Mohammed Naeem Qureshi
@naeemq
Followers
2K
Following
4K
Media
1K
Statuses
4K
Nature lover, passionate for green & clean Pakistan,PR & Event manager, Ex Chairmman Standing Committee on Envt FPCCI, Energy Update mag. P. Channel & NFEH
Karachi Pakistan
Joined December 2009
پی آئی اے کی فروخت سے ملنے والے تمام پیسے نیلامی کہ کامیابی کے سرکاری اشتہاروں پر خرچ کیے جائیں گے ۔۔۔کل سے اب تک درجن بھر اشتہار تو آچکے ہیں۔۔۔۔کفایت شعاری NBC @Official_PIA @PrivComPakistan
@shahbaz_sharf #pia #Privatisation #austerity
0
0
0
کامسیٹس یونیورسٹی کے طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ ملکی معیشت بدتر ہو رہی ہے اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے۔ معیشت کا کیا کرنا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کامسیٹس یونیورسٹی کے طلبہ کو مخاطب کرتے ہوئے جواب دیا کہ آپ لوگ نہیں جانتے کہ معیشت کیا ہوتی ہے۔ 🤣 @CIITIslamabad
0
0
0
شدید تنقید کے بعد بالآخر مسلمان بچی کا نقاب کھینچنے والے بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کو استعفی دینا ہی پڑا۔
180
2K
6K
بھارت کے ملحد شاعر جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے درمیان محض عقلی دلائل پر مکمل مناظرہ " کیا خدا ہے " یہ ضرور دیکھیں اور شیئر کریں مناظرہ قریبا ایک گھنٹے 50 منٹ کا ہے۔ مگر آپ کی توجہ ایک لمحہ کیلئے بھی ہٹنے نہیں دے گا مفتی صاحب نے ہاتھ پیر باندھ کر رکھ دیئے
122
3K
8K
محسن نقوی کے دور میں راولپنڈی کا انڈر پاس 45 روز کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہوتے ہیں
0
0
0
۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ٹریفک کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ٹی چوک پر تعمیر ہونے والا اقبال فلائی اوور 77 دن کی ریکارڈ مدت اور ایک ارب 40 کروڑ روپے کی لاگت میں مکمل کر لیا گیا۔300 میٹر اپروچ روڈز کو ملا کر کل لمبائی 1334 میٹر ہے ۔ @KmcPakistan @SyedNasirHShah #karachi
1
0
0
With a new commitment of $1.25 billion in EXIM Bank financing, the U.S.-Pakistan partnership will drive economic growth in Balochistan. Watch Chargé d’Affaires Natalie Baker’s message to hear how this financing will be a game-changer for U.S. businesses and local Pakistani
574
360
1K
مقام ، فیض ، کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سُوئے دار چلے (فیض احمد فیض)
0
0
1
60 days snow fall prediction in US #snowfall #weather #breakingnews
#usa #Prediction #terrible @energy154 @weatherwalay #NEWS #NewYork #NewYear2026
0
0
1
میں نے ریڈیو پر سنا کہ اس سال اب تگ گٹر میں گر کر 23 جانیں ضاٸع ہو چکی ہیں جن میں اکثریت بچوں کی ھے ۔ یہ بھی رپورٹ کیا گیا کہ اس بچے کی تلاش میں جو گٹر کھولے گٸے تھے وہ بچہ مل جانے کے تین دن بعد بھی ویسے ہی کھلے پڑے ہیں 😐 @murtazawahab1 @CMSindh
@SyedNasirHShah #Ibrahim
0
0
0
The kid’s body has been found! But he is no more, inna lillahi wa inna ilayi hir rajioon.. It's not first incident in Karachi All municipal bodies Mayor Karachi and Sindh government are responsible of this tragedy 😢 #Karachi #karachinews #Pakistan #cmsindh
0
0
0
بدترین پرفارمنس ناقص رابطہ کاری اور کے پی کے صوبے سے مسلسل غیر حاضری اور گورنر ہاوس کے بے تحاشا اخراجات۔ فیصل کنڈی کو گورنر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ۔ تین سیاستدانوں اور تین سابق اعلی فوجی افسران میں سے کسی ایک کو گورنر کے پی کے لگانے کا فیصلہ #kpk #PPPP @faisalkundi #Pakistan
0
0
1
کراچی میں کچرے کے ڈھیر- مگر نہ کے ایم سی کو فکر نہ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ نہ ٹاؤن کو۔۔۔ تین ماہ سے جیل روڈ پر شہید ملت روڈ کے کونے پر یہ کچرے کے ڈھیر بڑھتے جا رہے ہیں اور شہری بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں -کیا کویئ اس پر نوٹس لے گا ؟؟ @SyedNasirHShah @SindhSolid @murtazawahab1
0
0
0
سندھ حکومت سلو سلو اچھے کام کر رہی ہے معلوم نہیں اسے کون سی دوائی دی جائے کہ وہ اپنے پاوں پر کھڑی ہوجائے۔ چلیں اس ڈبل ٹیکر پر شرجیل میمن کو مبارکباد @sharjeelinam #SindhGovt
@SyedNasirHShah @sindh
#transport @energy154
0
1
1
Last night was an absolute vibe. Thanks to the kind invitation from Shaheryar Ahmed and Maryam Kousar of TCN Executive Forum I visited the newly inaugurated The Coastal Pearl at Hawks Bay beautifully designed and owned by Azhar Zia Revenue Board Government of Sindh #TCN
0
0
0
چوری کی ایک انوکھی واردات جو معروف ادیب و دانشور بیدل مسرور کے گھر پر ہوئی۔ پولیس سے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس بڑی رقم کی چوری کا سراغ لگانے۔ تفصیل اس ویڈیو میں۔ @IGSindh @CMSindh @ZiaLanjar @BBhuttoZardari
@geonews_urdu #sindhpolice
@MohsinnaqviC42 @Dawn_News #igsindh
0
0
0
پارلیمنٹ ہاؤس میں 1973ء کا آئین بنانے والوں کے مجسمے والے ہال کو لاک کر دیا گیا ۔۔ کل صحافیوں نے یہاں سے ویڈیوز بنائی تھی 😂
12
658
2K