیت کا ٹائٹل شہدائے پولیس کے نام کر دیا ڈی پی او منصور امان نے مسٹر ماسٹر پاکستان کاٹائٹل جیتنے پر کانسٹیبل رضوان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نقدانعام دیا #OkaraPolice #DpoOkara #Okara #PunjabPolice #Police #IGPunjab
Tweet media one
4
9
46
@okarapolice
DPO Okara
1 year
آٹا تقسیم مرکزجناح سٹیڈیم پر والدہ سے بچھڑنے والی کم سن بچی کو پولیس اہکارنے تلاش کر کے والدہ کے حوالے کردیا ۔ #okarapolice #PunjabPolice #IGP #AtYourService #rposahiwal
Tweet media one
4
9
47
@okarapolice
DPO Okara
1 year
تھانہ سٹی رینالہ خوردپولیس کی بڑی کارروائی۔ قیمتی جانوں سے کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی رینالہ اختر خان اور ان کی ٹیم نے کیمیکل سے تیار کیے جانے والے مصنوعی دودھ کی بڑی کھیپ پکڑ لی جومختلف علاقوں میں تقسیم کیاجاناتھا۔4ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
Tweet media one
4
7
44
@okarapolice
DPO Okara
3 years
رات گئے تھانہ اے ڈویژن کا سرپرائز وزٹ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار نے رات گئے تھانہ اے ڈویژن کا سرپرائز وزٹ کیا تھانہ کا مینول ریکارڈ، آن لائن درج ہونے والی شکایات اور حوالات کا معائنہ کیا تھانہ میں آنے والے سائلین کے مسائل دریافت کیے۔مظلوم کی دادرسی کو یقینی بنایا جائے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
6
44
@okarapolice
DPO Okara
1 year
*ضلع بھر میں ناکہ جات/سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری،* ہاٹ سپاٹ ایریاز پر پٹرولنگ، سنیپ چیکنگ اور ناکہ جات کے دوران شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جارہی ہے۔ #okarapolice #PunjabPolice #IGP #AtYourService #rposahiwal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
4
46
@okarapolice
DPO Okara
3 years
اوکاڑہ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے ایس ایچ او تھانہ چورستہ میاں خاں لیڈی سب انسپکٹر ریحانہ کوکب کے والد کی وفات پر تعزیت کرتے ہوِے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ ترجمان پولیس اوکاڑہ۔ @OfficialDPRPP
Tweet media one
3
2
46
@okarapolice
DPO Okara
2 years
اسلام علیکم! زمین اور اہل زمین کے درمیان بکھرى اچھی باتوں اور عادتوں کو یوں چنو جیسے پرندے زندگی کے لئے رزق چنتے ہیں- الله پاک آپ کو خزانۂ غیب سے وہ سب کچھ عطا فرمائےجو آپ کےحق میں بہتر هو- آمین
1
9
41
@okarapolice
DPO Okara
3 years
@OfficialDPRPP @ICT_Police اسلام وعلیکم یا اللہ ہم اپنے صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں پریشانیوں کو دور کر دے، بیماروں کو شفا کاملہ عطا فرما، قرض کے بوجھ تلے دبے ہووں کا قرض جلد ادا کروا دے، شیطان سے ہماری حفاظت فرما، آمین
7
2
41